نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

وانیاWaniaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کا تحفہ
واصیہWasiaمؤنثعربیرہنما خاتون، سربراہ عورت
وادیہWadiaمؤنثعربینیچی زمین، صحرا
وافیہWafiaمؤنثعربیپوری، مکمل، کاملہ، مکمل حق ادا کرنے والی
واجدہWajdaمؤنثعربیوجود پانے والی
وافدہWafdaمؤنثعربیپیامبر، قاصدہ، شتر سوار عورت
واردہWardaمؤنثعربیآنے والی، قاصدہ
وارہWarihمؤنثفارسیعادت، موسم
وارہہWarehaمؤنثعربیکشادہ، فراخ، کھلی
واباءWabaمؤنثعربیسمجھنے کی طاقت، شعور کی قوت
وابالWabalمؤنثعربیسمجھنے کی قوت
واحدہWahidaمؤنثعربییکتا، اکیلی، تنہا، ایک
وازعہWaziaمؤنثعربیحاکمہ، منع کرنے والی، روکنے والی، باز کرنے والی
وایناWaynaمؤنثعبرانیاللہ کا تحفہ
وایہWayaمؤنثعربیمقصد، غرض، حاجت، مطلب، مراد، ضرورت
واسعہWasayaمؤنثعربیفراخ، کھلی، وسیع، کشادہ، پھیلنے
واقدہWaqdaمؤنثعربیالائو جلانے والی، آگ روشن کرنے والی
واشدہWashdaمؤنثعربیکھلی ہوئی، شگفتہ
وارینہWarinaمؤنثفارسیمشابہ، مثل، مانند، نظیر
واسفہWasifaمؤنثعربیشریف، نیک، اصیل، نجیب، عمدہ، اعلیٰ
واصفہWasfaمؤنثعربیتعریف کرنے والی، ستائش کرنے والی، توصیف کرنے والی، صفت بیان کرنے والی
واہبہWahibaمؤنثعربیبخشنے والی، معاف کرنے والی، عطا کرنے والی، دینے والی
واعظہWaazaمؤنثعربینصیحت کرنے والی، حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی  ؒ کی پھوپھی حضرت خدیجہ وعظہ ؒ جو عارفہ، کاملہ، عابدہ اور زاہدہ تھیں۔
واعیہWaeeahمؤنثاردو، فارسیواعی کی تانیث، نگاہ رکھنے والی محافظ
والیہWaliaمؤنثعربیمالک، دوست، حاکم، رفیق
واصلہWaslaمؤنثعربیپہنچی ہوئی، بھیجی ہوئی
وارقہWarqaمؤنثعربیپتوں والا چھوٹا درخت
وارثہWarsaمؤنثعربیحق دار، مستحق، مددگار، معاون
واثقہWasqaمؤنثعربیمستحکم، مضبوط، پختہ
وبیصWabisمؤنثعربیجگمگانا، چمکنا، منور کرنا
وثقہWasqaمؤنثعربیایمان محکم، یقین کامل
وثقیWasqiمؤنثعربیپائیدار، پکی، مضبوط، مستحکم
وثبہWasbaمؤنثعربیچھلانگ، زقند
وثیقہWasiqaمؤنثعربیاقرارنامہ، معاہدہ، عہد و پیمان
وجنہWajnaمؤنثفارسیگال، رخسار، غدار
وجیہاWajeehaمؤنثعربیحسین، شکیل
وجیہہWajeehمؤنثفارسیخوبصورت عورت، حسین وجمیل عورت
وجیہWajihaمؤنثفارسیخوبصورت، سوہنی، حسین
وجاہتWajahatمؤنثعربیعزت، حسن، خوبصورتی
وجاہت النساءWajahat-ul- Nisaمؤنثعربیعورت کی خوبصورتی، عورت کا حسن
وجہہWijhمؤنثفارسیجانب، طرف
وجہاWijhaمؤنثفارسیتنخواہ
وجیزہWajizaمؤنثعربیمختصر
وحدتWahdatمؤنثعربیاکیلا ہونا
وحیدہWahidaمؤنثعربیلاثانی، بے نظیر، واحدہ، تنہا، اکیلی، یکتا، یگانہ
ودیدہWadidaمؤنثعربیرفاقت، دوستی، پیار، محبت
ودیقہWadiqaمؤنثعربیشدت کی گرمی، سبز زار
ودھاءWidhaمؤنثعربیگوری چٹی عورت، سفید رنگت والی عورت
ودیعہWadiaمؤنثعربیامانت
ودینWadinمؤنثعربیبھیگی ہوئی، نم
ودیاWidyaمؤنثسنسکرتہنر، فن، علم، سمجھ
وریقہWariqaمؤنثعربیسبزہ زار، شدید گرمی، سر سبز درخت
وردت افشاںWerdet Afshanمؤنثعربیگلاب کے پھول بکھیرنے والی
ورزانہWerzanaمؤنثفارسیمشق کرنے والی
ورودWaroodمؤنثعربیگلاب کا پھول
وردہWerdaمؤنثعربیگلاب کا پھول
ورقاءWerqaمؤنثفارسیفاختہ، کبوتر
ورقانہWarqanaمؤنثعربیشفاعت کرنے والی
ورتاجWertajمؤنثفارسینیلوفر، سورج مکھی کا پھول
ورقہWerqaمؤنثعربیپھول کی پتی، درخت کا پتا
وردتWerdetمؤنثعربیگلاب کا پھول، گلگوں رنگ
ورفانہWerfanaمؤنثعربیسفارش کرنے والی، شفاعت کرنے والی
ورودہWarudahمؤنثعربیگلاب کا پھول، درخت کی کلی
ورقاWerqaمؤنثعربیمٹیالی رنگت
وردیعہWerdiaمؤنثعربیامانت
وردہWurdahمؤنثعربیسرخ رنگت، سرخ گھوڑی
وردہWirdahمؤنثترکیجگہ بنانا، راستہ دینا
وزیمہWazimahمؤنثعربیتحفہ، ہدیہ، سوغات، عطیہ
وذیعہWaziaمؤنثعربیامانت
وذیلہWazilaمؤنثعربیشیشہ، آئینہ
وسالتWasalatمؤنثعربیوسیلہ، سلسلہ، واسطہ
وسیلہWaseelaمؤنثعربیثالثہ، منصفہ
وسیم آراءWasim Araمؤنثعربیخوبصورتی کی آرائش کرنے والی
وسامہWasamaمؤنثعربیخوبصورتی، حسن و جمال، حسن کا اثر
وستاWastaمؤنثفارسیتعریف، ستائش، توصیف، حمد
وسمیہWasmiaمؤنثعربیموسم بہار کی عورت
وسیم النساءWasim-ul- Nisaمؤنثعربیخوبصورت عورت، حسین و جمیل عورت
وسیمہWasimaمؤنثعربیحسین، سوہنی، خوبصورت
وسامتWasamatمؤنثعربیخوبصورتی، زیبائش، خوبی، حسین ہونا
وشاقہWashaqaمؤنثعربیباندی، کنیز، لونڈی
وشاءWashaمؤنثعربیتلوار، شمشیر
وشاخWashakhمؤنثعربیتلوار، شمشیر، کمان
وشادWashadمؤنثعربیشمشیر، تلوار
وشادہWashadaمؤنثعربیتلوار
وشنیWashniمؤنثفارسیسرخ رنگ، گلگونہ
وشمہWishmaمؤنثعربیبارش کا قطرہ
وشیکہWashiqaمؤنثعربیتیز رفتار، جلدی کرنے والی
وشتWashtمؤنثفارسیخوب، خوش
وصیلہWasilaمؤنثعربیہر وقت ساتھ رہنے والی
وصفیہWasfiaمؤنثعربیصفاتی، تعریفی، توصیفی، ستائشی
وصلہWaslaمؤنثعربیملاپ، واسطہ، تعلق
وصیہWasiaمؤنثعربیسربراہ، جس خاتون کو وصیت کی گئی ہو
وصیفہWasifaمؤنثعربیخدمت گار، خادمہ، خدمت کرنے والی
وصفWasfمؤنثعربیتعریف، خوبی توصیف، عمدگی، بھلائی
وضاتWazatمؤنثعربیروشنی، نور، چمک، حسین ہونا، پاکیزگی، خوبصورتی
وعاءWiaمؤنثعربیظرف، برتن
وعیدہWaidaمؤنثعربیسزا کی دھمکی دینے والی
وفضہWufzaمؤنثعربیترکش، جھولی
وفاWafaمؤنث نباہ، ساتھ دینا، تکمیل، تعمیل، خیر خواہی
وفاقتWafaqatمؤنثعربیصلح، موافقت
وقیعہWaqiaمؤنثعربیاہم، اہمیت رکھنے والی، وقعت رکھنے والی
وقرWaqrمؤنثعربیعزت، حلم
وقر النساءWaqr-ul-Nisaمؤنثعربیعورت کی عزت، عزت دار خاتون
وقارWaqarمؤنثعربیآرام، راحت، چین، بردباری، سکون
وقادWaqadمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار
وکالتWakalatمؤنثعربیقائم مقامی
وکیلہWakeelaمؤنثعربینائب، کارساز
ولدہWaldahمؤنثعربیاندلس کے حکمران محمد اول کی صاحبزادی کا نام ولدہ بنت محمدجو نہایت عالمہ اور فاضلہ خاتون تھی۔ اپنے زمانے کی مشہور شاعرہ تھی اور اس کا کلام اندلس میں خوب مشہور تھا۔ اہل قرطبہ اس کی بڑی عزت کرتے تھے۔
وزیر بیگمWazir Begumمؤنثعربی، ترکیکارفرما خاتون
ولایتWalayatمؤنثعربیامداد کرنا، مدد کرنا
وِلدہWildaمؤنثلاطینیبے قابو، جنگلی
ولجہWiljahمؤنثعربیپناہ گاہ، وادی کا موڑ
ولیہWaliaمؤنثعربیسرپرست، کفیل
ولایتWilayatمؤنثعربیولی، اللہ تعالیٰ کا مقرب، ملک، بادشاہت
ولیعWalieمؤنثعربیمنہ بند کلی
وناہWinahمؤنثعربیمورنی
ویثرہWaisraمؤنثعربیخالص
ویناVeenaمؤنثہندیایک ساز
ویناWeenaمؤنثلاطینیروما کی لڑکی
وویانWuyanمؤنثلاطینیزندہ، بھرپور زندگی
وہاجہWahajaمؤنثعربیروشن، چمکیلی
وہبیWahbiمؤنثعربیعطا کیا ہوا، دیا ہوا
ویلماWilmaمؤنثاردو، سنسکرتحفاظت کرنے والی، نگرانی کرنے والی، پناہ دینے والی
ویداWeedaمؤنثفارسیایک پھول (وی دا)
ویداWidaمؤنثعبرانیپیاری، محبوبہ، عزیز
ویراWiraمؤنثعربیخربوزے کی بیل
ویراWeeraمؤنثلاطینیایمان، یقین، اعتماد
ویژہWisaمؤنثعربیخالص
ویتاWeetaمؤنثلاطینیزندگی، حیات

 

Scroll to Top