جناب خالد اسحاق راٹھور صاحب کی زیر سرپرستی ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ کی بنیاد پر رکھی گئی ۔ ادارہ روحانیت، نجوم، عملیات، پامسٹری، اعداد، جفر، ساعات، ٹیرٹ کارڈ اور ایسے دوسرے قدیم، پوشیدہ اور آفاقی ذہانت کے علوم کو توہم پرستی کے لبادے سے نکال کر جدید سائنسی انداز میں متعارف کروانے کے لیے ایک طویل عرصے سے علوم مخفی کی ترویج و اشاعت میں مصروف عمل ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہر جہت میں ایک نئی شمع روشن کرنے کی جدوجہد میں عوام الناس کے لیے کئی ایک خدمات انجام دے رہی ہیں‘ جن کی مختصر تفصیل یوں ہے؛

روحانی عملیاتی خدمات

انسانی زندگی لا تعداد مسائل کا سامنا کرتا ہوئے آگے بڑھتی رہتی ہے۔ تاہم مذہب اور روحانیات ہمیشہ انسان کے سہارے کے طور پر سامنے آتی ہے۔ ادارہ ’’راہنمائے عملیات ‘‘کے تحت جو روحانی و عملیاتی خدمات انجام دی جاتی ہیں۔ اس میں انسانی زندگی سے متعلق تمام مسائل مثل شادی، اولاد، پتھر ، جادو، جسمانی و ذہنی امراض ، روزگار وغیرہ کے حل کے لیے مختلف نقوش و الواح تیار کی جاتی ہیں جن میں کوئی بھی مردوزن حسب ضرورت استعمال کر سکتا ہے۔مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں؛

نقوش و الواح شرف کواکب کی تفصیل

  • الواح و نقوش رجعت و نحوست کواکب۔
  • الواح و نقوش سبعہ کواکب۔
  • بارہ بروج سے منسوب الواح

زعفرانی نقوش کی تفصیل ۔ 
نقوش و الواح متفرق اور خاص امور –
مختلف قسم کی روحانی و عملیاتی انگوٹھیاں

نجومی خدمات

ادارہ ’’راہنمائے عملیات ‘‘ کے زیر اہتمام زائچہ سازی کا کام کافی وسیع پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ بچہ کا سعد نام استخراج کروانے سے لے کر حالات زندگی یا کسی ایک سال کے حالات یا کسی خاص سوال کا جواب آپ معلوم کرنا چاہیں تو ایسا ممکن ہے۔ ادارہ کے تحت تیار ہونے والی 23امور کی ایک رپوٹ خصوصی اہمیت کی حامل ہے اور ادارہ کی سب سے مقبول رپورٹوں میں سے ایک ہے۔

  • نجومی مشاورت
  • مولود/بچے کا نام و صدقہ
  • خوش قسمتی کا پتھر
  • مہورت۔ کون سا کام کب کریں
  • 23 امور کی خاص نجومی رپورٹ
  • یہ سال کیسا رہے گا۔ ذاتی رپورٹ
  • اس عورت یا مرد سے شادی اچھی رہے گی

راہنمائے عملیات (ماھنامہ)

علوم مخفی کی حقیقی، درست اور آسان فہم تعلیم اور معلومات کے لیے ہر ماہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ شائع کیا جاتا ہے۔ اس میں علوم مخفی کی تمام شاخوں پر درست ترین مواد شامل ہوتا ہے۔ ہر گھر کی علوم مخفی سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس میں قابل قدر اور مفید معلومات اور مضامین شامل ہوتے ہیں۔
راہنمائے عملیات کے بارے جانیے

خالد روحانی جنتری

عام لوگ ہوں یا پیشہ ور نجومی و عامل، ہر فرد اور گھر کی سال بھر کی روحانی، عملیاتی اور نجومی ضروریات کی تکمیل کے لیے درست ترین اور غیر معمولی تکنیکی معلومات کی حامل جنتری ہر سال شائع کی جاتی ہے۔

خالد روحانی جنتری کے بارے جانیے

خالد ہندی جنتری

پاکستان میں شائع ہونے والی پہلی اور واحد جنتری جو ہندی (نریانہ) نجومی حساب کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔ اس میں دیا گیا تمام مواد یعنی سالانہ حالات اور دیگر تکنیکی معلومات ہندی حساب سے پاکستان کے وقت کے مطابق دی جاتی ہیں۔
خالد ہندی جنتری کے بارے جانیے

خالد روحانی لائبریری

علوم مخفی کے شائقین کو قدیم اور نایاب اردو، انگریزی، عربی اور فارسی کتب اس کے تحت فراہم کی جاتی ہیں۔ اس وقت 600سے زائد اردو‘ فارسی اور انگریزی کی نایاب اور قدیمی کتب و رسائل ستیاب ہیں۔
اردو کی قدیم کتب کے بارے جانیے

قدیم عربی فارسی کتب کے بارے جانیے

قدیم انگریزی کتب کے بارے جانیے

خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز

علوم مخفی کی تعلیم کا ایک باقاعدہ ادارہ جس کے تحت نجوم، پامسٹری، جفر، ساعات، عملیات، اعداد، ٹیرٹ کارڈ اور دیگر موضوعات پر کورسز کروائے جاتے ہیں۔
علوم مخفی کے کورسز کے بارے جانیے

راٹھور پبلشرز

علوم مخفی پر متفرق کتب کی اشاعت کا ایک عظیم منصوبہ، جس کے تحت علوم مخفی کے مختلف شعبوں مثلاََ عملیات، نجوم ی، پامسٹری ، جفر، اعداد وغیرہ کی کئی کتب شائع ہو چکی ہیں۔
راٹھور پبلشرز کی اشاعت شدہ کتب

دارالترجمہ

عربی، فارسی اور انگریزی کتب کا اُردو اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ کرنے اور کتب کی اشاعت کا کام اس کے تحت کیا جاتا ہے۔
ترجمہ شدہ کتب راٹھور پبلشرز کے تحت دیکھیں

اصل جواہرات ‘ تسحبیاں اور انگوٹھیاں وغیرہ

پتھر تو آپ کو بازار سے بھی مل جائیں گے، لیکن ان کو جواہرات میں شامل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ رنگ دار شیشہ یا پلاسٹک بھی ہو سکتا ہے۔ ادارہ ’’راہنمائے عملیات ‘‘سے آپ مکمل یقین اور اعتماد سے جواہرات اور اصلی پتھر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قارئین سہولت کے ساتھ چاندی میں جڑے قیمتی پتھروں/جواہر کی بنی بنائی انگوٹھیاں بھی ادارہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ذکر اذکار کے لے مختلف جواہرات اور چاندی کی بنی تسبحیاں بھی دستیاب ہیں۔
اصل جواہرات آپ کے لیے

انگھوٹھوں کے مختلف ڈیزائن

اصل جواہرات کے لاکٹ

اصل پتھروں /اصل جواہرات کی تسبحیاں

خالص عملیاتی عطر اور اگربتیاں

بازار میں دستیاب خوشبوں میں الکحول شامل ہوتی ہے جو عملیاتی مقاصد یا ذاتی استعمال کے لیے ناموزوں اور نقصان دہ ہے، اسی وجہ سے ادارہ ’’راہنمائے عملیات ‘‘ نے خالص عملیاتی خوشبویں جو کہ الکحول سے پاک ہوتی ہیں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ گھر میں استعمال کرنے، وظائف اور نقوش وغیرہ کی تیاری میں استعمال کے لیے، مختلف اگر بتیاں دستیاب ہیں۔اسے سلسلے کو مزید وسعت دیتے ہوئے‘ مومی خوشبویں‘ بخورات اور بخور دان وغیرہ بھی دستیاب ہیں۔

مختلف اقسام کے عطر

اگر بتیاں ہی اگر بتیاں

عملیاتی مقاصد اور عام استعمال کے بخور

عطر اور بخور کی خوشبو جلانے کے لیے

قرعہ رمل

پیتل، تانبہ اور سلور کے بنے ہوئے قرعہ رمل دستیاب ہیں۔
جرمن سلور˛ تانبے اور پیتل کے قرعہ رمل

Scroll to Top