نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

غاذیہGhaziaمؤنثعربیصبح، صبح کے بادل، صبح کی بارش
غازیہGhaziaمؤنثعربیاللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، فتح مند خاتون
غافرہGhafraمؤنثعربیمعاف کرنے والی، پردہ ڈالنے والی، گناہ بخشنے والی
غافنہGhafnaمؤنثعربینازک دل، آسودہ زندگی والی
غالبہGhalibaمؤنثعربیفتح کرنے والی
غالیGhaliمؤنثعربیحد سے بڑھا ہوا، اونی قالین، ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ کو خدا مانتا ہے۔
غالیہGhaliaمؤنثعربیوہ خوشبو جو کافور، مشک اور عنبر وغیرہ کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے۔
غادرہGhadraمؤنثعربیغور کرنے والی
غادفہGhadfaمؤنثعربیکشتی بان
غاربہGharbaمؤنثعربیکندھا
غارقہGharqaمؤنثعربیچاند رات، پروین
غارسہGharsaمؤنثعربیگزری ہوئی
غاشیہGhashiaمؤنثعربیڈھانپ لینے والی، زین پوش، پردہ پوش، پردہ
غاضفہGhazifaمؤنثعربینازک اندام، خوشحال زندگی والی، آسودہ زندگی والی
غانیہGhaniaمؤنثعربیمال و دولت والی، رئیسہ، امیر، دولت مند، گلو کارہ، گانے والی، بے پرواہ، بے نیاز، خوبصورت
غادہGhadehمؤنثعربیصبح کے وقت برسنے والی بارش، نازک اندام عورت
غاطیہGhatiaمؤنثعربیانگور کی بیل
غائرہGhairaمؤنثعربیدوپہر کا سونا
غائیGhaeeمؤنثعربیآخری، غایت سے منسوب
غاسقہGhasiqaمؤنثعربیپروین، چاند، رات
غادیہGhadiaمؤنثعربیصبح کی بارش، صبح کے وقت کا بادل
غامرGhamerمؤنثعربیویران زمین، پانی میں ڈوبی ہوئی زمین
غامضGhamizمؤنثعربیعقل سے پرے، سمجھ سے باہر ناقابل فہم
غامضہGhamizaمؤنثعربیخفیہ کلام، پوشیدہ کلام
غازہGhazehمؤنثفارسیخوشبو دار پائوڈر
غابرGhabarمؤنثعربیسابق، گزشتہ، گزرا ہوا، بچا ہوا، موخر الذکر
غابہGhabaمؤنثعربیجنگل، درختوں کا جنگل
غابطہGhabitaمؤنثعربیرشک کرنے والی، فخر کرنے والی
غایتGhayatمؤنثعربیمطلب، غرض، منتہا، آخر، انجام جمع غایات
غبراGhabraمؤنثعربیمٹی والی زمین، خاک آلود زمین
غبرہGhabrahمؤنثعربیدرختوں کا جنگل، گردو غبار
غبیطGhabeetمؤنثعربیایک قسم کا پالان، سیلاب کا بہائو اور اس کا راستہ
غدیرہ آراءGhadira Araمؤنثعربیبال سجانے والی، زلف کی آرائش کرنے والی
غدیرہGhadiraمؤنثعربیبال، گیسو، زلف
غدورGhadoorمؤنثعربیبے وفا
غدوہGhudwahمؤنثعربیسپیدہ ٔ سحر
غداۃGhadatمؤنثعربیوقت سحر، صبح کا وقت
غرسیلہGharseelaمؤنثعربینخرہ، ادا
غرفہGharfahمؤنثعربیدریچہ، کھڑکی
غرازGharazمؤنثاردو (قدیم)سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
غراضہGharazaمؤنثعربیتازگی، نزہت
غرامGharamمؤنثعربیمحبت، پیار، انسیت، عشق، شیفتگی
غرہGharaمؤنثعربیروشنی، چمک، سفید، فریفتہ ہونا، عاشق کرنا، فخر کرنا، رشک کرنا، چاند کی پہلی رات
غربانGharbanمؤنثعربیبھوکا
غربیلہGharbialمؤنثعربینازو ادا، نخرہ
غریرGharirمؤنثعربیعادت، طبیعت، خصلت، سرشت
غریقGhareeqمؤنثعربیڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
غریفGhareefمؤنثعربیگھٹا اور گنجان درخت
غزامGhazamمؤنثعربیپیارو محبت
غزال چشمGhazal-e- Chashamمؤنث  اردو، فارسیبڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
غزال رعناGhazal-e- ranaمؤنثعربی، فارسیمعشوق
غزالہGhazalaمؤنثفارسیہرنی، محبوب
غزنوقGhaznoqueمؤنثعربیخوبصورت، گورا، جوان
غزنویGhaznaviمؤنثفارسیغزنی کا رہنے والا (کنایتاً) سلطان محمود غزنوی
غزوہGhazwahمؤنثعربیام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کی بہن کا نام غزوہ بنت ابو سفیان
غزلGhazelمؤنثفارسیشعر، اشعار، محبوب سے گفتگو کرنا
غزلہGhezlaمؤنثفارسی ہرنی
غزالGhazalمؤنثفارسیہرنی، محبوبہ
غزیزہGhaziraمؤنثعربیفطرت، خصلت، عادت
غزراGhazraمؤنثعربیزرخیز زمین
غزراتGhazratمؤنثعربیزیادتی، کثرت، افزوئی
غزالGhazalمؤنثفارسیہرنی
غزالہGhazalaمؤنثعربیسوت کاتنے والی
غژمGhasamمؤنثفارسیانگور کا تازہ کا ہوا دانہ
غشمیرہGhashmiraمؤنثعربیفیاض، سخی
غصنGhasanمؤنثعربیٹہنی، شاخ
غضبارہGhazbaraمؤنثعربیخوشحال
غضیرہGhazeeraمؤنثعربینرم و نازک
غضیضGhazizمؤنثعربینازک کلی، نرم و نازک تازہ پھول
غضنفرہGhazanfraمؤنثعربیشیرنی
غضنہGhaznaمؤنث عربیمنع کرنا، باز کرنا، روکنا
غصنہGhasnaمؤنثعربیکونپل، کلی
غضارہGhazaraمؤنثعربیانعام، نعمت، خوشحالی، آسودگی
غفیرGhafeerمؤنثعربیمحیط، ہجوم، انبوہ
غفیرہGhafiraمؤنثعربیچھپانے والی، کثیر، وافر
غفوراںGhafooranمؤنثعربیمعاف کرنے والی
غلیتہGhalitaمؤنثعربیایک قسم کی گھاس
غلیمGhalimمؤنثعربیحسین و جمیل نو عمر لڑکی، خوبصورت لڑکی
غلفہGhalfaمؤنثعربیعیش و نشاط، عشرت، آرام، راحت
غلبہGhulbaمؤنثعربیدرختوں کے جھرمٹ کی جگہ
غلبہGhalbaمؤنثعربیترجیح، غالب ہونا، زیادتی
غلالہGhulalaمؤنثفارسیمحبوب کی زلف
غلصفہGhulsefaمؤنثعربیخوشحال، آسودگی
غلفانGhulfanمؤنثعربیدراز قد عورت، تیز رفتار
غمدGhamdمؤنثعربیتلوار یا چھری کا نیام
غمز اخترGhamz-e- Akhtarمؤنثفارسیستارے کی چمک
غمزہGhamzaمؤنثاردونازو ادا، نخرہ، پیار
غمزہ گلGhamza-e- Gulمؤنثفارسیپھول کا کھلنا
غمیسGhamessمؤنثعربیتاریک رات، نادر شے، گنجان درخت یا جنگل
غمیزGhameezمؤنثعربیسبز گھاس جو خشک گھاس کے نیچے اگی ہو بہت پانی
غمرہGhamraمؤنثعربیزعفران
غمرہGhumraمؤنثعربینازو ادا
غمزہ اخترGhamza Akhterمؤنثفارسیستارے کی روشنی، ستارے کی چمک
غماشیہGhamashiaمؤنث عربیپردہ کرنے والی
غمامہGhamamaمؤنثعربیبادل، ابر
غمارGhamarمؤنثعربیکثرت، زیادتی، بہتات
غموضہGhamuzaمؤنثعربیعلم و ہنر کے خفیہ گوشے
غمزہGhamzaمؤنثعربیاشارہ، آنکھ مارنا
غناءGhanaمؤنث  بے نیازی، نغمہ، موسیقی
غنارGhanaarمؤنثعربیدولت مندی، بے نیازی، راگ
غنہGhunaمؤنثعربیمنع کرنا، روکنا
غنبرGhunbarمؤنثعربیگردو غبار
غنیانGhunyanمؤنثعربیبے نیازی، دسترس، قدرت، کفایت، چارہ و تدبیر
غنیمتGhaneematمؤنثاردو، عربیعمدہ، قدر جنگ کے بعد ملنے والا مال، مال غنیمت، مفت ملی ہوئی چیز، جمع غنائم
غنچہGhunchaمؤنثفارسیان کھلا پھول، پھول کی کلی
غنجرہGhunjeraمؤنثعربیغازہ، ابٹن، ادا، نازو کرشمہ، نازو نخرہ
غنجارہGhunjaraمؤنثعربیابٹن، غازہ، ناز و ادا
غوشادGhoshadمؤنثعربیاونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
غوذہGhoozaمؤنث  عربیگل، رخسار
غواثGhuwasمؤنثعربیفریاد، فریاد رس
غوارGhuwarمؤنثفارسیترش انگور، ابو جہل کی لڑکی کا نام
غواصہGhawasaمؤنثعربیغوطہ لگانے والی
غوزہGhozaمؤنثعربیچاندی کی گیند، بند کلی، رخسار، گال
غوراGhoraمؤنثعربیترش انگور، ابو جہل کی بیٹی کا نام
غوریGhoreeمؤنثعربیتیمارداری کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، افغانستان کے ایک شہر غور سے منسوب
غوثیہGhosiaمؤنثعربیفریاد رس، بزرگ عورت، برگزیدہ
غیابGhayabمؤنثاردو، عربیپوشیدہ، اوجھل، مخفی، غیب کی جم
غیاثGhayassمؤنثعربیفریاد سننے والا، فریاد کو پہنچنے والا
غیداGhaidaمؤنثعربیخوبصورت عورت، نازک اندام عورت، حسین خاتون
غیشانGhaishanمؤنثعربیجوانی، نوجوانی، قسم و صنف
غیضGhaizمؤنثعربیشگوفہ
غیرتGhairatمؤنثعربیشرم، عار
غیر ت حورGhairat Hoorمؤنثعربیجسے دیکھ کر حور کو حیا آ جائے
غیرت النساءGhairat-ul- Nisaمؤنثعربیحیادار عورت، عورت کی حیاء، عورت کی شرم
غینانGhainanمؤنثعربیکفایت، طاقتور، قدرت، دسترس، بے پروائی
غیبہGhaibaمؤنثعربیترکش، تیر دان
غیورGhayyoorمؤنثعربیشرمیلی

 

Scroll to Top