نجومی مشاورت ہے کیا؟

آگے چلنے سے پہلے اس بات کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔بات یہ ہے کہ جو ویب صفحات اس وقت آپ کے سامنے ہیں۔نجوم کے حوالے سے کئی امور پر بحث لیے ہوئے ہیں تو پھر نجومی مشاورت کا کیا مطلب ہوا۔سادہ سی بات ہے۔تمام تر نجومی رپورٹس آپ کو تحریری شکل میں فراہم کی جاتی ہیں۔لیکن نجومی مشاورت کی سہولت کے تحت آپ بذریعہ فون،وٹس ایپ،سکائپ اور بالمشافہ(ذاتی طور پر دفتر آکر)آپ زائچہ کے تحت نجومی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ کے اور ہمارے درمیان کاغذ اور تحریر نہیں ہوگی۔آپ فیس کی ادائیگی کے بعد مقررہ وقت پر ذاتی طور پر رابطہ کر کے اپنے معاملات پر نجومی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔انشاء اللہ ہم اپنی تمام مہارت ،اللہ کی دی ہوئی وجدانی و نجومی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ کی درست اور اطمینان بخش راہنمائی کریں گے۔نجومی مشاورت کے درمیان آپ اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالات وغیرہ پر بھی وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔

بالمشافہ یا فون کے ذریعہ

نجومی مشاورت حاصل کرنے کے لیے

Click on Whatsapp Button for Fees Information and Appointment

پاکستانپاکستان سے باہردورانیہ
20 منث
آرڈر کریںآرڈر کریں 
Scroll to Top