م, لڑکیوں کے نام

نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ماثدہMasdaمؤنثعربیدیدبان
ماثرہMasraمؤنثعربیاچھے کام کرنے والی
ماہ پاراMah paraمؤنثفارسیچاند کا ٹکڑا
ماہ لقاMahlaqaمؤنثفارسینہایت حسین و جمیل، چاند جیسی شکل، چاند جیسا چہرہ، اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کا نام ماہ لقا جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ اس کے والد کا نام مرزا سلطان تھا جو بلخ کا رہنے والا تھا اور مغلیہ سلطنت کے آخری دور میں ہندوستان آ کر شاہی دربار میں ملازم ہو گیا تھا۔
ماہ رخMahrukhمؤنثفارسیچاند جیسے چہرے والی، چاند جیسی شکل والی
مارشاMarshaمؤنثیونانیموتی، گوہر
ماحلہMahilaمؤنثعربیتیز مزاج، لڑاکا
مالہMalahمؤنثفارسیراج کی کرنی، گل مالہ، میل کرنے والا
مالکہMalikaمؤنثعربیمالکن
ماہ مبینMah-e- Mubinمؤنثفارسیظاہر چاند، روشن چاند، منور چاند
ماہ پارہMah Paraمؤنثفارسیچاند کا ٹکڑا
ماہرہMaheraمؤنثفارسیاستاد، کامل، مشتاق، مہارت رکھنے والی
ماہMahمؤنثفارسیمہینہ، چاند، ماہتاب، قمر
ماہ بانوMah Banoمؤنثفارسیچاند جیسی عورت، ماہتاب جیسی عورت
ماصفہMasifaمؤنثعربینیک، شریف، پاک، مطہرہ، پاکیزہ
ماضرہMazraمؤنثعربیچھوتی، کشتی
ماضیہMaziaمؤنثفارسیگزشتہ
ماہ طلعتMah-e- Talatمؤنثفارسیچاند جیسی دید، چاند جیسا نظارہ
مارلینMarlynمؤنثعبرانیاعتبار کرنے والی، بھروسے والی
ماردہMardahمؤنثعربیاونچی، بلند، فراز، بغاوت، سرکشی
ماہ پیکرMah Pakerمؤنثفارسیچاند سے جسم والی، سلطنت عثمانیہ کے اٹھارہویں حکمران سلطان مراد چہارم کی والدہ کا نام ملکہ ماہ پیکر جو بڑی عقلمند اور صاحب تدبیر خاتون تھی۔ قسطنطنیہ میں اس کی تعمیر کروائی ہوئی عطیم الشان جامع مسجد چتلی آج بھی موجود ہے۔
ماہ سیماMah-e-Simaمؤنثفارسیچاند جیسی پیشانی والی، چاند جیسے ماتھے والی
ماہ منیرMah-e-Munirمؤنثفارسیچمکدار، چاند، روشن چاند، چمکنے والا چاند
ماہ کاملMah-e-Kamelمؤنثفارسیمکمل چاند، پورا چاند
ماہ عربMah-e-Arabمؤنثفارسیعرب کا چاند
ماہ عجمMah-e-Ajamمؤنثفارسیعجم کا چاند
مادخہMadkhaمؤنثعربیمکرم، محترم، معزز، معظم
مادفہMadfaمؤنثعربیمعزز، معظم
مازجہMazjaمؤنثعربیمل جانا
مازحہMazihaمؤنثعربیخوش طبعی کرنا
مازیہMaziaمؤنثعربیبزرگی، فضیلت، بلند مرتبہ، ممتاز، اونچی، بلند و بالا
ماریاMariaمؤنثعبرانیسرفراز، اونچی، تیز، تلخ، بلند
مارگوMargoمؤنثیونانیموتی، گوہر
مائلہMailaمؤنثعربیموافقت کرنا، محبت کرنا، پیار کرنا، مدد کرنا، حمایت کرنا
مائوراMaooraمؤنثعربیغیر مرئی، دُور
ماراMaraمؤنثعبرانیممتاز، بلند، تلخ، سخت، سرفراز
ماہ روMah-e-Rooمؤنثفارسیچاند جیسی صورت، چاند کے مانند چہرے والی
ماثلہMaslaمؤنثعربیمانند، نظیر، مثل، توصیف والی، صفت والی، نمونہ
مامونہMamoonaمؤنثعربیحفاظت میں، بے خوف، محفوظ و مامون، پناہ میں
ماہمMahemمؤنثعربیمغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی اہلیہ کا نام ماہم بیگم، شہنشاہ ہمایوں کی والدہ کا نام۔
ماجدہMajidaمؤنثعربیقابل احترام عورت، برگزیدہ، بزرگ
ماجلہMajilaمؤنثعربیلڑاکا، تیز مزاج
مارسیاMarsiaمؤنثیونانیموتی، گوہر
ماہینMahinمؤنثفارسیچاند جیسی، ماہتاب جیسی
ماہنہMahnaمؤنثعربیخادمہ، لونڈی، باندی، ختم کرنے والی
مایہMayaمؤنثفارسیقدرت، سرمایہ، طاقت، مقدر
مایاMayaمؤنثہندیاللہ تعالیٰ کی قدرت، دولت ، مال
مائرہMairaمؤنثلاطینیقابل تعریف، عمدہ، اعلیٰ
مائلہMailaمؤنثفارسیمتوجہ، مائل، جھکی ہوئی
ماہتابMahtabمؤنثفارسیچاندنی، چاند
مانیاManiaمؤنثروسیسرفراز، ممتاز، بلند مرتبہ، ارفع
ماریہMariaمؤنثعربیسفید رنگ کی عورت، حضور نبی کریم  ﷺ کی باندی حضرت ماریہ قبطیہ ؓ۔ حضور  ﷺ کے پیارے صاحبزادے حضرت ابراہیم ؓ ان ہی کے بطن سے پیدا ہوئے تھے
مادرMaderمؤنثفارسیماں، والدہ
ماخرہMakhraمؤنثعربیچھوٹی کشتی
ماذخہMazikhaمؤنثعربیمعزز
ماذنہMaznaمؤنثعربیاذان کا مینا
ماذیہMaziaمؤنثعربینرم یا سفید زرہ
مارشاMarshaمؤنثلاطینیجنگجو، لڑاکا، سیاہ مریخ کے زیر اثر
مارسیلہMarsilaمؤنثیونانیموتی، گوہر
مارواMarwaمؤنثلاطینیلاثانی، یکتا، بے نظیر
ماوراMawraمؤنثعربیغیبی، پرے، دور، غیر مرئی، علاوہ، سوا
مانیManiمؤنثہندیمان کرنے والی، ناز کرنے والی
مالاMalaمؤنثہندیگلے کا ہار
مالتیMaltiمؤنثہندیچنبیلی، ایک خوشبو دار پھول
مائدہMaidaمؤنثعربیدستر خوان، جس پر کھانا چنا ہوا ہو، قرآن پاک کی ایک سورۃ
ماہینMahinمؤنثہندیخدمت گار، نوکر
ماہ چوچکMah-e- Chuchakمؤنثفارسیمغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی سب سے چھوٹی بیگم کا نام ملکہ ماہ چوچک جو کابل کے مشہور گورنر محمد حکیم مرزا کی والدہ تھی
مبلغہMubelghaمؤنثعربیتبلیغ کرنے والی، پہچانے والی، واعظہ، خطیبہ
مبارکہMubarakaمؤنثفارسیامداد سے کام کرنا
مباکرہMubakraمؤنثفارسیحمایت سے کام کرنا، امداد سے کام کرنا
مبشرہMubeshraمؤنثعربیمژدہ سنانے والی، خوشخبری دینے والی
مبصرہMubesraمؤنثعربیپرکھنے والی
مبالMibalمؤنثفارسیخوف، خطرہ، اندیشہ
مبارکMubarakمؤنثفارسیبرکت دیا ہوا، خجستہ
مبارکMubarakمؤنثعربیخوشخبری، مژدہ
مبینہMubinaمؤنثعربیظاہر ہونے والی، آشکارا ہونے والی، عیاں ہونے والی، واضح
مبنہMubnaمؤنثعربیصاف، آشکارا، ظاہر، عیاں، واضح
مبادرہMubadraمؤنثعربیتیزی کرنے والی، جلدی کرنے والی، دلیری کرنے والی
مبردہMuberdaمؤنثعربیٹھنڈی کرنے والی چیز
مبسوطہMabsootaمؤنثعربیکشادہ، کھلی، فراخ
مناعمMunaamمؤنثعربیملائم، نرم، نازک
منالہMunalaمؤنثعربیاللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والی
متاعMataaمؤنثعربیاثاثہ، پونجی
متاع النساءMata-un- Nisaمؤنثعربیعورت کی پونجی
متانتMatanatمؤنثعربیمضبوطی، پختگی
متانت النساءMatanat-un-Nisaمؤنثعربیپختہ عورت
متالمہMutalmaمؤنثعربیغمزدہ، غمگین، رنجیدہ
 متبرکہMutbarkaمؤنثعربیبزرگ عورت، برگزیدہ، پاک صاف، مقدسہ
متجلیMutjalliمؤنثعربیروشن، چمکدار، ظاہر، منور
متحلیMuthalliمؤنثعربیزیور سے آراستہ
متعارفہMutarifaمؤنثعربیظاہر، عیاں، مشہور علوم
متعلمہMutalimaمؤنثعربیتعلیم پانے والی، طالبہ، شاگرد
متمدنہMutmadnaمؤنثعربیمہذب، شریف، بسنے والی
متینMuteenمؤنثعربیمضبوط، سنجیدہ
مثمرMusmerمؤنث عربیفائدہ مند، پھلدار، پھل دینے والی، نفع بخش
مثالہMisalaمؤنثعربیشاہی پروانہ
مثابتMisabatمؤنثعربیمانند، مثل، مشابہ
مجنہMajnaمؤنثعربیامتحان، آزمائش
مجیزہMujeezaمؤنثترکیمعجزہ، وہ کام جو عقل میں نہ آئے، کرامت
مجیرہMujiraمؤنثعربیمددگار، پناہ دینے والی، حمایتی، معاون
مجاہدہMujahidaمؤنثعربیاللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، جد و جہد، ریاضت، کوشش
مجیدہMajidaمؤنثعربیبڑی، بزرگ، برگزیدہ
مجید النساءMajeed-un-Nisaمؤنثعربیبزرگ عورت
مجرہMajiraمؤنثعربیکہکشاں، ستاروں کی قطار
مجیب النساءMajeeb-un-Nisaمؤنثعربیعورتوں کی قبولیت
مجیبہMujibaمؤنثعربیقبول کرنے والی
مجازیہMujaziaمؤنثعربیجزا دینے والی
مجلہMujallaمؤنثعربیروشن کرنے کی جگہ
محبMuhibمؤنثعربیمحبت کرنے والا، یا کرنے والی، تھکا ہوا اونٹ
محبوبہMahboobaمؤنثعربیمعشوقہ
محجوبMahjoobمؤنثعربیپوشیدہ، چھپا ہوا
محضہMehzaمؤنثعربینیک، پارسا، اچھی
محمودہMahmoodaمؤنثعربیتعریف کی گئی
محمودMahmoodمؤنثعربیپسندیدہ، سر سید احمد خان کی بہو کا نام محمود بیگم جو دہلی کے رئیس نواب شرف الدین خان کی صاحبزادی تھیں نہایت نیک سیرت تھیں۔
محمود النساءMahmood-un- Nisaمؤنثعربیپسندیدہ عورت
محصنہMohisnaمؤنثعربیپرہیزگار، پارسا عورت، نیک، پاک، پاکیزہ
محسنہMohsanaمؤنثعربیمددگار، حمایتی، احسان کرنے والی
محنہMuhinaمؤنثعربیآزمائش، امتحان
محالفہMuhalifaمؤنثفارسیعہد کرنے والی، وعدہ کرنے والی
محالMuhaalمؤنثعربیدشوار، مشکل
محالہMahalaمؤنثفارسیتدبیر، چارہ، علاج، حل جاگیر
محمدیMuhammadiمؤنثعربیمسلمان، حضور نبی کریم  ﷺ کا پیروکار، ایک نام محمدی بیگم
محمودیMahmudiمؤنثعربیچاندی کا ایک سکہ، ایک قسم کی باریک ململ
محلدارMahaldarمؤنثاردوچوکیدار، محافظ، پہریدار، نگران
محافہMuhafaمؤنثعربیپالکی، ڈولی
مخدومہMakhdoomaمؤنثعربیمالکہ، آقا، شمالی دکن کے گیارہویں بہمنی حکمران علائو الدین ہمایوں شاہ کی ملکہ کا نام ملکہ مخدومہ جہاں جو بڑی نیک سیرت اور دانشمند تھی۔ حکومت کے کاموں میں مفید مشورے دیتی رہتی تھی۔
مخدوم النساءMakhdoom-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کا آقا
مخابرہMukhabiraمؤنثعربیآپس میں، خبریں پہنچانا، خبر رسانی
مخاطبہMukhatibaمؤنثعربیآپس میں گفتگو کرنا، بات چیت کرنا
مختارMukhtarمؤنثعربیآزاد، وکیل، ولی، پسندیدہ، مرضی کی مالک
مختار النساءMukhtar-un – Nisaمؤنثعربیآزاد عورت
مختومMakhtumمؤنثعربیمہر لگا ہوا
مخرقہMukhraqaمؤنثعربیحیا، شرم، لاج، غیرت
مخطوبہMakhtubaمؤنثعربیمنگیتر لڑکی
مدحتMidhatمؤنثعربیتعریف، برائی
مدیحہMadihaمؤنثفارسیتعریف کرنے والی، صفت کرنے والی، مدحت کرنے والی، ایک نام مدیحہ گوہر
مدحہMadahمؤنثعربیتعریف کی گئی، حمد کی گئی
مدینMadinمؤنثعربیشہر، بندہ، قرض دار
مدینہMadinaمؤنثعربییثرب، عرب کا شہر
مدیدہMadidaمؤنثعربیمدت، عرصہ، دراز، لمبی، طویل
مدبرہMudabbraمؤنثعربیعقل مند، دانشمند، سمجھدار، با تدبیر، صلاح دینے والی
مدرکہMudarkaمؤنثعربیسمجھنے کی قوت، ذہن
مدھوMadhuمؤنثفارسیدودھ، شہد، پانی، ایک درخت
مذلہMazlahمؤنثعربیچٹان کا گڑھا، کھجور کی گھٹی
مذیبہMuzibaمؤنثعربیپگھلانے والی
مذیہMuziaمؤنثعربیآئینہ، شیشہ
مریحہMarihaمؤنثعربیپر مسرت، نہایت مسرور، بہت خوش
مرافتہMuraftaمؤنثفارسیدوستی، سہیل
مرافدہMurafidaمؤنثفارسیمدد کرنا، دوستی
مرافقہMurafiqaمؤنثفارسیساتھ دینے والی، دوستی کرنے والی، رفاقت کرنے والی
مریمMariamمؤنثعربیپاکیزہ، کنواری، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی شہزادی زیب النساء کی اتالیق کا نام حافظہ مریم آپ نے شہزادی کو آٹھ سال اور تقریباً ایک ماہ کی عمر میں قرآن پاک حفظ کروا دیا تھا۔
مراحMirahمؤنثعربیخوشی، سرور، مسرت، شادی، بیاہ
مرحیMerhiمؤنثعربیخوش ہونا، مسرور ہونا
مرضیMerzyمؤنثعربیکوش ہونا
مرضیہMerziaمؤنثعربیپسند کی ہوئی، منتخب، چنی ہوئی، حضرت فاطمۃ الزہراء ؓ کا لقب مبارک
مرجانMerjanمؤنثفارسیچھوٹا موتی، گوہر
مرجانیMerjaniمؤنثعربیچھوٹا موتی
مرامMaramمؤنثعربیخواہش، مقصد، تمنا، آرزو، مراد، مطلب
مرواریدMerwaridمؤنثفارسیموتی، گوہر
مرائلہMarailaمؤنثفارسیفوری جانا، جلدی جانا
مروحہMaruhaمؤنثفارسیراحت کی چیز، آرام کی چیز، سکون کی چیز، سکھ اور چین کی چیز
مرتاMirtaمؤنثیونانینصرت یافتہ، فتح مند، جیتی ہوئی
مراحتMarahatمؤنثعربیشادی، بیاہ، سرور، مسرت، خوشی
مرہاءMerhaمؤنثعربیبغیر سرمے والی آنکھ
مرتاجMirtajمؤنثفارسیعیش و عشرت
مرتاحMertahمؤنثفارسیعیش و عشرت کرنے والی
مرواMerwaمؤنثفارسینیک فال
مرغلےMerghaleمؤنثپشتوموتی، گوہر
مرافداMurafdaمؤنثفارسیدوستی، ساتھ، رفاقت، مدد کرنا، حمایت کرنا
مرزہMurzehمؤنثعربیایک شکاری پرندہ
مرناMirnaمؤنثلاطینینازک اندام، نرم مزاج
مرغوبہMarghoobaمؤنثعربیپسندیدہ
مرعتMeratمؤنثعربیحفاظت، نگرانی، نگہبانی، رعایت
مرشدہMurshadaمؤنثعربیسیدھی راہ دکھانے والی، ہدایت پانے والی
مرتجہMurtajaمؤنثفارسیامیدوار
مرصعMursehمؤنثفارسیآراستہ، جڑائو
مرصیMurassiمؤنثعربیمسرور، خوش
مرالجہMuraljaمؤنثعربیفائدہ مند، نفع بخش
مرباءMerbaaمؤنثعربیبے سرمے کی آنکھ
مربحMerbahمؤنثعربیفائدہ پہنچانے والی، سود مند، نفع بخش
مرصوصہMersoosaمؤنثعربیمضبوط، مستحکم، پائیدار، پختہ
مرفیہMarfiaمؤنثعربیپسند کی ہوئی چیز، حضرت فاطمہ ؓ کا لقب
مزیہMiziaمؤنثعربیشیشہ، آئینہ
مزیزہMazeezaمؤنثعربیپڑھی ہوئی عالمہ
مزینMazayyenمؤنثعربیآراستہ و پیراستہ
مزنہMiznehمؤنثعربیبادل کا ٹکڑا
مزیلہMazilaمؤنثعربیخوف دلانے والی، ڈرانے والی
مرغوبMerghoobمؤنثعربیپسندیدہ
مزیبMazibمؤنثعربیزیب و زینت دی ہوئی، سجی ہوئی
مزلہMazlaمؤنثعربیراز ظاہر کرنے والی، بھید کھولنے والی
مزلہMuzlaمؤنثعربیمٹی ہوئی، ختم شدہ، مٹ جانے والی
مریناMarinaمؤنثلاطینیسمندری دوشیزہ
مرینہMerinaمؤنث ایک قسم کا اونی کپڑا جو مینو بھیڑ کی اون سے بنیا جاتا ہے انگریزی لفظ Merina سے ماخوذ
مزکاMuzkaمؤنثعربیپاک کیا گیا
مزقہMizqaمؤنثعربیپالکی، ڈولی، کپڑے کا ٹکڑا
مژدہMuzhdaمؤنثفارسیبشارت، خوشخبری، خوشی کی خبر
مژگانMuzganمؤنثفارسیپلکیں
مژہMizhdaمؤنثفارسیآنکھ کی پلک
مساہرہMasahiraمؤنثعربیبیدار رہنے والی
مسعودہMasoodaمؤنثعربینیک، بختاور، مبارک
مستورMastoorمؤنثعربیپوشیدہ، مخفی، پردے میں، چھپی ہوئی، ایک نام خدیجہ مستور
مسجہMasjaمؤنثعربیتسبیح کرنے والی، عبادت گزار
مسقلہMasqlaمؤنثعربیچشم، آنک
مسماءMismahمؤنثفارسیاسم مبارک، نام والی
مسرتMussaratمؤنثفارسیفرحت، شادمانی، خوشی، سرور
مسلمہMusalmahمؤنثعربیمسلمان، اسلام قبول کرنے والی، ایمان لانے والی
مسرورMasroorمؤنثعربیپر مسرت، خوشی، شاداں و فرحاں
مستمرہMustamarahمؤنثعربیمضبوط، دائمی، سدا، قائم دائم
مستورہMasturaمؤنثعربیپوشیدہ، چھپی ہوئی
مسمطMusmetمؤنثعربیموتیوں کی ایک لڑی
مشفقMushfiqمؤنثعربیشفقت کرنے والا، مہربان، شفیق
مشفق النساءMushafaq -un- Nisaمؤنثعربیعورتوں پر مہربان
مشیہMashihمؤنثعربیچال، رفتار
مشعرہMasharaمؤنثعربیاطلاع دینے والی
مشعلMashalمؤنثعربیروشنی، روشن آگ، شعلہ
مشیتMasihatمؤنثعربیمقدر، مرضی، قسمت، بخت
مشرفMusharfمؤنثعربیشرف یافتہ
مشرفہMusharafaمؤنثعربیبزرگی دینے والی، عزت و تکریم دینے والی
مشہودہMashhoodaمؤنثعربیشاہدہ، موجود، حاضر کی ہوئی
مشہرہMusheeraمؤنثعربیمشورہ دینے والی
مشیرہMushiraمؤنثعربیصلاح کار، مشورہ دینے والی
مشتاقہMushtaqaمؤنثعربیخواہش، آرزو
مشتریMushtariمؤنثفارسیایک ستارہ
مشیرہMushiraمؤنثعربیگوری، سفید، چٹی، صبیح
مشکنہMushkanaمؤنثپشتویاقوت کے دانے
مشکور النساءMashkoor -un- Nisaمؤنثعربیشکر گزار
مشاطہMushataمؤنثعربیدلہن سنوارنے والی عورت
مشالMishalمؤنثعربیروشن، چمکدار
مشاہد النساءMushahida-un- Nisaمؤنثعربیمعائنہ کرنے والی
مصباحMisbahمؤنثعربیچراغ
مصدقہMusaddaqaمؤنثعربیاعتبار کرنے والی، یقین کرنے والی، مانی ہوئی، تصدیق کی ہوئی
مصلحتMaslehatمؤنثعربیخوبی، صفت
مصنفہMusanifaمؤنثعربیمہمانی کرنے والی
مصیرہMusiraمؤنثعربیواپس آنے والی، لوٹنے والی، پلٹنے والی، ٹھکانہ
مصینہMaseenaمؤنثعربیمددگار، حمایت
مصونہMasoonaمؤنثعربیمحفوظ، حفاظت میں
مضافرہMuzaferaمؤنثعربیحمایت کرنا، مدد کرنا
مضیفہMuzifaمؤنثعربیمہمانی کرنے والی، میزبان، تواضح کرنے والی
مطیبہMutayyebaمؤنثعربیاچھی خوشبو دینے والی، اچھی مہک دینے والی
مطیعMateeمؤنثعربیتابعدار
مطیع النساءMatee-un- Nisaمؤنثعربیخدمتگار عورت
مطہرہMutaheraمؤنثعربیپاکیزہ، منزہ، پاک کی ہوئی
مطربہMutrabaمؤنثعربیخوش کرنے والی، راضی کرنے والی
مطربہMutarrabaمؤنثفارسیگلو کارہ، گانے والی، مغنیہ
مطفیہMutfiaمؤنثعربیآگ ٹھنڈی کرنے والی
مطلوبہMatloobaمؤنثعربیمانگی ہوئی
مطلوبMatloobمؤنثعربیطلب کی ہوئی، مانگی ہوئی، محبوبہ
مطلوب النساءMatloob-un- Nisaمؤنثعربیمانگی ہوئی عورت
مطلیبMatleebمؤنثعربیمہک، خوشبو
مطیہMatiaمؤنثعربیسواری، مرکب
مطیرہMutiraمؤنثعربیبارش برسانے والی
مطوہMatoahمؤنثعربیچاقو
مطوہMatoohمؤنثعربیانگڑائی
مطرزہMaterzahمؤنثعربیزیبائش دیا ہوا، زیب و زینت دیا ہوا
مطائبہMutaibaمؤنثعربیسیر، تفریح، مہذب، سلیقہ مند، خوش طبعی
مطاءMutahمؤنثعربیحفاظت، مدد، حمایت
مطائرہMutairaمؤنثفارسیاڑانا
مطارMutaarمؤنثعربیمدد، حفاظت
مطارحہMutarhaمؤنثعربیمشورہ کرنا، بات چیت کرنا، خوشامد
مطراقMitraqمؤنثعربیمثل، مانند، نظیر، ہتھوڑی
مظفر النساءMuzaffar-un- Nisaمؤنثعربیکامیا ب عورت
مظہر النساءMazhar-un- Nisaمؤنثعربیجگہ، ظاہر ہونے والی
مظلہMuzlahمؤنثعربیچھتری
معاذہMuazahمؤنثعربیبصرہ عراق کی رہنے والی مشہور تابعیہ حضرت معاذہ عدویہ ؒ۔ آپ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگر د تھیں۔ بہت عبادت گزار اور شب بیدار خاتون تھیں
معالغہMualighaمؤنثفارسیوعدہ کرنے والی
معافرہMuafiraمؤنثعربیساتھ چلنے والی
معجزہMuajzaمؤنثعربیجو بات خلاف عادت ظاہر ہو
معزہMuizzahمؤنثعربیباوقعت، باوقار
معشوقہMashooqaمؤنثعربیمحبوبہ، پیاری
معینہMueenaمؤنثعربیحمایتی، مددگار، معاون
معظمہMuazzamaمؤنثعربینیک، قابل، احترام، بزرگ، شریف
معصومہMasoomaمؤنثعربیبے گناہ، بے قصور، پاک دامن، گناہوں سے پاک، حضرت بی بی معصومہ ؒ مزار مبارک ایران کے شہر قم میں واقع ہے۔
معلیMuallahمؤنثعربیبلند و بالا، ارفع، اعلیٰ، فراز
معرفتMaarfatمؤنثعربیخدا شنائی
معروفہMaroofaمؤنثعربیشہرت رکھنے والی، مشہور و معروف
معیذہMueezaمؤنثعربیمددگار، معاون
معیندہMueendaمؤنثعربیجس سے فائدہ پہنچے، نفع دینے والی
معراجMerajمؤنثعربیانتہا، انتہائی بلندی
معرجMuarjمؤنثعربیایک طرح کا پھول دار کپڑا
مغیرہMughiraمؤنثعربیجلدی کرنے والی، حضرت مغیرہ بنت حسان ؒ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔
مغیثMugheesمؤنثعربیفریاد رس
مغتنمہMughtinmaمؤنثعربیغنیمت سمجھی گئی
مغلانیMughlaniمؤنثاردوخادمہ، مغل کی عورت، بارہویں صدی ہجری کی ایک مشہور خاتون کا نام مغلانی بیگم جو لاہور کے ایک امیر نواب جانی بیگ کی صاحبزادی تھی۔
مغینہMagheenaمؤنثعربیگانے والی
مفتوحہMaftoohaمؤنثعربیفتح کی ہوئی
مفضالہMufzalaمؤنثعربیبہت احسان کرنے والی
مفیثہMufisaمؤنثعربیفریاد رس
مفیضہMufaizaمؤنثعربیجس سے فیض پہنچے، جس سے نفع پہنچے
مفیدہMufeedaمؤنثعربیمنافع بخش
مفیدMufidمؤنثعربیجس سے نفع حاصل ہو
مفاخرہMufakhraمؤنثعربیفخر کرنے ولای، ناز کرنے والی
مفازہMufazaمؤنثعربیجنگل، بیابان، رہائی پانے کی جگہ
مقبولہMaqboolaمؤنثعربیپسندیدہ، محبوبہ
مقبولMaqboolمؤنثعربیپسندیدہ، محبوب، تحریک پاکستان کے نامور رہنما حسین شہید سہروردی کی نانی کا نام مقبول النساء جو نہایت عالمہ، فاضلہ، دانشمند، خوددار اور باہمت خاتون تھیں۔
مقلہMuqlaمؤنثعربیآنکھ، عین، چشم
مقدمہMuqadimaمؤنثعربیآگے آگے رہنے والی، پیش پیش رہنے والی
مقدسہMuqaddisaمؤنثعربیپاکیزہ، پاک، منزہ
مقدرہMuqadiraمؤنثعربیمقرر کی ہوئی
مقصودMaqsoodمؤنثعربیمطلب، غرض
مقصودہMaqsoodaمؤنثعربیارادہ کیا ہوا، قصد کیا ہوا
مقیتہMaqeetaمؤنثعربیروزی رساں
مکاشفہMakashifaمؤنثعربیکھولنے والی
مکیثہMakishaمؤنثعربیصابرہ، سنجیدہ، متین، صبر کرنے والی
مکینMakeenمؤنثعربیرہنے والی، صاحب مکان
مکرمہMukaramaمؤنثعربیبرگزیدہ، تکریم والی، بزرگ، پاکیزہ
مکسورہMaksuraمؤنثعربیٹوٹی ہوئی
مکیلہMakilaمؤنثعربیپیمانہ، ناپ
ملثہMalsaمؤنثعربیشام کا اندھیرا
ملکہMalikaمؤنثعربی، فارسیقابلیت، لیاقت، مہارت، بادشاہ کی بیگم، ایک مشہور محدثہ کا نام ملکہ بی بی ؒ جو ایک عرصہ تک لوگوں کو درس حدیث دیتی رہیں۔ بے شمار لوگوں نے آپ سے کسب فیض حاصل کیا جن میں علامہ ابن حجر عسقلانی ؒ بھی شامل ہیں۔ آٹھویں صدی ہجری میں گزری ہیں اور شرف الدین بن عبداللہ مقدسی ؒ کی بیٹی تھیں۔
ملاحہMalahaمؤنثفارسیمہربانی، کرم، شکل کی خوبصورتی، چہرے کا حسن
ملاحMallahمؤنثعربینمکین اور خوبصورت
ملاحتMalahatمؤنثفارسیچہرے کی نمکینی، خوبصورتی
ملیحہMalihaمؤنثفارسیحسین و جمیل، خوبصورت، کالی، سانولی
ملیقہMaliqaمؤنثعربیتیز رفتار، تیز چلنے والی
ملوحہMaloohaمؤنثفارسیملاحت، خوبصورتی، حسن
ملاحبتMalahbetمؤنثفارسیحسن، خوبصورتی، سانولا پن
ملاطفہMalatfaمؤنثعربینیکی کرنا، مہربانی کرنا، بھلائی کرنا
ملیکہMalaikaمؤنثعربیمالک، پہلی صدی ہجری میں گزرنے والی نہایت عبادت گزار خاتون کا نام ملیکہ بنت منکدر ؒ  آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے
ممتازMumtazمؤنثعربیبلندو بالا، شریف، نامور، اعلیٰ، ارفع، امتیازی حیثیت
ممتاز بیگمMumtaz Baigamمؤنثعربینامور، شریف
ممطورMamtoorمؤنث عربیمبنہ پڑی ہوئی جگہ، بہت مسواک کرنے والا آدمی
ممیزہMumizaمؤنثعربیپہچاننے کی قوت
ممیزہMumaizaمؤنثعربیممتاز، جدا اور الگ کیا ہوا
ممولاMamulaمؤنثہندیبھوپال کے ایک حکمران نواب یار محمد خان کی اہلیہ کا نام ممولا بیگم جو بڑی دانشمند اور باتدبیر خاتون تھی۔ ریاست بھوپال میں اس کی قدر کی جاتی تھی۔ بھوپال میں دو عظیم الشان مساجد ممولا بیگم نے تعمیر کروائی تھیں جو آج بھی موجود ہیں۔
مندلMandalمؤنثعربیخوشبو دینے والی لکڑی
منظوراںManzooranمؤنثعربیپسندیدہ
منظور النساءManzoor-un- Nisaمؤنثعربیعورت کی پسند
منظور العینManzoor-ul- Ainمؤنثعربیآنکھوں کی پسند
منےMunnayمؤنثترکیکمسن، چھوٹی
منیر النساءManeer-un- Nisaمؤنثعربیچمکیلا، روشن
منیرہMuniraمؤنثعربیروشن، چمکدار، درخشاں، منور
منشدہMunshadaمؤنثعربیشعر پڑھنے والی
منوہManwaمؤنثعربیطلب کی ہوئی، مانگی ہوئی، آرزو، تمنا، خواہش
منیزہMunizaمؤنثعربیعیوب سے مبرا، نقائص سے پاک، ایک نام منیزہ ہاشمی
منورMunawwerمؤنثعربیروشن، چمکدار، منور
منورہMunawwaraمؤنثعربیروشن، چمکدار
منزہManzaمؤنثعربیمنزل
منزہManzaمؤنثعربیمنزل
منزہMunazzaمؤنثعربینقائص سے پاک، عیوب سے مبرا
منصورہMansooraمؤنثعربیفتح و نصرت دی ہوئی، مدد کی ہوئی، عیوب سے مبرا
منشہاءManshahمؤنثعربیارادہ، مراد
منشاءManshaمؤنثعربیبلند پرچم، اونچا جھنڈا
منشاManshaمؤنثعربیپیدا ہونے کی جگہ
منشارMunsharمؤنثعربیبلند، جھنڈا، بلند نشان راہ
منشارMansharمؤنثعربیپیدا کرنے کی جگہ
منحلMunhelمؤنثعربیکشادہ ہونے والی، فراخ ہونے ولالی، کھلی ہونے والی
منحہMinhaمؤنثعربیدینا، عطا کرنا
مناءMenaمؤنثعربیآرزو، خواہش
مناMinaمؤنثیونانیموتی، گوہر
منفعتManfiatمؤنثعربینفع، فائدہ
منیقہManiqaمؤنثعربیعظیم، برگزیدہ، بلند، برتر، پاکیزہ، پاک صاف، بزرگ
منصفہMunsifaمؤنثعربیعادل، انصاف کرنے والی
منقبتMunqabatمؤنثعربیبڑائی، بزرگی، انتہا، سیڑھی، آخری حد
منیبہMunibaمؤنثعربیحق کی طرف پلٹنے والی، حق کی طرف پھرنے والی
منحدMunhedمؤنثعربیدینا، عطا کرنا، عنایت کرنا
منحرManharمؤنثعربیعطا کرنے والی، دینے والی
منیفہMunifaمؤنثعربیبرتر، بزرگ، پاک، صاف، مطہر
منہشیMunehshiمؤنثعربیانتہا کو پہنچی ہوئی
منبہManbaمؤنثعربیعیاں، صاحب
منہلMunhelمؤنثعربیمنبع، چشمہ
منتہیMuntahiمؤنثعربیبلندی کی آخری حد
منکشےMunkeshayمؤنثترکیایک پھول
منالMinalمؤنثعربیکسی چیز کے حاصل ہونے کی جگہ، مال و دولت، جاگیر
منارMinarمؤنثعربیچراغ، نور کا مقام، نور کی جگہ
من میلMan Mailمؤنثعربیدلوں کو جوڑنے والی، حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ کی رضاعی والدہ کا نام من میل ؒ جو بڑی نیک سیرت اور پابند شریعت خاتون تھیں۔ آپ کا مزار مبارک دہلی میں حضرت خواجہ بختیار کاکی ؒ کے مزار کے سامنے واقع ہے۔
موتفہMotfaمؤنثعربیجمع کرنے والی
موخرMuakhirمؤنثعربیچیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا
موئیدہMuidaمؤنثعربیتائید یافتہ
مولفہMualfaمؤنثعربیاکٹھا کرنے والی، جمع کرنے والی
مومنہMominaمؤنثعربیاسلام قبول کرنے والی، ایمان لانے والی، مسلمان
مولہMolaمؤنثعربیالفت سے بے قرار، پیار سے بے چین
مؤذنہMuazanaمؤنثعربیاذان دینے والی، اندلس کے حکمران خلیفہ عبدالرحمن ثالث کے عہد کی ایک ادیبہ اور شاعرہ کا نام مؤذنہ جو نہایت خوش الحان او ر شعلہ بیان شاعرہ تھی۔ خلیفہ وقت کی معتمد خاص بھی تھی
مونیکMonikمؤنثلاطینیرائے دینے والی، مشورہ دینے والی
مونیکاMonikaمؤنثلاطینیمشورہ دینے والی، رائے دینے والا
موصوفہMosufaمؤنثعربیتعریف کی ہوئی
موصیہMosiaمؤنثعربیوصیت کرنے والی
موقنہMuqanaمؤنثعربییقین کرنے والی، اعتبار کرنے والی
موملMomilمؤنثعربیامیدوار
مونMoonمؤنثیونانیچاند، قمر، ماہتاب
مونسہMoonsaمؤنثعربیساتھی، دوست، انس دینے والی، آرام دینے والی، سلطان صلاح الدین ایوبی کے بھائی مصر کے حکمران ملک العادل کی بیٹی کا نام مونسہ جو نہایت عالمہ اور فاضلہ تھی۔ نہایت قابل ہونے کے باعث اسے جلیلہ سلطانیہ کے لقب سے نوازا گیا۔
موناMoonaمؤنثلاطینیپُر سکون، نیک، شریف، بھلی، تنہا
مہرMehrمؤنثفارسیمحبت، پیار، الفت، سورج، آفتاب ’’مدینۃ الاولیاء ‘‘ کے مصنف اور مشہور مورخ محمد دین کلیم قادری کی والدہ محترمہ کا نام مہر النساء بیگم۔
مہر النساءMeh-ur- Nisaمؤنثفارسیپیار کرنے والی عورت
مہماءMehmaمؤنثعربیعظیم، بڑی، برگزیدہ، بزرگ
مہرافزوںMehr Afzoonمؤنثفارسیبڑھتی ہوئی الفت، بڑھتا ہوا پیار
مہر افروزMehr Afrozeمؤنثفارسیروشن محبت، روشن پیار، روشن الفت
مہ جبینMah Jabeenمؤنثفارسیچمکدار پیشانی والی، چاند کی مانند
مہدیہMehdiaمؤنثعربیہدایت کی ہوئی، ہدایت یافتہ
مہرینMehrinمؤنث فارسیپیار والی، محبت والی، الفت والی، آفتاب و ماہتاب، سورج، چاند، ایک نام مہرین الہی
مہرنگارMehr Nigharمؤنثفارسیپیار کا نقش، الفت کا نشان، محبت کا نشان، چاند سی شکل
مہر انگیزMehr Angaizمؤنثفارسیپیار سے بھرپور، الفت سے معمور، محبت سے لبریز، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے ایک قریبی عزیز مظفر مرزا کی صاحبزادی کا نام مہر انگیز بیگم جو تیر اندازی اور چوگان بازی میں بڑی ماہر تھی۔
مہروزMehrozeمؤنثفارسیچاند جیسی شکل، چاند جیسا چہرہ، چاند جیسی صورت
مہوشMehwishمؤنثفارسیچاند جیسی حسین و جمیل، چاند جیسی خوبصورت
مہMehمؤنثفارسیقمر، چاند، ماہتاب، مہینہ
مہ لقاMeh Laqaمؤنثفارسیبے حد خوبصورت، انتہائی حسین، چاند جیسی شکل والی
مہروMehrooمؤنثفارسیماہتاب سا چہرہ، چاند سا چہرہ
مہرہMehraمؤنثفارسیماہر، کامل، مہارت رکھنے والی
مہیرہMehiraمؤنثعربیبہت مہربانی کرنے والی، نہایت کرم کرنے والی
مہینMaheenمؤنثعربینرم و نازک، پتلی
مہینMuhineمؤنثفارسیعظیم، برگزیدہ
مہربانوMehr Banoمؤنثفارسیالفت والی، پیار والی، محبت والی
مہتابہMahtabaمؤنثفارسیچاند جیسی
مہتابMehtabمؤنثفارسیچاندنی، چاند
مہشیدMehshidمؤنثفارسیماہتاب، چاند
مہر ماہMehrMahمؤنثفارسیچاند، مہتاب، عثمانیہ سلطنت کے دسویں حکمران سلطان سلیمان اول کی اکلوتی صاحبزادی کا نام مہر ماہ سلطان جو نہایت دیندار اور نیک سیرت لڑکی تھی اس نے اپنی زندگی میں استنبول اور سقوطری شہر میں عظیم الشان مساجد تعمیر کروائیں جو اسی کے نام پر مشہور ہیں۔ مہر ماہ سلطان کا مقبرہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے۔
مبلہMublaمؤنثعربینرمی، آہستگی، راکھ میں دبی ہوئی چنگاری
مہلہMuhlaمؤنثفارسیکسی سے راز کہنا، کسی کو بھید بتانا
مہماءMihaمؤنثعربیبلور کی طرح
مہاءMahaمؤنثعربیبرگزیدہ، بڑی، عظیم
مہاءMahaمؤنثعربیبلور، مانند بلور
مہازقہMuhazqaمؤنثعربیآہستہ ہنسنا
مہکMehakمؤنثہندیخوشبو
مہریMehriمؤنثفارسیچاند جیسی، مشہور ترک شاعرہ کا نام مہری خاتون جو نویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ بڑی خدا ترس اور دیندار تھی۔ ایشیائے کوچک کے شہر اماسیہ میں اس کا مقبرہ آج بھی مرجع خلائق ہے
میرامMiramمؤنثترکیتمنا آرزو، خواہش، مطلب، غرض، مقصد
میراںMeeranمؤنثترکیہرنی، غزالہ
میناMinaمؤنثفارسیزریں نقش و نگار کا نام
میمنتMimnetمؤنثعربیبرکت، فضل، فتح، کامیابی، جیت
میادہMiadahمؤنثعربیٍبے قرار، بے چین، نازو انداز سے چلنے والی
میذنہMaiznaمؤنثعربیاذان دینے کی جگہ
میرالMiralمؤنثترکیہرنی
میصرہMaiseraمؤنثعربیپرکھنے والی
مینےMinayمؤنثترکیکمسن، چھوٹی
میمہMimaمؤنثعبرانیخوش بخت، خوش نصیب، فاختہ
میرہMerahمؤنثعربیسرداری، رسد
میراMiraمؤنثلاطینیشہزادی، بے حد خوبصورت، نہایت حسین و جمیل
میلہMelaمؤنثعربیوقت، زمانہ
میمونہMaimunaمؤنثعربیمبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا اسم مبارک سیدہ میمونہ ؓ۔ آپ سے چھہتراحادیث مبارکہ مروی ہیں۔ ان میں سے سات متفق علیہ ہیں۔ ایک بخاری و مسلم میں ہے۔ باقی دیگر کتب میں ہیں۔ سیدہ میمونہ ؓ کی نماز جنازہ آپ کے بھانجے حضرت ابن عباس ؓ نے پڑھائی تھی۔
میتاMitaمؤنثیونانیموتی، گوہر
مینوMinuمؤنثفارسیبہشت، جنت، زمرد
میراندہMirandahمؤنث لاطینیتعریف کے قابل، پسندیدہ
میراثMirasمؤنثعربیترکہ، ورثہ

 

Scroll to Top