نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

لابتہLabtaمؤنثفارسیدرخواست، خواہش
لابثہLabsaمؤنثعربیدیر کرنے والی، ٹھہرنے والی
لاثانیLasaniمؤنث یکتا، بے نظیر، بے مثال
لاٹوں والیLaton Waliمؤنثہندیجوالا مکھی، ایک دیوی جو درگا جی کا اوتار سمجھی جاتی ہے
لاخطہLakhtaمؤنثعربیکن انکھیوں سے دیکھنے والی
لامطہLamtaمؤنثعربیروشن، منور
لامیہLamiaمؤنثعربیزلفوں والی، گیسو والی، بالوں والی
لاجوردLajwerdمؤنثفارسینیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر
لاڈوLadoمؤنثہندیپیاری، لاڈلی، چہیتی، مغل شہنشاہ جہانگیر کے دور کی ایک نیک سیرت خاتون کا نام لاڈو جو بڑی دین دار تھی۔ لاہور میں مسجد مائی لاڈو اسی کی تعمیر کروائی ہوئی شاندار مسجد ہے۔ اس مسجد کے ساتھ ایک عظیم الشان مدرسہ بھی تعمیر کروایا تھا۔ جہاں دوردراز سے طالب علم دینی تعلیم کے لیے آتے تھے۔ اب مدرسہ کا نام و نشان موجود نہیں مگر مسجد تا حال قائم اور آباد ہے۔
لاہبLahebمؤنثفارسیاونچے شعلوں والی آگ
لاہغہLahghaمؤنثعربیفریادی، وسائل
لاہقہLahqaمؤنثعربیسائل، مظلوم، فریادی
لامعہLamiaمؤنثعربیدرخشاں، منور، چمکدار، روشن
لاذقہLazqaمؤنثعربیچمٹنے والی، چپکنے والی
لالہ روLala Rooمؤنثفارسیپھول جیسے چہرے والی
لالLalمؤنثعربیسرخ
لاصقہLasqaمؤنثعربیپیوستہ، جڑی ہوئی، ملی ہوئی، لپٹی ہوئی، چمٹی ہوئی
لالہLalaمؤنثفارسیایک پھول کا نام، چراغ
لاطہLatehمؤنثعربیاصرار کرنا، ضد کرنا
لاحظہLahizaمؤنثعربیکنکھیوں سے دیکھنے والی
لاحفہLahfaمؤنثعربیمدد کرنا
لامزہLamzaمؤنثفارسیاشاروں سے بات کرنے والی
لالہ رخسارLala Rukhsarمؤنثفارسیسرخ گالوں والی، سرخ رخساروں والی
لالہ عذارLala Azarمؤنثفارسیلالہ جیسے رخساروں والی، لالہ جیسے گالوں والی
لالہ عزارLala Azarمؤنثفارسیلالہ کے رخساروں والی
لالہ لبLala Labمؤنثفارسیگل لالہ جیسے سرخ ہونٹوں والی
لالہ برگLala Bergمؤنثفارسیپھول کی پنکھڑی
لالہ رخLala Rukhمؤنثفارسیپھول جیسے چہرے والی
لاثمہLasmaمؤنثعربیچومنے والی، بوسہ لینے والی، محبت کرنے والی، پیار کرنے والی
لائقLaiqمؤنثعربیاہل، قابل، جائز، موزوں
لافظہLafizaمؤنثعربیدنیا، سمندر
لائقہLaiqaمؤنثعربیقابل، اہل، موزوں
لائحہLaihaمؤنثعربیچمکدار چیز
لاراLaraمؤنثلاطینیمشہور، نامور، پھولوں کا مکٹ
لادنLadnمؤنثفارسیایک خوشبو، عنبر
لاڈلیLadliمؤنثہندیپیاری، چہیتی، ناز ونعم سے پلنے والی
لازبLazibمؤنثعربیچپکنے والا، لازم
لازقہLazqaمؤنثعربیچپکنے والی، چمٹنے والی
لائمہLaimaمؤنثعربیملامت کرنے والی
لبوہLabwaمؤنثعربیشیرنی
لبنیٰLubnaمؤنثعربیدودھ جیسے رنگ والی سفید
لبریLubreeمؤنثانگریزیآزاد خیال، خود مختار، مطلق العنان سب کا بھلا چاہنے والا، جمہور اور معاشرتی اصطلاحات کا حامی اور خیر خواہ
لبیبہLabibaمؤنثعربیدانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند، باشعور
لبنہLubnaمؤنثعربیدودھ جیسی رنگت والی، گوری چٹی، سفید
لبیقہLabiqaمؤنثعربیدانا عورت، ہوشیار عورت، سمجھدار عورت، عقلمند عورت
لتاLataمؤنثاردو، سنسکرتانگور کی بیل، لمبی اور پتلی عورت
لتازہLatazaمؤنثعربیآنکھوں سے اشارہ کرنے والی
لثومLasoomمؤنثعربیچومنا، بوسہ لینا
لجہLajjahمؤنثعربیبھنور، گرداب
لجمہLajmahمؤنثعربیسطح پہاڑ
لجنہLajnaمؤنثعربیجماعت
لجیفہLajeefaمؤنثعربیدروازے کا پہلو
لجینLajeenمؤنثعربیخالص چاندی
لحاظLahazمؤنثعربیشرم، حیا، دیکھنا، مروت، پاس داری، خیال، دھیان، تیرہویں صدی ہجری کی ایک نامور عالمہ فاضلہ کا نام لحاظ النساء جس نے اپنی ساری زندگی علم حدیث کی درس و اشاعت میں بسر کی
لحطہLehtaمؤنثعربیزینت دینا، سجانا، زیبائش و آرائش کرنا
لحنہLahnaمؤنثعربیانگارہ، شعلہ
لحیمLaheemمؤنثعربیموٹا، فربہ
لخمہLakhmaمؤنثفارسیشعلہ، انگارہ
لخشاںLakhshanمؤنثعربینہایت صاف ستھری چیز
لخشہLakhshaمؤنثفارسیانگارہ، شعلہ
لصیفLaseefمؤنثعربیچمک، درخشندگی
لطافLitafمؤنثعربیبات جو غور کرنے کے بعد سمجھ میں آئے اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام
لطافتLatafatمؤنثعربیعمدگی، نرمی، خوبی، نزاکت، پاکیزگی
لطیفLatifمؤنثعربیباریک بین، نازک، ملائم
لطفLutfمؤنثعربیلذت، عمدگی، مہربانی، خوبی، نرمی، مزہ
لطیمہLatimaمؤنثعربینافہ مشک
لطفانہLutfanaمؤنثعربینیکی اور بھلائی کرنے والی
لطیفہLatifaمؤنثعربیدلچسپ بات، خوبی، نازک، چٹکلہ
لعلینLalinمؤنثفارسیپھول کی طرح، پھول جیسی، سرخ
لعینLaeenمؤنثعربیملعون، مردود، بد بخت، دوزخی
لعلLalمؤنثفارسیسرخ رنگ کا موتی، لال
لعبتLabtمؤنثعربیگڑیا، پتلی، مورتی، کھلونا، محبوبہ
لعوبLaoobمؤنثعربینازو نخرہ والی، نازو ادا والی
لعلیLaliمؤنثفارسیسرخ رنگ، لال رنگ
لعلLalمؤنثعربیامید کرنا، غالباً، شاید
لغونہLaghoonaمؤنثفارسیغازہ، پائوڈر، ابٹن، گلگونہ
لفاظLaffazمؤنثعربیکوش گو خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا
لفیفہLafeefaمؤنثعربیملفوف، لپٹی ہوئی
لفیفہLafifaمؤنثعربیلپیٹی ہوئی، لپٹی ہوئی، دوست
لقاLaqaaمؤنثعربیچہرہ، شکل، دیدار
لقاعتLaqaatمؤنثعربیحاضر جواب
لقا افروزLaqa Afrozمؤنثفارسیچہرے کو روشن کرنے والی، روشن چہرے والی
لقا آراءLaqa Araمؤنثفارسیچہرے کی آرائش کرنے والی، چہرے کو سجانے والی
لقاعہLaqaمؤنثعربیحاضر جواب، حاضر دماغ
لقافLaqafمؤنثعربیہوشیاری، مہارت، کمال
لقانتLaqanatمؤنثعربیتیز فہم اور عقل مند ہونا
لقیظLaqeezمؤنثعربیزمین پر پڑی ہوئی چیز جو اٹھائی جائے نیا جنا ہوا بچہ جو زمین پر پڑا ہو اور اسے اٹھا لیا جائے پرانا کنواں جو اچانک گر پڑے
لمیسLameesمؤنثعربینرم و نازک عورت، نازک اندام حسینہ
لمظہLamzaمؤنثعربیہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
لزیرہLaziraمؤنثعربیپارسا عورت، عقلمند، پرہیزگار، نیک دانشمند
لمعانLamanمؤنثعربیچمکنا، روشن ہونا، منور ہونا
لمعہLumaaمؤنثعربیروشنی، نور، چمک، شعاع
لمیاLamiaمؤنثعربیسیاہ ہونٹوں والی
لموسLamoosمؤنثعربیاونٹنی جس کی فربہی میں شک ہو، منہ بولا بیٹا وہ آدمی جس کے نسب میں خرابی ہو
لموعLamooمؤنثعربیروشن ہونا، چمکنا
لمعLamaمؤنثعربیروشنی، چمکنا، منور ہونا
لمازہLamazaمؤنثعربیآنکھ سے اشارہ کرنے والی
لمنطہLamantaمؤنثعربیہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
لنداLindaمؤنثلاطینیعقلمند، دانشمند، حسین و جمیل، خوبصورت
لولہLolaمؤنثعربیحوصلہ مند خاتون، باہمت عورت
 لورینLorainمؤنثلاطینیپھولوں کا تاج
لوسندہLosindaمؤنثلاطینیروشنی، اجالا، نور
لوسیاLosiaمؤنثلاطینیاجالا، نور، روشنی
لولوLuluمؤنثعربیموتی، مروارید
لوح سیمیںLoh-e-Siminمؤنثعربیمحبوب کی پیشانی، محبوب کا ماتھا
لوح شمسLohShamsمؤنثعربیمحبوب کا ماتھا
لویزہLoeezaمؤنثعربیحضرت آدم علیہ السلام کی صاحبزادی کا نام
لولوشمLulushamمؤنثفارسیایک پھول کا نام
لولوہLuluhمؤنثفارسیچھوٹا موتی
لوسیLusiمؤنثلاطینیروشنی، چمک، اجالا، نور
لورنداLorindaمؤنثلاطینیپھولوں کا مکٹ
لوراLoraمؤنثلاطینیپھولوں کا مکٹ
لہریLahreeمؤنثہندیمنچلا، زندہ دلی، ترنگی، موجی، ظریف، دل جلا
لہلہLehlaمؤنثعربیفراخ زمین، کھلی زمین، کشادہ زمین
لہنہLuhnaمؤنثعربیتحفہ، عطیہ
لہیہLuhyaمؤنثعربیعطیہ، بڑا انعام
لئیقہLaeeqaمؤنثعربیقابل، اہل، لائق
لیناLainaمؤنثیونانیہمت، حوصلہ، روشنی، اجالا، نور
لینہLeenaمؤنثعربیسفید، گوری، چٹی، دودھ جیسی رنگ والی
لیلیLailaمؤنثعربیمحبوبہ، کالی سیاہ، رات کی طرح سیاہ، ترکی کی ایک نامور شاعرہ کا نام لیلی خانم جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ اس کا دیوان ترکی میں بہت مقبول ہے۔
لیزاLizaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کے لیے وقف
لیلLailمؤنثعربیشب ، رات
لیل افروزLail Afrozمؤنثعربیرات کو روشن کرنے والی
لیلاLailaمؤنثعربیسیاہ، سانولی، کالی
لیلاLilaمؤنثعبرانیپرکشش، دل لبھانے والی، دلفریب، دلکش
لیلوفرLiloferمؤنثعربینیلوفر
لیاقتLiaqatمؤنثعربیقابلیت، خوبی، جوہر، استعداد
لیساLissaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کے لیے وقف کی ہوئی
لیلیLailaمؤنثلاطینیسوسن کا پھول
لیزےLizeمؤنثعربینرم اور لچکدار کمان
لیزمLizemمؤنثفارسینرم اور لچکدار کمان
لیقہLaeeqaمؤنثعربیعقلمند، دانا
لیماءLeemaمؤنثعربیصلح، شکل و شباہت میں مشابہ
لیمانLeemanمؤنثترکیکھٹا، ترش

 

Scroll to Top