نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

چاندیChandiمؤنثاردوایک دھات کا نام
چاندنیChandniمؤنثاردوچاند کی روشنی، نور قمر
چاشنیChashniمؤنثاردوشیرینی، مٹھاس
چاکChakمؤنثترکیمعشوق
چانChanمؤنثترکیمحبوب، پیارا
چاشینChashinمؤنثفارسیشیریں، مٹھاس
چاند بی بیChand Bibiمؤنثفارسی، اردوایک نامور خاتون چاند بی بی جو احمد نگر کے حکمران حسین نظام شاہ کی بہادر بیٹی تھی۔ اپنے وقت کی مشہور خاتون تھی۔
چاغامہChaghamaمؤنثفارسیقصیدہ، غزل
چائماصہChaimasaمؤنثفارسیغزل
چتونChitwanمؤنثہجریفکر، نظر، تیوری، نگاہ
چشمہChashmaمؤنثفاریزمین سے ابلنے والا پانی کا جاری منبع، عینک
چشمیChashmiمؤنثفارسیآنکھ والی
چشیدہChasheedaمؤنثفارسیچکھا ہوا، تجربہ کار
چرابہCharabaمؤنثفارسیآخر تک، لبا لب، بالائی
چراہہCharahaمؤنثفارسیلبالب
چرمیCharmiمؤنثفارسیچمڑے کا بنا ہوا
چکوریChakoriمؤنثاردوایک پرندے کا نام، دل لبھانے والا
چمکیلیChamkiliمؤنثاردوچمکدار، روشن، منور
چمپاChampaمؤنثفارسیایک زرد رنگ کا پھول
چمکیChamkiمؤنثاردوکپڑوں پر لگانے والا سلمہ ستارہ
چمبرChamberمؤنثفارسیگولائی، طوق، دائرہ
چمن آراءChamaan Araمؤنثفارسیباغ کی آرائش کرنے والی، باغ کو سجانے والی
چمنیاChameniaمؤنثفارسیزرد پھول
چمیرChameerمؤنثفارسیدائرہ
چناChannaمؤنثاردوچاند کی
چندنChandanمؤنثفارسیصندل
چنداChandaمؤنثاردوچاند، ماہتاب، قمر
چنداںChandanمؤنثفارسیاس قدر، اتنی، ایسی
چندینChandinمؤنثفارسیبہت زیادہ، وافر، کثیر
چندراChandraمؤنثہندیخوبصورت، حسین، چاند جیسی
چنچلChanchalمؤنثہندیشوخ، شرارتی
چنبیلیChanbeliمؤنثفارسیایک خوشبودار پھول
چوپہلChopahalمؤنثاردو، ہندیچار پہلو کا
چوچکChuchakمؤنثفارسیمغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی چہیتی ملکہ کا نام۔ ملکہ ماہ چوچک بیگم اس نے اور اس کے بیٹے محمد حکیم مرزا نے عرصہ تک کابل پر حکومت کی۔ نہایت سمجھدار اور بہادر خاتون تھی۔
چودانیChodaniمؤنثہندی، فارسیکان میں پہننے کا ایک زیور جس میں چار موتی لگے ہوتے ہیں
چودسChodassمؤنثاردو، ہندیچاند کی چودھویں تاریخ
چوگوشیاChogoshiaمؤنثاردوچار کونوں والی، ایک قسم کی ٹوپی جس کے چار گوشے ہوتے ہیں، ترکی گھوڑا
چوگلاChoglaمؤنثاردو، ہندیچار پنکھڑی کا پھول
چھائوںChhaonمؤنثاردو، ہندیسایہ
چھورChhoorمؤنثاردو، ہندیساحل، کنارا، سرحد، پہلو، طرف، چوٹی، کلہ کوہ وہ کشتی جو دوسری کشتی کو کھینچ کر لے جائے
چہرہChehraمؤنثفارسیروشن، صاف
چہرہ خیزChehra Khaizمؤنثفارسیروشن، منور، صاف شفاف
چہرہ کشاChehra Kushaمؤنثفارسیمصورہ، تصویر بنانے والی
چہر زادChehrzadمؤنثفارسیایران کے بہمن کی بیٹی کا نام۔ فارس کے اسفند یار کی بیٹی کا نام
چہلChehalمؤنثاردو، ہندیہنسی، خوش طبعی، دل لگی، خوش مزاجی
چہیلChaheelمؤنثہندیگیلا، غدار
چینا بیگمCheena Begumمؤنثاردو، ہندیافیون
چیولیCheeoliمؤنثاردو، ہندیایک قسم کا ریشمی کپڑا
چیسیCheesiمؤنثاردو، ہندیخوش وضع عورت
چیریCharriمؤنثاردو، ہندیسائبان، شامیانہ
چیرہChirahمؤنثفارسیزورآور، بہادر، غالب
چیانتیChiantiمؤنثاردو، انگریزیسرخ اطالوی شراب

 

Scroll to Top