آپ کسی بچے کا نام استخراج کروانا چاہیں یا یہ جاننا چاہیں کہ آپ کا یاآپ کی اولاد یا آپ کے پیاروں کا نام بلحاظ زائچہ درست ہے یا نہیں تو ادارہ’’راہنمائے عملیات‘‘آپ کو دو طریق سے راہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔

اول:   مختصر رپورٹ

اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

  •          بلحاظ زائچہ ان حروف کا بیان جن سے شروع ہونے والے نام رکھے جا سکتے ہیں۔
  •          ایک یا ایک سے زائد ایسے ناموں کا استخراج جو تمام تر زائچہ کی تمام تر کواکبی صورت حال میں سائل/بچہ کے لیے موزوں ہو۔

بلحاظ زائچہ درج ذیل امورات کا بیان۔

  •                  طالع برج
  •                  حاکم طالع
  •                  شمسی برج
  •                  حاکم شمسی برج
  •                  قمری برج
  •                  حاکم قمری برج

نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

دوم:   تفصیلی رپورٹ

اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

  •          بلحاظ زائچہ حروف کا انتخاب۔
  •          بلحاظ زائچہ موزوں نام کا استخراج۔
  •          بلحاظ زائچہ ان حروف کا بیان جن سے شروع ہونے والے نام رکھے جا سکتے ہیں۔
  •          ایک یا ایک سے زائد ایسے ناموں کا استخراج جو تمام تر زائچہ کی تمام تر کواکبی صورت حال میں سائل/بچہ کے لیے موزوں ہو۔

بلحاظ زائچہ درج ذیل امورات کا بیان۔

  • طالع برج
  • حاکم طالع
  • شمسی برج
  • حاکم شمسی برج
  • قمری برج
  • حاکم قمری برج

بلحاظ زائچہ اپائو کے لیے صدقہ،صدقہ دینے کا وقت اور دیگر تفصیلات۔

  •          معاملات زندگی میں بہتری اور آسودگی کے لیے خوش قسمت جواہر/پتھر کا انتخاب۔
  •          بلحاظ زائچہ راہنمائی کے لیے عملیاتی حوالے سے راہنمائی۔
  •          زائچہ پیدائش میں بلحاظ زائچہ کی نحوست یا کمزوری کا اپائو۔

         نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

 پیدائشی کوائف:

نام والد،نام والدہ ،بچہ یا بڑے کی تاریخ‘وقت اور مقام پیدائش ۔

پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

نوعیت
فیس
 
مختصر رپورٹ
500روپے
ادائیگی کریں
تفصیلی رپورٹ
2000روپے
ادائیگی کریں
 
Scroll to Top