نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

پابستPabastمؤنثفارسیمستحکم، مضبوط، گرفتار
پابوسPaboosمؤنثفارسیقدم چومنے والا، پائوں پڑنے والا، قدم بوس، خوشامدی
پامرPamarمؤنثفارسیثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت، مددگار، معاون
پاملہPamilaمؤنثفارسیآسودگی، خوشحالی
پاموزPamozمؤنثفارسیوہ پرندے جن کے پائوں کو پروں نے ڈھک رکھا ہو
پاستانPastaanمؤنثفارسیپرانا، قدیم، گزرا ہوا
پاسخPasakhمؤنثفارسیجواب
پاشنہPashnaمؤنثعربیپیچھے، عقب
پاراParaمؤنثاردوسیماب، بے قراری
پاربنیParbaniمؤنثاردو(قدیم)چوٹی، سرا
پارساParsaمؤنثفارسیتیسرا برس، تیورس، بنک
پارکھیParkhiمؤنثہندیپرکھنے والا، جوہر شناس
پارنجParanjمؤنثفارسیانعام، صلہ، قاصد، شاعر اور مطرب کا انعام
پارہParaمؤنثفارسیریزہ، ٹکڑا، حصہ، پارچہ
پاغرPagharمؤنثفارسیوہ ستون جو چھت کو سنبھالنے کے لئے کھڑا کیا جاتا ہے
پاکدامنPakdamanمؤنثفارسیپاکیزہ دامن، پاک آنچل
پاک زادہPakzadaمؤنثفارسیدھوبی، کپڑے دھونے والا
پاکیزہPakizaمؤنثفارسیپاک، پاکباز، صاف
پاداشPadaashمؤنثفارسینتیجہ، جزا، بدلہ، معاوضہ
پادشاہPadshahمؤنثفارسیسلطان، بادشاہ، کرمان کے ایک بادشاہ قطب الدین محمد کی بیٹی پادشاہ خاتون جو عالمہ فاضلہ اور شاعرہ تھی۔ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک اور دوسری دینی کتب لکھا کرتی تھی۔
پارینہParinahمؤنثفارسیقدیم، پرانا
پاروParoمؤنثفارسیبڑھیا، نیز برف یا گوبر اکٹھا کرنے کا لکری کا پائوڑہ
پاروParooمؤنثفارسیکشتی کا چپو
پانٹریPantreeمؤنثاردو، ہندیخوشبو دار پتوں والی ایک بیل، پان کی بیل
پاوارPawaarمؤنثفارسیبرقرار، ہمیشہ، باقی، تیز رو گھوڑا
پائریPaereeمؤنثاردو (قدیم)بنیاد، نیو
پائلہPailahمؤنثفارسیپازیب والی، جھانجھر والی
پائیندہPaindaمؤنثفارسیلافانی، ہمیشہ زندہ رہنے والا، قائم رہنے والا
پائینPainمؤنثفارسیکنواں
پائیزہPaizaمؤنثفارسیخزاں کا موسم
پارسParesمؤنثفارسیایک پتھر کا نام
پپنیPapniمؤنثاردو، ہندیپلک، مژگان
پرالکParalakمؤنثفارسیجوہر دار، فولاد، جوہر دار تلوار
پرآورParAwarمؤنثفارسیتیز پرواز، تیز اڑنے والا، تیز رفتار
پراہامParahaamمؤنثفارسیایک یہودی کا نام جو بہرام گور کے زمانہ میں تھا، فارسی کا ایک پرانا شاعر
پرانParaanمؤنثفارسیدم، سانس، روح، جان، معشوق
پرتوPartoمؤنثفارسیروشنی، کرن، شعاع، عکس، صدمہ، آسیب
پرتو پیالہPertupialaمؤنثفارسیباکردار خاتون، عکس، روشنی، ترکی کے عثمانی حکمران سلطان عبدالعزیز کی والدہ کا نام پرتو پیالہ۔ بڑی نیک سیرت خاتون تھی۔ اس نے قسطنطنیہ میں کئی مساجد اور شفاخانے تعمیر کروائے۔ تیرہویں صدی ہجری میں ترکی کی مشہور ملکہ تھی۔ ملکہ پرتو پیالہ کی قبر قسطنطنیہ کے محلہ آقسرائے میں واقع ہے۔
پرداخPardakhمؤنثفارسیرونق، جلالی، روحانیت
پائینہPainaمؤنثفارسیآئینہ، آرسی
پالارPalarمؤنثفارسیبڑا درخت، بڑا ستون
پالوPaluمؤنثاردو، ہندیگھر کا پالا ہوا جانور، وحشی کے خلاف
پالیہPaliyaمؤنثفارسیکھجور کا درخت، فوجی قواعد
پالینPavlineمؤنثلاطینیمختصر، چھوٹی
پاروتیParwatiمؤنثہندیپہاڑ کی بیٹی، درگا، شید جی کی بیوی کا نام، حضرت آدم ؑ کی اہلیہ حضرت حواؑ
پایابPayabمؤنثفارسیکم گہرا پانی
پایانPayaanمؤنثفارسیسرا، آخری کنارا
پایکPaikمؤنثفارسیپیک، پیام، ایلچی، سفیر، پیروکار، چٹھی رساں، پیادہ، پیدل
پایلPaeelمؤنثاردو، ہندیپازیب، ایک گھونگر ودارز پور جو پائوں میں پہناجاتا ہے پائوں کے بل پیدا ہونے والا بچہ نیز دوہاتھی
پایزPaizمؤنثفارسیسبزہ زار
پائندہPaendahمؤنثفارسیٹھرنے والا، قائم رہنے والا
پایندہPaindaمؤنثفارسیاستوار، قائم
پتلیPutliمؤنثفارسیمورت، گڑیا
پجارPujaarمؤنثفارسیپہاڑ، کوہ
پدرامPidraamمؤنثفارسیخوش و خرم، آراستہ، ہمیشہ، خوابگاہ
پدماPadmaمؤنثاردو، سندھیدولت کی دیوی، بنگلہ کا ایک دریا
پدمنیPadmaniمؤنثسنسکرتنازک خاتون، حسین، خوبصورت
پدیدPadidمؤنثفارسینمایاں، عیاں، ظاہر، آشکارا
پذیرہPaziraمؤنثفارسیاستقبال، مقبول، قبول
پذیرشPezireshمؤنثفارسیقبولیت ، فرمانبرداری، تابعداری
پذیراPaziraمؤنثفارسیمقبول، منظور، پسند
پذیریPaziriمؤنثفارسیقبول کرنا
پرطاسPartaasمؤنثفارسیزیادہ طاقتور، تاتاریوں کے ایک پہلوان کا نام
پرہ گلPurah Gullمؤنثفارسیپھولوں کی قطار
پریاParyaمؤنثفارسی(پری سے) جن کی جنس کی عورت جس کے متعلق خیال ہے کہ بال و پر رکھتی ہے، بے حد خوبصورت ہوتی ہے، خوبصورت عورت، محبوب، حسین نازک، اعلی درجے کی
پری درختPridarakhtمؤنثفارسیچین کی شہزادی کا نام جو مام بن زیمان کی بیوی، زال کی ماں اور رستم کی دادی تھی
پریہانPrihanمؤنثفارسیپری جیسی خوبصورت عورت
پریPariمؤنثفارسیانتہائی حسین عورت، نہایت خوبصورت عورت
پرواشParwashمؤنثفارسیبے پرواہ، غافل، بے ضرر
پروالہPerwalaمؤنثفارسیگیسوئوں والی عورت، بالوں والی
پرنمودParnamoodمؤنثفارسیظاہری نمائش والا
پرنورPurnoorمؤنثفارسینور سے بھرا ہوا، بہت روشن، چمکیلا
پرنونPernoonمؤنثفارسینرم ملائم ریشمی کپڑا
پربینPerbinمؤنثفارسیعقلمند، دانشمند، ہوشیار، چالاک، زیرک
پرنPernمؤنثفارسیستارہ، جھمکا
پرویزParvaizمؤنثفارسیفتح مند، کامیاب، فاتح
پروینPervinمؤنثفارسیثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ
پرمParmمؤنثہندیافضل ترین، اول، معشوق، محبت
پرمزPermizمؤنثفارسیامید، انتظار، مگس
پرملاPermalaمؤنثفارسیپرندہ، مرغابی
پرتابPertabمؤنثفارسیزور آور، طاقتور، قوی
پرتابیPartaabiمؤنثفارسیتیر انداز
پری زادParizadمؤنثفارسیبہت خوبصورت
پری زادیPari Zadiمؤنثفارسیپری کی بیٹی، پری جیسی، نہایت خوبصورت
پری چہرہParichehraمؤنثفارسیپری کی شکل جیسی، نہایت خوبصورت، پری جیسا چہرہ
پریماPrimaمؤنثلاطینیپہلی اولاد
پری دختParidukhtمؤنثفارسینہایت خوبصورت، انتہائی حسین و جمیل
پری گلPari Gulمؤنثفارسیپھولوں کی قطار
پری وشPariwashمؤنثفارسیپری چہرہ، پری کی طرح، نہایت خوبصورت
پری روPari Rooمؤنثفارسیپری پیکر، پری جیسے چہرہ والی، خوبصورت
پژمانPusmaanمؤنثفارسیخواہش، آرزو، امنگ
پژواکPezwakمؤنثفارسیصدا، آواز، گونج
پژوہندPazuhendمؤنثفارسیڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا
پژہانPuzhanمؤنثفارسیآرزو، امنگ، خواہش، چاہت
پریتاParitaمؤنثہندیمحبت کرنے والی، محبوب
پریتیParitiمؤنثہندیمحبت والی، پیار والی، محبوبہ، پیاری
پکھراجPukhrajمؤنثفارسیایک قیمتی پتھر
پگاہPagahمؤنثفارسیسحر، صبح، فجر
پگوئےPagoayمؤنثفارسیآتش پرستوں کا عالم، دانا حکیم
پمبےPambayمؤنثترکیگلاب کا گلابی رنگ کا پھول
پمرہPemraمؤنثترکیگلابی، گلاب جیسے رنگ والی
پناPanaمؤنثہندیسبز رنگ کا ایک خوبصورت پتھر، زمرد
پنارPanarمؤنثترکیچشمہ، منبع
پنکیPinkiمؤنث نشہ کی وہ کفیت جو افیم کھانے سے پیدا ہوتی ہے، وہ شخص جو افیم کے نشہ میں مبتلا ہو
پونچیPunchiمؤنثفارسیہمت، حوصلہ، بیجاپور کے پہلے عادل شاہی حکمران یوسف عادل شاہ کی بیوی کا نام پونچی خاتون یہ نویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ نہایت عقل مند اور دانا مسلمان خاتون تھی۔
پشمینہPashminaمؤنثفارسیاعلی کوالٹی کا اونی کپڑا
پئبیPubbieمؤنثاردو، ہندیایک خوش آواز پرندہ جسے یوکئی بھی کہتے ہیں
پیگانیPiganiمؤنثفارسیایک بیش قیمت پتھر، یا قوت
پیاPyaمؤنثاطالویپارسا، دیندار
پیاریPiyariمؤنثہندیلاڈلی، اچھی، دل کو بھانے والی
پیمانPaymanمؤنثفارسیعہد، وعدہ
Scroll to Top