نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

گابانکGabangمؤنثفارسینعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
گازGazمؤنثفارسیہری گھاس
گازہGazaمؤنثفارسیپالنا، جھولنا
گاگرGagarمؤنثاردو، ہندیمٹی یا دھات کا گھڑا، مٹی کا وہ برتن جس میں شربت ڈال کر اس کا منہ سرخ کپڑے سے بند کر کے پھولوں کے ہار ڈال کر مزاروں پر چڑھاتے ہیں
گالاساGallasaمؤنثاردوبہت، زیادہ، سفید، ملائم
گائو عنبرGao Anbarمؤنثفارسیوہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے
گرامیGaramiمؤنثفارسیمحترم
گرد آفریدGurd Afridمؤنثفارسیایک ایرانی شہزادی کا نام
گرزنGurzanمؤنثفارسیناج
گرزینGerzinمؤنثفارسیجڑائو تاج، مرصع تاج، عرش، آسمان
گرگینہGarginaمؤنثفارسیپوستین
گڑیاGurriaمؤنثہندیلڑکیوں کے کھیلنے کا کپڑے کا پتلا
گزینGuzeenمؤنثفارسیپسند کرنے والا، پسندیدہ، دلچسپ، خولت گزین
گزینہGazinaمؤنثفارسیمنتخب، چنی ہوئی، پسندیدہ
گشادGoshadمؤنثفارسیخوشی، مسرت، کامیابی و کامرانی
گلGullمؤنثفارسیپھول
گلGillمؤنثاردو، فارسیخاک، مٹی، گارا، گیلی مٹی، کیچڑ دلدل
گلبدنGulbadanمؤنثفارسیپھول جیسے بدن والی، نازک، پیاری، محبوب، مغل بادشاہ طہیر الدین بابر کی بیٹی کا نام گلبدن بیگم جو مغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی سوتیلی بہن تھی اور مغل بادشاہ اکبر کی پھوپھی تھی۔ اس کی والدہ کا نام صالحہ سلطان تھا۔ اس کی پیدائش کابل میں ہوئی اور وفات آگرہ میں ہوئی۔
گلچیںGulsheenمؤنثفارسیمالی
گلستانGulsitanمؤنثفارسیباغ، پھلواری
گلبارGulbarمؤنثفارسیپھول برسانے والا
گلبازہGulbazehمؤنثفارسیپھولوں سے کھیلنے والی
گل افروزGulAfrozeمؤنثفارسیروشن پھول، روشن گلاب
گلدمGuldamمؤنثفارسیبلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
گلدینGuldinمؤنثترکیپھول سے نکلی ہوئی
گلی چیںGulchinمؤنثفارسیمالی، باغباں
گلابGulabمؤنثفارسیایک خوشبو دار پھول
گلغدارGulghadarمؤنثفارسیگلاب جیسے گالوں والا
گلریزGulraizمؤنثفارسیپھلجھڑی
گل شگفتہGul Shaguftaمؤنثفارسیکھلا ہوا پھول
گل اندامGul Andamمؤنثفارسیپھول جیسے جسم والی، پھول جیسے بدن والی
گلفامGulfamمؤنثفارسیگل رنگ
گلفداGulfidaمؤنثفارسیگلاب جیسی
گلفشاںGulfishanمؤنثفارسیپھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
گل نامGulNamمؤنثفارسیپھول کی مانند، گل رنگ، پھول جیسی
گل نرگسGul-e- Nargesمؤنثفارسینرگس کا پھول
گل احمرGul Ahmerمؤنثفارسیسرخ گلاب، سرخ پھول
گل بدنGulbadanمؤنثفارسیپھول جیسے بدن والی، نازک ، معشوق
گل بنGulbenمؤنثفارسیسرخ گلاب، گلاب کا پودا
گلشنGulshenمؤنثفارسیچمن، پھولوں کا باغ، مغل بادشاہ شہاب الدین محمد شاہجہاں کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام گلشن جو صاحب دیوان بھی تھی
گل روGulroمؤنثفارسیپھول جیسا چہرہ
گل عذاGul Azaمؤنثفارسیپھول کے رخسار والی
گل عذراGul-e-Azraمؤنثفارسیپھول جیسے گالوں والی، پھول جیسے رخساروں والی
گل شہرGul-Shehrمؤنثفارسیفارس کے افراسیاب کے سپہ سالار کی بیوی کا نام
گل ہاشمGul-e-Hashimمؤنثفارسیچنبیلی کا پھول
گلیم پوشGleem Poshمؤنثفارسیکمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
گلیرGulairمؤنثترکیخوبصورت، حسین، نرم و نازک، رنگین، پیاری
گل صنوبرGul-e-Sonoberمؤنثفارسیپھول، صنوبرکا پھول
گل ابرGul-e-Abrمؤنثفارسیبادل کا ٹکڑا
گلنارGulnarمؤنثفارسیانار کی ایک قسم، انار کی طرح ایک سرخ پھلواری
گلنازGulnazمؤنثفارسیپھول پہ ناز کرنے والی
گل کوکبGul-e-Kokabمؤنثفارسیڈیلیا کا پھول
گلالہGulalaمؤنثفارسیگھنگھریالے بال، کھلے بال
گل رعناGulranaمؤنثفارسیوہ پھول جو اندر سے سرخ اور باہر سے زرد ہو۔
گل گوںGulGoonمؤنثفارسیگلاب جیسی رنگت والی، گلاب جیسے رنگ والی
گل چہرGulChehrمؤنثفارسیگلاب جیسے چہرے والی، پھول کی مانند چہرے والی
گل چہرہGulCherahمؤنثفارسیپھول سا چہرہ، دل کش، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی کا نام گل چہرہ بیگم جو ایک بہترین شاعرہ تھی۔
گل تنGultenمؤنثترکیپھول جیسے بدن والی، پھول جیسے جسم والی
گل نشاطGulNishatمؤنثفارسیشراب
گل آفتابGul-e-Aftabمؤنثفارسیسورج مکھی
گل مہتابGul-e-Mahtabمؤنثفارسیسفید پھول، درختوں سے چھن کر بکھری چاندی
گل گونہGulgonaمؤنثفارسیرخساروں کی سرخی، گال کی سرخی
گل افشاںGulAfsuanمؤنثفارسیپھول بکھیرنے والی، پھول برسانے والی
گل جانGul-E-Janمؤنثفارسیپھول کی جان، پھول جیسی جان والی
گل جانہGul-e-janaمؤنثفارسیگل جان کی تانیث، پھول کی جان
گل جانیGuljaniمؤنثفارسیپھول کی جان
گل جامGuljamمؤنثفارسیپھول کی رنگ جیسی
گل زیباGul-e-Zebaمؤنثفارسیگل رعنا، دو رنگ کا پھول
گل رنگGul-e-Rangمؤنثفارسیگلاب کی مانند
گلنارGulnarمؤنثفارسیشراب، گل نشاط
گلزارGulzarمؤنثفارسیگلشن، چمن، باغ
گلینGuleenمؤنثترکیخوبصورت مسکراہٹ والی، سب سے حسین، پھول
گلشن آراءGulshanAraمؤنثفارسیباغ کو سجانے والی، باغ کی آرائش کرنے والی
گل نسرینGulnasreenمؤنثفارسیجنگلی پھول
گل مالاGul-e-Malaمؤنثفارسیگلے کا ہار، گجرا
گل رخGulRukhمؤنثفارسیپھول جیسے رخسار، محبوب
گل خندہGulKhandaمؤنثفارسیقہقہہ لگا کر ہنسنے والی
گلثانہGulsanaمؤنثفارسیبے مثال پھول
گل باشمGulbashamمؤنثفارسیچنبیلی کا پھول
گل بکائولیGul-e-Bakaoliمؤنثاردوایک خوشبودار سفید پھول
گل لالہGul-e-Lalaمؤنثفارسیسرخ پھول کی ایک قسم
گل نیلوفرGul-e-Niloferمؤنثفارسیکنول کا پھول
گل نینGulnainمؤنثعربیکٹورا جیسی آنکھوں والی
گلیکنGulaikanمؤنثترکیدلہن
گوہر بارGoherbarمؤنثفارسیسخی، موتی برسانے والا
گوہرGoherمؤنثفارسیموتی، جوہر، ماوراالنہر کے مشہور حکمران میرزا شاہ رخ کی ملکہ کا نام گوہر شاد آغا جو بڑی نیک کردار تھی۔ ایران کے شہر مشہد مقدس میں امام علی رضا کے مقبرہ کے ساتھ موجود عظیم الشان اور خوبصورت مسجد اسی نے تعمیر کروائی تھی۔ ملکہ گوہر شاد نے بہت سے مدرسے اور مساجد تعمیر کروائی تھیں۔ ہرات میں بھی کافی مساجد تعمیر کروائیں۔
گوزیلGozailمؤنثترکیبہادر، جری، دلیر، شجاع
گونلGonelمؤنثترکیدرخشاں، تاباں، روشن، چمکدار، منور
گوئلGoelمؤنثترکیچمکدار، روشن
گنجGanjمؤنثفارسیخزانہ
گنج بخشGanjbakhshمؤنثاردو، فارسیخزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض، مکھ داتا، حضرت علی ہجویری ؒ کا لقب
گنجرہGunjeraمؤنثفارسیغازہ، ابٹن
گنجورGanjoorمؤنثفارسیدولت مند، امیر آدمی
گنجینہGanjeenaمؤنثفارسیخزانہ، ذخیرہ، مال گودام
گوہر تابGohertabمؤنثفارسیموتی کی طرح چمکنے والی
گوہر آراءGoherAraمؤنثفارسیموتی کو سجانے والی
گوہر افروزGoherAfrozمؤنثفارسیموتی کو روشن کرنے والی
گوشیGoshiمؤنثفارسیمنسوب بہ گوش، ایک محصول کا نام
گونہGonaمؤنثفارسیرنگ ڈھنگ، وضع، دھنک
گہربارGoher Barمؤنثفارسیموتی برسانے والی
گہرGohrمؤنثفارسیموتی، گوہر
گیتاGeetaمؤنثہندیگانے والی
گیتیGaitiمؤنثفارسیدنیا جہاں، عالم، زمین
گیتی آراءGaiti Araمؤنثفارسیدنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی، امیر تیمور کے بیٹے میراں شاہ کی اہلیہ کا نام گیتی آراء جو فلاحی اور رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھی۔ بہترین مصورہ تھی۔ فن سپہ گری میں ماہر تھیں۔ اس نے خواتین کے لیے ایک فوجی سکول قائم کیا اور بہترین قسم کی زنانہ فوج تیار کی۔
گیتی آفرینGaeeti Afrinمؤنثفارسیعالم کو پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ
گیتی بانGeetibanمؤنثفارسیدنیا کا محافظ، دنیا کا بادشاہ
گیلانیGeelaniمؤنثفارسیحضرت عبدالقادر جیلانی  ؒ سے نسبت رکھنے والا
گیلنGailanمؤنثترکیدلہن، عروسہ
گیسو آراءGasoAraمؤنثفارسیبالوں کو سجانے والی، بالوں کی آرائش کرنے والی
گیتی فروزGaitifrozمؤنثفارسیدنیا کو منور کرنے والی، دنیا کو روشن کرنے والی

 

Scroll to Top