نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

کابرہKabraمؤنثعربیعظیم، بڑی، بزرگ ، برگزیدہ
کاظمہKazmaمؤنثعربیغصے کو پی جانے والی
کاشانKashanمؤنثفارسیایک مشہور شہر کا نام
کاشفہKashifaمؤنثعربیافشاء کرنے والی، ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، عیاں کرنے والی
کاشفلہKashiflaمؤنثعربیظاہر کرنے والی
کاکلKakalمؤنثاردو، فارسیسر کے بڑھے ہوئے آگے کے بال، زلف، گیسو، لٹ
کائنہKainaمؤنثعربیحاضر ہونے والی، موجود ہونے والی، شاہدہ
کارسنجKarsenjمؤنثفارسیصاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم
کارمہKarmahمؤنثعربیمہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
کارمیلہKarmilaمؤنثعبرانیگلستان، چمن، باغ، باغیچہ، پھلدار، میوہ دار
کامرانہKamranaمؤنث کامیاب، خوش قسمت، خوش نصیب
کامگارKamgarمؤنثعربیکامیاب، بامراد
کاملہKamlaمؤنثعربیمکمل، پوری، کامل، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک نامور شاعرہ کا نام کاملہ بیگم جو فارسی زبان میں شعر کہتی تھی
کارزہKarzaمؤنثعربیواعظ عورت، خطیب ،و عظ کرنے والی
کافلہKaflaمؤنثعربیکفالت کرنے والی، جامن، ذمہ دار
کاستKasetمؤنثاردو، فارسیکمی، گھٹائو
کاسفہKasfaمؤنثعربیترش، کھٹی
کاشلیKashliمؤنثترکیفیض بخش، نفع بخش، فائدہ مند
کاریحانKarehanمؤنثعربیکرم کرنے والی
کاریمانKarimanمؤنثعربیمہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
کافیہKafiaمؤنثعربیقناعت کرنے والی
کاشدہKashdaمؤنثعربیمحنت و مشقت کے ساتھ رزق کمانے والی
کاشرہKashraمؤنثعربیآپس میں ہنسنا، باہم ہنسنا
کاربہKarbaمؤنثعربیقریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا
کاشیKashiمؤنثفارسینقش و نگار
کاتفہKatfaمؤنثعربیکسی کو اچھا نہ سمجھنے والی، ناپسند کرنے والی
کاثرہKasiraمؤنثعربیکثرت پر غلبہ پانے والی، زیادہ پر حاوی ہونے والی
کامنہKamnaمؤنثعربیپوشیدہ ہونے والی، چھپنے والی، مخفی
کانبہKanbehمؤنثعربیخوشحال، شکم سیر، آسودہ
کاسبہKasebahمؤنثعربیکمانے والی
کاثمہKasmaمؤنثعربیپاس لانا، قریب لانا، نزدیک لانا، ملنا جلنا، میل جول رکھنا، قربت رکھنا
کانسرKansarمؤنثعربیہر وقت خیال میں رہنے والی
کانسہKansaمؤنثعربیہر وقت پناہ گاہ میں رہنے والی
کانتیKantiمؤنثہندیدرخشاں، تابندہ، شان و شوکت
کامنیKamniمؤنثہندیحسین وجمیل، نازک اندام حسین، پھول کی ایک قسم
کامناKamnaمؤنثہندیحسرت آرزو، خواہش، تمنا، شہرت
کاعبKaabمؤنثعربیکنواری، دوشیزہ
کارلہKarlaمؤنثٹیوٹانیباہم، حوصلہ مند، طاقتور، قوی
کاراKaraمؤنثکلٹیہمدم، ساتھی، دوست، رفیقہ
کاجلKajalمؤنثاردوآنکھ میں لگانے کی سیاہی، سرمہ
کانتاKantaمؤنثہندیدرخشندہ، شان و شوکت
کابیشہKabishaمؤنثفارسیگل معصفر، کسنبھ
کاتمہKatmaمؤنثعربیچھپانے والی، پوشیدہ رکھنے والی
کاجیرہKajiraمؤنثفارسیگل معصفر، کسنبھ
کازیرہKaziraمؤنثفارسیگل معصفر، کسنبھ
کبیرہKabiraمؤنثعربیبزرگ عورت، بڑی، عطیم
کبریٰKubraمؤنثعربیعظیم، بڑی، بزرگ
کبشہKabshaمؤنثعربیحضرت ابو قتادہ انصاری ؓ کے بیٹے حضرت عبد اللہ ؓ کی اہلیہ کا نام حضرت کبشہ ؒ۔ آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔ جلیل القدر صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری ؓ کی صاحبزادی ہیں
کبودیKabudiمؤنثفارسینیلگوں، آسمانی
کتارہKataraمؤنثفارسیخنجر، تلوار
کتبلہKatbalaمؤنثعربیسرخ آنکھ والی
کتیبہKatibaمؤنثعربیفوج، لشکر، جیش، سپاہ
کثبہKasbaمؤنثعربیجمع شدہ چیز
کثیرKaseerمؤنثعربیفوج، لشکر سپاہ
کثنرKasnarمؤنثعربیعربی گلدستہ
کثنہKasnaمؤنثعربیگلدستہ
کجلہKajlaمؤنثعربیکاجل والی
کحلKahalمؤنثعربیسرمہ، سرمئی، کاجل
کحیلہKahilaمؤنثعربیوہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو
کحیلKahilمؤنثعربیسرمے والی آنکھ، چشم سر مگیں، سرمئی آنکھ
کحلیKahliمؤنثعربیایک عمدہ قسم کا کپڑا، سرمئی رنگ
کذافہKazafahمؤنثعربیبے حسب، بے شمار
کرارہKarraraمؤنثعربیحملہ کرنے والی
کراسہKarasaمؤنثعربیکتاب، قرآن مجید
کرامتKaramatمؤنثعربینرالی، انوکھی، عجیب
کربانوKarbanoمؤنثاردودلہن، بیگم، بیوی، گھر والی
کرمانیKarmaniمؤنثعربیکرم کرنے والا، حضرت شجاع شاہ کرمانی ؒ
کرنKirenمؤنثاردوروشنی، شعاع، چمک، سونے یا چاندی کا دھاگہ
کریمہKarimaمؤنثعربیکرم کرنے والی، سخی عورت، فیاض عورت، بیٹی، صاحبزادی۔ پانچویں صدی ہجری کی نامور عالمہ فاضلہ حضرت کریمہ مروزیہ ؒ۔ ایران کے شہر مرو میں پیدا ہوئیں، مکہ مکرمہ میں حدیث کا درس دیتی تھیں۔ اندلس کے مشہور محدث ابو بکر محمد بن سابق صقلی ؒ آپ کے شاگرد تھے۔
کُرکمKurkamمؤنثفارسیزعفران، دھنک، کیسر
کسراKasraمؤنثفارسیبادشاہ، حکمران
کسولKasoolمؤنثعربینازو نعمت میں پلنے والی لڑکی
کسفہKisfaمؤنثعربیٹکڑا، ریزہ، ذرہ
کسمہKasmaمؤنثعربیرخساروں ر لٹکائے ہوئے بال
کسفہKasfaمؤنثعربیپارہ، ٹکڑا
کستوریKastooriمؤنثہندیخوشبو، مشک
کسیفہKaseefaمؤنثعربیپردہ کرنے والی، چھپنے والی
کشحالہKashalaمؤنثفارسیپھولوں کا تار
کشودKashudمؤنثاردو، فارسیکھلنا، پھیلائو، خوشی سے پھیلنا کامیابی، فائدہ
کشور آراءKishwer-Araمؤنثفارسیملک کی آرائش کرنے والی، ملک کو سجانے والی
کشمالہKishmalaمؤنثفارسیپھولوں کا ہار
کشاءKushaمؤنثفارسیظاہر کرنے والی، کھولنے والی، ظاہر ہونے والی، کھلنے والی
کشادہKashadaمؤنثفارسیہنسنے والی، خندہ رو، ہنس مکھ
کشادہ جبیںKushada Jabeenمؤنثفارسیخندہ رو، ہنسنے والی، ہنس مکھ
کشفہKashfaمؤنثفارسیعیاں کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، افشاء کرنا
کشفیہKashfiaمؤنثفارسیکشف دکھانے والی، کھولنے والی، ظاہر کرنے والی، عیاں کرنے والی، افشاء کرنے والی
کشف الخیرKashf-ul-Khairمؤنثعربیخیر کا عیاں ہونا، خیر کا ظاہر ہونا، خیر کا کھلنا
کشورKishwerمؤنثفارسیملک، سلطنت، اقلیم، ولایت، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کی والدہ کا نام نواب ملکہ کشور جو نہایت دانشمند اور نیک سیرت تھی۔ نواب ملکہ کشور کا انتقال فرانس کے شہر پیرس میں ہوا اور وہیں پر ان کو دفن کر دیا گیا۔
کشور جہاںKishwar Jahanمؤنثفارسیدنیا کو سجانے والی
کشینزKashnizمؤنثفارسیدھنیا
کعسیبKaseebمؤنثعربیعندلیب، بلبل
کظیمہKazimaمؤنثعربیغصہ پینے والی
کظامہKuzamaمؤنثعربیوادی کا دہانہ
کفلاءKaflaمؤنثعربیضامن، کفیل، ذمہ دار
کفیKafiمؤنثعربیبس، قناعت ہونا، کافی ہونا
کفیلہKafeelaمؤنثعربیکفالت کرنے والی
کفیہKafiaمؤنثعربیگزارا
کلثومKalsoomمؤنثعربیبھرے گال، بھرے رخسار، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی کا نام حضرت ام کلثوم ؒ۔ آپ کی شادی مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت طلحہ ؓ سے ہوئی تھی۔ جنگ جمل میں حضرت طلحہ ؓ شہید ہو گئے تو کچھ عرصہ کے بعد آپ کا نکاح حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن ابی ربیعہ سے ہوا۔
کلابہKalabaمؤنثفارسیریشم کے ڈوروں کی لچھی
کلالہKulalaمؤنثفارسیزلف، گھنگھریالی
کلاںKalanمؤنثفارسیاونچا، بزرگ، بڑا، طویل
کلدارKaldarمؤنثفارسیگھنگھریالے بالوں والی
کلہKullaمؤنثعربیتاج پہنانا
کلیمہKalimaمؤنثعربیہم سخن، کلام کرنے والی، بات کرنے والی، گفتگو کرنے والی
کلاتہKalataمؤنثترکیکھیت، چھوٹا گائوں
کلثمKulsemمؤنثعربیحضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام حضرت کثم بنت عمرو القرشیہ ؒ۔ آپ سے چند احادیث مروی ہیں۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے
کلبدیہKalbadiaمؤنثفارسیریشم کے کپڑے والی
کلبہKulbaمؤنثفارسیچھوٹا سا گھر
کلاراKalaraمؤنثلاطینیروشن، چمکدار، منور
کملاKamlaمؤنثہندیحسین و جمیل عورت، خوبصورت عورت
کملKamalمؤنثعربیکنول کا پھول
کماسرKamasarمؤنثعربیکمال دیکھنے والی
کمالہKamalaمؤنثعربیقابلیت دکھانے والی، اہلیت دکھانے والی، لیاقت دکھانے والی
کملKamalمؤنثعربیمکمل، کامل، پوری
کنیاKanyaمؤنثاردو، ہندیچھوٹی عمر کی لڑکی، معصومہ، دوشیزہ
کنیفہKaneefaمؤنثعربیپردہ کرنے والی، چھپنے والی
کنیتkunniyatمؤنثاردو، عربیوہ نام جو باپ ماں، بیٹا، بیٹی وغیرہ کے تعلق سے بولا جائے
کنیزKanizمؤنثفارسیلونڈی، باندی، نوکرانی، کنواری
کنیزیہKaneeziaمؤنثترکیتاروں کا جھنڈ
کنیزکKanizakمؤنثفارسیچھوٹی کنیز، چھوٹی باندی
کنوزKanoozمؤنثعربیخزانے، کنیز کی جمع
کنولKanwalمؤنثہندیگل نیلوفر، پانی کا ایک پھول
کنول نینKanwelnainمؤنثاردوکٹورا سی آنکھوں والا
کنارKunarمؤنثترکیمشہور پھل بیر
کنزاKinzaمؤنثعربیخزانہ رکھنے والی
کنزKinzمؤنثعربیخزانہ، گنج
کنیکاKanikaمؤنثہندیدوشیزہ، کنواری، لڑکی
کنیرKanirمؤنثہندیایک پھول کا نام
کوفانKufanمؤنثعربیریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی
کوئلKoelمؤنثفارسیایک خوش الحان پرندہ
کورینKorinمؤنثیونانیخوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
کوفانKufanمؤنثفارسیحفاظت، پناہ
کوریناKorinaمؤنثیونانیخوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
کوپلہKoplaمؤنثفارسیکونپل، بلبلہ، کلی، زلف، گیسو
کواکبKowakabمؤنثفارسیروشنی ستارے، بہت سے ستارے
کوشکKoshakمؤنثفارسیمحل، قصر، ایوان
کومےKomayمؤنثترکیستاروں کا جھرمٹ، تاروں کا جھنڈ
کوفیہKofiaمؤنثعربیخیمہ، ٹوپی، کوفہ کی رہنے والی
کوشیہKoshiaمؤنثفارسیدرخشاں ستارے
کوشیارKoshiarمؤنثفارسیایران کے ایک مشہور حکیم کا نام
کوشیدKoshidمؤنثفارسیدرخشاں ستارے، منور تارے، روشن ستارے
کوشیKoshiمؤنثفارسیکوشش کرنے والی، جدو جہد کرنے والی
کوکبہKokbaمؤنثفارسیآن بان، ٹھاٹھ، شان و شوکت، ستارہ، تارہ
کوکبKokabمؤنثفارسیروشن ستارہ، منور ستارہ، درخشاں ستارہ
کوراKoraمؤنثیونانیدوشیزہ، جوان، کنواری
کوثرKosarمؤنثعربیجنت کی ایک ندی، بہشت کا ایک حوض
کورہKorahمؤنثعربیشہر، آبادی
کوملKomalمؤنثہندینرم و نازک، نازک اندام
کولتKolatمؤنثلاطینیفاتح، فتح مند، جیتی ہوئی
کورالیہKoraliaمؤنثیونانیجل پری
کوہکنKohkanمؤنثفارسیپہاڑ کھودنے والا، نیز شیریں کے عاشق فرہاد کا لقب
کہتہKehtaمؤنثعربیبہت چھوٹی
کہنKahanمؤنثاردو، ہندیکہنے کا ڈھنگ، کہاوت، قول مقولہ
کہینہKahinaمؤنثعربیبہت چھوٹی چیز
کہکشاںKehkshanمؤنثفارسیستاروں کی قطار، تاروں کا جھنڈ، ستاروں کا جھرمٹ
کھیبKhaeebمؤنثعربیبلبل
کھیلKhailمؤنثفارسیسرمئی آنکھ، سرمے والی آنکھ، چشم
کیاستKayasetمؤنثاردو، عربیدانائی، فراست، زیرکی، ہوش و خرد
کیانیKayaniمؤنثعربیفطرت والا، خصلت والا
کیشKaishمؤنثفارسیدین، مذہب، عادت، فطرت ترکش
کیفیہKaifiaمؤنثفارسینشیلی، مخمور، مدہوش
کیفKaifمؤنثعربیمستی، سرور، مزا
کیزیاKaiziaمؤنثعبرانیایک خوشبودار پودا
کیفیKaifiمؤنثفارسیمخمور، نشیلی، مدہوش، تیموری خاندان کی ایک مشہور شہزادی کا نام شہزادی کیفی جو ایک بلند پایہ شاعرہ تھی۔ تیسری صدی ہجری کے آغاز میں بطور شاعرہ اس کی خوب شہرت تھی۔
کیقبادKaiqbadمؤنثفارسیعادل، برحق (مذکر) عجم کا ایک بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی، دہلی کے بادشاہ معز الدین کا لقب جو امیر خسرو کا مداح تھا
کیہانKaihanمؤنثفارسیدنیا، زمانہ، جہان، کائنات
کیہنKaihanمؤنثفارسیبہت چھوٹا

 

Scroll to Top