نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

رابعہRabiaمؤنثعربیچوتھی، چہارم، مشہور عراضہ زاہدہ حضرت رابعہ بصری ؒ۔ آپ کے والد کا نام اسماعیل تھا۔ کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے والدین کی چوتھی بیٹی تھیں۔ اس لیے آپ کا نام رابعہ مشہور ہو گیا۔ عراق کے شہر بصرہ میں پیدا ہوئیں۔ بصرہ میں ہی وفات پائی اور بصرہ میں ہی مدفون ہوئیں۔
رابیہRabiaمؤنثعربیاونچی زمین، بلند زمین
رابحہRabihaمؤنثعربینفع بخش خرید و فروخت، فائدہ مند تجارت
رابطہRabitمؤنثعربیربط پیدا کرنے والا
رائحہRaihaمؤنثعربیمہک، خوشبو
رامینRaminمؤنثفارسیتابع، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، اطاعت گزار
راکبہRakbaمؤنثعربیسواری کرنے والی
راکدRakidمؤنثعربیاپنی جگہ ٹھہری ہوئی چیز، برقرار رکی ہوئی چیز
راکعRakeyمؤنثعربیرکوع کرنے والا، عبادت کرنے والا
راحمRahimمؤنثعربیمہرباں
راحیدہRahidaمؤنثعربینگہبان، رسد پہنچانے والی
راحمہRahmaمؤنثعربیمہربان، رحم کرنے والی
راشدہRashidaمؤنثعربیہدایت والی، ہدایت یافتہ
رازقہRazqaمؤنثعربیرزق دینے والی
رافغہRafighaمؤنثعربیچمکنے والی، روشن
رافقہRafqaمؤنثعربیحلیمی کرنے والی، نرمی کرنے والی، مہربانی کرنے والی
راتبہRatbaمؤنثعربیمحکم، ساکن، ثابت، قائم
راعیلRaeelمؤنثعربیزلیخا کا نام
راشقہRashqaمؤنثعربیتیر مارنے والی
راضیہRaziaمؤنثعربیراضی، رضامند، صابر، شاکر، خوش ہونے والی، خوش کرنے والی
راستینہRastinaمؤنثعربیدرست، واقعی، حقیقی، راست
راحجہRahijaمؤنثعربیجھکنے والی
راستیRastiمؤنثعربیسچائی، ٹھیک ہونا، سیدھا ہونا، درست ہونا، ملتان کے مشہور بزرگ حضرت رکن عالم رکن الدین ؒ کی والدہ ماجدہ کا نام جو قرآن کی حافظہ تھیں اور عابدہ زاہدہ تھیں۔ ہر روز ایک قرآن مجید ختم کرنے کا معمول تھا۔ مزار مبارک ملتان میں واقع ہے۔
راشفہRashfaمؤنثعربیہمراہ، چلنا، ساتھ چلنا
رافیہRafiaمؤنثعربیپناہ لینا، منافقت کرنا
رافعہRafiaمؤنثعربیاٹھانے والی، بلند و بالا کرنے والی، اونچا کرنے والی
راحتRahatمؤنثعربیسکون، آرام، چین
رافہ Rafaمؤنثعربیراحت و چین کی زندگی گزارنے والی، آرام و سکون کی زندگی بسر کرنے والی
راجعہRajiaمؤنثعربیرجوع کرنے والی، واپس ہونے والی
راجنیRajniمؤنثہندیرانی، ملکہ
رافتہRaftaمؤنثعربیکرم، فضل، مہربانی
راسیتہRaseetaمؤنثعربیحقیقی راستہ
راسیہRasiaمؤنثعربیپائیدار، مضبوط ، محکم، ثابت
راویہRaviaمؤنثعربیروایت بیان کرنے والی
راصدہRasidaمؤنثعربینگہبان، نگرانی کرنے والی، رسد پہنچانے والی
راصیRasiمؤنثعربیمطیع، فرمانبردار
راہبہRahibahمؤنثاردو، عربیعیسائی، تارک الدنیا عورت
راہنہRahnaمؤنثعربیشرط لگانے والی
راسبہRasbaمؤنثعربیتحمل والی، بردبار، حلیم، نرم
راہینRahinمؤنثعربیفرمانبردار، تابعدار، مطیع، ماتحت، تابع
راجیہRajiaمؤنثعربیسائلہ، امیدوار
راقبہRaqbaمؤنثعربینگہبانی کرنے والی، حفاظت کرنے والی
راجلہRajlaمؤنثعربیپیدل چلنے والی
راحلRahilمؤنثعربیکوچ کرنے والا مسافر
راحلہRahlaمؤنثعربیمددگار، مسافرہ، معاون، مدد دینے والی
رادھاRadhaمؤنثاردو، ہندیرادھکا، کرشن جی کی ایک پیاری گوپی، کامیابی، قدرت
رادفہRadifaمؤنثعربیپچھلی آنے والی چیز
رادہRadehمؤنثعربیخوبصورت عورت، حسین عورت
رامیRamiمؤنثفارسیتابعدار، اطاعت گزار، مطیع، فرمانبردار
راففہRaffaمؤنثعربیروشن، منور، چمکنے والی
راسہRasaمؤنثعربیدولت مند بنانا، رئیس بنانا، امیر بنانا
راعنہRaanaمؤنثعربیخوبصورت شہزادی، حسین شہزادی
راعیہRaiaمؤنثعربیبہت الفت کرنے والی، بہت محبت کرنے والی
راجیRajiمؤنثعربیامیدوار، نویں صدی ہجری کی ایک نامور خاتون راجی بی بی جو جونپور کے حکمران سلطان محمود شاہ کی اہلیہ تھیں۔ نہایت نیک اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ نے جانپور میں بہت سی مساجد، مدرسے اور خانقاہیں تعمیر کروائیں
رائمہRaimaمؤنثعربیتلاش کرنے والی، چاہنے والی
رائقRayaqمؤنثعربیخوبصورت، اچھی چیز
رائقہRaiqaمؤنثعربیحسین، خوبصورت، دل کو بھانے والی
رانیRaniمؤنثہندیملکہ
رانیاRaniaمؤنثہندیملکہ
رامثہRamshaمؤنثعربی، فارسیمسرور، خوش، مطمئن، خوش ہو کر گانے والی
راگنیRagniمؤنثعربیراگ، گیت، گانا
رافضہRafizaمؤنثعربیبلند کرنے والی
رافضہRafzaمؤنثعربیچمکنے والی
رافضہRafzaمؤنثعربیکام پر لگانا
رامشRamishمؤنثفارسیچین و سکون، آرام و راحت، خوشی میں گانا
رادفہRadifaمؤنثعربیپیچھے آنے والی
راقبہRaqibaمؤنثعربیانتظار کرنے والی
راغبہRaghbaمؤنثعربیخواہش مند
ربیدRabaidمؤنثعربیدلیر
ربیسہRabisaمؤنثعربیجری، دلیر، بہادر، شجاع، جرأت مند
ربانہRabanaمؤنثعربیچھوٹا ساز، چھوٹا رباب
ربایہRabayaمؤنثعربیوعدہ، پیمان، عہد، اقرار، قول
رباءRabaمؤنثعربیفائدہ، منافع، نفع
ربطہRabtaمؤنثعربیپختگی کے ساتھ باندھنا، پکا باندھنا، مضبوط باندھنا
ربابRababمؤنثعربیایک مشہور ساز کا نام
ربیطRabitمؤنثعربیحکیم درویش
ربیعRabiمؤنثعربیبہار
رباضRabazمؤنثعربیشیر
ربیعہRabiaمؤنثعربیموسم بہار کی چیز، مشہور فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کی ہمشیرہ کا نام ربیعہ خاتون جو بڑی علم و فاضل والی خاتون تھیں۔ آپ نے دمشق میں جبل قاسیون میں ایک عظیم الشان مدرسہ تعمیر کروایا جو مدرسہ خاتونیہ کے نام سے مشہور ہے اور آج تک موجود ہے۔ آپ کا مزار مبارک اسی مدرسہ کے اندر واقع ہے
رتبہRutbaمؤنثعربیمرتبہ، عہدہ، مقام
رتلRutalمؤنثعربیخوبی زیبائش، دانت کی سفیدی اور آبداری، درست بات
رثمہRasmaمؤنثعربیوادی کا پہلو، وادی کا درمیان
رجلیRajliمؤنثعربیپیادہ عورت
رجیہہRajihaمؤنثعربیجھکنے والی
رجوہRajoohمؤنثعربیڈھارس رکھنا، امید رکھنا، بھروسہ رکھنا، آس رکھنا
رجلہRijlaمؤنثعربیمہلت دینا
رجاءRijahمؤنثعربیآس، امید، توقع، بھروسہ
رجاسRajasمؤنثعربیسمندر
رجابRajabمؤنثعربیعزت کرنا، احترام کرنا، تعطیم کرنا
رجابہRijabaمؤنث عربیکشادگی
رجیہRajiaمؤنثعربیاحترام کرنا، تعظیم کرنا، عزت کرنا
رجاRajaمؤنثعربیکنارہ، سرا، طرف، جانب، طلب کرنا، مانگنا
رجائیRajaiمؤنثعربیپرامید، امید رکھنے والی
رجاءRijaمؤنثعربیامید، بھروسہ
رجبRajabمؤنثعربیساتواں اسلامی مہینہ، نویں صدی ہجری کی نامور محدثہ گزری ہیں ۔ علم حدیث میں بلند مقام رکھتی تھیں۔ بہت سے علمائے کرام آپ سے حدیث کا سبق لیتے تھے۔ رجب بی بی ؒ کا شمار علامہ جلال الدین سیوطی ؒ کے عہد کی نامور خواتین میں ہوتا ہے۔
رچناRachnaمؤنثہندیفطرت، محبت، گیت
رحابRahaabمؤنثعربیفراخی، کشادگی
رحالہRahalaمؤنثعربیچمڑے کا زین، قرآن شریف کا رحل
رحبہRehbaمؤنثعربیکشادہ ذہن
رحنیمہRahneemaمؤنثعربینرم آواز والی
رحیمہRahimaمؤنثعربیرحم کرنے والا، مہربانی کرنے والی
رحیلہRahilaمؤنثعربیکوچ کرنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ
رحماءRehmaمؤنثعربیمہربان عورت
رحمتRehmatمؤنثعربیبخشش، کرم، مہربانی
رحینRahinمؤنثعربیکریم، مہربان، پکا، مضبوط
رحمہRehmaمؤنثعربیرحیم ہونا، رحم دل ہونا، ترس کھانا
رحابہRuhabaمؤنثعربیفراخی، کشادگی، وسعت
رُحماءRuhmaمؤنثعربیمہربان، کریم
رحابRuhabمؤنثعربیفراخی، وسعت، کشادگی
رحیلRahilمؤنثعربیحضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام
رحلRahalمؤنثاردو، عربیمسکن، منزل، اسباب، کوچ
رحلہRahlaمؤنثعربیکوچ، سفر
رحیقRaheequeمؤنثاردو، عربیخالص شراب
رخاخRakhakhمؤنثعربیخوش عیشی، نرم زمین، فراخ زمین
رخامRakhamمؤنثعربیسفید اور نرم پتھر
رخامہRakhamaمؤنثعربیچھوٹا سنگ مر مر
رخیمہRakhimaمؤنثعربینرم آواز والی، حلیم آواز والی
رخسانہRukhsanaمؤنثفارسیصبح صادق، طلوع صبح
رخشRakhshمؤنثفارسیچمک’’شعاع‘‘ کرن
رخش بہارRakhshe Baharمؤنثفارسیباد بہار، ابر بہار
رخشیRakhshiمؤنثفارسیروشنی، کرن، چمک، اجالا
رخامRukhamمؤنثعربیسفید اور نرم پتھر
رخسارہRukhsaraمؤنثعربیگال کا بالائی حصہ
رخشندہRakshundaمؤنثفارسیروشن، منور، چمکیلی، درخشاں، چمکتی ہوئی
رخRukhمؤنثفارسیتوجہ، منہ، سمت
رخسارRukhsarمؤنثعربیگال، عارض
رخشاںRakhshanمؤنثفارسیروشن، چمکیلی، منور، چمکنے والی
رخشہRakhshanمؤنثفارسیلو، لپک، شعلہ
رخلہRakhlaمؤنثعربیتعظیم کرنا، عزت کرنا، احترام کرنا
رخامہRukhamaمؤنثعربیچھوٹا سنگ مر مر
رخصRakhsمؤنثعربینازک، نرم
رخصتRukhsatمؤنثاردو، عربیاجازت، منظوری، رضا، روانگی کوچ
رخودRikhuadمؤنثعربیزم ہڈیوں والا، پر گوشت آدمی
رخیصRakheesمؤنثعربیسستا، ارزاں
رداءRidaمؤنثعربیچادر
ردیدRadeedمؤنثعربیپانی برسا چکنے والا بادل
رداءRidaمؤنثعربیدوپٹہ، چادر، شال، اوڑھنی، حیا والی، شرم والی
ررجالسRarjalsمؤنثعربیسمندر
رزمRizamمؤنثاردو، فارسیجنگ، معرکہ
رزینRazinمؤنثعربیآہستہ، بھاری بھرکم، گراں مایہ
رزینRazeenمؤنثفارسیمضبوط، پختہ، استوار، مستحکم، قائم، پائیدار
رزاقہRazaqaمؤنثعربیرزق دینے والی
رزانتRazantمؤنثعربیآہستگی، مضبوطی، پختگی
رسیعRaseeمؤنثعربیخوشگوار زندگی
رسیلہRasilaمؤنثعربیبھیجی ہوئی، ارسال کی ہوئی
رسامRisamمؤنثعربیمصورہ، نقاش، تصویر بنانے والی
رسمینRasminمؤنثعربیخاکہ، نشانی، علامت
رسمیہRasmiaمؤنثعربیحاکمانہ، سرکاری، نشان، نقش
رسمیدRasmeedمؤنثعربیخانہ، نشانی، علامت
رسامRasaamمؤنثعربیمصور، نقاش
ٍرسامہRasamaمؤنثعربیتیز رفتاری، پائوں کے نشان چھوڑنا
رسالتRasalatمؤنثعربیپیغامبری، سفارت
رساںRisanمؤنثفارسیپہنچنے والا، پہنچانے والا
رسانRasanمؤنثاردونرمی، آہستگی
رستمیRustamiمؤنثاردوجرأت، بہادری، دلیری
رسیلیRasiliمؤنثہندیخوش مزاج، مزاحیہ، بانکی
رشحہRashaaمؤنثعربیرس، بوند قطرہ، ایران کی ایک مشہور شاعرہ رشحہ جو فارسی کی نامور شاعر مرزا احمد کشتہ کی والدہ تھی۔ صاحب دیوان تھی۔ اس کے دیوان میں تقریباً اکتیس ہزار اشعار ہیں۔
رشدہRushdaمؤنثعربیہدایت والی، ہدایت یافتہ
رشقہRashqaمؤنثعربیگہری نظر سے دیکھنے والی
رشیباRasheebaمؤنثفارسیسچائی، راشی
رشیقہRashiqaمؤنثعربیخوش کلام، خوش اندام، خوش مزاج، خوش طبع
رشتیاRashtiaمؤنثفارسیراستی، سچائی
رشادتRashadatمؤنثعربیہدایت، سیدھی راہ، صراط مستقیم
رشافتRashafatمؤنثعربیجسمانی حسن والی
رشیدہRashidaمؤنثعربیہدایت یافتہ، ہدایت کی گئی
رشاقتRashaqatمؤنثعربیجسمانی خوبصورتی، جسمانی حسن وجمال
رشاءRashaمؤنثعربیہرن کا بچہ
رشقہRashqaمؤنثعربیگہری نگاہوں سے دیکھنا
رشادRashadمؤنثعربیراہ راست پر آنا، ہدایت پانا
رصفیہRasfiaمؤنثعربینظیر،د وست
رصینRasinمؤنثعربیمہربان، ہمدرد، مضبوط، مستحکم
رصیفہRasifaمؤنثعربیرفیقہ، حبیبہ، ساتھی، دوست، نمونہ، مثال، نظیر
رضیفہRazeefaمؤنثعربیدوست، ساتھی
رضیہRaziaمؤنثعربیخوش ہونے والی، راضی ہونے والی، مسرور ہونے والی، دلی کے تخت پر بیٹھنے والی پہلی اور آخری مسلمان خاتون ملکہ رضیہ سلطانہ جو سلطان قطب الدین ایبک کی نواسی اور سلطان شمس الدین التمش کی بیٹی تھی۔ اس نے تین سال تین ماہ تک حکمرانی کی۔
رضوانRizwanمؤنثعربیرضامندی، بہشت کا دربان
رضوانہRizwanaمؤنثعربیخوشنودی، رضا مندی
رضوہRizwaمؤنثعربیخوش ہونا، راضی ہونا، مسرور ہونا، خوشنودی
رضویRizviمؤنثعربیامام علی رضا سے نسبت رکھنے والا یا ان کی اولاد
رضاRizaمؤنثعربیخوشنودی، رضا مندی
رضیعRaziمؤنثعربیشیر خوار بچہ، سلطان نور الدین محمود زنگی کی اہلیہ کا نام رضیع خاتون جو نہایت نیک سیرت خاتون تھی۔ دمشق میں اس نے ایک عظیم الشان دینی مدرسہ تعمیر کروایا تھا۔ جب سلطان نور الدین محمود زنگی کا انتقال ہو گیا تو انتقال سے تین سال بعد رضیع خاتون نے سلطان صلاح الدین ایوبی سے نکاح ثانی کر لیا۔
رطلبہRitilbaمؤنثعربیتیز رفتار گھوڑی
رعدہRadaمؤنثعربیخوش، مسرور، نعمت، عیش
رعینہRaeenaمؤنثعربیانعام و اکرام
رعیلہRailaمؤنثعربیآگے رہنے والی، ہراول
رعناRanaمؤنث عربیخوشنما، زیبا، بنائو سنگار کرنے والی عورت، تحریک پاکستان میں حصہ لینے والی ایک مشہور خاتون بیگم رعنا لیاقت علی خان۔
رعوفہRaoofaمؤنثعربیہلکی بارش، بوندا باندی
رعاضیRaaziمؤنثعربیفیاض
رعافیRaafiمؤنثعربیسخی، فیاض
رطلہRitlaمؤنثعربیتیز دوڑنے والی گھوڑی
رغیسہRaghisaمؤنثعربیمسرور، پر مسرت، خوش راضی، نعمت ، برکت
رغیبہRaghibaمؤنثعربیمائل ہونے والی رغبت کرنے والی
رفخہRafkhaمؤنثعربیشادی کی مبارک، بیاہ کی مبارک
رفسانہRafsanaمؤنثفارسیطلوع، صبح، صبح صادق
رفیہRafiaمؤنثعربیشفیق، بلند جگہ
رفیقہRafiqaمؤنثعربیساتھی، دوست، ہمراہی، حبیبہ
رفاسRifasمؤنثعربیوہ رسی جس کی اونٹ سے ہاتھ پائوں باندھتے ہیں
رفالRafalمؤنث عربیلمبے بال
رفاہتRafahatمؤنثفارسیسکون، آرام، آسائش، چین، راحت
رفضہRifzaمؤنثعربیاختلاف
رفضدRafzadمؤنثعربیتجاد، اختلاف، فرق
رفعتRiffatمؤنثعربیبلندی، بالائی، اونچائی
رفغہRafkhaمؤنثعربیشادی کی مبارک، بیاہ کی مبارک
رفذہRafzaمؤنثعربیآسرا دینا، سہارا دینا، ساتھ دینا، مدد کرنا
رفقRifaqمؤنثاردو، عربینرمی، مہربانی
رفقہRafqaمؤنثعربیساتھ دینے والی، مددگار، ساتھی، ہمراہی، نفع پہنچانا
رفیعہRafiaمؤنثعربیاونچی، بلند و بالا
رفقہRufqaمؤنثفارسیدوست، رفیقہ، ساتھی، ہمراہی
رفشہRifshaمؤنثعربیکشادہ، سیراب، وسیع، فراخ
رفاہRafahمؤنثعربینیکی، بھلائی، سکون، آرام
رفاقتRafqatمؤنثعربیساتھ، ہمراہی، دوستی
رفاعلہRafalaمؤنثعبرانیمسیحا، زخموں کو مندمل کر نے والی
رفیفRafifمؤنثعربیچمکتا ہوا، نرم کپڑا
رقبہRaqbaمؤنثعربیپڑھنے والی
رقتRaqatمؤنثاردو، عربینرمی، پتلا پن (مجازاً) رونا
رقیقRaqeequeمؤنثعربیپتلا، لطیف، نرم، ملائم
رقیمہRaqimaمؤنثعربیچٹھی، خط، تحریر کی ہوئی چیز، نوشتہ، رقعہ
رقیہRuqqiaمؤنثعربیجادو، منتر
رقیہRaqiaمؤنثعربیپڑھنے والی، حضور نبی کریم  ﷺ کی دوسری صاحبزادی حضرت رقیہ ؓ جن کا نکاح حضرت عثمان غنی  ؓ سے ہوا۔ ان سے ایک لڑکا ہوا جو دو برس کو ہو کر وصال کر گیا پھر اور کوئی اولاد نہ ہوئی۔
رقیبہRaqibaمؤنثعربینگہبان، ہم پلہ، ہمسر
رکازRikazمؤنثعربیسونے چاندی وغیرہ کی کان
رکنRukanمؤنثعربیکسی چیز کا بہت مستحکم کنارہ، بڑا کام، حجر اسود، ہرامر جو قوت و شوکت اور غلبہ کا باعث ہو جیسے لشکر وغیرہ، عزت، قوت، غلبہ
رکوضRakuzمؤنثعربیجلد تر پھینکنے والی کمان
رکیکRakeekمؤنثعربیسست، دبلا پتلا، نازک، ادنی نفیس
رکینRakinمؤنثعربیمتین، سنجیدہ، استوار، مضبوط، مستحکم
رکیبہRakibaمؤنثعربیہمرکاب، شہ سوار، سواری کرنے والی
رکبابہRakbabaمؤنثعربیسوار، شہسوار عورت
رکبانہRukbanaمؤنثعربیشہسوار عورت
رکیہRakiaمؤنثعربیکنواں، ندی
رکازRakazمؤنثعربیخزینہ، دفینہ، زمین میں گڑا ہوا خزانہ
رمایہRamayaمؤنثعربیتیز اندازی کرنے والی
رمتاRamtaمؤنثہندیگھومنے والا، آوارہ
رموزRamuzمؤنثاردو، عربیرمز کی جمع، اشارہ، بھید، راز
رمیصاRamisaمؤنثعربیایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں اور ام سلیم کے نام سے مشہور تھیں۔
رمیہRamiaمؤنثعربیزیادتی، فروانی، تیرنے والی
رمیلہRamilaمؤنثعربیسجانے والی، آراستہ کرنے والی، حضرت نبی کریم  ؐ کی خالہ ام سلیم کا نام۔
رمیزہRamizaمؤنثعربیسمجھدار، دانشمند، باشعور
رمشاءRamshaمؤنثعربیحسین وجمیل، خوبصورت
رمانRumanمؤنثفارسیانار
رمثہRamsaمؤنثعربیٹھیک کرنا، اصلاح کرنا، درستگی کرنا
رمیثہRamisaمؤنثعربیخوبصورت پھولوں کا گلدستہ، حضور نبی کریم  ﷺ کی  خالہ ام سلیم کا نام۔
رمایہRimayaمؤنثعربیتیر اندازی
رمانہRumanaمؤنثعربیچھوٹا رباب، ایک ساز کا نام
رمیہRimyaمؤنثعربیبہتات، کثرت، فراوانی، زیادتی، تیراک، تیرنے والی
رمحہRamhaمؤنثعربیآسمانی، بجلی، بجلی چمکنا
رملRamilمؤنثعربیریت
رملہRimlaمؤنثعربیآراستہ کرنا، پیراستہ کرنا، سجانا، گھوڑی، حضور نبی کریم  ؐ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ ؓ  کا اصل نام
رمزہRamzaمؤنثعربیغمزدہ، عشوہ
رمیضہRameezaمؤنثعربیچھوٹا نیزہ
رموناRimunaمؤنثاردو ، سنسکرتحفاظت میں لینے والی، تحفظ دینے والی
رمنہRamnaمؤنثفارسیسبزہ زار
رنسRanasمؤنثعربیشعاع، کرن
رناءRanaaمؤنثعربیکسی کی جانب دیکھنا، آواز کرنا، توجہ کرنا، نظر کرنا
رنگیلاRangeelaمؤنثاردورنگین مزاج، زندہ دل، بازکا، عیاشی
رنمRanmمؤنثاردو، ہندیآواز
رنیمRaneemمؤنثاردو، عربیراگ کی آواز
رنینRaneenمؤنثعربیآواز، راگ، گرہ
روشنRoshanمؤنثفارسیچمکدار، صاف، منور، تاباں، درخشاں۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کی بیٹی کا نام روشن آراء جو ملکہ ممتاز محل کے بطن سے پیدا ہوئی تھی۔ اس نے ساری عمر شادی نہیں کی۔ بڑی دین دار اور نیک خاتون تھی۔
رودہRudahمؤنثعربیخوبصورت اور حسین عورت، جوان
روشیRoshiمؤنثفارسیایک قسم کا کپڑا
روبیRubiمؤنثلاطینیبیش قیمت سرخ پتھر، یاقوت، لعل
روپلہRooplaمؤنثہندیحسین، خوبصورت
روپاRoopaمؤنثہندیخوبصورت، حسین
روشن آراءRoshan Araمؤنثفارسیروشنی کی آرائش کرنے والی، روشنی سجانے والی
رودابہRudabaمؤنثفارسیمشہور ایرانی پہلوان رستم کی ماں کا نام، ندی کا بہائو، بہتی ندی
رونقRonaqمؤنثفارسیتابناکی، چمک دمک، تازگی، زیبائش
رویتRovaitمؤنثاردو، عربیصورت کا نظر آنا، نظارہ
رویدہRawidahمؤنثفارسیآہستگی سے کیا ہوا، نرمی سے ، حلیمی سے
رومانہRomanaمؤنث فارسیمحبت والی، رومان پرور، افسانوی عورت
روشنیRoshniمؤنثفارسیاجالا، نور، چمک دمک
روشن گہرRoshan Goharمؤنثفارسینیک سرشت، اچھی عادت والی، اچھی خصلت والی
رومانRomanمؤنثفارسیمحبت کی کہانی، افسانہ، پیار کی داستان، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کی والدہ کا نام رومان بنت عامر بن عویمر جو کہ قبیلہ بنی کنانہ سے تھیں
رودکہRoodkaمؤنثعربیحسین بنانا، خوبصورت بنانا، آرائش کرنا، زیبائش کرنا، آراستہ و پیراستہ کرنا، سجاوٹ کرنا
روفہRoofaمؤنثعربیمہربانی کرنے والی، شفقت کرنے والی، رحم و کرم کرنے والی
روفیRoofiمؤنثعربیمہربانی، صابر، شفیق
روشانRoshanمؤنثفارسیروشن ستارے، درخشاں ستارے، تابندہ ستارے، منور ستارے، مشہور نامی گرامی لوگ، آسائشیں
روحانہRohanaمؤنثعربیخوشبوئیں، مہک، سہولتیں، آسائشیں
رومینہRominaمؤنثفارسیمحبت پیار والی، رومان پرور
روہتRohatمؤنث خوبصورتی، حسن، نرمی، چہرے کی رونق یا ترو تازگی
روہینہRohinaمؤنثعربیفولاد، آہن، لوہا
روحیRohiمؤنثعربیقلبی، زندگی، دل، روح، ایک نام روحی بانو
روحہRoohaمؤنثعربیروح، زندگی
روشنکRoshnakمؤنثفارسیمشعل روشن کرنے والی، روشنی جلانے والی
روحیلہRohilaمؤنثعربیمسافرہ، سفر کرنے والی، کوچ کرنے والی
روشانےRoshaneمؤنثفارسیچمکدار ستارے، روشن ستارے، نامور لوگ، مشہور لوگ
رومیلہRomilaمؤنثفارسیآراستہ و پیراستہ کرنے والی، سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی
روشناRoshnaمؤنثعربیروشن، منور، تاباں، درخشاں، چمکنے والی
ربیناRobeenaمؤنثاردو، سنسکرتدرخشاں، شہرت والی
روبیناRubinaمؤنثفارسیچہرہ شناس
روجہRojaمؤنثعربیمسرت، خوشی، سرور، فرحت
روہینRohinمؤنثعربیفولاد، آہن، لوہا
رودارہRudaraمؤنثعربیحسین و جمیل، شکیل، خوبصورت
رودایہ مؤنثفارسیندی کا بہائو
روفیہRufiaمؤنثعربیشفقت والی، محبت والی،شفیق، اونچی جگہ، بلند جگہ
روینRaweenمؤنثفارسیموتیا کا پھول
رویاRoyaمؤنثعربیخواب
روماRomaمؤنثلاطینیگھومنے والی، پھرنے والی
روشن جبینRoshan Jabeenمؤنثفارسیخوبصورت، حسین پیشانی والی
رونیRuniمؤنثاردو، سنسکرتبااثر، بارسوخ، اثرو رسوخ والی
رولاRulaمؤنثٹیوٹانیمشہور، شہرت یافتہ، نامور، نامی گرامی
روآناRuanaمؤنثلاطینیخوش اخلاق، خوش مزاج، شیریں
روزاRosaمؤنثلاطینیخوبصورت، گلاب کا پھول
روزیRoseiمؤنثاردو، فارسیرزق، حصہ، نصیب، روزگار
روزیناRozinaمؤنثلاطینیگلاب کا پھول
روبیتاRobitaمؤنثلاطینییاقوت، لعل، قیمتی سرخ پتھر
روزالیہRozaliaمؤنثلاطینیگلاب کا پھول
رونالدہRonaldaمؤنثاردو، سنسکرتاثرو رسوخ رکھنے والی، بااثر
رولاندہRolandaمؤنثٹیوٹانیمشہور، نامور، شہرت یافتہ، نامی گرامی
روحانیRohaniمؤنثعربیپاک، صاف، منزہ، پاکیزہ، ایک نام روحانی بانو
رواحRawahمؤنثعربیشام، کسی بات کا یقین ہو جانے کی خوشی ہونا، رات کے وقت جانا، رات کے وقت کوئی کام کرنا
روالRawalمؤنثہندیسونے چاندی کا ذرہ
رواخRawakhمؤنثعربیعصر اور مغرب کا درمیانی وقت
ریحانہRehanaمؤنثعربیپھول کی خوشبو، ہری گھاس، پھول کی مہک، سرسبز، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ایک باندی کا نام ریحانہ بنت زید بن عمرو۔ یہ بنی نضیر کی باندیوں میں سے ہیں۔
ریواRivaمؤنثعبرانیدل موہ لینے والی، دل میں گھر کرنے والی
ریناٹاRinataمؤنثلاطینیصلح، دوستی
ریکاRikaمؤنثٹیوٹانیبادشاہ کی بیٹی، شہزادی، ملکہ
ریتاRitaمؤنثیونانیموتی، گوہر
رہنازRehnazمؤنثفارسیناز و انداز والی
رھاءRihaمؤنثعربیخود مختار، آزاد، بے قید
رھامRihamمؤنثعربیہلکی بارش، بوندا باندی
رہیدہRahidaمؤنثعربینازک، نرم و ملائم
رہینRahinمؤنثعربیگروی
رؤدہRaodaمؤنثعربیجوان، حسین عورت
رؤفہRaoofaمؤنثعربیبہت مہربان، شفقت والی
رئیسہRaeesaمؤنثعربیمالدار، دولت مند
ریمReemمؤنثعربیسفید ہرن
ریماءRimahمؤنثعربیسفید ہرن
ریمیاRemyaمؤنثاردو، فارسیایک فرضی علم جس کا جاننے والا، جہاں چاہے جا سکتا ہے
ریسمانResmanمؤنثاردو، فارسیسوت دھاگہ، رسی، ڈوری
ریشماںReshmanمؤنثاردوریشم جیسی، حریر کی طرح، پاکستان کی ایک مشہور لوگ گلو کارہ کا نام
ریشائلReshaeelمؤنثاردو، عبرانیبڑی اور لمبی گھنی ڈاڑھی والا، زبور میں ایک فرشتہ جس نے حضرت آدم ؑ کو تعلیم دی
ریشمینReshminمؤنثاردوریشمی، ریشم جیسا ملائم، ریشم کا بنا ہوا
رینReenمؤنثاردو، ہندیشب، رات
رینیReniمؤنثفرنچدوسراجنم
ریناReenaمؤنثاردویونانی گوہر، موٹی
ریناRinaمؤنثلاطینیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی، صلح
ریشمReshamمؤنثفارسیحریر، سلک
ریجیناRaginaمؤنثعربیوقار والی، شاہانہ، ملکہ، بادشاہ کی بیگم
ریباRibaمؤنثعبرانیموہ لینے والی، گھر کرنے والی
ریعانRiaanمؤنثعربیخوشبو جیسی، مہک جیسی
ریحانیRihaniمؤنثعربیخوشبو جیسی، مہک جیسی
ریاحینRiyaheenمؤنثعربیخوشبو دار پھول
ریاستRiyasatمؤنثاردو، عربیسرداری، افسری، امارت، راج، عملداری، حکومت
ریزRaiseمؤنثفارسیبہانے والا، آنسو بہانے والا
ریختہRakhtahمؤنثفارسیپڑا ہوا، بکھیرا ہوا، پریشان ایک شاعر کا تخلص

 

Scroll to Top