نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

صائبہSaibaمؤنثعربیمستقیم، سیدھی، پہنچنے والی
صاحبہSahibaمؤنثعربیسہیلی، عورت، خاتون، بیوی، مالکہ
صارمہSarmaمؤنثعربیجرأت مند عورت، دلیر عورت، بہادر عورت، چھوٹی تلوار
صاقبہSaqbaمؤنثعربینزدیک کرنا، قریب کرنا
صابرہSabraمؤنثعربیصبر کرنے والی، برداشت کرنے والی
صابریSabriمؤنثاردو، عربی، فارسیصابر سے منسوب سید علائو الدین علی احمد صابر کلیری سے منسوب
صابیہSabiaمؤنثعربیشمال مشرق ہوا، ستارہ پرست
صاحب دلSaheb-E- Dilمؤنثعربیدلیر، عقلمند، حساس، دانشمند، روشن دل
صاحب صفینSahab-e- Safeenمؤنثعربیحضرت علی ؓ
صاحبSahebمؤنثعربیدوست، ساتھی، اورنگ زیب عالمگیر کے عہد میں کابل کے نامور گورنر امیر خان کی اہلیہ کا نام جو بڑی دانشمند اور دلیر خاتون تھی۔ اپنے خاوند کی وفات کے بعد دو سال تک کابل کی گورنر بھی رہی۔
صاحیSahiمؤنثفارسیچالاک، ہوشیار، روشن دن
صارہSarahمؤنثعربیحاجت، ضرورت
صاعقہSaiqaمؤنثعربیآسمانی بجلی، کڑکنے والی بجلی
صائلہSailaمؤنثعربیوار کرنے والی، حملہ کرنے والی
صائم الدہرSaim-ul- Dahirمؤنثعربیہمیشہ روزہ رکھنے والا
صائمہSaimaمؤنثعربیروزہ دار، روزہ رکھنے والی
صالحہSalehaمؤنثعربیمتقی، نیک، شریف، پرہیزگار
صامتSamitمؤنثعربیچپ رہنے والا، خاموش رہنے والا، جما ہوا دودھ، بیس اونٹ سونا چاندی اور جواہرات
صانعSaniaمؤنثعربیکاریگر، بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق
صادرہSadriaمؤنثعربیاصرار کے ساتھ، مطالبہ کرنا
صادقہSadiqaمؤنثعربیسچ بولنے والی، سچی، صدیقہ، راست گو
صاعدہSaidaمؤنثعربیاونچائی پر چڑھنے والی، اوپر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
صاغیہSaghiaمؤنثعربیآدمی، انسان، ماتحت
صافقہSafqaمؤنثعربیاترنے والی، جماعت
صارجہSarjaمؤنثعربیسچ بولنا، صاف گو، سچ بیان کرنا
صافرہSafraمؤنثعربیایک پرندہ
صارفSarifمؤنثعربیدرگزر کرنے والا خرچ کرنے والا، کسی چیز کو استعمال کرنے والا شخص
صارفہSarifaمؤنثعربیزمانہ کی گردش
صاحبزادیSahebzadiمؤنثعربیشریف زادی، بیٹی، لڑکی
صاحب جمالSaheb-E-Jamalمؤنثعربیخوبصورت، حسین و جمیل
صبہہSabhaمؤنثعربیپرہیزگار
صبیرہSaibiraمؤنثعربیقناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ
صبوحSaboohمؤنثفارسیصبح کی شے
صباحSabahمؤنثفارسیخوبصورت، حسین و جمیل، اچھا، گورا، سفید، خوب
صبیحہSabihaمؤنثفارسیخوبصورت، گوری عورت، حسین و جمیل، اندلس کے مشہور اموی خلیفہ الحکم ثانی کی ملکہ کا نام ملکہ صبیحہ جو بڑی دانا اور نیک سیرت خاتون تھی۔ امور مملکت میں خلیفہ اس سے مشورے لیتا رہتا تھا۔ ملکہ صبیحہ نے قرطبہ شہر میں ایک عظیم الشان مسجد بھی تعمیر کروائی۔
صبارSabarمؤنثفارسیبہت زیادہ صبر کرنے والی
صبورہSabooraمؤنثعربیصبر کرنے والی، صابرہ
صبح دلSubh-E- Dilمؤنثفارسیصاف دل، روشن قلب، نیک، پرہیزگار، روشن ضمیر
صحبیٰSubhaمؤنثعربیخوبصورت عورت
صباحتSabahatمؤنثفارسیگورا پن، خوبصورتی، سفیدی، حسن
صبیہSabiaمؤنثعربیبیٹی، صاحبزادی، لڑکی، دختر
صباحہSabahaمؤنثفارسیحسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی
صباSabaمؤنثعربیپروا، موسم بہار کی ہوا، ایک نغمہ
صبحہSubhمؤنثفارسیگوری، چٹی، سفید
صبحاSubhaمؤنثفارسیسفید رنگت والی عورت، گوری عورت، چٹی عورت
صباحیہSubahiaمؤنثفارسیخوبصورت، حسن، جمال
صبوحیSaboohiمؤنثفارسیصبح کو پینے کا مشروب
صبوریSaburiمؤنثعربینرمی کرنے والی، صابرہ
صبیSabieمؤنثعربیشوق، ذوق، بچپن، لڑکپن
صحبتSohbatمؤنثاردو، عربیپاری، دوستی، مل بیٹھنا، محفل، عورت کے ساتھ ہم بستری
صحہSahaمؤنثفارسیگوری چٹی
صحیفہSahifaمؤنثعربیکتاب، رسالہ، کتاب کا لکھا ہوا صفحہ
صحفہSahfaمؤنثعربیچھوٹے چشمے، جام، پیالہ
صحابتSahabatمؤنثعربیروشنی، اجالا، چمک، رفاقت، دوستی
صحاحSahahمؤنثعربیٹھیک ہونا، صحت یاب ہونا، تندرست ہونا
صخریہSakhriaمؤنثعربیپہاڑی مقام، پتھروں کی جگہ
صخرہSakhraمؤنثعربیبڑا پتھر
صدرSadarمؤنثعربیہر چیز کا شروع، سینہ
صدر جہاںSadr-E- Jehanمؤنثعربیجہان کی حکمرانی، دنیا کی صدر، ریاست اودھ کے حکمران نواب شجاع الدولہ کی والدہ کا نام نواب صدر جہاں بیگم جو بڑی دلیر، خدا ترس اور دیندار خاتون تھی۔ سال میں تین مہینے روزے رکھتی تھی۔ عوام کی فلاح و بہبود کی غرض سے کئی عمارات تعمیر کروائیں۔ ستانوے برس کی عمر میں فوت ہوئی۔ ان کا مزار مبارک اودھ میں موجود ہے۔
صدر النساءSadr-un- Nisaمؤنثعربیسینہ
صدورSadoorمؤنثاردو، فارسیصادر ہونا، اجراء، صدر کی جمع
صدوقہSadooqaمؤنثعربیبہت سچ بولنے والی، نہایت سچی، راست گو
صدفیSadfiمؤنثفارسیسیپ کی مانند، صدف جیسی
صدفSadfمؤنثفارسیسیپی، سیپ
صدیقSadiqueمؤنثعربینہایت سچا
صدیقSadiqمؤنثعربیدوست
صدیقہSadiqaمؤنثعربیہمیشہ سچ بولنے والی، سچی، راست گو، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ  ؓ
صدکان گوہرSadkan Goherمؤنثفارسیبہت حسین و جمیل، بہت خوبصورت
صداقتSadaqatمؤنثعربیسچائی، سچ، سچا پن، خلوص
صدقیSadqiمؤنثعربیسچی، سچ کہنے والی، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام صدقی جو دسویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ بڑی عالمہ فاضلہ تھی۔ نیک کردار خاتون تھی۔ عارفانہ کلام میں ان کو خوب شہرت ملی۔ ایک دیوان بھی ان کا شائع ہو چکا ہے۔
صرحہSerhaمؤنثعربیٹھوس زمین، سخت زمین
صرعیہSaraiaمؤنثعربیارادہ، عزم
صریرSareerمؤنثاردو، عربیصدا، قلم چلنے کی آواز
صریمہSarimaمؤنثعربیکہانی، قصہ، داستان، ارادہ، عزم
صراحہSarahaمؤنثعربیتفصیل، تشریح، وضاحت، خلوص، سچائی
صراطSaratمؤنثاردو، عربیراستہ، راہ راست، جنت اور دوزخ کے درمیان ایک پل جو بال سے باریک اور تلوار سے تیز ہے
صرہSarahمؤنثعربیروپوں کی تھیلی
صراحتSarahatمؤنثعربیصفائی، آشکارہ، عیاں، وضاحت
صریفSarifمؤنثعربیتازہ، دودھ، خالص چاندی
صرحSarahمؤنثعربیکھری، خالص، ملاوٹ سے پاک
صرامتSaramatمؤنثعربیبہادری، ہوشیاری، چالاکی، شجاعت، بزرگی
صعیدSaeedمؤنثاردو، عربیسطح زمین، مٹی، وہ مٹی جس سے مسح کریں
صعیدہSaeedaمؤنثعربیمٹی خاک
صعوہSaudhaمؤنثاردو، عربیممولا، جھانیو، اللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام
صعودہSaoodaمؤنثعربیاونچائی پر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
صغریٰSughraمؤنثعربیچھوٹی، کمسن
صغیرہSaghiraمؤنثعربیکم عمر، کمسن، چھوٹی
صفوتSafwatمؤنثعربیبرگزیدہ، صاف، پاکیزہ، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام صفوت جس نے تیرہویں صدی ہجری میں ترکی میں خوب شہرت پائی
صفوراSafooraمؤنثعربیبرگزیدہ، متقی، حضرت موسی علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت شعیب علیہ السلام کی صاحبزادی ہیں۔
صفدریSafdriمؤنثعربیصفوں کو چیرنے والی، صفوں کو پھاڑنے والی
صفیرSafeerمؤنثعربیپرندوں کی چہچہاہٹ
صفیحہSafyahaمؤنثعربیچوڑی، تلوار، کوئی بڑی چیز
صفیہSafiaمؤنثعربیبرگزیدہ عورت، پاک دامن عورت، پاکیزہ، خانہ کعبہ کے کلید بردار حضرت شیبہ بن عثمان ؓ کی صاحبزادی کا نام صفیہ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔ احادیث مبارکہ کی تمام کتب میں آپ کی روایات موجود ہیں۔
صفیحہSafihaمؤنثعربیچوڑی شمشیر، چوڑی تلوار، چوڑا پتھر
صفواءSafwaمؤنثعربینرم پتھر
صفوارSafwarمؤنثعربینرم پتھر
صفاءSafaمؤنثعربیخالص، رفاقت، پاکیزگی، پالکی
صفاتSifaatمؤنثعربیتعریف علامتیں
صقوتSaqootمؤنثعربیخالص
صقیلSaqeelمؤنثعربیروشن، چمکدار
صلابتSalabatمؤنثاردو، عربیسختی، مضبوطی، استحکام
صلحہSulhaمؤنثعربیرفاقت، ملاپ، دوستی
صلبیہSalbiaمؤنثعربیآنکھوں کا ساتواں پردہ
صمدSamadمؤنثعربیبے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
صمودSamoodمؤنثعربیعربوں کا ایک بت
صمیانSamyanمؤنثعربیدلاور اور حملہ کا سچا آدمی، ماہر آدمی
صمیدہSamidaمؤنثعربیتھوڑے پر صبر کرنے والی، قناعت کرنے والی، بے پرواہ، بے نیاز
صمہSamihمؤنثعربیجرأت مند، دلیر، نڈر، بہادر
صمیمہSamimaمؤنثعربیراست گو، سچی، مخلص، خالص
صماءSamaمؤنثعربیفدیہ، بچائی ہوئی شے
صناعتSanatمؤنثاردو، عربیہنر، کاری گری، دست کاری
صندلینSandlinمؤنثفارسیصندل کی بنی ہوئی، صندل جیسی
صنوبرSanoberمؤنثفارسیسروکا درخت، ایک درخت کا نام
صندلSandalمؤنثفارسیایک خوشبو دار لکڑی، چندن
صنمSanamمؤنثفارسیخوبصورت، حسین و جمیل، رفیقہ، دوست، محبوب
صنیعہSaniaمؤنثعربینیکی، شرافت، بھلائی
صواب اندیشSawab Andeshمؤنثاردو، عربیٹھیک اور مناسب سوچنے والا، بہتر سوچنے والا
صولتSolatمؤنثعربیدبدبہ، رعب، سلطان ٹیپو شہید کے خاندان کی ایک نیک دل اور مخیر خاتون صولت النساء بیگم جو کلکتہ سے حج کے لیے حجاز مقدس تشریف لے گئیں تو وہیں پر ایک دینی مدرسہ قائم کرنے کی غرض سے ایک خطیر رقم اپنی طرف سے پیش کی اس مدرسہ کا نام ’’مدرسہ صولتیہ‘‘ ان کے نام پر رکھا گیا جو آج تک قائم ہے۔
صوفیہSufiaمؤنثعربیپرہیز گار عورت، متقی، برگزیدہ
صومعہSumaمؤنثعربیعبادت خانہ
صومرSumerمؤنثعربیایک خوشبو، تلسی، ریحان، نازبو
صوفیاSofiaمؤنثیونانی دانائی، دانشمندی، عقل مندی، سمجھداری
صویبSaoeebمؤنثعربیراست و درست
صہیرہSahiraمؤنثعربیسورج کی تپش، پگھلانے والی
صورتSuratمؤنثعربینمونہ، پیکر، شکل
صہباSehbaمؤنثعربیخیبر کے ایک علاقہ کا نام، انگور کی سرخ شراب
صیداSaidaمؤنثعربیصحرا، جنگل، ریگستان
صیدافگنSaydafganمؤنثعربی، فارسیشکاری
صیحہSaihaمؤنثعربیبلند آواز، اونچی آواز
صیاحSiahمؤنثعربیایک خوشبو
صیانتSianatمؤنثاردو، عربیحفاظت، پاسبانی، بچائو
صیرفیSairfiمؤنثعربیصراف، کھوٹا کھڑا پرکھنے والا
صیمہSaimaمؤنثعربیبہادر

 

Scroll to Top