نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

عابشہAbishaمؤنثعربیکھلنڈری، کھلاڑی
عاتکہAtikaمؤنثعربینیک، پارسا، شریف، حضور  ﷺ کی والدہ محترمہ جناب آمنہ ؓ کی پرنانی کی پرنانی عاتلہ لیلی بنت عوف ایک صحابیہ ؓ عاتکہ بنت خزاعیہ جو ام معبد کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ ہجرت مدینہ کے موقع پر آپﷺ نے ان کے خیمہ میں قیام فرمایا تھا۔
عاطفAtifمؤنثعربیجھکنے والا، شفیق، مہربان
عاطفتAtifatمؤنثاردو، عربیشفقت، مہربانی، لطف، عنایت
عاطفہAtifaمؤنثعربیشفقت کرنے والی، کرم کرنے والی، مہربانی کرنے والی
عامرہAmeraمؤنثعربیمعمور، لبریز، آباد کرنے والی
عافمہAfmaمؤنثعربیشرارتی
عافینAfeenمؤنثعربیخطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
عاثمہAsmaمؤنثعربیدیر لگانے والی، سست، کاہل
عازمہAzmaمؤنثعربیقصد کرنے والی، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی
عاصبہAsibaمؤنثعربیکھلاڑی
عاصرہAsraمؤنثعربیلبریز، معمور
عاصیہAsiaمؤنثعربیگنہگار عورت، خطا کار
عاصمہAsmaمؤنثعربینگاہ رکھنے والی، نظر رکھنے والی، روکنے والی، منع کرنے والی، باز کرنے والی، نگہبان، حفاظت کرنے والی
عائرہAiraمؤنثعربیکثرت، بہتات، افراط، زیادتی
عاجزہAjizaمؤنثعربیمجبور، ناچار
عاذرہAziraمؤنثعربیمعافی کی طلب گار، معافی مانگنے والی
عارفہArifaمؤنثعربیخدا شناس، خدا رسیدہ، پہچاننے والی
عاریہAriyaمؤنثعربیرات کی پہرے دار
عاطرAtirمؤنثعربیعطر کا شوقین
عاطرہAtiraمؤنثعربیخوشبودار، مہک والی
عالیہAliaمؤنثعربیبلند و بالا، برتر، اونچی، مشہور تابعی امام ابو اسحق سبیعی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی اہلیہ کا نام۔ عالیہ بنت ایفع رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا۔ آپ کا شمار بھی تابعیات میں ہوتا ہے۔آپ نے حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل کیا تھا۔
عاجلہAjilaمؤنثعربیفوری کرنے والی، جلدی کرنے والی، عجلت کرنے والی
عابدہAbidaمؤنثعربینیک، پرہیزگار عورت، عبادت کرنے والی
عابعہAbiaمؤنثعربیغور کرنے والی
عالم آراءAlam-Araمؤنثفارسیدنیا کی سجاوٹ کرنے والی، جہان کی آرائش کرنے والی
عالم افروزAlam Afrozeمؤنثفارسیدنیا کو روشن کرنے والی
عالم تاراAlam Taraمؤنثعربیدنیا کی خوبصورتی
عائنہAinaمؤنثعربیچیک کرنا، نظر کرنا، دیکھنا، معائنہ کرنا
عادرہAdiraمؤنثعربیگرنے والی، پھیلنے والی
عافیہAfiaمؤنثعربیخیریت معلوم کرنے والی، خیرو عافیت پوچھنے والی
عائلہAilaمؤنثفارسینسل، قبیلہ، خاندان
عاکفہAkifaمؤنثعربیتنہائی میں رہنے والی، گھنگھریالے بالوں والی
عابرAbirمؤنثعربیگزرنے والا، آنسو بہانے والا
عابرہAbiraمؤنثعربیغور و فکر کرنے والی، راستہ چلنے والی، راہگیر
عابثہAbisaمؤنثعربیکھیلنے والی، کھلاڑی
عاطہAtehمؤنثعربیسامنے آنے والی، مقابل ہونے والی
عارمہArmaمؤنثعربیشوخ، شریر، شرارتی
عاقدہAqidaمؤنثعربیعہد وپیمان کرنے والی، وعدہ کرنے والی
عاصفہAsifaمؤنثعربیتیز ہوا، تیز آندھی، طوفان
عاتفہAtifaمؤنثعربینوچنے والی
عاتمہAtimaمؤنثعربیکامل، مکمل، پوری، تمام
عالمAlamمؤنثعربیدنیا، جہان
عالمہAlmaمؤنثفارسیعلم رکھنے والی، جاننے والی، عالم
عافہAfehمؤنثعربیخطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
عادلہAdilaمؤنثعربیانصاف کرنے والی، عدل کرنے والی، جج، منصف، بغداد کے مشہور عثمانی حکمران سلیمان پاشا مرزا قلی کی اہلیہ کا نام عادلہ خاتون جو بڑی دانشمند اور منتظم خاتون تھی۔ حکومت کا نظام نسق چلانے میں اپنے خاوند کی بھرپور مدد کرتی تھی۔ اس نے ایک عظیم الشان مسجد اور ایک کارواں سرائے بھی تعمیر کروائی تھی۔
علاUlaمؤنثعربیبزرگی، بلندی، اعلیٰ مرتبہ
علالہAlehمؤنثعربیگشت کرنا، چلنا، گھومنا، پھرنا
عاہدہAhedaمؤنثعربیعہد، پیمان، وعدہ، قرار
عاملہAmlaمؤنثعربیعمل کرنے والی
عادہAdehمؤنثعبرانیسجاوٹ کی چیز، آرائش و زیبائش کی چیز
عاتقہAtiqaمؤنثعربیکشادہ، فراخ، کندھا، شانہ
عاقلہAqilaمؤنثعربیسمجھدار، ہوشیار، دانا، عقلمند، زیرک، دانشمند
عافرہAfraمؤنثعبرانیگرد، خاک، مٹی
عامدہAmdaمؤنثعربیلمبی رات، طویل شب
عاجمہAjmaمؤنثعربیآزمائش، امتحان، تجربہ
عائشہAishaمؤنثعربیراحت وسکون سے رہنے والی، آرام پانے والی،حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کی پیاری صاحبزادی حضرت عائشہ صدیقہ ؓ جو حضور سرور کائنات  ﷺ کی زوجہ مطہرہ ہیں۔
عاھرہAhiraمؤنثعربیعہد و پیمان
عانیہAniaمؤنثعربیاسیر، قیدی
عانشہAnishaمؤنثعربیلڑائی کے بعد صلح کرنا
عامیہAmiaمؤنثعربیفخر کرنے والی، اترانے والی
عاشبہAshibaمؤنثعربیکھلاڑی، کھیلنے والی، کھلنڈری
عاشرہAshraمؤنثعربیمل جل کر رہنے والی
عاسیہAsiahمؤنثعربیرات کی پہریدار، شب کی رکھوالی
عارکہArikaمؤنثعربیمقابلہ کرنا
عایذہAyezaمؤنثعربیاندلس کے عامل احمد بن محمد کی صاحبزادی کا نام جو فن کتابت میں شہرت رکھتی تھیں۔ ا س دور میں ان جیسا خوش نویس اور کوئی نہ تھا۔ انہوں نے اس دور کے خلیفہ الحکم کے لیے بے شمار کتابوں کی کتابت کی۔ اندلس میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا۔ بلند پایہ کی شاعرہ بھی تھیں۔ نہایت نیک کردار خاتون تھیں۔
عبادتIbadatمؤنثعربیپرستش، بندگی، پوجا
عبالہIbalaمؤنثعربیجنگل کا گلاب
عبامAbbamمؤنثعربیبہت، کافی، زیادہ
عبسارAbsarمؤنثعربیفقیری، درویش
عبلہIblaمؤنثعربیسفید، گوری چٹی، ٹکڑا، ریزہ، حصہ
عبردAburdمؤنثعربینازک اندام، گوری لڑکی
عبرہIbraمؤنثعربیغوروفکر، نصیحت، توجہ، وعظ
ؑعبیلہAbilaمؤنثعربیصحت مند، موتی، توانا، فربہ
عبودیہAbudiaمؤنثعربیعبادت، توحید، واحدانیت، ریاضت
عبیدہAbaidaمؤنثعربیباندی، لونڈی، کنیز، عباسی خلیفہ مامون الرشید کے دور کی ایک عارفہ زاہدہ خاتون جو نہایت نیک سیرت خاتون تھیں۔
عبرودAbroodمؤنثعربیخوبصورت، حسین و جمیل، گوری سفید، نازک اندام لڑکی
عب الشمسAbb-ul- Shamsمؤنثعربیسفید لڑکی، نرم و نازک، سورج کی روشنی
عبرتIbratمؤنثعربینصیحت، تنبیہ، خوف
عبقAbqمؤنثعربیمہکتی ہوئی چیز، خوشبودار، مہکنا
عبقرAbqarمؤنثعربیایک مقام ایک گائوں اور ایک عورت کا نام
عبقریAbqariمؤنثعربیسردار، عمدہ اور نفیس شے
عبیرAbeerمؤنثعربیزعفران، ایک خوشبو زعفران ملی ہوئی برگروہ، بہت پروں والا تیر
عبیرہAbiraمؤنثعربیخشک خوشبو، مہک
عباسہAbasaمؤنثعربیخلیفہ ہارون الرشید کی بہن کا نام شہزادی عباسہ جو قرآن پاک کی باکمال مفسرہ تھیں۔ بہترین قاریہ تھیں۔ شعرو شاعری سے بھی شغف رکھتی تھیں۔
عتیقہAtiqaمؤنثعربیبرگزیدہ، بزرگ، رہا، آزاد
عتیلہAtilaمؤنثعربیخادم، خدمت گار، پیاسا، تشنہ
عترہItraمؤنثعربیخالص، مشک کا ایک ٹکڑا
عتیدہAtidaمؤنثعربیرضامند، تیار، آمادہ
عترتItratمؤنثعربیرشتہ دار، قریبی عزیز، قرابت دار، نسل، اولاد
عتمہItmaمؤنثعربیرات کا پہلا تہائی پہر
عتاقہAttaqaمؤنثعربیآزاد ہونا، رہا ہونا، رہائی پانا
عتابہAttabaمؤنثعربیخلیفہ ہارون الرشید کے وزیر اعطم یحییٰ برمکی کی اہلیہ کا نام جو بہترین خطاط اور عالمہ فاضلہ تھی، اصل نام فاطمہ تھا مگر عتابہ کے لقب سے مشہور تھی۔ خلیفہ ہارون الرشید کی رضاعی والدہ بھی تھی۔
عجیلہAjilaمؤنثعربینہایت تیز چال والا
عجلہUjlaمؤنثعربیفوری کرنے والی، تیزی دکھانے والی، جلد ی کرنے والی، پھرتی دکھانے والی
عبرہIbraمؤنثعربیغور فکر، نصیحت، توجہ، وعظ
عجیبہAjibaمؤنثعربیانوکھی، نرالی، نادر
عجمہAjmaمؤنثعربیامتحان، تجربہ، آزمائش
عجولہAjulaمؤنثعربیتیز بھاگنے والی، جلد باز
عجابہAjabaمؤنثعربیعجیب و غریب، انوکھی، نرالی
عحارہAharaمؤنثعربیجہازوں کا بیڑا، دستار، سورج، حضرت امیر حمزہ کی بیٹی کا نام
عحیہAhiaمؤنثعربیفخر غرور
عدرجAdrrajمؤنثعربیہلکا اور تیز رو
عدیفہAdeefaمؤنثعربیرئیس، امیر
عدینہAdinaمؤنثعربیجنت میں رہنے والی، بہشت میں رہنے والی
عدلمیہAdlmiaمؤنثعربیناپید، نایاب
عدلہAdlaمؤنثعربیگواہ، شاہد
عدیمہAdimaمؤنثعربینادر، نایاب، معدوم، ناپید
عدنAdenمؤنثعربیجنت، بہشت
عدیلہAdilaمؤنثعربیعدل کرنے والی، انصاف کرنے والی، جج، منصف، عادلہ
عدسہAdsaمؤنثعربیخدمت کرنے والی، خادم
عدفہAdfaمؤنثعربیجماعت، جمعیت، گروہ، پارٹی
عدینAdinمؤنثعربیجنتی، بہشت میں رہنے والی
عدوہAdwehمؤنثعربیدریا کا کنارہ
عدولہAdulaمؤنثعربیجس پر عدل کیا گیا، جس کے ساتھ انصاف ہوا
عدوسAddosمؤنثعربیبہادر عورت، دلیر عورت، نڈر عورت
عدیدہAdidaمؤنثعربیمانند، مثل، گنتی، شمار کی ہوئی گنتی
عدیسہAdaisaمؤنثعربیایک صحابی حضرت اہبان بن صیفی ؒ کی بیٹی کا نام آپ کا تعلق بنو غفار سے تھا۔ آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔
عرسUrosمؤنثعربیدلہن، کسی افسانہ یا ڈرامہ کی ہیروئن
عریجAreejمؤنث خوشبو، خوشبو دار مہک
عریشہAreeshaمؤنث (عریش سے) دھوپ سے بچنے کے لیے کوئی سایہ دار جگہ، گھاس پھوس سے پٹا ہوا مکان جو اکثر باغات اور فصلوں میں عارضی بناتے ہیں
عرینAreenمؤنثفارسیجنگل، فاختہ کی آواز
عریںUreenمؤنثعربیجنت میں رہنے والی
عرشArshمؤنثعربیتخت، آسماں
عرش افروزArsh Afrozمؤنثعربیتخت کو روشن کرنے والی
عرشفہArshfaمؤنثعربیفلک پہ رہنے والی
عرشیہArshiaمؤنثعربیآسمان پر رہنے والی، فلک پر رہنے والی
عربہArbahمؤنثعربیتیز بہتی ہوئی نہر
عرجتArjatمؤنثعربیآفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
عرضUrzeمؤنثعربیپہاڑ کی جڑ،کنارہ، طرف، ندی
عرضہUrzahمؤنثعربیقوت، طاقت، زور، ہمت، حوصلہ، نشانہ
عرزمArzemمؤنثعربیگیسو دراز، لمبے بال
عزبزہAzabzaمؤنثعربیطلسم، دعاء، ارادہ، لگن
عزرہAzrehمؤنثعربیطاقت، زور، قوت
عذبہAzbaمؤنثعربیپرچم
عذیرہAziraمؤنثعربیعذر کرنے والی، بہانہ کرنے والی
عذراAzrahمؤنثعربیدوشیزہ، کنواری
عذرہAzraمؤنثعربیدوشیزگی، ایال
عذرا جہاںAzrajahanمؤنثعربیکنواری
عذارAzarمؤنثعربیرخسار، گال، آشکارا، عیاں، ظاہر
عدبلہAdblaمؤنثعربیجج
عدبہAdbahمؤنثعربیپرچم، جھنڈا
عذوبتAzoobatمؤنثعربیمٹھاس، شیرینی، لذت
عزماAzmaمؤنثعربیخاندان، کنبہ، نسل، قبیلہ
عزلہAzlaمؤنثعربیالگ کرنا، جدا کرنا، منع کرنا، باز رکھنا
عرکہArkahمؤنثعربیتنگی، تکلیف اور مشقت برداشت کرنے والی
عروفہArufaمؤنثعربیصبر کرنے والی، تمیز کرنے والی، پرکھنے والی، پہچاننے والی، صابرہ
عرفانIrfanمؤنثعربیپہچاننا، معرفت
عرفانہIrfanaمؤنثعربیامتیاز، پہچان، شناخت، شعور، تمیز، علم والی، سمجھ والی
عریفہIreefahمؤنثفارسیپہچاننے والی
عریفہArifaمؤنثفارسیسردار، رئیس، رہنما، لیڈر، امیر
عربیہArbiaمؤنثعربیعرب کی عورت، عربی خاتون
عرفہUrfaمؤنثعربیبلند مقام، اونچی جگہ
عروسہArusaمؤنثفارسیدلہن
عروبAroobمؤنثفارسیمحبت کرنے والی شریک حیات، پیار کرنے والی بیوی
عروبہArubahمؤنثعربیخاوند سے محبت رکھنے والی عورت
عریسہArisaمؤنثفارسیدلہن
عروسAroosمؤنثفارسیدلہن
عرشیArshiمؤنثعربیآسمانی، فلکی
عرینہArinaمؤنثفارسیجنگل، فاختہ کی آواز
عریسArisمؤنثفارسیشیر کی کچھار
عرونہAroonaمؤنثعربیصبر کرنے والی، پہچان کرنے والی
عروجAroojمؤنثعربیاونچائی، بلندی
عربانہArbanaمؤنثعربیدائرہ، دف
عراہیمArahimمؤنثعربیشیر، موٹی، اونٹنی
عرازہArazehمؤنثفارسیسوغات، تحفہ، ہدیہ، نذرانہ
عروضیہArooziaمؤنثعربیظاہر ہونے والی، پیش ہونے والی، اندلس کی ایک مشہور عالمہ کا نام جو پانچویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ علم نحو اور علم لغت میں کمال حاصل تھا۔ دیگر تمام علوم میں اپنی مثال آپ تھیں۔ مزار مبارک دانیہ شہر میں واقع ہے۔
عزیفAzeefمؤنثعربیفضا میں ہوا کی سرسراہٹ
عزیمتAzimatمؤنثعربیارادہ، دعا، طلسم، لگن، لگائو، انس
عزیہAziaمؤنثعربیلگائو، لگن، صابر، انتساب
عزاAzaaمؤنثعربیواجب، حق، حوصلہ، ہمت، جائز، طاقت
عزہAzahمؤنثعربیعزیز، مرغوب، پیاری، کمیاب، اچھی
عزیزہAzizaمؤنثعربیعزیز، پیاری، محبوبہ، رشتہ دار، قرابت دار
عزتIzzatمؤنثعربیاحترام، منزلت، توقیر، تعطیم، تکریم
عزیز النساءAziz-un- Nisaمؤنثعربیپیاری عورت، اچھی خاتون، رشتہ دار عورت، سر سید احمد خان کی والدہ کا نام عزیز النساء بیگم جو بڑی دانشمند اور خدا ترس خاتون تھیں۔ آپ کا انتقال بھارت کے شہر میرٹھ میں ہوا۔
عسارAssarمؤنثعربیشان، مرتبہ، وجاہت، شہد کی مکھی
عسجدAsjadمؤنثعربیموتی، یاقوت وغیرہ، جواہرات، سونا، مضبوط و جسیم اونٹ
عسکریAskariمؤنثفارسیلشکری، فوجی، ایک نام، عسکری خانم
عشق النساءIshq-un-Nisaمؤنث عربیپرانا، بزرگ
عشیہIshiaمؤنثعربیعیش کی زندگی
عشیقہAshiqaمؤنثعربیبہت دوست رکھنے والی، بہت زیادہ رفاقت کا اظہار کرنے والی
عشبرAshbarمؤنثعربیایک بوٹی
عشبہAshbaمؤنثفارسیایک بوٹی کا نام
عشوہAshwahمؤنثعربینخرہ، ادا، ناز
عشناAshnaمؤنثعربیخوشبو دار گھاس، مہک، خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
عشرتIshratمؤنثفارسیراحت، خوشی، انبساط، نشاط، عیش، آرام
عشرہIshraمؤنثفارسیناز، ادا نخرہ
عشیرہAshiraمؤنثفارسیاہل خانہ، کنبہ، گھرانہ، قبیلہ
عشبہAshbaمؤنثعربیایک موتی
عشیقہAshiqaمؤنثعربیپیاری، دل کو بھانے والی
عشیٰAshaaمؤنثعربیشام کا وقت
عصنفہIsnafaمؤنثعربیپاکباز
عصفرAsfarمؤنثعربیایک پھول کا نام، کسم کا پھول
عصفہAsfaمؤنثعربیایک پھول، کسم کا پھول
عصمتIsmatمؤنثعربیپاکیزگی، پارسائی، پاکدامنی، زنانہ عزت
ؑعصرہUsraمؤنثعربیخوشبو کی بھڑک، تیز خوشبو
عصارہAsaraمؤنثعربینچوڑ، رس، جوس
عصابہAsabaمؤنثعربیخواتین کے سر باندھنے والا کپڑا
عصودAswadمؤنثعربینازک جسم والی عورت
عصیرAsirمؤنثعربیرس، جوس، نچوڑ، شیرہ
عصیدہAsidaمؤنثعربیگھی اور آٹے سے بنا ہوا ایک قسم کا حلوہ
ؑعصریAsriمؤنثعربیزمانے کی، زمانے سے متعلق
عصراAsraمؤنثعربیوقت کی، زمانے کی، زمانے سے متعلق
عصمتہIsmatمؤنثعربیپارسا، پاکیزہ، سلطان صلاح الدین ایوبی کی اہلیہ کا نام عصمۃ خاتون جو بڑی عقل مند اور دانا خاتون تھی۔ اس نے کئی مساجد تعمیر کروائیں جو آج تک قائم ہیں۔ دمشق میں حجر الذہب محلہ میں واقع مشہور درس گاہ اور سرائے باب النصر کے باہر موجود مہمان خانہ بھی عصمۃ خاتون نے ہی تعمیر کروایا تھا۔
عضادIzadمؤنثعربیبازو میں پہننے والا زیور، کنگن
عضالAzalمؤنثعربیسخت، دشوار، عاجز کر دینے والی چیز
عضرینAzreenمؤنثعربیچالاک، فوری ختم کرنے والی
عطاAtaمؤنثعربیعنایت، بخشش، کرم، فضل
عطاردAtaradمؤنثفارسیایک ستارے کا نام
عطیفہAtifaمؤنثعربیکریم، شفیق، مہربان، لطف و کرم والی
عطوفہAtoofaمؤنثعربیشفقت کرنے والی، مہربان، کریم، شفیق
عطبلAtbalمؤنثعربیخوبصورت جوان اور لمبے جسم فربہ و دراز گردن والی عورت بہت لمبے قد اور لمبی گردن والی ہرنی
عطبہAtbaمؤنثعربینخرہ، ناز، ادا، نزاکت
عطفہAtfaمؤنثعربیدوستی، رفاقت، کرم، مہربانی، شفقت
عطیہAtiaمؤنثعربیانعام، بخشش، ایک نام عطیہ فیضی
عطموسAtmoosمؤنثعربیحسین و جمیل دراز قد عورت
عطمہAtmaمؤنثعربیبڑائی، بزرگی
عطیلAtilمؤنثعربیحسین و جمیل فربہ جسم اور لمبی گردن والی عورت، جواں ہرنی
عطافAttafمؤنثعربیچادر
عطافتAtafatمؤنثعربیمہربانی، کرم، بخشش
عظیمہAzimaمؤنثعربیبزرگ، برگزیدہ، عطیم خاتون
عظمیٰUzmaمؤنثعربیبزرگ عورت، برگزیدہ، ایک نام عظمیٰ گیلانی
عظمUzamمؤنثعربیبزرگی، بڑائی، زیادتی، جماعت، کثیر
عظمہIzmaمؤنثعربیعزت و احترام، تعظیم و توقیر
عظموتAzmootمؤنثعربیبزرگی، خودنمائی، ناز، گردن کشی، غرور نخوف
عظمتAzmatمؤنثعربیبڑائی، شان، بزرگ، قدر
عفہIffaمؤنثعربیپاکیزگی، پارسائی، پاک بازی
عفانہAfanaمؤنثعربیدرگزر کرنے والی، معاف کرنے والی، بخشنے والی
عفتIffatمؤنثعربیپاکی، پرہیزگاری، پاکیزگی، پارسائی، عصمت
عفت رحیمIfatRaheemمؤنثعربیپرہیزگاری
عفیAfiمؤنثعربیپاکیزہ، پاکباز، نیک، پارسا
عفرینAfrinمؤنثعربیہوشیار، چالاک، زیرک، معاملہ فہم، دانا، فوری کام ختم کرنے والی
عفافAfafمؤنثعربینیک، پاکیزہ، پاکباز، پارسا
عفیفہAfifaمؤنثعربیپرہیزگار عورت، پارسا عورت
عفرناAfernaمؤنثعربیایال دار شیر
عفیرہAfiraمؤنثعربیمعاف کرنے والی، اپنے دور کی مشہور عارفہ زاہدہ عفیرہ عابدہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا بصرہ کی رہنے والی تھیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مشہور شاگرد حضرت معاذۃ عدویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کی خدمت میں رہ کر کسب فیض حاصل کیا۔ آپ کا شمار تبع تابعیات میں ہوتا ہے۔
عقبیٰAqbaمؤنثاردو، عربیعاقبت، آخرت، اگلا جہاں
عقدہAqdaمؤنثعربیپاس، قریب
عقلہAqlaمؤنثعربیبند، گتھی
عقیدAqeedمؤنثعربیعہد و پیمان کرنے والا، گاڑھی بہنے والی چیز
عقیقAqeeqمؤنثعربیایک سرخ قیمتی پتھر
عقلیہAqliaمؤنثعربیدانشمند عورت، عقلمند عورت، سمجھدار عورت، دانا عورت
عقیلہAqilaمؤنثعربیعقلمند عورت، دانشمند خاتون، پہلی صدی ہجری کی ایک نیک سیرت مسلمان خاتون عقیلہ بنت ضحاک بن عمر و بن محرق بن نعمان بن منذر جو بنو حنیفہ سے تعلق رکھتی تھیں۔
عکرمہAkramahمؤنثعربیکبوتری، ابو جہل کے بیٹے کا نام
عکسہAksaمؤنثعربیتصویر، عکس، فوٹو
عکسیلہAkseelaمؤنثعربیپیاسا
عکہAkaمؤنثفارسیجنگلی کوا
علبہAlbaمؤنثعربیڈبیہ
علضہUlzaمؤنثعربیتحفہ، عطیہ
علفہAlfaمؤنثعربیعطیہ، تحفہ
علقAlaqمؤنثعربیہر بیش قیمت چیز، جھولی، برتن، شراب
علیمہAlimaمؤنثعربیعلم رکھنے والی، جاننے والی، عالم، سمجھدار عورت، عقلمند عورت، دانا عورت، دانشمند عورت
علطہUltaمؤنثعربیبے نام ستارے
علیاUlyaمؤنثعربیبہت اچھی، نہایت عمدہ، اونچی چیز، بلند و بالا چیز، بزرگ عورت
علیانAlyanمؤنثعربیدراز قامت، جسیم مرد، دراز قد موٹی تازی عورت
علم افشاںIlm Afshanمؤنثفارسیعلم بکھیرنے والی
علمصAlmesمؤنثعربیحیرت انگیز، نادر
علوفہAlufaمؤنثعربیخوراک، وظیفہ
علیشیہAlishiaمؤنثعربیمضبوط باندھنا، پکا باندھنا
علیہAliaمؤنثعربیبلند مرتبہ، بلند وبالا، تیسرے عباسی خلیفہ مہدی کی بیٹی کا نام شہزادی علیہ جو بڑی نیک سیرت اور دیندار تھی۔ نماز روزے کی پابند تھی۔ مشہور زیور جھومر اسی شہزادی علیہ کی ایجاد ہے۔ اس کا انتقال خلیفہ مامون الرشید کے دور خلافت میں ہوا تھا۔

عمصیرہ

عمکیہAmkiaمؤنثعربیناز، نخرہ
عمیرہAmeeraمؤنثعربیبڑا قبیلہ
عمیرہUmairaمؤنثعربیمعمور، لبریز، بھری ہوئی
عماسAmasمؤنثعربیسخت لڑائی، سختی، دشوار کام خوب اندھیری رات
عمالہAmalaمؤنثفارسیجاننے والی
عماملہAmamlaمؤنثعربیعمل کرنے والی
عمامہUmamaمؤنثعربیپگڑی، دستار
عمارہUmaraمؤنثعربیدستار، آفتاب، سورج، حضرت حمزہ ؓ کی بیٹی کا نام حضرت عمارہ ؓ
عمادہImadaمؤنثعربیستون، کھمبا
عمیمہAmimaمؤنثعربیسب پر حاوی، تمام، پوری
عمائمAmaimمؤنثعربینویں صدی ہجری کی مشہور عالمہ فاضلہ کا نام جو مشہور عالم دین مولانا حسام الدین بن محمد بن ایوب الحسینی کی صاحبزادی تھیں۔ بی بی عمائم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کے درس وعظ میں وقت کے نامور علماء شریک ہوتے تھے۔
عمیہAmiaمؤنثعربیناز، فخر، نخرہ
عمیدہAmidaمؤنثعربیمعزز، برگزیدہ، قوم کی سربراہ، سردار
عمر النساءUmar-un-Nisaمؤنثعربیزندگی
عمریUmriمؤنثعربیزندگی، حیات
عمورہAmuraمؤنثاردوگھر سے الگ نہ ہونے والی
عمارہImaraمؤنثعربیعبادت گزار، پابند صلوٰۃ، علم و حکمت والی، عابدہ، زاہدہ
عمولہAmulaمؤنثعربیمحنت و مشقت کرنے والی
عمرہUmraمؤنثعربیعبادت کا نام، جھوٹا جج
عمدہ خانمUmda Khanemمؤنثعربینفیس امیر زادی، اچھی بیگم
عمائدہAmaidaمؤنثعربیمعزز، سردار، سربراہ
عمرانہUmranaمؤنثعربیآبادی، معاشرت
عمرہAmrahمؤنثعربیانصار میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے جلیل القدر صحابی حضرت اسعد بن زرارہ انصاری ؓ کی پوتی کا نام عمرہ بنت عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔
عنترہAntrahمؤنثعربینیزہ مارنا
عنصرUnsarمؤنثعربیجڑ، اصل، مادہ، مصیبت، ہمت، ارادہ
عنوہAnwahمؤنثعربیدوستی، رفاقت، قہر، غضب
عنبرینAmbrinمؤنثفارسیعنبر کی مانند، عنبر کی طرح
عنبیہAnbiaمؤنثعربیآنکھ کا تیسرا پردہ
عندلہAndelaمؤنثفارسیبلبل کی طرح
عنابیAnabiمؤنثعربیعناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
عنارAnarمؤنثعربیرخسار، گال
عنشہAnshaمؤنثعربیخوشبو دار گھاس
عناسInasمؤنثعربیآئینہ، شیشہ
عنیاAniaمؤنثعربیخوبصورت آنکھوں والی
عنیفہAnifaمؤنثعربیتیز مزاج، درشت لہجے والی، بدمزاج
عنوانUnwanمؤنثعربیسرخی، دیباچہ
عندلیبAndaleebمؤنثفارسیبلبل، گل دم
عنیدہAnidaمؤنثعربیلڑاکا، جنگجو، سرکش
عندہIndaمؤنثعربیپاس، نزدیک، قریب
عنثہAnsaمؤنثعربیخوشبو، مہک، ایک خوشبو دار گھاس
عنفیہAnfiaمؤنثعربیبدمزاج
عنفہInfaمؤنثعربیتیز مزاج، سخت مزاج، غصیلی
عنیقہAniqaمؤنثعربیگردن میں باہیں ڈالنے والی، گردن میں بازو حمائل کرنے والی
 عنبرAnberمؤنثفارسیایک خوشبو
عنقاAnqaمؤنثعربینایاب، کمیاب، لمبی گردن والی عورت
عنزہAnzaمؤنثعربینیزہ مارنا
عندلAndalمؤنثفارسیبلبل کا چہچہانا
عنبرینہAmberinaمؤنثفارسیایک زیور کا نام، عنبر کی طرح خوشبو دار
عندیہAndiaمؤنثعربیمدعا، خواہش، مقصد، مطلب، ذاتی رائے
عنایتAnayatمؤنثعربیمہربانی، توجہ، احسان، کرم، قصد
عوازبAwazibمؤنثعربیبیویاں، خاوند والیاں، سہاگنیں
عوبیہUbiaمؤنثعربیپار، مددگار
عودہOdahمؤنثعربینہایت مفید، فائدہ مند، واپس آنے والی، لوٹ کر آنے والی، دوبارہ آنے والی، پلٹ کر آنے والی
عون اللہAun-Ullahمؤنثعربیاللہ کی مدد
عویسہOwaisahمؤنثعربیرفیقہ، حبیبہ، مددگار، دوست، حمایتی، معاون
عویصہOwaisaمؤنثعربیدشوار، مشکل
عیاذAyazمؤنثعربیحفاظت کی جگہ، پناہ کی جگہ، گناہ سے بچنا
عیزہAeezaمؤنثعربیخاص، مہک
عینہAinaمؤنثعربیچشم دید
عینوAinuمؤنثعربیخوبصورت، افغانستان کے حکمران احمد شاہ ابدالی کی فوج کے ایک دلیر سپاہی کی جرأت مند، نیک سیرت اور غیرت مند بیوی کا نام عینو جس کے دل میں قومی حمیت اور اسلام سے محبت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ قندھار کی رہنے والی اس خاتون کو احمد شاہ ابدالی نے انعام کے طور پر ایک کاریز دی تھی۔ یہ کاریز اسی خاتون کے نام کاریز عینو مشہور ہے اور قندھار سے تقریباً پندرہ کلو میٹر کے فاصلے پر مشرق کی طرف واقع ہے۔
عینینAininمؤنثعربیدونوںآنکھیں
عین الحیاتAinul Hayatمؤنثعربیزندگی کی آنکھ
عیشہEeshaمؤنثعربیچین و راحت کی زندگی، آرام و سکون کی زندگی
عینAinمؤنثعربیآنکھ، چشم
عین الحقAin-ul-Haqمؤنثعربیسچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ
عینیAiniمؤنثعربیآنکھوں دیکھی، چشم دید
عیناAinaمؤنثعربیخوبصورت آنکھوں والی، پیاری آنکھوں والی، حسین آنکھوں والی
عیطاءAitaaمؤنثعربیلمبی گردن والی، دراز گردن والی
عیمہAimaمؤنثعربیعمدہ حال، اچھا حال
عیوقAyooqمؤنثعربیایک چھوٹے ستارے کا نام
عیفہAifaمؤنثعربیتیز، درشت مزاج
عیقہAiqaمؤنثعربیندی کا کنارہ، ساحل
عسیقہAsiqaمؤنثعربیگردن میں باہیں ڈالنے والی
عیلہAilaمؤنثعربیدرویشی، فقیری
عیسفہAisfaمؤنثعربیغصیلی، تیز مزاج
عیسدہAisdaمؤنثعربیباغی، سرکش
عینیہAiniaمؤنثعربیعینک، چشمہ

 

Scroll to Top