نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

قاجارQajarمؤنثفارسیشاہان ایران کا ایک خاندان
قاچارQacharمؤنثفارسیفارس کے شاہی خاندان کا نام
قاحرہQaheraمؤنثعربیکوتاہی کرنے والی
قادمہQadmaمؤنثعربیآنے والی
قاذفQazifمؤنثعربیپتھر پھینکنے والا، تیز رفتار اونٹنی جو خود کو اونٹوں کے آگے ڈال دے اور آگے آگے چلے
قاربہQarbaمؤنث عربیقریب ہونے والی، قربت چاہنے والی، نزدیک ہونے والی
قارعہQaraaمؤنثعربیآخرت، قیامت
قارفہQarifahمؤنثعربیقریب ہونا
قازQazمؤنثاردو، ترکیاک آبی پرندہ، راج ہنس
قامعہQamiaمؤنثعربیتوڑنے والی
قارہQaraمؤنثعربیسرد، ٹھنڈک
قاسرہQasraمؤنثعربیقناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ
قادر النساءQadir-un- Nisaمؤنثعربیقدرت والی
قادرہQadiraمؤنثعربیطاقت رکھنے والی، قدرت رکھنے والی
قاطنہQatinaمؤنثعربیمقیم رہنے والی، ساکن، جامد
قابلہQabilaمؤنثفارسیسلیقہ مند عورت، شائستہ عورت، قابل عورت، لائق عورت، دایہ
قاریہQariaمؤنثعربیخوش الحانی سے قرآن مجید پڑھنے والی
قاصبہQasibaمؤنثعربیبانسری بجانے والی
قاضرہQazraمؤنثعربیتیز رفتار گھوڑی
قاضیہQaziaمؤنث عربیفیصلہ کرنے والا، حکم کرنے والی
قائم المزاجQaim ul mazajمؤنثعربیمستقل مزاج، دھن کا پکا
قائم النارQaim-un- Narمؤنثعربیآگ پر ٹھہرنے والا
قائمیQaimiمؤنثفارسیاستقلال، قیام، پائیداری
قائفہQaifaمؤنثعربیاندازہ لگانے والی، قیافہ شناس
قاصفQasifمؤنثعربیسخت، تند
قاصفیہQasfiaمؤنثعربیحکم کرنے والی، فیصلہ کرنے والی
قاسمہQasmaمؤنثعربیبانٹنے والی، تقسیم کرنے والی
قادحہQadehaمؤنثعربیمقابل ہونا، آمنے سامنے ہونا
قاہرQahirمؤنثعربیغالب، زبردست، قہار
قاہرہQaheraمؤنثعربیطاقتور، زبردست، قہر کرنے والی
قاثمہQasemaمؤنثعربیعنایت کرنے والی، دینے والی، عطا کرنے والی
قاصیہQasiaمؤنثعربیجانب، طرف، جہت، سمت
قاصیدQasidمؤنثعربیدور، فاصلے پر ، بعید
قاصرہQasiraمؤنثعربیکوتاہی کرنے والی
قائلہQailaمؤنثعربیبیان کرنے والی، کہنے والی
قانتہQanitaمؤنثعربیاطاعت گزار، تابعدار، خاموش، فرمانبردار
قائزہQaizaمؤنثعربیباگ ڈور، لگام
قاصدہQasidaمؤنثعربیایلچی، پیامبر، پیغام رساں، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی
قافتہQafetaمؤنثعربیخاموش، چپ
قافزہQafizaمؤنثعربیتیز رفتار گھوڑی
قاعفہQaifaمؤنثعربیسیلاب، شدید بارش، موسلا دھار بارش
قاطعہQatiaمؤنثعربیسیلانی پرندے
قادریQadriمؤنثعربیشیخ عبدالقادر جیلانی  ؒ سے منسوب، قادریہ سلسلہ سے نسبت رکھنے والا (اردو، مؤنث) ایک قسم کا سینہ بند
قادرینQadrinمؤنثعربیقدرت رکھنے والے
قاطرہQatiraمؤنثعربیریل کا انجن، ٹپکنے والی
قاقلہQaqlaمؤنثعربیالائچی، بڑی الائچی
قانیQaniمؤنثعربیبہت زیادہ سرخ
قبطیہQubtiaمؤنثعربیقدیم مصری قوم کی عورت
قبرہQabraمؤنثعربیجنت، بہشت، خلد بریں، پرچم، جھنڈا
قبالہQibalaمؤنثعربیآمنے سامنے، مقابل، برابر
قباچہQabachaمؤنثفارسیچھوٹی قبا
قطیرQabteerمؤنثعربیفرعون مصر کی قوم سے
قبول النساءQabool-un- Nisaمؤنثعربیماننا، بادصبا
قبیلQabeelمؤنثعربیقبیفہ شناس
قتلقQutlaqمؤنثترکیمبارک، خجستہ، امیر تیمور گورگان کی بڑی بہن کا نام قتلق آغا جو بڑی خدا ترس، دیندار، نیک سیرت اور سخی تھی۔ قتلق آغا کا مزار سمر قند میں حضرت قثم بن عباس ؓ کے مزار کے قریب واقع ہے
قتیلہQatilaمؤنثعربیشہید، مقتولہ، قتل کی گئی، حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی اہلیہ کا اسم مبارک
قتینQateenمؤنث عربیجوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی
قتلغ خاتونQatlagh Khatoonمؤنث عربیکرمان کے ایک حکمران قطب الدین محمد کی اہلیہ کا نام جو بڑی دانا اور معاملہ فہم خاتون تھی۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد قتلغ خاتون نے چھبیس برس تک کر مان پر حکومت کی
قدومہQadoomaمؤنثعربیفیاض، سخی، دلیر، بہادر، جرأت مند، بڑا اقدام کرنے والی
قدویمہQadveemaمؤنثعربیبڑا قدم اٹھانے والی
قدوہQadoohمؤنثعربیرہنما، پیشوا، امیر، رہبر، سرکردہ
قدیرہQadiraمؤنثعربیطاقتور، زور آور، قدرت رکھنے والی
قدیمہQadimaمؤنث عربیاونچی، بلند، مقدم، امیر، رئیسہ
قدسیہQudsiaمؤنثعربیپاکیزہ، پاک، متبرک، مقدس، ہندوستان کے حکمران فرخ سیر کی بیٹی کا نام جو محمد شاہ کی ملکہ تھی، نہایت ذہین اور دانا خاتون تھی۔ ملکہ قدسیہ زمانی نے سنہری مسجد کے نام سے ایک عالیشان مسجد شاہجہان آباد کے قلعہ کے ساتھ تعمیر کروائی جو آج بھی قائم ہے۔ اس نیک خاتون کا انتقال افغانستان میں ہوا تھا اور وہیں پر دفن کیا گیا۔
قدوسیہQadusiaمؤنثعربیپاکیزہ، نیک، پاک، بڑی
قدرQadarمؤنثعربیاندازہ، حکم
قدر النساءQadr-un- Nisaمؤنثعربیاندازہ، حکم
قدرتQudratمؤنثعربیطاقت، قوت، زور
قدامہQadamaمؤنثعربیبرگزیدہ، سردار
قدفہQadfaمؤنثعربیخلیفہ حکم ثانی کے عہد میں اندلس کی ایک مشہور عالمہ فاضلہ کا نام قدفہ جو علم و ادب سے گہرا شغف رکھتی تھیں۔ اپنے وقت کی نامور مقررہ بھی تھیں۔
قرطیسQarteesمؤنث عربیکاغذ، ورق
قریرالعینQarir-ul-Ainمؤنثفارسیپرمسرت، خوش، مسرور، شاد، خنک چشم
قرادQaradمؤنثعربیمہمانی
قرارQararمؤنث فارسیراحت، چین، سکون، آرام
قرامQaramمؤنثعربیباریک تاروں سے سجی ہوئی
قریطہQaritaمؤنثعربیوہ عورت جس کے کان میں بندے ہوں
قریحہQarihaمؤنثعربیعمدہ، بہتر، عادت، طبیعت، خصلت سرشت
قرینہQarinaمؤنثعربیانداز، ڈھب، طرز، سلیقہ
قراءQiraمؤنثعربیمہمانی
قُراءQuraمؤنثعربیخوش الحان، قاریہ
قرامQiramمؤنثعربیباریک رنگین نقش و نگار سے مزین پردہ
قراۃ العینQurat-ul-Ainمؤنثعربیآنکھوں کی ٹھنڈک، آنکھوں کی روشنی، پاکستان کی مشہور مصنفہ اور ناول نگار قراۃ العین حیدر
قراضہQarazaمؤنثعربیسونے چاندی کا باریک ذرہ
قرۃQurtمؤنثعربیآنکھ، ٹھنڈک
قرۃ الحقQartalHaqمؤنثعربیسچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ
قرہQirahمؤنثعربیروشنی، چمک، آنکھ، چشم، ٹھنڈک
قریشہQurishaمؤنثعربیقریش کی عورت
قریشیہQureshiaمؤنثعربیعرب کے مشہور قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی
قرسمQersemمؤنثعربیحضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کی والدہ محترمہ کا نام جو صاحب کرامت ولی اللہ تھیں۔ قرسم خاتونؒ  عابدہ، زاہدہ اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں مقرب تھیں۔
قریرQarirمؤنثعربیخوش و خرم، پر مسرت، شاداں و فرحاں
قرناقQarnaqمؤنثترکیخادمہ، خدمت کرنے والی
قرابہQarabaمؤنثعربیٹھنڈا پانی، عرق رکھنے کا بڑا شیشہ
قرینQarinمؤنثفارسیمصاحب، ہم نشین، ساتھ بیٹھنے والی
قُربہQurbaمؤنثعربیقربت، نزدیکی
قربہQarbaمؤنثعربیمشکیزہ
قذفہQazfaمؤنثعربیعمارت کی برجی، کنگرہ
قزلہQazlaمؤنثترکیلال، سرخ، احمر
قزحQazahمؤنثعربیرنگین، رنگا رنگ، رنگوں سے بھرپور
قزل Qazalمؤنثترکیسرخ، لال، احمر
قزوینQazwinمؤنثفارسیایران کا ایک شہر
قزحہQizhaمؤنثعربیسرخ، سبز اور زرد لکیروں والا، رنگ برنگی
قسطانQastanمؤنثعربیقوس و قزح، دھنک، عنار
قسیمہQasimaمؤنثعربیخوبرو، مشک نافہ، تقسیم کرنے والی
قسامQassamمؤنثعربیتقسیم کرنے والا، بانٹنے والا
قسامتQasamatمؤنثعربیخوبصورتی، حسن و جمال، اچھائی، خوبی، بھلائی
قسمQasomeمؤنثعربیتقسیم کرنے والا
قسمتQismatمؤنثاردو، عربیتقدیر، نصیب، حصہ، احاطہ، علاقہ
قسمیہQasmiaمؤنثعربینافہ مشک، خوبرو
قشرہQashraمؤنثعربیگھر کا سامان
قشقہQushqaمؤنثفارسیتلک، ٹیکہ، صندل وغیرہ، نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں
قشمQashamمؤنثعربیفیاض، سخی، نفیس کپڑے، چرخ
قصمہQasmaمؤنثعربیٹکڑا، مسواک کا ٹکڑا
قصیبQaseebمؤنثعربیتیز تلوار
قصیدہQaseedaمؤنثعربیپستہ قد والی
قصیرہQasiraمؤنثعربیچھوٹے قد کی صورت، پستہ قد عورت
قصواءQaswaمؤنثعربیحضور نبی کریم  ﷺ کی اونٹنی کا نام
قصوریQasuriمؤنثاردو (قدیم)قصوری، کوتاہی، کمی، قصور شہر کا باشندہ
قضاراQazaraمؤنثعفاچانک، اتفاقیہ، ناگاہ، یکا یک
قضابQazabمؤنثعربیتیز کاٹنے والی تلوار
قطقQataqمؤنثترکیمبارک، سعید
قطفQatafمؤنثعربیمیوہ
قطفQutfمؤنثعربیبنولے کا ساگ
قطیبہQateebaمؤنثعربیبزرگ عورت
قطینQateenمؤنثعربیخدمت گار، لونڈیاں
قطیفہQatifaمؤنثعربیمخمل، چادر، ایک قسم کا کپڑا
قطب النساءQutb-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کی سردار
قطبیہQatbiaمؤنثعربیبرگزیدہ عورت، بزرگ عورت
قطرالندیQutrulndiمؤنثعربیاٹھارہویں عباسی خلیفہ المقتدر باللہ کی والدہ ماجدہ کا نام جوبڑی صاحب علم و فضل والی خاتون تھیں۔ عقل اور دانشمندی میں مشہور تھیں۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھیں
قراطیسQaratisمؤنثفارسیایک ملکہ کا نام، ورق، کاغذ
قرشیQarshiمؤنثعربیقریش کی
قفلہQuflaمؤنثعربیہر سنی ہوئی بات کو یاد رکھنے والی، حافظہ
قفہQufaمؤنثعربیبلند زمین، اونچی جگہ، بلند و بالا مقام
قفازQafazمؤنثعربیدستانہ
قلیاقQalyaqمؤنثترکیٹوپی، کلاہ
قلیحQaleehمؤنث عربیتلوار، شمشیر
قلاریQalariمؤنثعربیسفید انجیر
قلاوزیQalawziمؤنثترکیرہبری، رہنمائی
قلاوہQulawaمؤنثعربیگلے کا ہار
قلقانQalqanمؤنثترکیڈھال، سپر
قلچQalchمؤنثفارسیشمشیر، تلوار، تیغ
قلوصQaloosمؤنثعربیجوان اونٹنی
قلدوہQildoohمؤنثعربیگلے کا ہار
قلدریQaladriمؤنثعربیسفید انجیر کی ایک قسم
قمیرQamirمؤنثعربیکنواری، دوشیزہ، مشہور تابعی اور محدث حضرت مسروق ؒ کی اہلیہ کا نام قمیر بنت عمر و ؒ  آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
قمرہQumraمؤنثعربیٹھنڈک
قمرQamerمؤنثفارسیچاندی، چاند تیسری رات کے بعد کا چاند
قمر النساءQamar-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کا چاند
قمریQamriمؤنثفارسیچاند سے متعلق، چاند
قمرینQamrinمؤنثفارسیچاند اور سورج
قمرانQumranمؤنثفارسیچاند اور سورج
قمراءQamraمؤنثعربیچمک، چاندنی، روشنی
قمر پیکرQamar Pekerمؤنثفارسیخوبصورت، حسین و جمیل
قُمہQumaمؤنثعربیکلس، بلندی، نوک
قمہQamaمؤنثترکیخنجر، ایک ہتھیار
قناعت Qanaatمؤنثاردو، عربیقناعت کرنے والا، تھوڑے پر ہی صبر کرنے والا
قنادیرQanadeezمؤنثاردو، ترکیایک قسم کا نہایت چمکدار ریشمی کپڑا
قنہہQanhaمؤنثعربیغنچہ، کلی
قنیبہQaneebaمؤنثعربیشگوفہ، غنچہ
قنیہQaniaمؤنثعربیسرمایہ، پونجی، رقم، راس
قنطہQantaمؤنثعربیمنع کرنا، روکنا، باز کرنا
قنطبہQantabaمؤنثعربیمصر کی عورت
قنطوراQunturaمؤنثعربیحضرت ابراہیم  ؑ کی لونڈی جس کی نسل سے ترک ہیں اس لئے ان کو قنطورا کہتے ہیں
قنپہQanpaمؤنثعربیان کھلا پھول، شگوفہ، کلی
قنواQinwaمؤنثعربیاونچی ناک والی عورت
قنوتQanootمؤنثاردو، عربیاطاعت کرنا، نماز عشاء کے وقت وتر میں پڑھی جانے والی سورت
قنطرہQantaraمؤنثعربیپل
قندیلQandilمؤنثعربیچراغ، فانوس
قنتورہQantooraمؤنثترکیلباس کی ایک قسم
قوعیہQawwiaمؤنثعربیپکی، مضبوط
قویمہQaweemaمؤنثعربیاستوار، سیدھی، مضبوط، پکی، پائیدار، خوش قامت
قوسیہQosiaمؤنثعربیکمان رکھنے والی، قوس، دھنک
قوسہQosaمؤنثعربیدھنک، کمان
قوسینQosainمؤنثعربیدوکمانیں
قولچیQolchiمؤنثترکیخدمتگار
قہریQahriمؤنثعربیغصے والا
قیصرQaisarمؤنثعربیشہنشاہ
قیصریQasieryمؤنثفارسیبادشاہ سے متعلق، سلطان سے متعلق، نویں صدی ہجری میں مالوہ کے حکمران سلطان غیاث شاہ خلجی کی کنیز کا نام قیصری بیگم جو حیدر آباد دکن کی رہنے والی تھیں۔ عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔ آپ نے قرآن پاک کی آیات کو موضوع کے لحاظ سے ترتیب دے کر اس کا نام تفہیم القرآن رکھا۔
قیومہQayumaمؤنثعربیقائم رہنے والی، زندہ رہنے والی
قیصرہQaisaraمؤنثفارسیسلطانہ، ملکہ
قیماقQimaqمؤنثترکیبلائی، بالائی
قیطونQitoonمؤنثترکیریشم کی ڈوری
قیدافہQidafaمؤنثفارسییمن کی ملکہ نوشابہ کا نام
Scroll to Top