نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

شاجرShajerمؤنثعربیروکنے والا، زمانہ کی سختی
شاربہSharbahمؤنثعربیپینے والی
شارحSharahمؤنثعربیکھول کر بیان کرنے والا، شرح کرنے والا
شارکSharikمؤنثاردو، فارسیمینا، ایک پرندہ
شارکہSharkaمؤنثعربیباہم شامل ہونے والی، شرکت کرنے والی
شازرہShazrahمؤنثعربیتیز مزاج
شازیہShaziaمؤنث نادر، عجیب، انوکھی، کبھی کبھی، گاہے بگاہے
شائفہShaifaمؤنثعربیشوق، مشتاق
شائقہShaiqaمؤنثعربیمشتاق، شوق، ذوق، شوقین
شادزیShadzyمؤنثفارسیخوشی کے ساتھ زندہ رہ
شادنہShadnaمؤنثعربیہرن کا بچہ
شادکامShadkamمؤنثفارسیخوش، پر مسرت، مسرور، کامیاب و کامران
شاعرہShairaمؤنثعربیشعرگوئی کرنے والی
شاغلہShaghilaمؤنثعربیمصرف ہونے والی
شارنہSharnaمؤنثعربیہرن کا بچہ
شارفہSharfaمؤنثعربیصاحب شرف ہونے والی
شائستہShaistaمؤنثفارسیمہذب، باسلیقہ، تمیز والی
شاہShahمؤنث (شاہ بانو) مالک، بادشاہ ، سلطان، خاوند، شطرنج کا مہرہ، دولہا، نوشہ، بڑا، عظیم
شاہ دینShah Deenمؤنثفارسیہرن کا بچہ
شاہ سوارShahsawarمؤنثاردو، فارسیگھوڑے کی سواری کا ماہر
شاہ وارShahwarمؤنثفارسیبادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ نفیس چیز
شاہینShaheenمؤنثفارسیعقاب
شاذShazمؤنثعربیعجیب، انوکھا،غیر معمولی، اتفاقاً، گاہے گاہے
شاذبShazabمؤنثعربیمقام سے ہٹ کر
شاذیہShaziaمؤنثعربیعجیب و غریب، انوکھی، غیر معمولی
شاکرہShakraمؤنثعربیشکر ادا کرنے والی
شادShadمؤنثفارسیبے غم، خوش، مسرور، راضی، پر مسرت، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی ممانی کا نام شاد بیگم جو بڑی دلیر اور جرأت مند خاتون تھی۔ فنون سپہ گری میں ماہر تھی۔ چوگان میں بھی اس کو کمال درجہ حاصل تھا۔
شاد بہرShadbherمؤنثفارسینیک بخت، خوش بخت، خوش نصیب
شاہندہShahendaمؤنثفارسیبادشاہوں کی مانند، بادشاہوں کی عطا کردہ
شاریShariمؤنثعربیخریدنے والی
شاہ رسShah Rasمؤنثفارسیفراخ، کشادہ، بادشاہ تک رسائی حاصل کرنے والی
شامیہShamiaمؤنثعربیسونگھنے والی
شادیShadiمؤنثاردو، فارسیخوشی، عید، بیاہ
شادینShadinمؤنثفارسیہرن کا بچہ
شاکلہShakilaمؤنثعربیمشابہت رکھنے والی، مشابہ
شادیہShadiaمؤنثفارسیسرور، مسرت، خوشی
شاذبShazibمؤنثعربیاپنی جگہ سے دور، اپنے مقام سے ہٹ کر
شاد خانمShad Khanemمؤنثفارسیخوش و خرم امیر زادی، بہت خوش بیگم، امیر تیمور کے خاندان کی نہایت اچھی خطاط جو اس فن میں بہت مشہور تھی۔ ایک مرتبہ بلخ کے حکمران نے مغل بادشاہ شاہجہاں کو تحائف بھیجے تو اس میں شاد خانم کے ہاتھ کا خط ریحان میں لکھا ہوا ایک قرآن مجید بھی بھیجا جو فن خطاطی کا ایک عظیم شاہکار تھا۔
شاہینہShahinaمؤنثفارسیمادہ عقاب، مادہ شاہین، چھوٹے عقاب
شاداںShadanمؤنثفارسیپرمسرت، شاد، خوش، آسودہ، مسرور، خوشحال
شارقSharqueمؤنثعربیچمکنے والا، آفتاب
شارقہSharqaمؤنثعربیسورج کی روشنی، آفتابی، روشن، منور
شابانShabanمؤنثفارسیشہاب، جوانی
شافیہShafiaمؤنثعربیشفا دینے والی، صحت عطا کرنے والی
شادمانShadmanمؤنثفارسیآسودہ، خوشحال، خوش
شاہجہاںShah Jehanمؤنثفارسیدنیا کا بادشاہ، دنیا کا سردار، ریاست بھوپال کی ایک حکمران نواب شاہجہاں بیگم جو بڑی عالمہ اور فاضلہ تھی۔ اکتیس برس کی عمر میں بھوپال کی حکمران بنیں۔ علم و ادب سے بھی گہرا لگائو رکھتی تھیں۔ ان کی تصنیفات میں ’’تہذیب النسواں‘‘ ’’تاج الاقبال‘‘ اور’’ خزینۃاللغات‘‘ بہت مشہور ہیں۔ 1318 ھ میں وفات پائی۔
شادہShadehمؤنثفارسیپر مسرت، خوش، مسرور، شاد
شارزہSharzaمؤنثعربیگرم مزاج والی، تیز مزاج، تند مزاج
شائزہShaizaمؤنثعربیعجیب و غریب، غیر معمولی، انوکھی، حیرت انگیز
شاکیہShakiaمؤنثعربیشکوہ کرنے والی، گلہ کرنے والی
شادShadمؤنثفارسیپر مسرت، بے غم، خوش، مسرور
شاذیہShaziaمؤنثعربیہرن کا بچہ
شاماShamaمؤنثفارسیایک خوش الحان پرندہ، بلبل
شاریہShariaمؤنثعبرانیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
شاربہSharibمؤنثعربیپیسنے والی
شاہ رخShahRukhمؤنثفارسیخوبصورت چہرہ، حسین چہرہ
شاہ فہہShafehمؤنثعربیمنہ پر بات کرنے والی
شارعینShareenمؤنثعربیکشادہ راہ، کھلا راستہ، چوڑا راستہ، وسیع راستہ
شابہShabehمؤنثفارسیجوان عورت
شاھہShahehمؤنثعربیمشابہت رکھنے والی، مماثلت رکھنے والی
شاذہShazehمؤنثفارسیغیر معمولی، تنہا، اکیلی، واحد
شادابShadabمؤنثفارسیسرسبز، ہرابھرا، ترو تازہ
شاقShaqeمؤنثعربیبلند، اونچی چٹان
شاقہShaqehمؤنثعربیتنگی، مشکل، دشوار، کٹھن
شاہ سلطانShah Sultanمؤنثفارسیحکمران، بادشاہ، ترکی کے مشہور حکمران سلطان سلیم اول کی بیٹی کا نام شاہ سلطان جو بڑی دیندار اور نیک کردار خاتون تھی۔ اس نے ایک عظیم الشان جامع مسجد اور ایک خانقاہ بھی تعمیر کروائی تھی۔ بعد میں اس خانقاہ کی جگہ مدرسہ بھی بنا دیا گیا۔
شاہانہShahanaمؤنثفارسیبادشاہوں کے موافق، بادشاہوں کے لائق
شاہدہShahidaمؤنثعربیخوبصورت، حسین و جمیل، حاضر، موجود، گواہ
شاہدیShaheediمؤنثاردو، عربیشہادت، گواہی
شاہوارShahwarمؤنثفارسیشہنشاہوں کے قابل، بادشاہوں کے لائق
شاردہSharidaمؤنثفارسیبھاگنے والی شیرنی، دوڑنے والی شیرنی
شاکہہShakehمؤنثعربیکسی جیسی ہونا، مشابہ ہونا، مثل ہونا
شاہ خانمShah Khanumمؤنثفارسیبڑے گھر کی عورت
شانShahمؤنثاردو، عربیعطمت، شوکت، توقیر، قدرت، انداز نسبت
شانہShanaمؤنثعربیکندھا
شانفہShanefaمؤنثعربیوفا کرنے والی، باوفا
شامینShaminمؤنثفارسیشام کی، شام کا راگ
شافعہShafeمؤنثعربیشفاعت کرنے والی، سفارش کرنے والی
شافہShafaمؤنثعربیجلا دینا، صیقل کرنا، اجاگر کرنا، چمکانا
شافہہShafihaمؤنثعربیمنہ پر بات کرنے والی
شاطرہShateraمؤنثعربیچالاک، ہوشیار
شاطیہShatiaمؤنثعربیدریا کا کنارہ
شاردSharidمؤنثعربیبھاگنے والا، نفرت کرنے والا
شارداShardaمؤنثہندیایک قسم کا باجہ، پرندہ
شاردہShardahمؤنثفارسیبھاگنے والی شیرنی
شارجہSharjahمؤنثعربیمشابہ ہونا، مانند ہونا، مثل ہونا
شادورShadurمؤنثفارسیچاندی کا ہالہ
شارہSharehمؤنثعربیشعر کہنے والی عورت
شایاںShayaanمؤنثفارسیلائق، موزوں
شب تابShab-e-tabمؤنثاردو، فارسیرات کو چمکنے والا، چاند، چراغ، جگنو، جواہر
شبعیہShabeeمؤنثعربیدانشمند
شیبراںShabeeranمؤنثعربیدلی، بہادر
شبینہShabinaمؤنثعربیرات کی، شب کی
شبینShabinمؤنثفارسیرات کا، رات کا راگ
شبیعہShabiaمؤنثعربیدانشمند، عقلمند، نہایت سمجھدار
شبنمShabnamمؤنثفارسیرات کو پڑنے والی نمی، اوس
شبرہShabraمؤنثعربیعطیہ، تحفہ، نذرانہ، ہدیہ
شبابہShababaمؤنثعربیبانسری، شہنائی
شبانہShabanaمؤنثفارسیشب کی، رات کی
شب افروزShab Afrozمؤنثفارسیرات کو روشن ہونے والی، جگنو، چاند
شبانہShabanaمؤنثعربیبکریاں چرانے والی
شبہShibhمؤنثعربیمانند، مثل، مشابہ، شبیہ، فوٹو، تصویر
شبلہShiblaمؤنثعربیچھوٹی شیرنی، شیر کا بچہ
شبیہShibihمؤنثعربیمثل، مانند، مشابہ، تصویر
شبوShabooمؤنثفارسیرات کی رانی، رات کو مہکنے والی ایک پھلواری
شبالہShabalaمؤنثعربیشیرنیاں۔ شیر کے بچے
شبانہShabanaمؤنثعربیشہنائی، بانسری
شبمShubmمؤنثعربیسردی کا موسم، موسم سرما
شجاعتShujatمؤنثاردو، عربیبہادری، دلیری
شجیعہShajiaمؤنثعربیبہادر، دلیر، جری، نڈر
شجرۃ الدرShajra Tulderمؤنثعربیمصر کے ایوبی حکمران الملک الصالح نجم الدین ایوب کی ملکہ کا نام شجرۃ الدر نے اسی (80) یوم تک مصر پر حکمرانی بھی کی۔
شحرہShahrahمؤنثعربیشمار کیا ہوا
شحمShahamمؤنثاردو، عربیچربی، مٹاپا، فربہی
شحیمہShahimaمؤنثفارسیفربہ، توانا، موٹی، تنو مند
شحنہShehnaمؤنثفارسیپاسبان
شحونہShehwinaمؤنثفارسیزور آور، قوی، توانا، طاقتور
شحبہShuhbahمؤنثفارسیدھار (چھری یا کسی حربے کی)
شخیصہShakhisaمؤنثعربیموٹی، فربہ، توانا
شغاءShaghaمؤنثعربیتندرستی، صحت
شغبہShaghbaمؤنثفارسیدھار، (چاقو یا کسی ہتھیار کی دھار)
شدرہShadraمؤنثفارسیبکھری ہوئی
شدفہShadfaمؤنثعربیٹکڑا
شدہShadaمؤنثفارسیجھنڈا، علم، پرچم، نشان
شروطSharootمؤنثعربیشرط کی جمع، عہد، پیمان، اقرار
شروقSharooqمؤنثعربیآفتاب کا طلوع ہونا، کھجور وغیرہ کا خوشہ نکل آنا
شرناSharnaمؤنثعربیشہد
شریSharyمؤنثاردو، سنسکرتایک شراب، سفید پھولوں کے باغ کی
شریقہShariqaمؤنثعربیحسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی، طلوع ہونے والا سورج
شریفہSharifaمؤنثعربینیک لڑکی، شریف لڑکی، حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کی صاحبزادی کا نام جو نہایت عابدہ اور زاہدہ تھیں۔ آپ مخدوم علی احمد صابر کلیری ؒ کے نکاح میں تھیں۔
شرارہShararaمؤنثفارسیچنگاری
شراکتSharakatمؤنثاردو، عربیساجھا، حصہ داری
شرفیہSharfiaمؤنثعربیعزت و تکریم، مرتبہ دینا، بزرگی دینا
شریہShariaمؤنثعربیعادت، خصلت، طریقہ، اطوار، سرشت، طبیعت
شرافتSharafatمؤنثعربیاچھائی، بھلائی، بزرگی، مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کی اہلیہ کا نام شرافت محل جو بڑی دیندار اور فیاض خاتون تھیں۔ ہر وقت اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اپنے آپ کو مشغول رکھتی تھیں۔
شرمیلہShermilaمؤنثاردوشرم والی، حیادار، شرمیلی
شرمیلیSharmeeliمؤنثاردوشرمیلی
شرکہShirkahمؤنثعربیشامل ہونے والی، شریک ہونے والی
شرتاShertaمؤنثعربیشہد
شرمینSherminمؤنثفارسیشرمیلی، حیادار، نرم و نازک
شرف خانمSherf Khanimمؤنثعربی، فارسیخوبی والی امیر زادی، بزرگی اور اچھائی والی بیگم، نیک خاتون ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام شرف خانم جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ آپ کا دیوان ترکی میں بہت شہرت رکھتا ہے۔
شرفہShirfaمؤنثعربیپسندیدہ، حال، کنگرہ
شرفہSherfaمؤنثعربینیک، شریف، بھلی
شریبہSherbiaمؤنثعربیتیر کی کمان
شریلSharilمؤنثاردو، سنسکرتسفید پھولوں کے باغات
شرلیSherliمؤنثاردو ، سنسکرتسفید مرغزاروں میں رہنے والی
شرزہSherzaمؤنثعربیغصیلی، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کاٹنا
شرباShurbaمؤنثعربیشہد
شربہSherbaمؤنثعربیتالاب
شریکہSharikaمؤنثعربیحصہ دار، شامل، شریک
شرمہShermaمؤنثفارسیشرمندہ، حیا دار
شرقتSharqatمؤنثعربیسورج نکلنے کی جگہ، سورج
شرقیہSherqiaمؤنثعربیمشرق رخ
شرکہShirkahمؤنثعربیشریک ہونے والی
شرفSherfمؤنثعربیخوبی، برتری، بزرگی، لاہور کی ایک نیک سیرت خاتون شرف النساء بیگم آپ کا مقبرہ بیگم پورہ میں واقع ہے۔
شرف النساءSharf-un-Nisaمؤنثعربیعورتوں کی سردار
شزبہShazbaمؤنثعربیفرصت، فارغ
شصیفہShaseefaمؤنثعربیپیار کرنے والی
شنطیہShantiaمؤنثعربیٹکڑا، ریشہ، ریزہ
شنطفہSihntefaمؤنثعربیروکنا، منع کرنا
شظفہShazfahمؤنثعربیمنع کرنا، روکنا
شعدانہShadanaمؤنثفارسیایک عارفہ زاہدہ کا نام جو عجمی تھیں اور انتہائی خوش الحان تھیں۔ حضرت فضیل بن عیاض ؒ اکثر آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے اور دعا کی درخواست کرتے۔ آپ کی مجلس وعظ میں بڑے بڑے عارف و زاہد حاضر ہوتے تھے۔
شعرانہSharanaمؤنثفارسیزاہد، متقی
شعشہShashaمؤنثعربیروشنی، چمک، اجالا، سورج، آفتاب، کرن، شعاع
شعیلہShaeelaمؤنثعربیبھڑکتی ہوئی آگ، دہکتی ہوئی آگ
شعوانہShawanaمؤنثفارسیایک عارفہ زاہدہ کا نام جو عجمی تھیں اور نہایت خوش الحان تھیں۔ حضرت فضیل عیاض ؒ اکثر آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے اور دعا کی درخواست کرتے۔ آپ کی مجلس وعظ میں بڑے بڑے عارف زاہد حاضر ہو کر وعظ سنتے تھے۔ آپ ایران کے شہر ابلہ کی رہنے والی تھیں۔
شعیرہShaeeraمؤنثعربیتلوار کا قبضہ، جو کا دانہ، عبادت
شعلہSholaمؤنثفارسیشعاع، لو، لپک، لپٹ، آگ
شعیرہShairaمؤنثفارسیقربانی، صدقہ، شاخ
شعلہ رخShola Rukhمؤنثفارسیسرخ چہرہ، دہکتا ہوا چہرہ
شعاعShuaمؤنثعربیروشنی، چمک، کرن
شعورShaoorمؤنثعربیعقل، تمیز، سمجھ، جاننا
شغلہShughlaمؤنثعربیمشغول رکھنا، مصروف رکھنا
شفرShafarمؤنثعربیسینہ ور
شفیقہShafiqaمؤنثعربیغم خوار، مہربان، ہمدرد، شفیق
شفتShaftمؤنثعربیہونٹ، لب
شفتہShuftahمؤنثعربیشفقت، رحم، کرم، مہربان
شفیعہShafiaمؤنثعربیشفاعت کرنے والی، سفارش کرنے والی
شفقیShafqiمؤنثعربیشفق رنگ، شفق جیسی، سرخ رنگ
شفقShafqمؤنثعربیطلوع و غروب آفتاب کے وقت کی وہ سرخی جو آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔
شفارShaffarمؤنثعربیکنارا، حضرت عمر فاروق کی خالہ زاد بہن کا نام
شفاShifaمؤنثعربیصحت، تندرستی
شفاعتShafatمؤنثاردو، عربیگناہوں کی معافی کی سفارش
                                                 شفاءShafahمؤنثعربیکنارہ، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق  ؓ کی خالہ زاد بہن کا نام۔
شفقتShafqatمؤنثعربیپیارا، اخلاص، محبت، مہربانی
شفقت النساءShafqat-un- Nisaمؤنثعربیمحبت، اخلاص
شفقہShafqaمؤنثعربیمہربانی، شفقت، کرم، رحم
شفیفہShafifaمؤنثعربیبہت محبت کرنے والی، بہت پیار کرنے والی
شفانShifanمؤنثعربیبارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا
شفوقہShafuqaمؤنثفارسیحیران کن بات کرنا
شقذShaqizeمؤنثعربیجاگتے رہنے والا، بہت نظر لگانے والا
شقہShiqaمؤنثعربیسہندور، شنگرف (دوائی)
شقیصہShaqisaمؤنثعربیتیز رفتار، شریف، شامل
شقائقShaqaiqمؤنثعربیگل لالہ، لالہ کے پھول
شقرShaqrمؤنثعربیشنگرف، سیندور
شقرShaqerمؤنثعربیپہاڑی لالہ
شقراءShaqrahمؤنثعربیآٹھویں صدی ہجری میں مصر کے سلطان الملک الناصر ناصر الدین حسن کی بیٹی کا نام شہزادی شقراء جو اپنے وقت میں مصر میں بہت مشہور تھی۔ عوامی بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھی۔ اس نے مصر میں بہت سی عمارات تعمیر کروائیں۔
شکیمہShakimaمؤنثعربیمشابہت، مشابہ، طبیعت، عادت، مماثلت
شکیلہShakilaمؤنثعربیخوبصورت، حسین و جمیل
شکیبہShakibaمؤنثفارسیبردبار، تحمل کرنے والی، صبر و برداشت کرنے والی
شکمہShikmaمؤنثعربیعالم، دنیا، جہان، عوض، بدلہ
شکردیانShakerdiyanمؤنثفارسیمیٹھی میٹھی باتیں کرنے والا
شکریہShukriaمؤنثفارسیتشکر، تہنیت، سپاس
شکرینShakrinمؤنثفارسیشکر جیسی، شیریں میٹھی
شکوفہShakoofaمؤنثفارسیشگوفہ، ان کھلا پھول، کلی
شکورنShakoorenمؤنثاردوشکر گزار، بہت شکر کرنے والی
شگوفہShagoofaمؤنثفارسیان کھلا پھول، کلی
شگفتہShaguftaمؤنثفارسیکلی، ان کھلا پھول، شگوفہ
شگرفہShigerfaمؤنثفارسیعجیب، نادر، نیک، بزرگ، شریف
شمنطہShamantaمؤنثعربینرم گفتگو کرنا، روکنا
شمولShamoolمؤنثعربیہوا جو قطب کی طرف سے چلے، شراب شمالی ہوا میں ٹھنڈی کی ہوئی شراب
شمیہShamiaمؤنثعربیعادت
شمیمہShamimaمؤنثفارسیمہک، خوشبو
شمایمShamaemمؤنثعربیمہک، نکہت، خوشبوئیں
شملہ Shimlaمؤنثعربیہوا، باد
شمظہShimzaمؤنثعربیباز کرنا، منع کرنا، حلیمی کی بات چیت کرنا، نرم گفتگو کرنا
شمسShamsمؤنثعربیسورج، آفتاب، حیدر آباد دکن کی مشہور عالمہ اور واعظہ شمس النساء جو عربی اور فارسی زبانوں پر عبور رکھتی تھیں۔ قرآن پاک کی تفسیر اور دینی علوم کی دولت سے مالا مال تھیں۔ خواتین کے مجمعوں میں وعظ کیا کرتی تھیں۔
شمس النساءShammas-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کا سورج
شمرہShimraمؤنثعربیدریا دل، سخی، فیاض
شمع المینShama-ul- Meanمؤنثاردو، عربیوہ تجلی جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر دکھائی دی
شمع سحرShama Saherمؤنثفارسیسورج، آفتاب، شمس
شماصہShamasaمؤنثعربیفوری، جلدی، تیزی، عجلت، پھرتی، سرعت
شمامہShamamaمؤنثفارسیبھینی، خوشبو، بھینی مہک
شمسیShamsiمؤنثفارسیشمس سے منسوب
شمائلShimeelمؤنثعربیسرشت، طبیعت، خصلت ا ترکی سمت
شمائلہShamailaمؤنثفارسیشکل، چہرہ، وضع، صورت
شمرانہShimranaمؤنثعربیبردبار، سنجیدہ، خاموش، متین
شمیطہ Shamitaمؤنثعربیفجر، صبح
شمیرہShamiraمؤنثعربیتجربہ کار، ماہر، محنتی
شمع روShamaRooمؤنثفارسیسرخ چہرے والی
شمسہShamsaمؤنثعربیروشن دان، چھتری، کنگھی، کلس کی سنہری تھالی
شمع رخShama Rukhمؤنثفارسیلال چہرے والی، سرخ گالوں والی
شمیمہShamimaمؤنثعربیطبیعت، عادت، خصلت، سرشت
شمرہShumraمؤنثعربیشمار کی ہوئی، گنی ہوئی
شمیلہShamilaمؤنثفارسیعادت، سرشت، خصلت، طبیعت
شمشادShamshadمؤنثفارسیایک خوبصورت درخت
شمشیرShamsheerمؤنثاردو، فارسیشم، بمعنی ناخن، شیر کے ناخن کی مانند، تلوار تیغ
شمشیرہShamsheeraمؤنثفارسیتلوار
شمیمShamimمؤنثفارسینکہت، مہک، خوشبو
شمعShamaمؤنثفارسیچراغ، موم بتی، دیا
شماقہShamaqaمؤنثعربیخوشی، سرور، مسرت، تیزی، پھرتی، چستی
شمہShamahمؤنثفارسیعادت، طبیعت، خصلت
شمعShamaمؤنثعربیکوم یا چربی
شمعیShameeمؤنثاردومونگیا رنگت، سبز رنگ
شماعShamaaمؤنثعربیہنسی، دل لگی، خوشی
شمس الضحیٰShamsul Zohaمؤنثعربیسورج کی روشنی، دوپہر کا سورج، چھٹی صدی ہجری کی مشہور عالمہ اور زاہدہ کا نام شمس الضحیٰ جنہوں نے علم حدیث اور تصوت کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور بے شمار خواتین کو اپنے فیوض و برکات سے نوازا۔
شمامچہShamamchaمؤنثفارسیخوشبودار چیز
شنیدہShunaidaمؤنثفارسیسنا ہوا، سماعت کیا ہوا
شناءShanaمؤنثفارسیتیراک، تیرنے والی
شنکولShinkolمؤنثعربیحسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا
شناہShunaمؤنثفارسیتیراکی
شناسShanasمؤنثفارسیجاننے والا، پہچاننے والا، شناخت کرنے والا
شنارShunarمؤنثفارسیتیراک
شوکتShaukatمؤنثعربیشان، رعب، دبدبہ
شونہShoonaمؤنثعربیجنگی جہاز، غلے کا گودام
شوادShawadمؤنثعربیسرخاب، چکور
شوارShawarمؤنثعربیچکور، سرخاب
شوہرہShohraمؤنثفارسیپھولوں کا سہرا
شونیزShonizaمؤنثفارسیکلونجی
شوبھاShobhaمؤنثسنسکرتخوبصورت، حسن، سجاوٹ، زیبائش
شہیShahiمؤنثعربیخواہش مند، آرزو مند، خواہش کردہ شے، پر شہوت، مرغوب
شہید نازShaheed-e- Nazمؤنثعربی، فارسیعاشق
شہیرہShahiraمؤنثعربینامور، مشہور، شہرت یافتہ، معروف
شہابہShahabaمؤنثعربیآگ کا شعلہ
شہادتShahadatمؤنثاردو، عربیگواہی، راہ خدا میں جان دینا، کلمہء شہادت
شہانہShahanaمؤنثفارسیشاہی، سلطانی
شہانیShahaniمؤنثاردودلہن سے منسوب، عمدہ، اعلیٰ
شہپارہShehparaمؤنثفارسیبادشاہ کا تحفہ، بادشاہ کا عطیہ
شہرزادSherzadمؤنثفارسیملکہ، الف لیلہ کی ملکہ
شہرےShehrayمؤنثترکیانتہائی خوبصورت
شہناShehnaمؤنثفارسیبانسری، شہنائی
شہریےShehryayمؤنثترکیپھولوں کا سہرا، حسن کی شہرت، خوبصورتی کا شہرہ
شہنازShehnazمؤنثفارسیدلہن، موسیقی کا راگ
شہر نازShernazمؤنثفارسی دلہن، موسیقی کا ایک راگ، ایران کے ایک بادشاہ جمشید کی بہن کا نام
شہلاShehlaمؤنثعربیگہری نیلی آنکھوں والی جوان لڑکی
شہرتShohretمؤنثعربیمشہوری، ناموری، نیک نامی، چرچا
شہزادیShahzadiمؤنثفارسیبادشاہ کی بیٹی
شہامہShahamiمؤنثعربیسجی سجائی گھوڑی
شہامہ ننShahama Ninمؤنثعربیخوبصورت گھوڑی
شہودہShahoodaمؤنثعربیحاضر ہونا
شہورShawerمؤنثعربیحاضر ہونا، (مذکر) شاہد کی جمع
شہوارShehwarمؤنثفارسیشاہوں کے لائق، بادشاہوں کے قابل
شہربانوSherbanoمؤنثفارسیخاتون شہر، معزز خاتون، ایران کے بادشاہ یزدجرد کی صاحبزادی کا نام جو ایران فتح ہونے کے بعد امام حسین ؓ کے نکاح میں آئیں۔آپ کا مزار مبارک ایران کے شہر تہران کے نزدیک ایک اونچی پہاڑی پر واقع ہے۔
شہقہShehqaمؤنثفارسینعرہ بازی
شہرہShehraمؤنثعربیتحفہ، عطیہ
شہرہShuhraمؤنثفارسیشہرت، چرچا، مشہوری
شہامتShahmatمؤنثعربیدلیری، جرأت، شجاعت، بزرگی، شادمانی
شہباShahbaمؤنثعربیسیاہی مائل سفید رنگ، سفید و سیاہ گھوڑی
شہبازShahbazمؤنثفارسیبڑا باز، بڑا شاہین، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک بی بی کا نام بی بی شہباز۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
شہدہShehdahمؤنثفارسیایران کے شہر دینور کی رہنے والی عباسی خلیفہ مستعفی بامر اللہ کے عہد کی مشہور عالمہ، محدثہ اور عارفہ کا نام فخر النساء شہدہ ؒ۔ آپ نے عراق میں دریائے دجلہ کے کنارے ایک عظیم الشان درس گاہ تعمیر کروائی تھی۔ بغداد میں وفات پائی۔
شیاجShiyajمؤنثعربیکوشش، پرہیز، قحط
شیلہSheelaمؤنثعربیشیر کا بچہ، شیرنی
شیلانہShilanaمؤنثفارسیعناب
شیباShibaمؤنثوفریفتہ، دیوانی، شیفتہ
شیزیShiziمؤنثفارسیآبنوس
شیرینستانShirneestanمؤنثفارسیجنگل کا شیر، بڑا، بہادر
شیریںShirinمؤنثفارسیمٹھاس، میٹھی، مزیدار، لذیذ، ساتویں صدی ہجری کی نامور عالمہ اور محدثہ بی بی شیریں بنت عبداللہ ہندیہ۔ بے شمار لوگوں کو درس حدیث سے مستفید کیا۔ بہت سے مشہور علماء کرام آپ کے شاگرد تھے اور آپ کی مجلس وعظ میں سماعت کرتے تھے۔
شیریں کارSheerenkarمؤنثفارسیخوبصورت کام کرنے والی
شینShinمؤنثترکیخوبصورت، حسین، اچھی، عزیز، پیاری
شیناShinaمؤنثعبرانیخلیق، ملنسار، خوش خلق، مہربان، کریم ، وضع دار
شیدہShaidaمؤنثفارسیچمکدار، روشن، منور
شیواShiwaمؤنثفارسیخوش کلام، خوش گفتار، فصیحہ بلیغہ
شیماShimaمؤنثعربیعادت، طبیعت، خصلت، حضور نبی کریم  ﷺ کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام
شیرارہShiraraمؤنثفارسیچنگاری
شیرازSheerazمؤنثفارسیایک شہر کا نام
شیرازیSheeraziمؤنثفارسیشیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر
شیرانہShiranaمؤنثفارسیشہد جیسی، شیریں، میٹھی
شیوہShewaمؤنثفارسیعادت، طریقہ، اطوار
شیلاShailaمؤنثاردو (قدیم)ململ
شیلاShilaمؤنثکلٹیپر نغمہ، سرود آگیں
شیفتہShaftaمؤنثفارسیفریفتہ عاشق

 

Scroll to Top