اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے اولاد کے حوالے سے خصوصی نوازش کی ہے اور بیٹیوں اور بیٹوں دونوں سے نوازا ہے۔ گو تمام بچے ہی علوم مخفی سے شوق رکھتے ہیں۔ تاہم عبدالباسط راٹھور اور عبدالحی راٹھور باقاعدہ طور پر علوم مخفی کے روحانی نظام کا حصہ ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت و تندروستی ، رزق اور عزت عطا فرمائے اور ان کی صلاحیتوں میں دن بدن اضافہ فرماتے ہوئے علم کی روشنی کے زیر سایہ اللہ کی مخلوق کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔ آمین۔آمین

Scroll to Top