زائچہ میں سات کواکب بشمول قمر، شمس، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل زیادہ اہم اور موثر مانے جاتے ہیں۔ وہ جو عموماً مسائل کا شکار رہتے ہیں یا اِن کے زائچہ میں کئی ایک کواکب کمزور حالت میں ہوتے ہیں یا زائچہ طاقت و قوت سے خالی ہوتا ہے اِن کے زائچہ کو طاقت دینے کے لیے خاص ترین اوقات میں لوح سبعہ کواکب تیار کی جاتی ہے۔

لوح سبعہ کواکب تیار کرنے کے لیے سب کواکب کا سعد ہونا‘ نحوست سے پاک ہونااہم ہے۔ ایسی کواکبی صورت کا استخراج عموما مشکل ہوتا ہے اورایسی وقت کو استخراج کرنا جب کواکب سعد حالت میں ہوں اور کوئی بھی ان میں سے نحوست کا شکار ہو ایک مہارت اور تجربہ کے بغیر ممکن نہی ہے۔ سو اس حساب کو سمجھنا اور کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ آپ بھی زائچہ کو قوت دینے کے لیے اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے یہ ساتوں کواکب کی ایک ہی لوح ہوتی ہی سو آپ کو الگ الگ سات الواح نہ خریدنی پڑتی ہیں اور نہ ان کوالگ الگ دھیان میں رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لوح سبعہ کواکب سات کواکب کی ایک اجتماعی لوح ہے۔

ذاتی اور عمومی لوح کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

 تانباچاندی 
عمومیآرڈر کریں
ذاتیآرڈر کریں
Scroll to Top