نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

تاباںTabanمؤنثفارسیچمکدار
تاحین حیاتTaheen Hayatمؤنثفارسیزندگی بھر، جب تک زندہ رہے
تاشبہTashbaمؤنثعربیایک دوسرے سے مل جانا
تاشقینTashqeenمؤنثفارسیہمدرد
تاشفینTashfinمؤنثفارسیمہربان، بہت سے ہمدرد
تازشTazishمؤنثعربیبھاگنا، دوڑنا حملہ کرنا، وار کرنا
تاذینTazinمؤنثفارسیمطلع کرنا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، اطلاع دینا
تالیقہTaliqahمؤنثاردواسباب کی فہرست
تالیہTaliaمؤنثعربیتابعدار، مطیع، فرمانبردار، عقب کا حصہ، پچھلا حصہ
تاسیسTasisمؤنثعربیبنیاد، نیو، جڑ، اساس
تاشفہTashifaمؤنثفارسیمہربان، ہمدرد
تاثیرTasirمؤنثعربینشان، اثر
تاثیلTaseelمؤنثفارسیپختہ، طاقت
تاجدارTajdarمؤنثفارسیتاج پہننے والی، بادشاہ
تارزہTarzaمؤنثعربیقوی، مضبوط، ٹھوس، سخت، پختہ
تاجTajمؤنثعربیشاہی ٹوپی، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک کا نام بی بی تاج۔ مزار اقدس ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
تانستمہTanstmaمؤنثعربیقریب ہونا
تانیسTanisمؤنثفارسیپیار، محبت، چاہت، خصلت، سرشت، عادت
تانرTanerمؤنثترکیطلوع سحر
تاولTawalمؤنثہندیجلدی (اتاول کا مخفف)
تاوینTaveenمؤنثفارسیاطلاع دینا
تاراTaraمؤنثاردوستارہ
تابسTabissمؤنثہندیخسر کے بڑے بھائی کی بیوی
تابشTabeshمؤنثفارسیچمک، گرمی، حرارت
تازہ رُوTaza Rooمؤنثفارسیشگفتہ رو، خوش شکل، اچھا چہرہ
تازہTazaمؤنثفارسینیا، جدید
تاجورTajwerمؤنثفارسیتاج رکھنے والی
تاسمہTasmaمؤنثعربینزدیک ہونا، پاس ہونا، قریب ہونا
ٍتابTabمؤنثفارسیچمک و دمک، رونق، زور، طاقت
تابیدہTabidaمؤنثفارسیچمکیلی، روشن، تاباں، منور
تارفہTarifaمؤنثعربیآسودہ حال، خوشحال
تابینTabinمؤنثفارسیظاہر، عیاں، آشکارا، واضح
تاہبTahibمؤنثفارسیچوکس، ہوشیار
تائبہTaibaمؤنثعربیگناہوں سے توبہ کرنے والی، منکرات سے توبہ کرنے والی
تارہہTarehaمؤنثعربیڈرانا، خوف دلانا
تامرہTamraمؤنثعربیکھجوریں رکھنے والی
تانیرTanirمؤنث طلوع سحر، صبح صادق
تادیبTadeebمؤنثاردو، عربیچشم نمائی، ادب سکھانا، علم زبان سکھانا
تادیہ Tadiaمؤنثفارسیپہچانا،ادا کرنا
تادینTadinمؤنثفارسیخبر دار کرنا، آگاہ کرنا، اطلاع دینا، مطلع کرنا
تابینہTabinaمؤنثفارسیمنور کرنے والی، چمکانے والی، روشن کرنے والی
تابدازTabdazمؤنثفارسیچمکدار
تابدارTabdarمؤنثفارسیروشن، تاباں، چمکنے والی، چمکیلی
تابندہTabindaمؤنثفارسیروشن، منور، تاباں، چمکنے والی
تابنہTabnaمؤنثفارسیروشن
تابعہTabayمؤنثعربیمطیع، فرمانبردار، اطاعت گزار، تابع
تاربہTarbaمؤنثعربیدوست ہونا، ساتھ ہونا، رفیق ہونا
تامینTaminمؤنثعربیحفاظت، پناہ، حمایت، مدد، معاونت
تائینTainمؤنثعربیکسی کے لیے ، خاطر
تانیاTaniaمؤنثروسیپریوں کی شہزادی، ننھی پری
تافتہTaftaمؤنثعربیریشمی کپڑا، چمکیلا
تانزیاTanziaمؤنثیونانیایک پھول
تاشہTashaمؤنثفارسیایک طرح کی دف
تاجیلTajilمؤنثفارسیمہلت دینا، وقت دینا
تابانیTabaniمؤنثفارسیچمک، روشنی، نور
تاشینTashinمؤنثفارسیدف بجانے والی
تاشیہTashiaمؤنثعربیباہم مل جانا
تبدلTabdalمؤنثعربییاد رکھنا، پلٹنا، تغیر
تبسمTabassamمؤنثعربیمسکراہٹ، شگفتگی
تبعہTabaمؤنثعربیاطاعت گزار، تابعدار، فرمانبردار، ساتھ چلنا، ہمراہ چلنا
تبارTabbarمؤنثفارسیخاندان، ذات، نسل، لوگ
تبارکTabarakمؤنثعربیبرکت والا
تبارکہTabarakahمؤنثعربیبرکت والی
تباشیرTabashirمؤنثفارسیصبح کاذب کی روشنی
تبیانTabyanمؤنثعربیظاہر کرنا، پرکاش
تبیینTabayenمؤنثعربیظاہر کرنا، عیاں کرنا، بیان کرنا
تبشیرہTabshiraمؤنثعربیخوشخبری دینے والی
تبرجTabrujمؤنثعربیبنائو سنگھار کرنا، آرائش کرنا
تبریدTabridمؤنثعربیٹھنڈا کرنا
تپاںTapanمؤنثفارسیگرم، جلتا ہوا، تڑپنے والا
تپسیاTappsseaمؤنثہندیمشقت کی عبادت، سخت ریاضت
تثمرTasmarمؤنثفارسیپھل پانا
تثمیہTasmiaمؤنثعربیپھرتی، مستعدی
تثنیہTasniaمؤنثعربیدگنا کرنا
تشنیہTashniaمؤنثعربیدو چیزیں
تثویبTasweebمؤنثعربینماز کے لیے بلایا
تشمیرTasmirمؤنثفارسیپھل حاصل کرنا، فائدہ حاصل کرنا، نفع کرنا، میوہ چننا
تشمیمTashmeemمؤنثعربیخوشبو آنا
تجاسرTajasurمؤنثعربیدلیر ہونا، جری ہونا، سوخ ہونا
تجبرTajburمؤنثعربیخوشحال اور دولت مند ہونا، مریض کا بحال اور تندرست ہو جانا
تجدیدTajdeedمؤنثاردو، عربیایجاد، اختراع، کایا پلٹ
تجنیسTajneesمؤنثاردو، عربیہم جنس ہونا، مشابہت، مطابقت
تجعلماTajalmaمؤنثیونانیدیکھ بھال کرنے والا
تجملTajjamalمؤنثعربیشان و شوکت، رعب و دبدبہ، آرائش و زیبائش
تجمیلTajmilمؤنثعربیسجاوٹ کرنا، آراستہ و پیراستہ کرنا
تجلیTajjaliمؤنثعربیچمک، نور، روشنی، منور
تجزیمTajzimمؤنثعربیعاجز ہونا
تجویدTajweedمؤنثعربیقرآن پاک کو پڑھنے کا فن
تجویزTajweezمؤنثعربیروا رکھنا، تدبیر
تحائفTahaifمؤنثعربیتحفہ کی جمع، سوغاتیں، نذرانے
تحذیفTahzeefمؤنثعربیسنوارنا، بالوں کا طرہ بنانا
تحمیدTahmeedمؤنثعربیاللہ تعالی کی حمد کرنا
تحفہTohfaمؤنثفارسیسوغات، تحفہ ؒ تیسری صدی ہجری میں گزری ہیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی ؒ نے آپ کو اولیاء اللہ میں شمار کیا ہے۔ حضرت سری سقطی ؒ کی ہم عصر تھیں۔ حضرت سری سقطی ؒ کے ہاتھوں آپ کی تجہیز و تکفین و تدفین انجام پائی۔ قبر مبارک مکہ مکرمہ میں ہے۔
تحکیمTahkeemمؤنثاردو،عربیحاکم بنانا، حکم ، طاقت، قوت، ثالثی، پنچایت
تحفگی Tohfgeeمؤنث فارسیخوبی، عمدگی کے لیے بھی مستعمل ہے
تحفلTahfalمؤنثعربیآراستہ ہونا، محفل کا بھر جانا، پانی کا جمع ہونا
تحفیظTahfeezمؤنثفارسیتعریف کرنا، توصیف کرنا
تحلیفTahleefمؤنثعربیقسم کھانا
تحلیمTahleemمؤنثعربیزینت، آرائش
تحسینTehsinمؤنثعربیتوصیف، ستائش، شاباش ، آفرین، تعریف
تحصینTahsinمؤنثعربیپکا کرنا، مضبوط کرنا، پختہ کرنا، پائیدار کرنا
تحشیہTahsiyaمؤنثعربیحاشیہ لکھنے والی، حاشیہ تحریر کرنے والی
تحصنTehsenمؤنثعربینکاح کر لینا، عورت کی پارسائی
تحریمTahrimمؤنثفارسیمنع کرنا، روکنا، ممانعت کرنا، بزرگی دینا
تحیتTahitمؤنثعربیمبارکباد، سلام دعا
تحریمہTehrimaمؤنثعربینماز کی پہلی تکبیر
تحاشیTahashiمؤنثعربیحاشیہ چڑھانا
تختیمTakhteemمؤنثعربیمہر لگا دینا
تخذہTikhzaمؤنثعربیحد مقرر کرنا، لینا
تخشلTakhshalمؤنثعربیفروتنی کرنا، عاجزی کرنا
تدبینTadbeenمؤنثعربیروغن ملنا
تدوینTadvinمؤنثعربیمرتب کرنا، تالیف کرنا، ترتیب دینا
تدیرTadeerمؤنثعربیگول، دائرہ
تدینTadinمؤنثفارسیراست بازی، دیانتدار، ایمانداری
تدویرTadwirمؤنثعربیدائرہ، گول
تذکیرTazkeerمؤنثاردو، عربیمذکر ہونا، مرد ہونا، مذکر کا صیغہ
ترپتاTaraptaمؤنثہندیپیاسی
تررنگTarangمؤنثاردوامنگ
ترسیلTarseelمؤنثعربیبھیجنا، روانہ کرنا
ترکانTerkanمؤنثفارسیخانم، بیگم، سلطنت سلجوقیہ کے تیسرے حکمران سلطان ملک شاہ سلجوقی کی بیگم ملکہ ترکان خاتون اس کا شمار اسلام کی نامور خواتین میں ہوتا ہے
ترفقTarfaqمؤنثعربینرمی کرنا
ترفہTerfaمؤنثعربیانعام، نعمت، آسودہ حال، خوش و خرم، خوشحال
ترانہTeranaمؤنثفارسیگیت، قومی نغمہ
تریاقTaryaaqمؤنثفارسیتریاق یعنی زہر کا اثر ضائع کرنے والی دوا، زہرہ مہرہ
ترینTarinمؤنثفارسیسب سے زیادہ، بہت زیادہ
ترنمTarannamمؤنثفارسیگنگنانا، الاپنا، گانا
ترنیمTarneemمؤنثعربیاچھی آواز، گانا، آواز کا پھرانا، کبوتر کا آواز کرنا ہر اس چیز کا بولنا جس کی آواز بھلی معلوم ہو، تلاوت قرآن مجید میں خوش الحانی کرنا
ترشینTershinمؤنثعربیتراشنے والی، کاٹنے والی
ترعہTuraaمؤنثعربیدروازہ
ترینمTarinamمؤنثفارسیاچھی آواز، پیاری آواز
ترنگTarangمؤنثاردوامنگ، موج، لہر
ترنTernمؤنثفارسیگل سیوتی، نسرین کا پھول
ترجبTarajjabمؤنثعربیاحترام کرنا، تعطیم کرنا، عزت کرنا
تزئینTazayenمؤنثعربیزیب و زینت دینا، سجانا، آراستہ و پیراستہ کرنا
تزینTazeenمؤنثعربیآراستہ ہونا، مزین ہونا
تزمینTezminمؤنثعربیاچھی عادت رکھنے والی، نیک خصلت رکھنے والی
تزمیرTazmirمؤنثعربیبانسری بجانا
تزکیہTazkiaمؤنثعربیصاف کرنا، پاک کرنا، منزہ کرنا
تسبیحTasbeehمؤنثعربیخدا کی پاکی بیان کرنا
تسحیرTasheerمؤنثعربیمیخ گاڑنا
تسعیفTaseefمؤنثعربیکوئی خوشبودار چیز ملانا
تسویدTesweedمؤنثعربیلکھنا، تحریر کرنا، رقم کرنا
تسلیمTasleemمؤنثعربیماننا، اقرار کرنا، اعتراف کرنا، سونپنا
تسمیتTasmeetمؤنثعربیدعا کرنا
تسمیرTasmirمؤنثعربیکیل گاڑنا، میخ گاڑنا
تسمینTasmeenمؤنثعربیفربہ کرنا، توانا کرنا
تسنیمTasnimمؤنثعربیجنت کی ایک نہر کا نام
تسکینTaskeenمؤنثعربیتسلی، آسودگی، چین، اطمینان، راحت، آرام
تسکینہTaskinaمؤنثفارسیچین، آرام، راحت، آسودگی
تشمیرTashmirمؤنثعربیچستی، مستعدی، پھرتی
تشابہTashabaمؤنثعربیمشابہت، مماثلت، یکسانیت
تشنہTishnaمؤنثفارسیپیاسی
تشہیTashhiمؤنثعربیکسی چیز کی چاہت کرنا، خواہش کرنا
تشیمTasheemمؤنثعربیعادات و خصائل میں اپنے باپ کے مشابہ ہونا
تشہیبTashibمؤنثعربیغزل
تصبیرTasbeerمؤنثعربیکسی کو صبر دینا، خوشبو لگانا، لاش میں خوشبو لگا کر سڑنے سے محفوظ رکھنا
تصمیدTasmidمؤنثعربینیت کرنا، قصد کرنا، ارادہ کرنا
تصدقTassadaqمؤنثعربیصدقے ہونا، قربانی
تصویرTaswirمؤنثفارسیشبیہ، صورت
تصویبTasweebمؤنثفارسیسچا کہنا، ٹھیک رکھنا
تصورTassawerمؤنثفارسیدھیان، خیال
تضمخTazmikhمؤنثعربیخوشبو میں بسنا
تضمیخTazmeekhمؤنثعربیخوشبو میں بسنا
تضمینTazminمؤنثعربیشامل کرنا، ملانا
تضریمTazrimمؤنثعربیآگ بگولہ ہونا، غصہ ہونا
تضرہTazrahمؤنثعربیضرورت، حاجت
تطیبTatibمؤنثعربیخود کو خوشبو میں بسا لینا
تظافہTazafaمؤنثفارسیحاجت روائی کرنا
تعاقدTaqudمؤنثعربیآپس میں عہدو پیمان کرنا
تعاقلTaqulمؤنثعربیعقل مند بننا، خون بہا اور دیت کو آپس میں بانٹ لینا
تعانقTanuqمؤنثعربیمحبت میں ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنا
تعدیلTadeelمؤنثاردو، عربیدرست کرنا، برابر کرنا، ٹھیک کرنا
تعزیدTazeedمؤنثعربیچڑیوں کا چہچہانا
تعزیرTazeerمؤنثعربیملامت کرنا، گو شمالی سزا، تنبیہہ
تعزیزTazeezمؤنثعربیعزت دینا، قوی کرنا، دشوار کرنا
تعزیمTazeemمؤنثعربیغصہ
تعمیہTamiaمؤنثعربیراز، معمہ، بھید
تعبیرTabeerمؤنثعربیخواب کا مطلب بیان کرنا، پارا ترد کی بات بیان کرنا
تعبیہTabiaمؤنثعربیسجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا
تعمہTamahمؤنثعربیبھید، راز
تغرہTaghraمؤنثعربیضرورت
تفاحہTafahaمؤنثعربیسیرو سیاحت کرنے والی
تفریدTafridمؤنثعربیتنہا رکھنا، اکیلا رکھنا
تفوقTafoaqمؤنثفارسیفوقیت، ترجیح
تفہیمTafheemمؤنثاردو، عربیسمجھانا، جمع تفہیمات
تکریمTakreemمؤنثعربیبزرگی، توقیر
تکمنتTakmanatمؤنثعربیقدرت، دبدبہ
تکوینTakveenمؤنثعربیباپید کو عدم سے وجود میں لانا
تقرینTaqreenمؤنثعربیایک چیز کو دوسری سے ملا دینا
تقاحہTuqahaمؤنثعربیسیر کرنے والی، سیاحت کرنے والی
تقیTaqeeمؤنثعربیپرہیزگار، پاک صاف
تقیہTaqiaمؤنثعربیڈرنا، چھپانا، شام کے شہر دمشق کی مشہور عالمہ اور شاعرہ تقیہ شامی ؒ۔ کئی برس تک لوگوں کو حدیث پاک کا درس دیتی رہیں۔ نہایت نیک سیرت اور پاک دامن خاتون تھیں۔ چھٹی صدی ہجری میں آپ کی ولادت ہوئی تھی۔
تقدیسTaqdisمؤنثعربیپاکیزگی، پاکی
تقویمTaqweemمؤنثعربیقیمت لگانا، بھائو کرنا، سیدھا کرنا
تگنیTigniمؤنثفارسیتین گنا، اوچ شریف کے مشہور بزرگ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ کے بیٹے مخدوم سید ناصر الدین محمود ؒ کی اہلیہ کا نام۔ نہایت نیک کردار خاتون تھیں۔ تگنی بی بی کا مزار اوچ شریف میں ہے۔
تلبیہTalbiahمؤنثعربیحج میں لبیک کہنا
تلعینTaleenمؤنثعربیتعلیم دینا، ہدایت کرنا
تلوینTalweenمؤنثعربیرنگت بدلنا
تلقینTalqeenمؤنثعربیہدایت کرنا، سمجھانا، تعلیم دینا
تلواسہTilwasaمؤنثفارسیاضطراب، بے چینی، بے قراری
تلوانہTalwanaمؤنثفارسی بے چینی
تلثیمTalsimمؤنثعربیحرمت، تکریم، بوسہ دینا، چومنا
تلویحTalwihمؤنثعربیروشن کرنا، منور کرنا، چمکانا
تلیمانTaleemanمؤنثفارسیایک ایرانی نام
تمیمہTamimaمؤنثفارسیلمبے قد والی، دراز قد، بڑے قد والی
تمدینTamdinمؤنثعربیخوشحال ہونا، آسودہ حال ہونا
تمرینTamrinمؤنثعربیدہرانا
تمیمTamimمؤنثعربیپکا، مضبوط، بڑا، پختہ
تمابرہTamabraمؤنثعربیلڑنا، شک کرنا
تمارہTimaraمؤنثعربیشبہ کرنا، شک کرنا، جھگڑنا، وقت گزارنا، ایک دوسرے کے ساتھ مل کر گزارہ کرنا
تماصہTamasaمؤنثعربیبچا ہوا
تمالاTamalaمؤنثعربیایک دوسرے کے ساتھ گزارہ کرنا، وقت گزارنا
تمالاTimalaمؤنثعربیکھجور کا درخت
تمسینTamsinمؤنثعربینام رکھنے والی
تماراTamaraمؤنثعربیکھجور کا درخت
تملکTamelkمؤنثعربیملکیت، مالک ہونا، اپنے وقت کی مشہور عابدہ زاہدہ حضرت تملک کوفیہ ؒ۔ طبقات ابن سعد میں آپ کا تذکرہ موجود ہے۔
تمتTamatمؤنثعربیاختتام
تمناTamannaمؤنثعربیآرزو، خواہش، امنگ
تمیزTamizمؤنثعربیشعور، شناخت، فرق، پہچان، امتیاز
تمکنTamkenمؤنثعربیقائم ہونا، استوار ہونا
تمکینTamkinمؤنثعربیرتبہ، مرتبہ، عزت، طاقت، قوت
تمجیدTamjidمؤنثعربیرب تعالیٰ کی بزرگی کی تعریف کرنا
تمہیلTamhilمؤنثعربیوقفہ دینا، مہلت دینا، معیاد مقرر کرنا
تمامTamamمؤنثعربیختم، سارا، سب
تمامہTamamaمؤنثعربیباقی ماندہ، بچا ہوا، بقیہ، بقایا
تمکنتTamkanatمؤنثعربیدبدبہ، رعب، قدرت، طاقت
تمولTamavulمؤنثعربیدولت مندی، مال دار ہونا، مال داری
تمویلTamveelمؤنثعربیمال دار بنانا، دولت مند بنانا، امیر بنانا
تمثالTimsaalمؤنثعربینہایت خوبصورت، حسین و جمیل عورت
تمثیلTamsilمؤنثعربیمثال، مطابقت، ڈرامہ
تمنTamanمؤنثترکیپلٹن، رسالہ، امیر تیمور کی نیک سیرت اہلیہ کا نام تمن آغا بیگم۔ اس نے سمر قند میں بہت بڑا ہسپتال تعمیر کروایا تھا۔ رفاعی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھی۔
تموزTamoozمؤنثفارسیگرمی کی شدت، سخت گرمی
تموجTamoojمؤنثعربیدریا کی طغیانی، موج مارنا، لہریں اٹھنا
تنطیرTanteerمؤنثعربینمونہ، سائز
تنضیرTanzeerمؤنثعربینازو نعم سے پالنا
تنفیرTanfeerمؤنثعربینازو نعمت سے پالنا
تنوخہTanokhaمؤنثعربیجنگل، ویرانہ
تنوینTanweenمؤنثعربیمکمل کرنا، پورا کرنا
تنویلTanwilمؤنثعربیعطا کرنا، عنایت کرنا، دینا
تنصیرTansirمؤنثعربی نازو نعم سے پرورش کرنا
تنویرTanveerمؤنثعربیچمک، نور، روشنی، روشن کرنا
تنزیلTanzeelمؤنثاردو، عربیاتارنا، نازل کرنا، وحی، الہام قرآن مجید
تنزیلہTanzila مؤنثعربیارسال کی ہوئی، بھیجی ہوئی، نازل کی ہوئی
تنصیفTansifمؤنثعربیآدھا کرنا، نصف کرنا
تنظیرTanzirمؤنثعربیمثال لانا، ثانی لانا، نظیر لانا، نمونہ لانا
تنظیمTanzimمؤنثعربیانتظام کرنا، انجمن، نظم کہنا
تنجیمTanjimمؤنثعربیستاروں کی شناخت کرنا
تنزہTanzaمؤنثعربینقائص سے مبرا، عیب سے پاک
تنمیقTanmiqمؤنثعربیتحریر کرنا، رقم کرنا، لکھنا
تنشیطTanshitمؤنثعربیخوش کرنا، راضی کرنا
تنقیہTanqiaمؤنثعربیپاک و صاف کرنا
توبہTobaمؤنثعربیروشن کرنا
توسیمToseemمؤنثفارسیظاہر ہونا، حاضر ہونا
توفرTofarمؤنثعربیوافر، فراوالی
توفیقTofeeqمؤنثعربیموافق، سازگار
توفیہTofiaمؤنثعربیعہد کو پورا کرنا، قول و قرار پورا کرنا، وعدہ پورا کرنا
توریدToridمؤنثعربیدرخت کا پھول نکالنا
توقیعToqeeaمؤنثفارسیعزت دینا
توقیرToqirمؤنثعربیعزت، احترام
توصیفTosifمؤنثعربیتعریف، ستائش، صفت بیان کرنا
توفیرTofirمؤنثعربیکثرت، زیادتی، بہتات، فراوانی
توابTawabمؤنث بہت توبہ کرنے والا، توبہ منظور کرنے والا
توالیTawaliمؤنثعربیمتواتر، مسلسل
توصیہTosiaمؤنثعربیوصیت کرنا
تھلماThelmaمؤنثیونانیدیکھ بھال کرنے والی، نگہداشت کرنے والی
تہامTihamمؤنثعربیدلیر، بہادر، شجاع، پختہ، مضبوط، پکا
تہذیبTehzibمؤنث فارسیشائستگی، تمدن
تہلیلTahleelمؤنثاردو، عربیلاالہ الا اللہ کہنا
تعظیمTazimمؤنثعربیمرتبہ، بزرگی، عزت، احترام
تہنیتTahiniatمؤنثعربیمبارکباد
تھلماTahilmaمؤنثعربیآسان، سہل، تسلی، آرام، اطمینان
تہمیذTehmeezمؤنثعربیالزام لگانے والی
تہمینہTehminaمؤنثعربیالزام لگانے والی، مشہور ایرانی پہلوان رستم کی بیوی کا نام جو سہراب پہلوان کی ماں تھی۔
تہامTihaamمؤنثعربیمکہ مکرمہ
تہامہTahamaمؤنثعربیمکہ مکرمہ کی بستی
تہورTehwarمؤنث دلیری، بہادری، اندھی، شجاعت
تیتمیمTaytmeemمؤنثعربیپورا کرنا، تکمیل، انت
تیماTimaمؤنثعربیبندی، حضور نبی کریم  ﷺ کی دایہ حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام تیما بنت حلیمہ سعدیہ، یہ اپنی والدہ کے ساتھ حضور نبی کریم  ﷺ کی حضانت کرتی تھیں۔
تیمارTimarمؤنثفارسیہمدرد، غم خوار، مونس

 

Scroll to Top