خوش قسمت جواہر

پتھروں کے روحانی،سحری اور طبیعاتی اثرات سے دنیا کا کوئی بھی فرد انکار نہیں کر سکتا۔انسانی زندگی کے ہر پہلو کو یہ بالواسطہ یا بلاواسطہ متاثر کرتے ہیں۔قدرت نے لاتعداد دنیاوی اور روحانی معاملات کی اصلاح و بہتری کیلئے لاتعداد اقسام کے پتھر تخلیق کئے ہیں۔ کون ساپتھر موزوں ہے؟

آپ کے مسائل کے حل،آپ کی صحت،روزگار اور رزق میں برکت و وسعت، مختلف امراض سے حصول صحت،مثلاً دماغی امراض،ٹی بی،کینسر،گلے پڑنا،بلڈ پریشر، دمہ، کھانسی،برص وغیرہ۔معاشرتی عزت و وقار و مرتبہ کے حصول،روحانی مسائل کے حل،روز مرہ کے مسائل و پریشانی کے حل کے واسطے،تعلیمی سلسلوں میں رکاوٹوں کے خاتمے اور ذہن کے علم کی طرف متوجہ ہونے،اعلیٰ تعلیم کے واسطے،جادو ٹونے سے بچنے،سحر کے علاج وغیرہ کے لیے زائچہ پیدائش کے حوالے سے موزوں پتھر کا انتخاب۔نام،برج یا عدد وغیرہ کی مناسبت سے استخراج پتھر،ستاروں کی نحوست دور کرنے کے واسطے پتھر،جواہرات استعمال کرنا زندگی میں کامیابیوں کو بڑھائے گا۔

علم نجوم میں بروج اور کواکب سے مخصوص جواہرکو منسوب کیا جاتا ہے۔ سطور ذیل میں اس حوالے سے ایک جامع جدول دیا گیا ہے اس میں برج، اس کا عرصہ حکومت، اس کا منسوبی کوکب، منسوبی رنگ، منسوبی پتھر، منسوبی دھات اور دن کا بیان ہے۔ پہلے اس جدول کو ایک دفعہ پڑھ لیں پھر آگے بڑھیں۔

بروج

عرصہ حکومت

حاکم کوکب

منسوبی حروف

منسوبی رنگ

منسوبی پتھر

دھات

دن

حمل21مارچ تا 21اپریلمریخا‘  ل‘ ع‘ ص‘یسرخمرجان‘ حجرالدم ، عقیق یمنی، اوپل
، یاقوت
تانبہ‘ لوہامنگل
ثور21اپریل تا21مئیزہرہب‘ ونیلاہیرا، روزکواڑز، مرجان سرخ، موتیپیتل‘ثانبہجمعہ
جوزا21مئی تا22جونعطاردک‘ قزرد‘ سرخی مائلزمرد/پنہ،ز برجد، پکھراجپیتل‘ تانبہبدھ
سرطان22جون تا23جولائیقمرح‘ ھسفید‘ ہلکا نیلاموتی ‘ حجر القمر، پکھراج زرد، عقیق
زرد، لہسینیہ، نیلم
ٹنپیر
اسد23جولائی تا23اگستشمسمسنہرا‘ اورنجیاقوت‘ لعل‘ مانک،بلڈ سٹون، عقیق،
مرجان، نیلم
سونااتوار
سنبلہ24اگست تا22ستمبرعطاردپ‘ غگہرا زردلاجورد‘ کارکیتک‘ زرقون،عقیق زرد،
زبرجد، اوپل
ٹنبدھ
میزان23ستمبرتا 23 اکتوبرزہرہر‘  ت‘ طہلکا گلابی‘ نیلاسنگ دودھیا‘ ہیرا، پکھراج، درنجف،
لہسینیہ، مرجان
تانبہ‘ پیتلجمعہ
عقرب24اکتوبر تا20نومبرپلوٹو‘ مریخظ‘ ذ‘ ض‘ ز‘ نگہرا سرخمرجان‘عقیق سرخ، یاقوت، ہیرالوہا‘ تانبہمنگل
قوس20نومبر تا 21دسمبرمشتریفہلکا ارغوانیپکھراج زرد، زمرد، فیروزہ، لہسینیہٹن‘ سونا‘  چاندیجمعرات
جدی21دسمبر تا20جنوریزحلج‘ خ‘ گگہرا نیلا‘ سلیٹینیلم‘گائومیدک‘  
     عقیق یمنی، موتی، درنجفسونا‘ پلاٹینمہفتہ
دلو21جنوری تا18فروریزحل‘ یورانسس‘ ش‘ص‘ ث‘ٹ‘ڈسیاہعقیق یمنی‘نیلمپلاٹینمہفتہ
حوت19فروری تا20مارچمشتری‘ نپ چوند‘ چتیز سبزلاجورد‘ سنگ یشب، پکھراج سفید،
درنجف، لاجورد
ایلومینمجمعرات

آپ اپنے پیدائشی زائچہ کی روشنی میں ذاتی نگینہ یا کسی خاص مقصد کے لیے نگینہ استخراج کروانا چاہیں تو وہ بھی کروا سکتے ہیں اس میں آپ موزوں پتھر سے لے کر اس کے موزوں وزن اور دھات کے متعلق بھی راہنمائی دی جائے گی۔اس حوالے سے ادارہ دو طرح کی رپورٹیں تیار کرتا ہے۔

اول: مختصررپورٹ

اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جائیں گی۔

  • خوش قسمتی کے حوالے سے خصوصی جواہر/پتھر کا بیان بلحاظ زائچہ اور نام سائل۔
  • جواہر کو پہلی دفعہ استعمال کرنے کے لیے موزوں دن کا انتخاب۔
  • جواہر کو استعمال کرنے سے پہلے دینے والے صدقات۔
  • (نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)

دوم: تفصیلی رپورٹ

اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جائیں گی۔

  • خوش قسمتی کے حوالے سے خصوصی جواہر/پتھر کا بیان بلحاظ زائچہ اور نام سائل۔
  • جواہر کو پہلی دفعہ استعمال کرنے کے لیے موزوں دن کا انتخاب۔
  • جواہر کو استعمال کرنے سے پہلے دینے والے صدقات۔
  • زائچہ کو طاقت دینے،اس میں واقع کمزوری یا نحوست وغیرہ کے دفع کے لیے ایک یا زائد جواہر کو بیان۔
  • زندگی کے مختلف معاملات کے جواہراتی حل کے حوالے سے درج ذیل امور پر راہنمائی۔
  • صحت کے مسائل کے حل کے لیے خاص جواہر۔
  • دولت ،رزق کے معاملات میں بہتری کے لیے۔
  • ازدواجی مسائل کے حل کے لیے۔
  • اولاد کی پیدائش یا دیگر مسائل۔
  • خوش قسمتی کے لیے اضافی جواہر۔

(نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)

:کوائف

نام، نام والدہ، وقت ، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال ۔

پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

نوعیتفیس 
مختصر رپورٹ1000روپےادائیگی کریں
تفصیلی رپورٹ2000روپےادائیگی کریں
Scroll to Top