نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

فاطنہFatinaمؤنثعربیعقل مند، سمجھدار، دانا، دانشمند
فاضلہFazilaمؤنثعربیبرگزیدہ عورت، صاحب علم و فضل عورت، بخشش، علم رکھنے والی
فاضیلہFazeelaمؤنثعربیلباس، بنیاد
فاعنہFainaمؤنثعربیحنا کی کلی
فاغرہFaghiraمؤنثعربیچمپا کی کلی
فاطرہFatiraمؤنثعربیپیدا کرنے والی، تخلیق کرنے والی
فاعلہFailaمؤنثعربیکسی کام کے کرنے والی
فاکرہFakiraمؤنثعربیسوچ بچار کرنے والی، غور و فکر کرنے والی
فائقFaiqueمؤنثعربیفوقیت رکھنے والا، برگزیدہ، بہتر بلندیوں کا مالک
فائقہFaiqaمؤنثعربیبلند و بالا، اونچی ہونے والی، بلند ہونے والی
فاتحہFatihaمؤنثعربیکھولنا، فتح کی جمع
فاتکہFatikaمؤنثعربیشجاع عورت، دلیر، جری، بہادر
فائزہFaizaمؤنثفارسیجیتنے والی، پہنچنے والی، فتح پانے والی
فاروقFarooqمؤنثعربیحق و باطل میں فرق کرنے والا
فاروق النساءFarooq-un- Nisaمؤنثعربیفرق کرنے والی
فارہFarahمؤنثعربیمشک کا نامہ، تیز رفتار
فارہFaraمؤنثعربیسمجھدار، ذہین
فازرہFazrahمؤنثعربیریگستان کا راستہ
فاخرFakhirمؤنثعربیفخر کرنے والی، پیاری، عمدہ، اچھی، محبوب
فالطہFaltaمؤنثعربیاچانک آنا، یکدم آنا
فالقہFalqaمؤنثعربیدوپلوں کے درمیان راستہ
فاکہہFakehمؤنثعربیخوش مزاج، خوش طبع، پھل، سبز میوہ
فارقہFarqaمؤنثعربیامتیاز کرنے والی، تمیز کرنے والی، فرق کرنے والی
فارعہFareaمؤنثعربیخوش مزاج عورت، آسودہ حال، خوشحال
فارہہFarehaمؤنثعربیخوبصورت لڑکی، حسین وجمیل
فامیاFamiaمؤنثیونانینیک شہرت والی
فانطہFanitaمؤنثعربییکدم آنا، اچانک آنا
فانیFaniمؤنثعربیفنا ہونے والی، ختم ہو جانے والا، ت جانے والا، بہت بوڑھا
فانیلہFanilaمؤنثعربیبنیاد، اساس، نیو، جڑ
فاقدہFaqdaمؤنثعربیکھو دینے والی، گم کرن دینے والی
فارسہFarsaمؤنث فارسیشہسوار عورت
فانیاFaniaمؤنثلاطینیبے قید، آزاد
فاتنFatenمؤنثعربیفریفتہ کرنے والی
فادیہFadiaمؤنثعربیفدا ہونا، نچھاور ہونا، فدیہ دینا
فائضہFaizaمؤنثعربیفیض دینے والی
فاطمہFatimaمؤنثعربیجہنم کی آگ سے بچانے والی، بچے کا دودھ چھڑانے والی، حضور نبی کریم  ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا اسم مبارک، آپ کا نکاح حضرت علی ؓ سے ہوا، مزار مبارک جنت البقیع میںہے۔
فائحہFaihaمؤنثعربیخوشبو، مہک
فاردFaridمؤنثعربیگلے سے الگ ہو جانے والی ہرنی
فاختہFakhtaمؤنثعربیسرخی مائل، خاکی، خاکستری، مشہور، صحابیہ حضرت امام ہانی  ؒ بنت ابی طالب کا ایک نام فاختہ۔
فبہاFabhaمؤنثعربیبہت خوب، بہتر، مراد حاصل
فتیہFatiaمؤنثعربیسخی، فیاض، جوان عورت، بہادر عورت
فتیحہFatihaمؤنثعربیفتح کرنے والی، مصر کے ایک بادشاہ فاروق کی بہن کا نام
فتاتFitatمؤنثعربیجوان عورت
فتاشFatashمؤنثعربیمتلاشی، تلاش کرنے والا
فتحFatahمؤنثعربیکامیابی
فتحہFatehمؤنثعربیمفتوح، فتح کیا ہوا
فتاحFattahمؤنثعربیکھولنے والا
فتاح النساءFatah-un- Nisaمؤنثعربیاداوالی
فتح النساءFatah-un-Nisaمؤنثعربیکامیاب عورت
فتاحہFatahaمؤنثعربیمدد، نصرت، معاونت، حمایت
فتوتFatootمؤنث مہروت، سخاوت، بہادری
فتینFateenمؤنثعربیہوشیار، زیرک، چالاک
فتاہFatahمؤنثعربیجوان عورت
فخرFakharمؤنثعربیبزرگی، بہتر
فخریFakhriمؤنثفارسیفخر سے منسوب، انگور کی ایک قسم
فخر النساءFakh-ul- Nisaمؤنثعربیعورت کی بزرگی، ہندوستان کے بادشاہ محمد شاہ کے عہد کے ایک نامور امیر نواب شجاعت علی خان کی اہلیہ کا نام فخر النساء۔ نہایت خدا ترس خاتون تھی۔ دہلی میں کشمیری گیٹ کے قریب موجود مسجد ’’ فخر المساجد‘‘ اسی نے تعمیر کروائی تھی۔
فخیرہFakhiraمؤنثفارسیفخر کرنے والی، ناز کرنے والی
فخیرہFakheeraمؤنثفارسیناز کرنے والی
فحیلہFahilaمؤنثعربیاچھے خاندان والی، شریف، نیک
فخیمہFakhimaمؤنثعربیبرتر، برگزیدہ
فداFidaمؤنثعربیصدقہ، سربہار
فدویFidviمؤنثعربیفدا ہونے والا، قربان ہونے والا، جانثار
فدیہFidyaمؤنثعربیمال قید کے عوض میں، معاوضہ، صدقہ
فرستادہFarstadaمؤنثفارسیایلچی، سفیر، بھیجا ہوا، قاصد
فرواFerwaمؤنثفارسیشوق، ذوق، اشتیاق
فرصہFarsaمؤنثعربیوقت، فرصت، فراخ، محال
فروزاںFerozanمؤنثفارسیروشن، تابناک، منور، چمکدار، تاباں
فرامینFaraminمؤنثفارسیفرمان، حکم، شاہی پروانہ
فرازیہFaraziaمؤنثعربیاونچائی، بلندی
فرازیںFarazeenمؤنثفارسیبلند، اونچا، عالی مرتبہ
فرباFarbaمؤنثعربیتعجب
فرحتFarhatمؤنثفارسیسرور، شادمانی، مسرت، خوشی
فرحت النساءFarhat-un- Nisaمؤنثعربیخوش قسمت عورت
فرداFardaمؤنثفارسیشوق، ذوق، اشتیاق
فردوسFirdousمؤنثعربیبہشت، جنت، عدن
فراہتFarahatمؤنثعربیعقلمندی، دانائی، سمجھداری، استادی
فروزFrozeمؤنثفارسیروشنی، نور، چمک، اجالا
فریصFareesمؤنثاردوفراست مند، عقل مند
فریباFaribaمؤنثفارسیفریفتہ، نچھاور، نثار، فدا، عاشق
فرعہFaraمؤنثعربیخوشبو کی مہک
فرعہFiraمؤنثعربیدانشمندی، عقلمندی، سمجھداری، دانائی
فرحادFarhadمؤنثفارسیغالب، حاوی
فرحالFarhaalمؤنثفارسیخوش، مسرور
فرحاںFerhanمؤنثفارسیمسرور، پر مسرت، شادمان، خوشی
فرحانہFerhanaمؤنثفارسیخوش و خرم، شاداں، پر مسرت، مسرور
فرزعہFarzaمؤنثعربیالگ شے
فرزندFarzandمؤنثفارسیبیٹا، لڑکا، اولاد کا لڑکا یا لڑکی
فرزہFirzaمؤنثعربیالگ کی ہوئی چیز کا حصہ
فرزامFarzamمؤنثفارسیبہت برگزیدہ
فرزانFirzanمؤنثفارسیشطرنج کی ملکہ
فرخFarukhمؤنثفارسیمبارک، خوبصورت، سعید
فرخندہFerkhandaمؤنثفارسیمبارک، نیک، رخ، زیبا، خجستہ
فرقانFurqanمؤنثعربیامتیاز کرنے والا، فرق کرنے والا، قرآن پاک
فرقتFurkatمؤنثاردو، عربیجدائی، ہجر، علیحدگی
فریاFeryaمؤنثعربیحیرت، تعجب
فراختہFarakhtaمؤنثفارسیفرار کیا ہوا، بلند کیا ہوا
فرزہFerzaمؤنثفارسیدانش، عقل، سمجھ، شعور
فراستFarasatمؤنثعربیسمجھداری، دانش، تیز فہمی، دانائی
فرویدFervidمؤنثعربیشوق، اشتیاق، ذوق
فریدہFaridaمؤنثفارسیلاثانی، بے نظیر، اکیلی، بے مثل، تنہا، یکتا، واحد
فررہFarrahمؤنثعربیخوش مزاجی، خوش اخلاقی، خوش طبع، شان و شوکت
فرحہFarhaمؤنثفارسیراضی کرنا، خوش کرنا
فرجامFerjamمؤنثفارسیلائق، موزوں، قابل، اہل، انجام، انتہا
فراخ روFarrakh Rooمؤنثفارسیہنس مکھ، خوش اخلاق
فریالFaryalمؤنثفارسیشیر کی ایال
فرالFiralمؤنثفارسیشیر کی ایال
فراخورFarakhurمؤنثفارسیسلیقہ مند، شائستہ، موزوں، اہل، قابل، لائق
فرغہFarghaمؤنثعربیفراز اور فراخ جگہ، اونچی اور کھلی جگہ، بلند اور کشادہ جگہ
فریحہFarihaمؤنثفارسیخوش و خرم، مسرور، پر مسرت
فرحFarahمؤنثعربیشادمانی، سرور، مسرت، خوشی
فرحینFarhinمؤنثفارسیپر مسرت، مسرور، شادمان، خوش و خرم
فرہادFarhaadمؤنثفارسیایک شخص جو ایران خسرو کی ملکہ شیریں پر عاشق ہو گیا تھا، عاشق صادق
فرہینFerhinمؤنثترکیکامل، ماہر، عقلمند، دانشمند، سمجھدار، با شعور
فرزانہFarzanaمؤنثفارسیسمجھدار، عقلمند، دانا، ہوشیار، علم و دانش والی
فرخادFarkhadمؤنثفارسیحاوی، غالب
فرخارFarkharمؤنثفارسیسجاوٹ، زینت، ترکی کا ایک شہر جو اپنے باشندوں کی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے
فروہیدہFaruhidaمؤنثفارسیزیرک، دانشمند، دانا، عقلمند، سمجھدار
فرزہFarzaمؤنثفارسیلہلہاتا ہوا سبزہ
فرہFarahمؤنثفارسیشان و شوکت، رعب و دبدبہ، ہیبت
فروشندہFaroshindaمؤنثفارسیفروخت کرنے والی، بیچنے والی
فرودہFarudahمؤنثفارسیبسیرا، قیام، ٹھہرائو
فرخیFarkhiمؤنثعربیخوش بختی، خوش نصیبی، مبارکی
فرزانFarzanمؤنثعربیکامیاب و کامران
فرعFaraمؤنثعربیشاخ، ٹہنی
فرمانFarmanمؤنثفارسیشاہی حکم، حکم نامہ، شاہی سند
فرمینFarminمؤنثفارسیفرمایا ہوا
فرجمندFarjmandمؤنثفارسیصاحب عزت، ذی مرتبہ، بلند مرتبہ
فرادیسFaradesمؤنثعربیجنت، بہشت، فردوس کی جمع
فزاءFizaمؤنثفارسیزیادہ کرنے والی، بڑھانے والی، افزائش
فزراءFizraمؤنثعربیجوان خوبصورت لڑکی، دو شیزہ، کنواری
فزینFazinمؤنثفارسیکثرت، بہتات، افراط، کثیر، زیادہ، وافر
فساحFassahمؤنثعربیفراخ اور کشادہ
فسگار النساءFisgar-un- Nisaمؤنثفارسیزخمی عورت
فسجہFasjahمؤنثعربیفراخ، کشادہ
فسوںFasoonمؤنثفارسیسحر، جادو
فسیحہFaseehaمؤنثعربیکشادہ، فراخ
فشوہFashoohمؤنثعربیعطردان
فصیلہFasilaمؤنثعربیشہر پناہ، چار دیواری
فصیحہFasihaمؤنثعربیخوش کلام عورت
فصاحتFasahatمؤنثعربیخوش بیانی، خوش کلامی
فضرہFazraمؤنثعربیوادی کا دہانہ
فضیلتFazilatمؤنثعربیبزرگی، بڑائی، برتری، بلندی
فضہFizhمؤنثعربیچاندی، نقرہ، آٹھویں صدی ہجری کی ایک نامور عارفہ زاہدہ کا نام فضہ ؒ جو صاحب کرامت تھیں۔ مولانا عبدالرحمٰن جامی ؒ فرماتے ہیں کہ آپ کا شمار اولیاء اللہ میں ہوتا ہے۔
فضاءFizaمؤنثعربیوسیع، کشادہ، فراخ
فضائل النساءFazael-un-Nisaمؤنثعربیبخشش والی عورت
فضاFezaمؤنثفارسیزمین پر جاری پانی
فضلFazalمؤنثعربیبخشش، بزرگی، دسویں عباسی خلیفہ المتوکل علی اللہ کے دور خلافت میں ایک مشہور شاعرہ فضل گزری ہے۔ اپنے وقت میں اس کا خوب شہرہ تھا۔ اس کا کلام ہر خاص و عام میں مقبول تھا
فضل النساءFazal-un- Nisaمؤنثعربیبزرگ عورت
فطرتFitratمؤنثعربیعقلمندی، پیدائش، خلقت، قدرت، دانائی
فطانتFatanatمؤنثعربیفہم و فراست، دانشمندی، عقلمندی، ذہانت
فطنتFitnatمؤنثعربیدانشمندی، عقلمندی، دانائی، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام فطنت خانم
فغانFaghanمؤنثفارسیفریاد، اپیل، نالہ، واویلہ، آہ زاری
فکرتFikratمؤنثفارسیغورو فکر، دھیان، اندیشہ، خیال، تصور
فگار نساءFigar Nisaمؤنثفارسیزخمی عورت
فلوراFloraمؤنثلاطینیکھلتا ہوا پھول، پھول کھلنا
فلکFalakمؤنثعربیآسمان، قسمت
فلک نازFalknazمؤنثفارسیآسمان جس پر ناز کرے
فلاحتFalahatمؤنثفارسیزراعت، کھیتی باڑی، کاشتکاری
فلک آراءFalak Araمؤنثعربیآسمان کی آرائش کرنے والی
فلکیFalkiمؤنث عربیآسمانی
فلقہFalqaمؤنثعربیتلوار کا ٹکڑا
فلذہFilzaمؤنثفارسیجگر کا ٹکڑا، پیارا، محبوب، عزیز
فلکہFalkaمؤنثعربیایک آسمان
فلاحFalahمؤنثفارسینیکی، بھلائی
فلزہFalzaمؤنثفارسیسونا، چاندی
فلیزFaleezمؤنثترکیبھرتی گھاس
فوفیہFofiaمؤنثعربیکسی پر کام چھوڑ دینا
فوقیہFoqiaمؤنثعربیفضیلت، سبقت، بلند و بالا، اونچی
فوارFawarمؤنثعربیجوشیلی، پر جوش
فورکForkمؤنثفارسیشہنشاہ بہرام گور کی ملکہ کا نام جو راجہ قنوج کی بیٹی تھی
فوزFozeمؤنثعربیکامیاب
فوزکFozakمؤنثفارسیملکہ
فوزیہFoziaمؤنثعربیکامیابی و کامرانی، فتح، نصرت، آزادی، رہائی
فونFoonمؤنثفارسیجادوگر
فہمیدہFahmidaمؤنثفارسیدانشمند، عقلمند، سمجھدار، دانا، باشعور
فہمیدFahmidمؤنثفارسیعقلمند، سمجھدار، دانشمند
فہمیFahmiمؤنثفارسیسمجھ والی، دانش والی، عقل والی، دانائی والی
فہمندہFahmindaمؤنثفارسیفہم و دانش والی، سمجھنے والی
فہیم النساءFaheem-un- Nisaمؤنثعربیعقلمند
فیوناFayonaمؤنثیونانیحسین و جمیل، خوبصورت، صبیح، سوہنی
فیلافہFeelafaمؤنثیونانیہمدرد، غمگسار
فیلانہFilanaمؤنثیونانیانسان دوست، غمگسار، مونس، ہمدرد
فیضہFaizaمؤنثعربیفائدہ مند، جس سے فیض پہنچے
فیضFaizمؤنثعربیبخشش، کرم
فیضارFeezarمؤنثعربیکشادہ، وسیع
فیضدFaizdمؤنثعربیفیض بخشنے والی، نفع بخش، فائدہ مند
فیض النساءFiaz-un- Nisaمؤنثعربیبخشش، کرم مہربان
فیروزFerozeمؤنث کامیاب، فتح مند، کامران، ظفریاب
فیروزہFerozaمؤنثفارسیایک عمدہ قسم کا قیمتی پتھر نیلے رنگ کا
فیلیزFaliezمؤنثترکیترو تازہ، سر سبز و شاداب، ہری بھری، کونپل
فیناتہFinataمؤنثعربیلمبے بالوں والی حسین و جمیل
فینہFeenaمؤنثعربیساعت
فیزFezمؤنثترکیترکی ٹوپی
فیاضیFayaziمؤنثعربیصحرا، جنگل
Scroll to Top