نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ظاعنہZainaمؤنثعربیراستہ چلنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ، راہرو
ظاہرہZahiraمؤنثعربیظاہر ہونے والی، آشکارا ہونے والی، واضح ہونے والی
ظافرہZafraمؤنثعربیکامیاب، جیتی ہوئی، فتح مند، فتح یاب
ظبیہZabiaمؤنثعربیہرنی
ظبہZabehمؤنثعربیہتھیار کی دھار
ظرافتZarafatمؤنثعربیعقلمند و دانا
ظریرZareerمؤنثعربیپتھریلی زمین، سخت زمین، منارہ جس سے راستہ معلوم ہو
ظریفہZarifaمؤنثعربیلطیفہ گو، بذلہ سنج، خوش طبع، ہنس مکھ
ظرفZarfمؤنثعربیعقل مندی، دانش، سمجھ، شعور، برتن
ظعیفہZaeefaمؤنثعربیہووج نشین عورت
ظعینہZainaمؤنثعربیپردہ نشین، عورت
ظعینZuainمؤنثعربیمسافر
ظفرZafarمؤنثعربیکامیاب
ظفر النساءZafar-un- Nisaمؤنثعربیجیتی ہوئی عورت، کامیاب عورت
ظفیرہZafiraمؤنثعربیہر میدان میں کامیاب، ہر جگہ فتح مند
ظفارہZafaraمؤنثعربیایک خوشبو
ظلامہZlamaمؤنثعربیترچھی نظر والی
ظل قمرZil-e-Qamerمؤنثعربیچاند کا سایہ
ظل ہماZil-e-Humaمؤنثعربیہما کا سایہ، خوش قسمت
ظلہZullaمؤنثعربیچھائوں کرنے والی، سایہ کرنے والی،سائبان
ظلہاZullhaمؤنثعربیاس عورت کا سایہ
ظلZulمؤنثعربیچھائوں، سایہ
ظنیہZunniaمؤنثعربیجس بات کا گمان غالب ہو
ظنیZanniمؤنثعربیخیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب
ظہارہZuharaمؤنثعربیبادل، ابر
ظہرہZuhraمؤنثعربیدوست، حبیب، رفیق
ظہیرہZahiraمؤنثعربیگرم دوپہر، حمایتی، مددگار، دوست، معاون
ظہریZuhriمؤنثعربیپشت والی، عقب والی
ظہارتZaharatمؤنثعربیقوی پشت ہونا
ظہورZahoorمؤنثعربیظاہر ہونا
ظہور النساءZahoor-un-Nisaمؤنثعربیظاہر ہونے والی عورت

 

Scroll to Top