نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ابتسام

Ibtsam

مؤنث

عربی

شگفتگی، مسکراہٹ، مسکان

اباریق

Abariq

مؤنث

عربی

صراحی، چھاگل

ابرار

Ibrar

مؤنث

عربی

نیک لوگ، اچھے لوگ

البراز

Abraaz

 

 

بھید کا کھلنا راز فشا ہونا۔ ظاہر ہونا

ابریشمینہ

Abreeshmina

مؤنث

فارسی

ریشم کی چیز

ابرین

Abrin

مؤنث

فارسی

چھاگل، صراحی

ابلا

Abla

مؤنث

 

نازک، کامنی، البیلی، عورت، زن

ابیض

Abyaz

مؤنث

عربی

اجلا، سفید

اتہاس

Athass

مؤنث

اردو، سندھی

تاریخ، حکایت، روایت، بیان، قصہ

اثیل

Aseel

مؤنث

فارسی

ذاتی، انفرادی، محکم، بڑے خاندان کا آدمی

اثیمہ

Aseema

مؤنث

عربی

عاصی، گنگار

اثینہ

Asina

مؤنث

عربی

تعریف، توصیف

اثوہ

Iswah

مؤنث

عربی

ٹھہرنا، قیام کرنا، مقیم ہونا

اثنا

Isna

مؤنث

فارسی

عرصہ، مدت، لمحہ، وقفہ

اثرہ

Asra

مؤنث

عربی

نتیجہ، تاثیر

اجمل

Ajmal

مؤنث

عربی

نہایت حسین

اجنبی

Ajnabi

مؤنث

عربی

پردیسی، غیر دیس کا مسافر، ناآشنا، ناواقف، وہ شخص جس سے جان پہچان نہ ہو، نیا انجان، جمع اجانب

اجود

Ajwad

مؤنث

فارسی

دانا، ذی شعور، سخی

اجیہ

Ajeeh

مؤنث

فارسی

بہت اعلی، بہت عمدہ

اجلہ

Ajla

مؤنث

عربی

بڑے لوگ

اجالا

Ujala

مؤنث

اردو

روشنی، سحر، صبح کی روشنی

اجرہ

Ajrah

مؤنث

فارسی

انعام، بدلہ عوض

احتشام

Ehtsham

مؤنث

عربی

بزرگی، شوکت

احزم

Ihzam

مؤنث

عربی

دور اندیش، نہایت محتاط، ہوشیار

احصفہ

Ahsifah

مؤنث

عربی

مضبوطی و پختگی کرنا

احمدی

Ahmedi

مؤنث

اردو

سونے کا سکہ، سلطان ٹیپو شہید کے پوتے مرزا نقی علی کی صاحبزادی احمدی بیگم۔ آپ کی شادی بنگال کے مشہور سہروردی خاندان میں ہوئی تھی۔

احمرین

Ahmrin

مؤنث

عربی

سرخ رنگت والی، لال رنگ والی

احفصہ

Ahfesa

مؤنث

عربی

پکا کرنا، پختگی کرنا، مضبوطی کرنا

احسنت

Ahsanat

مؤنث

عربی

شاباش، آفرین، تحسین

احلالہ

Ahlalah

مؤنث

عربی

نیا چاند

احلاء

Ahlah

مؤنث

عربی

مٹھاس والی، شیریں، میٹھی

احواد

Ahwad

مؤنث

عربی

سیاہ آنکھوں والی، خوبصورت، حسین و جمیل ، مشتری

احمر

Ahmer

مؤنث

عربی

لال، سرخ

احدی

Ahdi

مؤنث

عربی

آرام طلب

اختر

Akhter

مؤنث

فارسی

ستارہ، نصیب، مقدر، مغلیہ خاندان کی ایک مشہور شہزادی اختر محل اختر جو اپنے وقت میں اردو زبان کی مشہور شاعرہ تھی

اختری

Akhtery

مؤنث

فارسی

ستارہ، نصیبہ

اخمس

Akhmas

مؤنث

فارسی

بہادر، نڈر آدمی

اخوشی

Akhoshi

مؤنث

فارسی

خوش و خرم

اخگر

Akhgar

مؤنث

فارسی

انگارا، چنگاری، جمع اخگریاں

اخلاق

Akhlaq

مؤنث

عربی

اچھی عادت، خصلت

اخت

Ukht

مؤنث

عربی

بہن، علم فقہ کی ایک مشہور عالمہ اخت المزئی  ؒجو امام  شافعیؒ کے مشہور شاگرد شیخ ابو ابراہیم المزئی  ؒکی ہمشیرہ تھیں

اخرہ

Ukhra

مؤنث

فارسی

مقدا، ستاط

ادالہ

Idala

مؤنث

عربی

فتح و نصرت، جیت، کامیابی، مال و دولت عطا کرنا

ادا

Ada

مؤنث

فارسی

ناز نخرہ، ایک نام ادا جعفری

ادلہ

Adlah

مؤنث

عربی

مال و دولت، کامیابی، فتح

ادیبہ

Adiba

مؤنث

عربی

علم جاننے والی

اذاعت

Azaat

مؤنث

فارسی

مشہور کرنا، عام کرنا، پھیلانا، نمایاں کرنا

اذعان

Azaan

مؤنث

فارسی

فرمانبرداری، اطاعت، یقین

اذلہ

Azala

مؤنث

فارسی

دلائل

اذکہ

Azka

مؤنث

عربی

دریا دل، سخی، فیاض، بابرکت

اذما

Izma

مؤنث

عربی

مرتبہ، وقار، عزت، احترام، حق

اذین

Azin

مؤنث

فارسی

سجاوٹ، آراستگی

اذما

Azma

مؤنث

عربی

حق، عزت

اذمہ

Azma

مؤنث

عربی

پناہ، عزت، حق

اذفیرین

Izfirin

مؤنث

عربی

محترم، برگزیدہ، عزت والی

اذکیہ

Azzikea

 

 

ہوشیار، معاملہ فہم، ذہین فہیم

اذیال

Azyal

مؤنث

عربی

دامن، ماتحت

ارژنگ

Arsang

مؤنث

فارسی

قدیم توران کا ایک پہلوان

ارفیہ

Arfia

مؤنث

عربی

کسی سے پناہ لینے والی، کسی کی حفاظت میں آنے والی

ارفی

Arfi

مؤنث

عربی

کسی سے پناہ لینا، کسی کی پناہ میں آنا

ارغوان

Arghwaan

مؤنث

فارسی

سرخ اور نارنجی رنگ، ایک سرخ رنگ کے پھول کا نام

ارسلان

 Arsalaan

مؤنث

فارسی

شیر، الف پر زبر، تحفہ

ارسلہ

Arsala

مؤنث

عربی

بھیجنا، ارسال کرنا، روانہ کرنا

ارینا

Irina

مؤنث

یونانی

امن، آشتی، صلح

ارم

Irm

مؤنث

عربی

جنت، شداد نے خدائی کا دعویٰ کرنے کے بعد جو مصنوعی جنت بنائی تھی اس کا نام اس نے ارم رکھا تھا

اردین

Ardin

مؤنث

فارسی

آزمائش، تجربہ، امتحان

ارونا

Aroona

مؤنث

عربی

جلوہ دکھانے والی

اُریدہ

Urida

مؤنث

عربی

چاہی گئی، خواہش کی گئی، تمنا کی گئی، آرزو کی گئی

اریحہ

Ariha

مؤنث

 عربی

ملک شام کے ایک شہر کا نام

اریدہ

Ureedah

مؤنث

عربی

چاہی گئی، خواہش کی گئی

اروٰی

Arwa

مؤنث

عربی

سہراب کرنا، پانی لگانا

ارصیہ

Arsia

مؤنث

عربی

جم کر رہنا، ڈٹے رہنا، مضبوط رہنا

ارشد

Arshad

مؤنث

عربی

ہدایت یافتہ، انتہائی نیک

ارشق

Arshaq

مؤنث

فارسی

قد آور، صاحب عزت

ارشاد

Arshad

مؤنث

عربی

ہدایت فرمانا، حکم، کہنا، بات کرنا

اریبہ

Ariba

مؤنث

عربی

مشتاق، ماہرہ، مہارت رکھنے والی، عقل مند

ارتفی

Artafi

مؤنث

عربی

پسندیدہ ہونا

ارجمند

Arjmand

مؤنث

فارسی

قدروقیمت والی، عزت والی، معزز، مغل شہنشاہ شاہجان کی چہیتی ملکہ ممتاز محل کا اصلی نام ارجمند بانو۔ اس کے والد کا نام آصف جاہ تھا جو ملکہ نور جہاں کا بھائی تھا۔ ارجمند بانو مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی والدہ تھی اس کا مقبرہ آگرہ بھارت میں تاج محل کے نام سے مشہور ہے۔

ارمیہ

Armia

مؤنث

عربی

جم کر رہنا

ارمین

Armin

مؤنث

ترکی

طاقتور، قوی، مضبوط

ارما

Arma

مؤنث

ٹیوٹانی

طاقتور، قوی، مضبوط

ارمان

Arman

مؤنث

فارسی

خواہش، تمنا

ارفعہ

Arfa

مؤنث

عربی

عالی مرتبہ، بلند مرتبہ، بلند و بالا

ارجاء

Arja

مؤنث

عربی

امیدیں، آس، توقعات

ارابہ

Araba

مؤنث

فارسی

اسلحہ کی گاڑی، سامان والی گاڑی

ارینا

Areena

مؤنث

یونانی

صلح، آشتی

اریکہ

Arika

مؤنث

عربی

مسہری

ارضہ

Irza

مؤنث

عربی

نیک، شریف

ارملہ

Armala

مؤنث

عربی

ہوا

ازدین

Azdain

مؤنث

فارسی

امتحان، آزمائش

ازلغہ

Azalgha

مؤنث

عربی

رہبر و راہنما

ازلہ

Azalah

مؤنث

عربی

تیز رفتار، برق رفتار

ازلی

Azli

مؤنث

اردو، فارسی

ہمیشہ سے، شروع سے، ابد سے

ازہر

Azher

مؤنث

عربی

روشن، منور، چمکدار

ازین

Azin

مؤنث

عربی

ادھر

ازل

Azal

مؤنث

عربی

اول سے، ہمیشہ، شروع سے، ابتدء سے

ازلفہ

Azlafa

مؤنث

عربی

رہبر، رہنما، راستہ دکھانے والی

ازاحت

Azahat

مؤنث

عربی

کام کو مکمل کرنا، پایہ تکمیل تک پہنچانا

ازاشتہ

Azashita

مؤنث

فارسی

بلندی

ازعلہ

Azala

مؤنث

عربی

شادمان، مسرور، پرمسرت، خوش کرنا

ازانہ

Azana

مؤنث

عربی

سمجھانا

ازبن

Azban

مؤنث

عربی

ادھر

ازبیہ

Azbia

مؤنث

عربی

درخت کی جڑ

ازالہ

Azala

مؤنث

عربی

بدل، ایک طرف کرنا، دور کرنا

ازمہ

Izma

مؤنث

عربی

لگام، مہار، باگ ڈور

ازیر

Azir

مؤنث

عربی

بادل کی گرج

ازما

Azma

مؤنث

عربی

حق، عزت

ازمنہ

Uzmana

مؤنث

عربی

زمانے، موسم

اژیر

Aseer

مؤنث

فارسی

تندرست، توانا، آمادہ

اسنے

Asnee

مؤنث

ترکی

خواہش، آرزو

اسماء

Asma

مؤنث

عربی

بہت سے نام، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی بھتیجی حضرت اسماء بنت عبدالرحمن ؓ آپ علم و فضل میں کمال درجہ رکھتی تھیں۔

اسمی

Ismi

مؤنث

عربی

اسم کے متعلق، نام کے متعلق، اسمدار نام بنام

استلہ

Astala

مؤنث

ترکی

ستارے، انجم

اسوہ

Uswah

مؤنث

عربی

نظیر، نمونہ، ثانی، مثل

اسرہ

Asrah

مؤنث

عربی

شیرفی

اسرار

Israar

مؤنث

عربی

بھید، راز

اسکندر

Eskandr

مؤنث

فارسی

مشہور یونانی فاتح، سکندر اعظم

اسکلدان

Askaldan

مؤنث

ترکی

باعزت، اچھی نسل

استے

Astay

مؤنث

ترکی

چاہنا، خواہش

اسمی

Ismi

مؤنث

عربی

نام

اسعد

Asad

مؤنث

عربی

نیک بخت، صالح

اسالہ

Asala

مؤنث

عربی

کسی کی ضرورت پوری کرنا

استے

Istay

مؤنث

ترکی

تمنا، خواہش، آرزو، چاہت

اسدہ

Asda

مؤنث

عربی

شیرنی

اسمر

Asmer

مؤنث

عربی

گندمی رنگ والی

اسلوب

Asloob

مؤنث

عربی

طرز، طریقہ

اسوہ

Aswah

مؤنث

عربی

روشن، منور، چال

اسحارہ

Ashara

مؤنث

عربی

سحر کی جمع، صبح کی جمع

اسیاف

Isyaf

مؤنث

عربی

سیف کی جمع، تلواریں

اسیف

Aseef

مؤنث

فارسی

تابعدار، فرمانبردار، حکم ماننے والا

اشتیاق

Ishtiaq

مؤنث

عربی

شوق، آرزو

اشجع

Ashja

مؤنث

عربی

نڈر و دلیر، بہت بہادر

اشفاق

Ishfaq

مؤنث

عربی

مہربانی، محبت

اشرف

Ashraf

مؤنث

عربی

بہت بزرگ، ایک نام اشرف سلطانہ

اشک

Ashk

مؤنث

ترکی

نور، روشنی، چمک

اشنہ

Ushna

مؤنث

عربی

مہک والی، خوشبودار

اشہر

Ishher

مؤنث

عربی

زیادہ مشہور و معروف

اشینہ

Asheena

مؤنث

عربی

حمد، ثناء، تعریف

اشکہ

Ashkah

مؤنث

عربی

جنگل، دشوار، مشکل، محال

اشعہ

Ashey

مؤنث

عربی

روشنی، چمک، نور، کرن

اصقہ

Asqa

مؤنث

عربی

نزدیک کرنا، قریب کرنا، پاس کرنا، چپکانا، لگانا

اصفر

Asfar

مؤنث

عربی

پیلا رنگ، زرد رنگ

اصفہ

Asfa

مؤنث

عربی

خوشبو، چمک

اصلکان

Aslaqan

مؤنث

ترکی

معزز، عزت دار، اصیل، نیک شریف

اصغری

Asghari

مؤنث

عربی

چھوٹی

اصغیر

Asgheer

مؤنث

عربی

برگزیدہ لوگ

اصغیہ

Asghia

مؤنث

عربی

برگزیدہ لوگ، پرہیز گار لوگ

اصابت

Asabat

مؤنث

عربی

پختگی، مضبوطی، درست بات کہنا

اصفیہ

Asfia

مؤنث

عربی

معزز لوگ، باعزت لوگ، برگزیدہ

اصناف

Asnaf

مؤنث

عربی

ٍاقسام، انواع

اصداف

Asdaf

مؤنث

عربی

سیپیاں

اصبح

Asbah

مؤنث

عربی

صبح سویر، خوبصورت، حسین و جمیل

اضبا

Azba

مؤنث

عربی

ہاتھ سے پکڑے رکھنا، تھامے رکھنا

اطروبہ

Atrooba

مؤنث

عربی

خوشبودار، مہک والی، سر، راگ، الاپ، ساز

اطرویہ

Atrvia

مؤنث

عربی

مہک والی شے

اطروجہ

Atroojah

مؤنث

عربی

خوشبو والی

اطرہ

Atra

مؤنث

عربی

خم دینا، پلٹا دینا، موڑنا

اطلحہ

Atalha

مؤنث

عربی

ستارے کا طلوع

اطلعہ

Atlah

مؤنث

 

ستارے کا نمودار ہونا

اطالہ

Atalah

مؤنث

فارسی

لمبی، طویل، دراز

اطیب

Ateeb

مؤنث

فارسی

بہت خوب، بہت خوشبودار، بہت پاک صاف

اطیمہ

Ateemah

مؤنث

عربی

چولہا، پکانے کی جگہ

اطمہ

Atmah

مؤنث

 

قلعوں کو بلند کرنا

اطحہ

Atha

مؤنث

عربی

زمین کا پھیلائو، پھیلی ہوئی زمین

اطارت

Atarat

مؤنث

فارسی

اونچا اڑانا

اطہرہ

Athera

مؤنث

عربی

پاکیزہ، خلیفہ محمد اول بن عبدالرحمن والئی اندلس کی ملکہ کا نام جو بڑی نیک اور عالمہ فاضلہ تھی۔ اس کے انتقال پر اس کے بیٹے نے اس کے لیے ایک عالی شان مقبرہ القصر رصافہ میں تعمیر کروایا۔

اظفار

Azfar

مؤنث

اردو، عربی

کامیاب کرنا، ظفر کی جمع، کامیابیاں و کامرانیاں

اعراس

Araas

مؤنث

فارسی

شادمانی، خوشی، مسرت، رضا مندی، آمادگی

اعجاز

Ijaz

مؤنث

عربی

کرامت، معجزہ، مرتبہ

اعزا لنساء

Azannisa

مؤنث

عربی

باعزت خاتون، عزیز خاتون، بلند مرتبہ خاتون، مغل شہنشاہ شاہجہاں کی ملکہ اکبر آبادی محل کا اصل نام اعزالنساء بیگم۔ نہایت دیندار تھی۔ فیض بازار دہلی بھارت میں واقع مشہور مسجد اکبر آبادی اس نے اسی زمانہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کرائی تھی

اعتلہ

Itla

مؤنث

عربی

اونچائی، بلندی

اعزاز

Atazaaz

مؤنث

عربی

خوبی، پھیلائو

اعتماد

Aitmad

مؤنث

عربی

اعتبار، بھروسہ، اشبیلیہ کے مشہور مسلمان حکمران المعتمد علی اللہ کی ملکہ کا نام اعتماد رامقیہ۔ یہ اسپین کے علاقہ بلدہ رامقہ کی رہنے والی تھی۔ اپنے وقت کی مشہور ادیبہ عالمہ اور فاضلہ تھی۔

اعتلہ

Aatlah

مؤنث

عربی

بلندی اونچائی

افتخار

Iftikhar

مؤنث

عربی

فخر کرنا

افتریشم

Afterasham

مؤنث

فارسی

ریشم کی مانند

افسیہ

Afsia

مؤنث

عربی

خیال، قیاس، شائبہ، سوچ، تصور

افزاء

Afza

مؤنث

فارسی

بڑھانے والا

افسوں

Afsoon

مؤنث

فارسی

جادو، سحر

افرازدیہ

Afrazdia

مؤنث

فارسی

بلند کیا ہوا، چوٹی

افرازیدہ

Afrazida

مؤنث

فارسی

اونچا کیا ہوا، بلند کیا ہوا

افق

Ufaq

مؤنث

عربی

وہ جگہ جہاں آسمان اور زمین ملتے نظر آتے ہیں، زمین

افراح

Afrah

مؤنث

فارسی

خوش کرنا، راضی کرنا، شادی کرنا

افشین

Afshin

مؤنث

فارسی

افشاں سے آراستہ، سنہرا

افضل

Afzal

مؤنث

عربی

بہت فضیلت رکھنے والی، نہایت بزرگ، سب سے اچھا

افضہ

Afza

مؤنث

عربی

راز، بھید

افضاء

Afza

مؤنث

عربی

وسیع جگہ، کھلی جگہ، کشادہ جگہ، بھید بتانا، صحرا میں جانا

افضیہ

Afzia

مؤنث

عربی

نہایت ، فراخ، کھلی ، انتہائی کشادہ۔

افراشتہ

Afrashta

مؤنث

فارسی

بلند کیا ہوا، اونچا کیا ہوا۔

افمر

Afmar

مؤنث

فارسی

تاج

افسر

Afser

مؤنث

فارسی

شاہی کلاہ، اونچا کیا ہوا

افشاندہ

Afshanda

مؤنث

فارسی

چمکدار، چمکیلا، چھڑکا ہوا

افرازندہ

Afrazenda

مؤنث

فارسی

اونچا کرنے والی، بلند کرنے والی

افرحہ

Afrah

مؤنث

فارسی

راضی کرنا، خوش کرنا

افزون

Afzoon

مؤنث

فارسی

اضافہ ہونا، بڑھنا، پھلنا پھولنا

افروز

Afroz

مؤنث

فارسی

تاباں، درخشاں، روشن، منور

افشاں

Afshan

مؤنث

فارسی

ابرق، سنہرا، بکھیرنا

افشاء

Afsha

مؤنث

عربی

آشکار اکرنا، عیاں کرنا، ظاہر کرنا

افرہ

Afra

مؤنث

فارسی

ماہر، کھلا ہوا

افروزہ

Afroza

مؤنث

فارسی

روشن کیا ہوا، چراغ کی بتی

افادہ

Afadah

مؤنث

عربی

نفع پہنچانا، فائدہ پہنچانا

افاضہ

Afazah

مؤنث

عربی

فیض پہنچانا، فائدہ پہنچانا، نفع پہنچانا

افگن

Afgan

مؤنث

فارسی

ڈالنے والا، گرادینے والا

افلاح

Iflah

مؤنث

عربی

کامیاب و کامران ہونا، نیکی کرنا، بھلائی کرنا

افروختہ

Afrokhtah

مؤنث

فارسی

روشن، منور، تاباں

افیہ

Afia

مؤنث

عربی

قیاس، سوچ

اقبال

Iqbal

مؤنث

عربی

کامیابی و کامرانی، خوش نصیبی، خوش قسمتی

اقتدار

Iqtidaar

مؤنث

عربی

قدرت، طاقت

اقسیر

Aqseer

مؤنث

عربی

سوچ و بچار

اقسیہ

Aqseah

مؤنث

عربی

انتہائی فراخ

اقمر

Aqmer

مؤنث

عربی

چاند جیسے چہرے والی، نہایت روشن، بہت مفید

اقالہ

Iqala

مؤنث

عربی

بخشش چاہنا، معافی طلب کرنا

اقراء

Iqra

مؤنث

عربی

پڑھ

اقدم

Iqdam

مؤنث

عربی

بہت مقدم، اول، سب سے پہلا

اقلیم

Aqleem

مؤنث

فارسی

کرہ زمین کا ایک حصہ

اقصیٰ

Aqsa

مؤنث

عربی

انتہا، بعید، کنارہ، سرا

اقرار

 Iqrar

مؤنث

عربی

تسلیم کرنا، مان لینا، ہاں کرنا

اقدس

Aqdas

مؤنث

عربی

پاکیزہ، بہت پاک

اقالہ

Aqalah

مؤنث

عربی

معافی چاہنا

اقامت

Iqamat

مؤنث

اردو، عربی

قائم ہونا، قرار، سکون، ٹھہرائو

اقامتی

Iqamti

مؤنث

عربی

دور، بعید، انتہا، کنارہ

اکرام

Ikraam

مؤنث

عربی

بہت بخشنے والا

اکبری

Akbari

مؤنث

عربی

بڑی

اکسون

Aksoon

مؤنث

فارسی

بیش قیمت، ریشمی کپڑا، عمدہ، اعلی

اکاوشی

Akadashi

مؤنث

ہندی

چاند کی گیارہویں تاریخ

اکمل

Akmal

مؤنث

اردو، عربی

بڑا، کامل، نہایت ماہر فن

اکنہ

Aknah

مؤنث

عربی

اصل حقیقت معلوم کرنا

الاسلام

Al-Islam

مؤنث

عربی

خدا کی اطاعت کرنا، اکثر ناموں کا جزو

الخالق

Alkhaliq

مؤنث

عربی

روئی دار قبا جس کا سینہ اور آستینوں کے چاک کھلے ہوتے ہیں

الریدہ

Alreeda

مؤنث

عربی

تمنا، آرزو

الف

Alf

مؤنث

عربی

ہزار، نویں صدی ہجری کی ایک مشہور عالمہ فاضلہ اور محدثہ سیدہ الف ؒ۔ آپ کے والد کا نام سید حسام الدینؒ ہے۔ آپ امام حسنؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ مشہور بزرگ علامہ جلال الدین سیوطی ؒ آپ کو اپنے اساتذہ کرام میں شمار کرتے ہیں۔

الطاف

Altaaf

مؤنث

 

لطف کی جمع، مہربانیاں، نوازشیں، عنائیتیں، شفقتیں

الفہ

Alfah

مؤنث

عربی

محبت کرنا، پیار کرنا، چاہت کرنا، مانوس کرنا

النساء

Annisa

مؤنث

فارسی

خواتین کے ناموں کے ساتھ لگتا ہے مثلاً قمر النساء لفظی مطلب عورتیں ہے۔

الگائے

Algaie

مؤنث

ترکی

نیا مہینہ

المحہ

Almaha

مؤنث

عربی

پھیلی ہوئی

المہرہ

Almera

مؤنث

عربی

شہزادی

الہام

Alhaam

مؤنث

عربی

خدا کی طرف سے آئی ہوئی بات

البالہ

Albala

مؤنث

عربی

خوشبو کی ڈبیہ، مہک کی ڈبیہ

الجا

Alja

مؤنث

عربی

اپنا کام خدا پر چھوڑنا

الجلا

Aljallah

مؤنث

عربی

اپنا کام خدا پر چھوڑنا

الغاعیہ

Alghaia

مؤنث

عربی

حنا کی کلی

اُلکہ

Ulka

مؤنث

یونانی

محنتی

الکہ

Alka

مؤنث

ترکی

وطن، شہر، ملک

الفاعیہ

Alfaiah

مؤنث

عربی

حنا کی کلی

الما

Alma

مؤنث

یونانی

دل خوش کن،دل پسند، دل کو بھانے والی

الماب

Almab

مؤنث

عربی

واپس پلٹ آنے کی جگہ

الویہ

Alwaya

مؤنث

عربی

پرچم، جھنڈے، علم

الواز

Alwaz

مؤنث

فارسی

چمک، نور، روشنی

المیہ

Almia

مؤنث

عربی

چولہا

المیرہ

Almira

مؤنث

عربی

بادشاہ کی بیٹی، شہزادی، عالی وقار

الماء

Almah

مؤنث

عربی

محبوب، پیارا

الماش

Almash

مؤنث

عربی

خصلت، طبیعت، عادت، نفس، نرم زمین

الکائے

Alkai

مؤنث

ترکی

نیا مہینہ

الفت

Ulfat

مؤنث

عربی

محبت، دوستی، پیار، چاہت

السا

Ilsa

مؤنث

عبرانی

رب تعالی کی نذر کی ہوئی

السکہ

Alsika

مؤنث

یونانی

محنی

الماس

Almas

مؤنث

فارسی

ہیرا، قیمتی پتھر

الینا

Alina

مؤنث

اردو، سنسکرت

حسین، خوبصورت

الونا

Alwana

مؤنث

ہندی

بے نمک

الوینا

Alvina

مؤنث

اردو، سنسکرت

محبوبہ، پیاری

الوہ

Alwa

مؤنث

لاطینی

سفید، گوری، چٹی، خوبصورت

الماظ

Ialmaz

مؤنث

عربی

چکھنے کی چیز

الما

Alma

مؤنث

لاطینی

محبت رکھنا، پیار رکھنا، عزیز رکھنا

البہار

Albahar

مؤنث

فارسی

رونق، خوشی، لطف، پھول کھلنے کا موسم

التفات

Altifaat

مؤنث

عربی

متوجہ ہونا، مائل ہونا

التماس

Altamas

مؤنث

عربی

عرض کرنا

امید

Umid

مؤنث

فارسی

آس، آرزو، توقع

 امالہ

Imala

مؤنث

عربی

متوجہ کرنا، مائل کرنا

امانت

Amanat

مؤنث

اردو، عربی

سپرد کی ہوئی چیز، تحویل، امین کا عہد

امیمہ

Amima

مؤنث

عربی

ہدایت دینے والی، رہنمائی کرنے والی، سیدھی راہ دکھانے والی، حضور سرور کائنات  ﷺکی سگی پھوپھی کا نام۔

اُمہانی

Umhani

مؤنث

عربی

خوش مسرور، پرمسرت ماں، خادم کی والدہ، حضرت علی ؓ کی سگی بہن کا نام۔

امیرہ

Amira

مؤنث

عربی

مالدار عورت، امیر، دولت مند، رائیس

امرین

Amreen

مؤنث

عربی

لال رنگ والی

امرحہ

Amrah

مؤنث

عربی

شادمانی، مسرت، خوشی

ام النجوم

Umulnajoom

مؤنث

عربی

کہکشاں، روشن ستارہ

امل

Amal

مؤنث

عربی

امید، آس، توقع

املاء

Imlaa

مؤنث

عربی

شیریں

امیرا

Amira

مؤنث

 

(امیر سے) دولت مند، متمول، رائیس، بڑا آدمی

امیر

Ameer

مؤنث

عربی

سردار، حاکم

امینہ

Amina

مؤنث

عربی

امانت دار، امین

امرہ

Amrah

مؤنث

عربی

ہدایت دینا، حکم دینا

املہ

Amla

مؤنث

عربی

امید، توقع، آس

امثلہ

Amsala

مؤنث

عربی

کسی کے مثل بنانا

امامہ

Amama

مؤنث

عربی

ہادی، پیشوا، رہنما، حضور سرور کائنات ﷺ کی صاحبزادی حضرت زینبؓ کی صاحبزادی امامہ بنت ابو العاص بن الربیع۔ آپ کی شادی حضرت فاطمہ ؓ کی وصیت کے مطابق حضرت فاطمہ ؓ کے وصال کے بعد حضرت علیؓ سے ہوئی۔

امانہ

Amana

مؤنث

عربی

وفاداری، حفاظت، پناہ

امروزیہ

Amrozia

مؤنث

  فارسی

آج کی عورت

امنہ

Umna

مؤنث

عربی

سعادت مند، اقبال مند، خوش قسمت

امتہ

Amta

مؤنث

عربی

باندی، کنیز، اندلس کی مشہور مسلمان شاعرہ امتہ العزیز جو حضرت علی ؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ آپ پانچویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔

ام

Umm

مؤنث

عربی

ماں، حضرت امیر معاویہ ؓ کے دور حکومت کی نڈر اور بے باک خاتون ام الخیر بنت حریش بن سراقتہ البارقی ؒ۔ آپ جنگ صفین میں حضرت علی ؓ کے ساتھ تھیں۔ کوفہ میں رہتی تھیں۔

امداد

Imdad

مؤنث

عربی

مدد کرنا

امعجہ

Amaja

مؤنث

عربی

رہبر

امیہ

Umia

مؤنث

عربی

مادرانہ

امنگ

Umang

مؤنث

فارسی

شوق، ولولہ، آرزو

امندہ

Umanda

مؤنث

لاطینی

پیار کے قابل، محبت کے لائق

امانی

Umani

مؤنث

اردو

آرزوئیں، مرادیں، امنگیں

امتثال

Imtisal

مؤنث

اردو، عربی

تابعداری، فرمانبرداری

امبر

Amber

مؤنث

ہندی

بادل، نیلا آسمان

امکنہ

Amkana

مؤنث

عربی

مکانات

امتیاز

Imtiaz

مؤنث

 عربی

تمیز کرنا، فرق کرنا، پرکھنا

انا

Ana

مؤنث

عربی

عقل، سمجھ، شعور، دانش

انابت

Anabat

مؤنث

عربی

توجہ، عاجزی، انکساری، اللہ کی طرف مائل ہونا

اناہید

Anaheed

مؤنث

 

زہرہ ستارہ، ناہید

انجب

Anjab

مؤنث

عربی

بڑا شریف، لونڈی، بچہ

انجیلنا

Anjilna

مؤنث

یونانی

فرشتے کی طرح معصوم

انجیل

Anjil

مؤنث

اردو، عربی

مژدہ، خوشخبری، عیسائیوں کی مقدس کتاب، جمع انا جیل

انجلینا

Anjalina

مؤنث

یونانی

پاکیزہ، پاک، معصوم

انزیلہ

Anzila

مؤنث

عربی

آمد ہونا، نازل ہونا، نزول

انچار

Anchar

مؤنث

عربی

حاجت پوری کرنا، مقصد پورا کرنا، مطلب پورا کرنا

انتسام

Antsaam

مؤنث

فارسی

خوشبو دار ہونا، مہک ہونا، خوشبو محسوس کرنا

انتخاب

Intikhab

مؤنث

عربی

منتخب کرنا، چننا، پرکھنا، پسند کرنا

انتہا

Inteha

مؤنث

عبرانی

دلربا، دل کو بھانے والی

انتی

Anti

مؤنث

اردو، ہندی

کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

انظام

Anzaam

مؤنث

فارسی

آراستہ کرنا، ترتیب دینا، آرائش کرنا

انیفہ

Aneefa

مؤنث

عربی

نایاب، خوش آئندہ

اینم

Aneem

مؤنث

فارسی

خلقت، مخلوقات

انیا

Ania

مؤنث

یونانی

پاکیزہ، خالص

انیس

Anees

مؤنث

عربی

پیار کرنے والی، محبت کرنے والی

انوار

Anwaar

مؤنث

عربی

روشنی، اجالے

انواز

Anwaz

مؤنث

فارسی

چمک، روشنی

انوپ

Anop

مؤنث

 

انوکھا، نادر، عجیب و غریب

انورا

Anwera

مؤنث

عبرانی

خوبصورت، حسین، شفیق، رحم دل

انورہ

Anoora

مؤنث

ہندی

روشن کرنے والی، منور کرنے والی

انوش

Anoosh

مؤنث

فارسی

پرمسرت، خوش و خرم

آنگبین

Angbeen

مؤنث

فارسی

شہد

انیتا

Anita

مؤنث

عبرانی

حسین، خوبصورت، دل پسند، دل کو بھانے والی

انسیہ

Ansia

مؤنث

عربی

الفت، پیار، محبت

انوشہ

Anoosha

مؤنث

فارسی

پرمسرت، خوش و خرم، شادمان

انیقہ

Aneeqa

مؤنث

عربی

خوش آئند، قیمتی، خوب، نادر و نایاب

انیسہ

Anisa

مؤنث

عربی

مونس، غم خوار، ہمدرد

انجم

Anjam

مؤنث

عربی

ستارے

انشراح

Ansharah

مؤنث

عربی

سرور، خوشی، خرماں، مسرت

انجمن

Anjaman

مؤنث

عربی

محفل، بزم

انتظار

Intizar

مؤنث

عربی

راہ دیکھنا، راستہ تکنا

انیلا

Anila

مؤنث

ہندی

ناواقف، نادان، ناتجربہ

انعام

Inaam

مؤنث

عربی

بخشش، انعام

انعامیہ

Inamia

مؤنث

عربی

حنائی کلی

انمول

Anmol

مؤنث

 

بے بہا، بہت قیمتی، جس کی کوئی قیمت ادا نہ کر سکے۔

انگہ

Anga

مؤنث

 ہندی

لباس، مغل شہنشاہ شاہجہاں کو دودھ پلانے والی دائی کا نام۔ اس کا اصلی نام زیب النساء تھا۔ یہ بڑی عبادت گزار دائی تھی۔ دائی انگہ کے نام سے ایک مسجد ریلوے اسٹیشن لاہور کے پلیٹ فارم نمبر1 کے پاس موجود ہے۔ جبکہ دائی انگہ کا مقبرہ جی ٹی روڈ لاہور پر گلابی باغ بیگم پورہ کے پاس ایک اونچے چبوترے پر واقع ہے۔

انجلا

Injila

مؤنث

عربی

صاف ہونا، واضح ہونا، روشن ہونا

انبساط

Inbisat

مؤنث

عربی

خوش و خرم ہونا، کھلنا

انبازی

Inbazi

مؤنث

فارسی

شراکت، ساتھ

انامل

Anamil

مؤنث

عربی

انگلیاں، انگلیوں کے پور

اواب

Awab

مؤنث

فارسی

استغفار کرنے والا، توبہ کرنے والا

اوزگل

Ozgul

مؤنث

ترکی

خوبصورت، حسین، یکتا، بے نظیر، بے مثل، لاثانی

اوصاف

Aousaaf

مؤنث

عربی

تعریف، صفت

اولیا

Aolia

مؤنث

عربی

اللہ تعالی کا مقرب، دوست،د لی شہر کی مشہور عابدہ اور زادہ اولیاء بی بی ؒ آپ ساتویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ بادشاہ وقت سلطان محمد تغلق آپ کا عقیدت مند تھا۔

اونا

Oona

مؤنث

لاطینی

سچی، راست گو

اوریل

Orial

مؤنث

لاطینی

سنہرا

اوج

Oaj

مؤنث

اردو

بلندی، شان، اونچائی

اوجی

Auji

مؤنث

اردو

بلندی، بلند اقبال، خوشحال، رفعت

اولہ

Oala

مؤنث

لاطینی

جواہر، سمندری، بیٹی

اہلالہ

Ahlalah

مؤنث

عربی

نیا چاند

ایالت

Iyalat

مؤنث

اردو، عربی

سرداری، پاسبانی

ایاس

Ayaas

مؤنث

فارسی

ایاز جو سلطان محمود غزنوی کا ترکی غلام تھا

ایرہ

Eira

مؤنث

عبرانی

دیکھنے والی، احتیاط کرنے والی محتاط

ایضون

Aizon

مؤنث

عربی

وہ چیز جس کا پہلے ذکر ہو چکا ہو

ایمن

Aimen

مؤنث

عربی

نڈر، بے خوف، مبارک، سیدھے ہاتھ، دائیں ہاتھ

ایمان

Iman

مؤنث

عربی

یقین کامل

اینا

Iena

مؤنث

یونانی

پاک، پاکیزہ، خالص

ایوا

Eva

مؤنث

 عبرانی

زندگی، حیات، زندگانی

ایسا

Esa

مؤنث

عبرانی

اللہ کی نذر

ایمی

Aimi

مؤنث

سنسکرت

شفا دینے والی، آرام دینے والی

ایواز

Evaz

مؤنث

فارسی

مزین، آراستہ و پیراستہ

ایمل

Aimel

مؤنث

ترکی

آرزو، خواہش، امنگ

ایرکن

Aerkun

مؤنث

ترکی

صبح، سویرا

ایراق

Iraaq

مؤنث

عربی

کونپل

ایدا

Ida

مؤنث

سنسکرت

مسرور، خوش و خرم

ایجاب

Ijab

مؤنث

عربی

قبول کرنا، ہاں کرنا، حامی بھرنا

ایثاق

Esaaque

مؤنث

فارسی

پکڑنا، مضبوطی سے پکڑنا

ایثار

Isar

مؤنث

عربی

قربانی، دوسرے کو خوشی دینا، ترجیح دینا

ایزاد

Izad

مؤنث

عربی

ترقی دینا، زیادہ کرنا، بڑھانا

ابتیلاف

Ibtlaf

مؤنث

عربی

محبت، پیار، چاہت، میل ملاپ، اتحاد

ایلاف

Elaaf

مؤنث

فارسی

آپس میں پیار محبت کرنا، الفت کرنا

ایلدرم

Eldaram

مؤنث

فارسی

بجلی، برق

Scroll to Top