نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

یابYabمؤنثفارسییافتن کا امر، پانا، اسم کے آخر میں آکر فعل کے معنی دیتا ہے، جیسے کامیاب، فیض یاب
یابندہYabindaمؤنثفارسیپانے والا، حاصل کرنے والا
یاسجYasajمؤنثفارسیپیکان والا تیر
یاسمہYasmaمؤنثفارسیچنبیلی کا پودا، چنبیلی کا پھول
یاسینYaseenمؤنثعربیامین، سیدھا ہاتھ
یاسرہYasraمؤنثعربیرئیس عورت، امیر عورت، دولت مند عورت
یازانYazanمؤنثفارسیقصد کرنے والا، کھینچنے والا
یازرہYazraمؤنثعبرانیمصنفہ لکھنے والی
یازہYazayمؤنثفارسیجمائی، انگڑائی
یاسمینYasminمؤنثفارسیچنبیلی کا پھول
یامنہYamnaمؤنثعربیداہنی طرف
یامینYameenمؤنثعربیامین، سیدھا ہاتھ
یافرہYafraمؤنثعربینقاش، مصورہ، مطلب، غرض، مقصد
یاسمنYasmenمؤنثفارسیچنبیلی کا پھول
یاقوتYaqootمؤنثعربیایک قیمتی پتھر
یاقوت احمرYaqoot-e- Ahmarمؤنثفارسیسرخ رنگ کا یاقوت، قیمتی پتھر
یاورYawerمؤنثفارسیحمایتی، معاون، مددگار
یافہYafaمؤنثعربیحاصل ہونے والی شے
یاشہYashaمؤنثترکیزندہ باد
یاسمYasemمؤنثفارسیچنبیلی کا پودا
یافتYafatمؤنثاردو، فارسیفائدہ، آمدنی، نفع
یافتہYaftaمؤنثفارسیپائی ہوئی چیز، بچائی ہوئی شے
یاراYaraمؤنثفارسیقوت، حوصلہ
یارباشYarbashمؤنثفارسیملنسار، دوست دار، یاروں کا یار
یارہYaraمؤنثفارسیساتھی، معشوقہ
یارقYaruqمؤنثفارسیروشن، منور، ظاہر، واضح، سفید
یاسمونYasmoonمؤنثعربیچنبیلی کا پھول
یتاقیYastaqiمؤنثترکینگہبان، پہریدار، چوکیدار
یثربYasrabمؤنثعربیمدینہ منورہ کا پرانا نام، لغتا بیماری، حضور  ﷺکے آنے سے پہلے وہاں کی آب ہوا اچھی نہ تھی جو جاتا بیمار ہو جاتا، لیکن جب آپ  ﷺ  قدم رنجہ فرما ہوئے تو یہی یثرب مدینہ المنورہ بن گیا۔
یدھمانYadhumanمؤنثاردو، ہندیسورما، لڑنے والا سپاہی
یدینYadeenمؤنثعربیدونوں ہاتھ
یرغاYurghaمؤنثترکیحملہ، یلغار، تیز رفتار گھوڑی یا گھوڑا
یریدہYareedaمؤنثعربیآرزو کرنے والی
یراعہYaraaمؤنثعربیجنگو، بانسری
یرمغاںYermaghanمؤنثفارسیتحفہ، سوغات
یرسلہYursalaمؤنثعربیارسال کی ہوئی، بھیجی ہوئی
یزیدہYazeedaمؤنثعربیدلت میں بڑھنے والی
یسارتYasaratمؤنثاردو، عربیدولت مندی، امیری، دولت کی فراوانی
یسالہYasalaمؤنثعربیپھول کا تاج
یسپارہYasparaمؤنثعربیدولتمندی، اعارت
یسرانہYasranaمؤنثعربیخوشحالی، آسانی، سہولت
یسریٰYasraمؤنثعربیخوشحال، آسودہ، مطمئن
یشمYashamمؤنثترکیسبزی مائل، بیش قیمت پتھر
یشعرہYasharahمؤنثعربیفہم و فراست والی، سمجھدار، با شعور
یشعر ہ بتولYasharah Batoolمؤنثعربیسمجھدار، کنواری
یشلYashalمؤنثترکیتازہ، سر سبز
یشلہYashlaمؤنثترکیترو تازہ
یعسوبہYasoobaمؤنثفارسیرہبر، راہنما عورت
یعشیرہYasheeraمؤنثعربیسمجھدار، دوشیزہ
یعقوبہYaqoobaمؤنثعبرانیپیچھے آنے والی
یغماYaghmaمؤنثفارسیتاراج، ترکستان کے ایک شہر کا نام
یغما نازYaghmanazمؤنثفارسیبہرام گور کی بیوی کا نام جو خاقان چین کی بیٹی تھی
یقطانYaqtaanمؤنثفارسیبیدار، ہوشیار، چوکنا
یکسوYaksooمؤنثفارسیالگ، روشن، چمکدار، عیاں
یگانہYaganaمؤنثفارسیتنہا، اکیلا
یگونہYagoonaمؤنثفارسییکساں، برابر، ایک سا
یلدرمYaldramمؤنثفارسیبجلی، سلطان، بایزید کا لقب
یلنازYalnazمؤنثترکیبے مثل، لاثانی، یکتا، بے نظیر
یلنازہYalnazaمؤنثعبرانیبے نظیر، بے مثل
یلناز بیگمYalnaz Begumمؤنثترکیبے مثل خاتون، بے نظیر خاتون
یمیحہYameehaمؤنثعربیارادہ کرنے والی
یمینہYaminaمؤنثعربیسیدھی جانب چلنے والی
یمنہYamnaمؤنثعربیبرکت، سعادت
یمنہYamnahمؤنثعربیسیدھی طرف، دائیں جانب
یمیمہYamimaمؤنثعربینیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، قصد کرنے والی
یماکYamaakمؤنثفارسیایک شہنشاہ کا نام
یمامہYamamaمؤنثعربیجنگلی کبوتر
ینیYaniمؤنثاردو، ہندیجوان عورت، دوشیزہ
یوجناYojinaمؤنثاردوستائش، تعریف
یورشYorashمؤنثعربیحملہ، چڑھائی، ہلہ
یوکسلYukselمؤنثترکیاونچائی، فراز، بلندی
ینزلہYanzalaمؤنثعربینازل کی ہوئی، اتاری ہوئی
یوسماYusmaمؤنثترکیحسین، سوہنی، خوبصورت
یوسما بیگمYusma Begumمؤنثترکیخوبصورت خاتون

 

Scroll to Top