نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ہابلہHablaمؤنثعربیکمانے والی
ہانمHanemمؤنثفارسیخاتون، خانم
ہاربہHarbaمؤنثعربیتیز رفتار، تیز دوڑنے والی
ہارشہHarshaمؤنثعربیناز کرنے والی
ہانیہHaniaمؤنثعربیپر مسرت، خوش، مسرور
ہاجرہHajraمؤنثعربیہجرت کرنے والی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ تھیں
ہاجیHadiمؤنثعربیہجو کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
ہاخرہHakhiraمؤنثعربیآنکھ سے اشارہ کرنے والی
 ہانیہ بانوHania Banoمؤنثعربیخوش و خرم خاتون، پر مسرت عورت
ہائدہHaidaمؤنثفارسیتوبہ کرنے والی
ہائمہHaimaمؤنثعربیمحبت میں متوالی، پیار میں دیوانی
ہادقہHadiqaمؤنثعربیمسافر، گروہ
ہادفہHadifaمؤنثعربیمسافر، گروہ
ہادمہHadmaمؤنثعربیگرانے والی
ہادیHadiمؤنثعربیراستہ دکھانے والا
ہادیہHadiaمؤنثعربیراستہ دکھانے والی، ہدایت دینے والی، رہبری کرنے والی
ہالتہHaltaمؤنثعربیام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کی ہمشیرہ کا نام
ہائلہHailaمؤنثعربیشدید، سخت، زبردست، ڈرانے والی
ہامرHamarمؤنثفارسیبہت برسنے والی گھٹا
ہاملہHamilaمؤنثعربیسونے والی، بہت سفر کرنے والی
ہامزہHamzaمؤنثعربیآنکھ سے اشارہ کرنے والی
ہامونHamoonمؤنثفارسیجنگل، صحرا
ہاجرہHajraمؤنثعربینہایت اعلیٰ، نہایت عمدہ
ہاشمہHashimaمؤنثعربیتوڑنے والی، ٹکڑے کرنے والی
ہاجلہHajlaمؤنثعربیبہت سفر کرنے والی، سونے والی
ہادرہHadraمؤنثعربیگرج دار بادل
ہالہHalaمؤنثفارسیچاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ
ہارونہHaroonaمؤنثعربیقاصدہ، پیامبر، سرکش گھوڑی
ہاجسہHajsaمؤنثعربیدل میں گزرنے والی
ہبہHabaمؤنثعربیایک ستارہ
ہجراںHijranمؤنثفارسیجدائی، فراق
ہدادHadadمؤنثعربینرمی، مہربانی
ہدایتHadayatمؤنثعربیرہبری، رہنمائی
ہدایت النساءHadayyat-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کو ہدایت دینے والی
ہدہHudaمؤنثفارسیحق، فائدہ، نفع
ہدیدہHadeedaمؤنثعربیہمبی عورت
ہدیہHadyaمؤنثفارسیتحفہ، سوغات
ہذامہHazamaمؤنثعربیدلیر، بہادر
ہرمزHarmazمؤنثفارسیایران کے ایک بادشاہ کا نام
ہزمانHazmanمؤنثفارسیہر گھڑی
ہزیرہ بانوHazira Banoمؤنثفارسیدانا عورت، عقل مند خاتون
ہزیرہHaziraمؤنثفارسیدانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا
ہزتHiztمؤنثعربیخوشی، سرور، عیش
ہزینہHazinaمؤنثفارسیخزاں، خزینہ، ہمیشہ، دائمی
ہسینہHasinaمؤنثعربیسکون، وقار
ہشیمہHasheemaمؤنثعربیسخی، فیاض
ہضیمHazimمؤنثعربینازک جسم والی عورت، کلی
ہلبدHelbadمؤنثعربیستارے کا نام
ہلیہHulyaمؤنثعربیایک ستارہ
ہلابہHilabaمؤنثعربیٹھنڈی ہوا جو بارش کے ساتھ چلے
ہلیہHalyaمؤنثفارسیچھوٹی کشتی کا چپو
ہمدمHamdamمؤنثفارسیرفیق، ساتھی، دوست
ہمیمHammeemمؤنثعربیہلکی بارش، کم رفتاری
ہماHumaمؤنثفارسیایک تصوراتی پرندہ
ہمتHimmatمؤنثعربیحوصلہ
ہمدوشHamdoshمؤنثفارسیساتھی، رفیق، ہمسر
ہمسHamassمؤنثعربینرم اور ہلکی آواز دل کی دھڑکن کی آواز
ہمراہیHamrahiمؤنثفارسیساتھی، ساتھ چلنے والا
ہمبازHambazمؤنثفارسیشریک، شریف
ہمبرHamberمؤنثفارسیہم پہلو
ہنیدHaniadمؤنثعربیخوشگوار
ہنیہHaniaمؤنثعربیپسندیدہ، خوشگوار، دل کو بھانے والی
ہندہHindaمؤنثعربیزلف، محبوب کے رخسار کا تل، حضرت ابو سفیان ؓ کی بیوی کا نام
ہناHinaمؤنثعربیعطا، عنایت، بخشش
ہنیHaniمؤنثعربیخوشگوار، خوش ذائقہ
ہندHindمؤنثعربیمحبوبہ کی زلف، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ  کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ۔ آپ کی نماز جنازہ حضرت ابو ہریرہ ؓ نے پڑھائی تھی۔
ہودہHoodaمؤنثفارسیدرست، حق، سچا، ٹھیک
ہوزانHozanمؤنثفارسینرگس، نرجس
ہویداHuwaidaمؤنثفارسیواضح، عیاں، صاف، ظاہر
ہوشنگHoshangمؤنثفارسیعقل، ایران کے بادشاہ کا نام، ہمدم، رفیق، ساتھی، دوست
ہوشیاHoshiaمؤنثفارسیہوشمند، دانشمند، عقل مند
ہونہHonaمؤنثعربیصلح، تسلی، تسکین، اطمینان
ہیضاHazaمؤنثعربیپتلی کمر والی عورت، پتلی کمر کا گھوڑا
ہینHeenمؤنثعربینرم، آسان، ہلکا، ملائم
ہینہHeenaمؤنثعربیوقار، بردباری، سکون، اطمینان
ہیماHimaمؤنثعربیبغیر پانی کا جنگل
ہیامHiyamمؤنثعربیہمیشہ کرنے والی ریت، جنونی عشق
ہیمیاHimiaمؤنثعربیطلسم کا علم
ہیفاHifaمؤنثعربیپتلی کمر والی
ہیرHeerمؤنثسنسکرتطاقت، دولت، خالص، صاف، قوت، مشہور عاشق رانجھا کی محبوبہ کا نام۔

 

Scroll to Top