نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

نابتہNabtaمؤنثعربیاگانے والی
نابلہNablaمؤنثعربیتیر بنانے والی، تیر انداز
ناسکہNaskaمؤنثفارسیعابدہ، زاہدہ، عبادت گزار
ناحیہNahiaمؤنثعربیفخرمیں مقابلہ کرنے والی
ناخداNakhudaمؤنثفارسینادخدا کا مخفف، کشتی دلانے والا ملاح، رہنما
ناخلہNakhlaمؤنثعربینصیحت کرنے والی
ناشرہNasharaمؤنثعربیبکھرنے والی
ناشکہNashkaمؤنثعربیدیندار عورت، نیک خاتون، بھلی اور شریف عورت
ناہیNahiمؤنثفارسیمنع کرنے والا
ناہیدNaheedمؤنثفارسیزہرہ ستارہ
ناجحہNajehaمؤنثعربیچھٹکارا پانے والی
ناجیہNajiaمؤنثعربینجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
ناجیہ النساءNajia -un- Nisaمؤنثعربینجات والی عورتیں
ناسمہNasmaمؤنثعربیقربت، نزدیکی
نابغہNabghaمؤنثعربینہایت سمجھدار، ذہین، فطین
نازانNazanمؤنثفارسیناز کرنے والی
نازلہNazlaمؤنثفارسیفخر کرنے والی، ناز کرنے والی
نازہNazaمؤنثعربیفخر میں مقابلہ کرنا
نازیNaziمؤنثفارسیفخر والی، ناز والی
نازینNazinمؤنثعربیدل آویز، نازک
نازیریNazeeriمؤنثفارسیشہزادی
ناصحہNasihaمؤنثعربینصیحت کرنے والی
ناصفہNasifaمؤنثعربیخادمہ
ناز پریNazpariمؤنثفارسیشاہ خوارزم کی بیٹی کا نام جو بہران گورکی ملکہ تھی
ناظمہNazmaمؤنثعربیپردے والی
ناظمہNazimaمؤنثعربیبندو بست کرنے والی، انتظام کرنے والی
نائفہNaifaمؤنثعربیزائد، بہت، وافر، زیادہ، کثیر
ناشدہNashidaمؤنثعربیتشہیر کرنے والی، مشہوری کرنے والی
نازک اداNazuk Adaمؤنثفارسینازک اندام
نازیہNaziaمؤنثعربیفخر کرنے والی، ناز کرنے والی
نازلیNazliمؤنثفارسینزاکت، لطافت، نرمی، ملائمت
نادرہNadiraمؤنثعربیانوکھی، نرالی، بیش قیمت، کمیاب، مغل بادشاہ جہانگیر کی پوتی اور شہزادہ داراشکوہ کی اہلیہ کا نام شہزادی نادرہ بیگم، قبر مبارک لاہور میں حضرت میاں میر صاحب ؒ کے احاطہ میں واقع ہے۔
ناعشہNaishaمؤنثعربیزندگی عطا کرنے والی، زندگی بخشنے والی
ناسقہNasqaمؤنثفارسیتنظیم کرنے والی، نظم و نسق کرنے والی
ناہدNahidمؤنثاردو، فارسیابھرے ہوئے پستان والی عورت، شیر کی جھاڑی
ناہدہNahidaمؤنثفارسینوخیز، نوجوان، لڑکی، نامور، مشہور، شہرت یافتہ
ناطفہNatifaمؤنثعربیبولنے کی صلاحیت
ناطقہNatiqaمؤنثعربیقوت گویائی
نائدہNaidaمؤنثعربیآواز دینے والی، صدا دینے والی، پکارنے والی
نانونNanoonمؤنثعبرانیپروقار، پرکشش، حسین و جمیل، خوبصورت
ناحجہNahijaمؤنثعربینجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
نازشNazishمؤنثعربیناز، فخر
ناشیرہNasheraمؤنثعربیمشہور کرنے والی
ناشیہNashiaمؤنثعربینوجوان عورت، جواں سال عورت، نوخیز
ناظرہNazraمؤنثعربینظر کرنے والی، دیکھنے والی
ناعمہNaamaمؤنثعربیآسودہ حال، خوشحال زندگی گزارنے والی
ناجلہNajlaمؤنثعربیشریف النفس عورت
نانہNanaمؤنثعبرانیحسین و جمیل، خوبصورت، پرکشش، پروقار
ناقدہNaqadaمؤنثفارسیپرکھنے والی، جانچنے والی
نائمہNaimaمؤنثعربیسونے والی
ناہیہNahiaمؤنثفارسیمنع کرنے والی، باز کرنے والی، روکنے والی
نادینہNadinaمؤنثعربیامید، آس، توقع
ناز پرورNazperwerمؤنثفارسیناز سے پلی ہوئی، ناز و نعم سے پرورش ہونے والی
نازنینNazninمؤنثفارسینازک اندام، دل آویز
ناعجہNaajaمؤنثعربیگوری چٹی عورت، سفید رنگ کی عورت
نایابNayabمؤنثعربینادر، ناپید
نازبوNazbuمؤنثفارسیایک پودا، خوشبودار پودا
ناظورہNazuraمؤنثفارسیمحبوبہ،معشوقہ، پیاری
نائرہNairaمؤنثفارسیروشنی، آگ، شعلہ
ناصیفNasifمؤنثعربیملازم، خدمت گار، غلام
ناصیہNasiaمؤنثعربیماتھا، جبین، پیشانی، پیشانی کے بال
ناثرہNasiraمؤنثعربیچھڑکنے والی بکھیرنے والی
ناشئہNashaمؤنثفارسینوجوان لڑکی
نازندہNazandaمؤنثفارسیفخر کرنے والی، ناز دکھانے والی
نامینNaminمؤنثفارسینشو و نما پانے والی، شہرت پانے والی، نامور
نافرہNafrahمؤنثعربیآدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب، بھاگنے والی
نافعہNafayمؤنثعربینفع حاصل کرنے والی
نافیلہNafeelaمؤنثعربیتیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
نازیدNazidمؤنثفارسیناز کیا ہوا
نازیدہNazidaمؤنثفارسیفخر کی ہوئی، نازکی ہوئی
نائلہNailaمؤنثعربیپہنچانے والی، پانے والی، حضرت عثمان غنی ؓ کی اہلیہ کا نام
ناحیہNahiaمؤنثعربیارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، قصد کرنے والی
ناسیہNasiaمؤنثفارسیبھولنے والی
نابہNabahمؤنثفارسیبادۂ ناب، مے خالص
نابہNabaمؤنثعربیمشہور، نامور، نیک، شریف
ناصرہNasraمؤنثعربیمددگار، معاون، مدد دینے والی
ناجدہNijidaمؤنثعربیمعاون، مددگار، مدد دینے والی
نازNazمؤنثفارسیپیار، فخر
ناوکNawekمؤنثفارسیچھوٹا تیر
نامیہNamiaمؤنثفارسیبڑھنے کی قوت
نافجہNafjaمؤنثعربیمشک، نافہ، خوشبودار چیز، مہک
نافلہNaflaمؤنثعربینفل پڑھنے والی، عبادت گزار
ناطعہNatiaمؤنثعربیخالص رنگ
ناضرNazirمؤنثعربیترو تازہ (چہرہ) رونق والا (چہرہ)
ناضلہNazlaمؤنثعربیتیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
ناصبہNasbaمؤنثعربینصب کرنے والی، قائم کرنے والی
نادیہNadiaمؤنثعربیآواز دینے والی، پکارنے والی، صدا دینے والی
ناشبہNashbaمؤنثعربیتیروں والی
ناسخہNasikhaمؤنثفارسینیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، لکھنے والی
نابیہNabiaمؤنثعربیکسی ہوئی کمان
ناژوNazhoمؤنثفارسیچنار، سرو، صنوبر کا درخت
نبیاNabiaمؤنث (نبی سے) اللہ تعالیٰ کا وہ برگزیدہ بندہ جو اس کے احکام اس کے بندوں تک پہنچائے
نبیلہNabeelaمؤنثعربیقرابت، وسیلہ
نبیلہNabilaمؤنثعربیخوبصورت، حسین و جمیل، سمجھدار، دانشمند، عقلمند
نبیہNabiaمؤنثعربیخبردار کرنے والی، آگاہی دینے والی، اطلاع دینے والی
نبیدNabidمؤنثعربیخوشخبری، نوید، بشارت
نباہہNibahaمؤنثعربیدانش، عقل، شعور، سمجھ، شہرت، ناموری، شرافت
نباہمہNabahmaمؤنثعربیشرافت
نبیرہNabiraمؤنثعربیدانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت
نبیدہNabidaمؤنثعربیخوشخبری، بشارت، نوید
نبرہNabiraمؤنثفارسیبلند کیا ہوا
نبالہNibalaمؤنثعربینجابت، شرافت، ذکاوت
نبالہNabalaمؤنثعربیسمجھ، شعور، شہرت، ناموری، شرافت
نبالہNebalaمؤنثعربیعطیہ، ثواب و جزا
نبیرہNabiraمؤنثعربینواسی، پوتی، پوتا، پوتی
نبقہNabqaمؤنثعربیلکھنا، تحریر کرنا، مشہور پھل بیر
نبسہNabsaمؤنثفارسینواسی، نواسا
نثرہNasraمؤنثعربیبرج اسد کے دو ستارے
نثطہNastaمؤنثعربیخاموش کرنا، ٹھنڈا کرنا
نثیلہNaseelaمؤنثعربیواسطہ، ذریعہ، قرابت
نیتاNeetaمؤنثلاطینیخدا کا تحفہ
نتیلہNatilaمؤنثعربیقرابت، رشتہ، وسیلہ، واسطہ
نتاشہNatashaمؤنثروسیاللہ تعالیٰ کا تحفہ
نجیبہNajibaمؤنثعربیشریف، نیک، بھلی مانس
نجیفNajeefمؤنثعربیچوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک
نجیب النساءNajib-ul- Nisaمؤنثعربیشریف عورت، بھلی مانس عورت
نجدہNajdaمؤنثعربیامداد کرنا، حمایت کرنا، مدد کرنا، معاونت کرنا
نجیرہNajeeraمؤنثعربیدلیر، بہادر
نجیدہNajidaمؤنثعربیبہادر، جرأت مند، شجاع، دلیر
نجاحNajahمؤنثعربیفتح مند، نصرت، جیت، ضرورت پوری ہونا، حاجت روائی
نجاہNajaمؤنثعربینظر لگانا
نجیہNajiaمؤنثعربیہمراز عورت
نجمNajamمؤنثعربیستارہ
نجم النساءNajam-un- Nisaمؤنثعربیستارے والی عورت
نجم الخیرNajam-ul- Khairمؤنثعربیخیر کا تارہ، بھلائی کا ستارہ
نجم السحرNajam-ul- Saharمؤنثعربیصبح کا ستارہ، سحر کا ستارہ
نجاحہNajahaمؤنثعربیصبر، قناعت، برداشت
نجمہNajmaمؤنثعربیستارہ
نجدتNajdatمؤنثعربیبہادری، جرأت مندی، شجاعت، دلیری
نجفہNujfaمؤنثعربیتھوڑی چیز
نجابتNajabatمؤنثعربیشرافت، اصالت
نجوہNajwahمؤنثعربیراز، بھید، اونچی زمین، بلند زمین
نجلہNajlaمؤنثعربیاولاد، نسل
نجاوہNajavaمؤنثعربیزمین کی فراخی، زمین کی وسعت
نحلہNehlaمؤنثعربیعطا، عنایت، بخشش
نحامNuhamمؤنثعربیسرخاب، چکور
نحامہNahamaمؤنثعربیچکوری، مادہ سرخاب
نخامNakhamمؤنثعربیسرخاب
نخامہNakhamaمؤنثعربیچکوری، سرخاب کی مادہ
نخشارہNakhsharaمؤنثعربیگال، رخسار، عذرا
نخیہNakhiaمؤنثعربیمنتخب، چنی ہوئی چیز
ندریNadriمؤنثعربینادر، نایاب، کمیاب، بیش قیمت
ندیمہNadimaمؤنثعربیساتھ بیٹھنے والی، ہم مجلس، ہم نشین
ندینNadinمؤنثعربیامید، آس، توقع
ندبہNadbaمؤنثعربیپھرتیلی ہونا، ہوشیار ہونا، چست ہونا
ندرتNudratمؤنثفارسینرالا پن، انوکھا پن
ندرت النساءNudrat-un- Nisaمؤنثعربیانوکھی عورت
ندماNudmaمؤنثعربیہم نشین، ہم مجلس، ساتھی، دوست، رفیقہ، سہیلی
نداحلNidahelمؤنث فارسیپکارنے والی، صدا دینے والی، آواز دینے والی
ندیاNidiaمؤنثلاطینیجائے پناہ، پناہ کی جگہ
نداءNidaمؤنثفارسیپکار، آواز
ندوہNadwahمؤنثعربیمجلس
نذارتNazaratمؤنثعربیترس، خوف، رحم
نذاءNizahمؤنثعربیبہت سے چشموں والی جگہ
نرمینNerminمؤنثفارسیصاف و شفاف، لطیف، نرم و نازک
نرینNarinمؤنثترکیلطیف، نازک، نرم
نروہNirwahمؤنثترکیپر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نرجسNargisمؤنثفارسینرگس کا پھول
نریتاNaritaمؤنثیونانیسمندر کی شہزادی
نرملاNirmilaمؤنثہندینکھری ہوئی، صاف ستھری
نریساNarisaمؤنثیونانیسمندری، سمندر کی رہنے والی
نرملNirmalمؤنثہندیپاک، پاکیزہ، صاف و شفاف، خالص
نرزہNirzaمؤنثاردوچھوٹی ترازو
نرماNirmaمؤنثاردونرم کپڑا، روئی کا پودا
نزحہNazhaمؤنثفارسیآسودگی، خوشحالی
نزدہNazdaمؤنثترکیخوش و خرم
نزہونNazhoonمؤنثعربیپانچویں صدی ہجری کی ایک نامور شاعرہ جو بہت سے علوم میں مہارت رکھتی تھی۔ عالم اسلام میں اس کے علمی کمالات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ نزہون بی بی غرناطہ کی رہنے والی تھی۔ اس کے والد کا نام ابو بکر غسانی تھا۔ نزہون بی بی نے تمام علوم ایک نابینا عالم ابو بکر مخزومی ؒ سے حاصل کئے تھے
نزیلNazeelمؤنثعربیمہمان، مسافر
نزارNazarمؤنثاردو، عربیدبلا، پتلا، ایک فاطمی خلیفہ کا نام
نزاکتNazakatمؤنثفارسینرمی، لطافت، نازگی
نزھہNizhaمؤنثفارسیخوشحالی، آسودگی، طہارت، پاکیزگی، پاکی
نرگسNargisمؤنثفارسینرجس، آنکھ کی مانند ایک پھول
نزہتNuzhatمؤنثفارسیآسودگی، خوشحالی، بھلائی، پاکیزگی
نزہت آراءNuzhat Araمؤنثفارسیپاکیزگی کی آرائش کرنے والی
نزاہتNazahatمؤنثعربیپاکیزگی، صفائی، پاک، طہارت
نذبہNazbaمؤنثعربیجہت
نذیر بیگمNazir Begumمؤنثعربی، ترکیڈرانے والی خاتون
نذیر النساءNazir-ul-Nisaمؤنثعربیڈرانے والی عورت
نژادہNazadaمؤنثفارسیاصیل، نجیب، شریف
نسرینNasrinمؤنثعربیگل سیوتی، نسترن، دو تارے
نسترنNistranمؤنثفارسیگل سبو، سفید پھول، سفید گلاب
نسیمہNasimaمؤنثفارسینرم ٹھنڈی ہوا
نسوہNiswahمؤنثعربیعورتیں، خواتین
نسیہNasiaمؤنثفارسیمہلت
نسیمNasimمؤنثفارسیخوشبودار، ہلکی خوشگوار ہوا
نسیہNasiaمؤنثعربیقرض، ادھار
نسیجہNasijaمؤنثعربیریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا
نسماتNismatمؤنثعربیخوشبوئیں
نشاطNishatمؤنثفارسیلطف، شادمانی، سرور، مولانا حسن موہانی ؒ کی نیک سیرت اہلیہ کا نام سیدہ نشاط النساء بیگم۔
نشاءNishahمؤنثفارسیدنیا، عالم، جہان
نشرہNashraمؤنثعربیسحر، جادو
نشیدہNashidaمؤنثعربیراحت، سرور، گیت، نغمہ
نشیرNasheerمؤنثعربیبو، مہک
نشوہNishwahمؤنثعربیپہلی خبر
نشیطہNashitaمؤنثعربیپر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نشیہNashiaمؤنثعربیمہک
نشرہNashraمؤنثعربیخوشبو، مہک، قرآن مجید ختم ہونے کی خوشی
نشاNishaمؤنثعربیاطمینان، تسلی، سکون
نشدہNishdaمؤنثعربیصدا، آواز، پکار
نشاطیہNashatiaمؤنثفارسیجس سے لطف اور خوشی حاصل ہو
نشابہNishabaمؤنثعربیتیر چلانے والی
نشقNashqمؤنثعربیخوشبو، مہک
نشیلیNashiliمؤنثاردومتوالی
نصفتNisfatمؤنثاردو، عربیدوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا
نصیبہNasibaمؤنثعربیمقدر، حصہ، قسمت
نصدNasadمؤنثعربیلگانا
نصرتNusratمؤنثفارسیحمایت، فتح، مدد
نصیرہNasiraمؤنثفارسیمعاون، مددگار، مدد کرنے والی
نصیریNasiryمؤنثعربیحضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار
نصرہNasraمؤنثعربیمددگار، معاون
نصبہNasbaمؤنثعربینصب کرنا، لگانا، جڑنا
نصیحNaseehمؤنثعربینصیحت کرنے والا
نصیحتNaseehatمؤنثعربیمہک، خوشبو
نصیح النساءNasee-ul- Nisaمؤنثعربینصیحت کرنے والی
نصمہNismaمؤنثعربیاحترام والی تصویر
نضرہNazraمؤنثعربیحسن، خوبصورتی، انعام، نعمت
نضارNuzarمؤنثعربیسونا، چاندی، خالص، بغیر گل، درخت کزکی لکڑی ( جو برتن بنانے کے کام آتی ہے) حضور  ﷺ   کا منبر پاک بھی اسی لکڑی کا ہے
نضارتNazaratمؤنثاردو، عربیتازگی، آب داری، چمک دمک
نضیرNuzairمؤنثعربیپاک، خالص
نضرتNuzratمؤنثعربیرعنائی، تازگی، حسن، آبداری
نضفہNazfaمؤنثعربیخدمت کرنا
نضرہNizraمؤنثعربیسونا، زر، خالص شے
نطالیہNataliaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کا تحفہ
نظیفہNazifaمؤنثعربیپاکیزہ، مطہر، حلال، پاک و صاف، طاہرہ
نظرNazarمؤنثعربیآنکھ کی روشنی
نظر النساءNazar-un- Nisaمؤنثعربیعورت کی مانند
نظرہNazraمؤنثعربینگاہ، نظر
نظیرہNaziraمؤنثعربیمشابہ، مثل، ثانی، مانند
نظیرNazirمؤنثعربیمثل، مانند
نظارہNazaraمؤنثعربیسونا، زر، خالص
نظامیNizamiمؤنثفارسیسلسلہ نظامیہ کا مرید جو کہ نظام الدین اولیاء سے منسوب ہے
نعیم النساءNaeem-ul- Nisaمؤنثعربیجنتی عورت، بہشت کی عورت
نعامہNaamaمؤنثعربیمسرت، خوشی، اعلیٰ، عمدہ، نفیس
نعیمہNaeemaمؤنثعربیبہشت، جنت، انعام، نعمت
نعمتNematمؤنثعربیدولت، ثروت، انعام، روزی، مال
نعمت عظمیNemat-e- Uzmaمؤنثفارسیبہت بڑی نعمت
نعومہNaoomaمؤنثعربینرمی، ملائمت
نعمہNaamaمؤنثعربیآسودگی، خوشحالی، بہتری، اچھائی، نعمت، انعام
نعمہNemaمؤنثعربینفاست، عمدگی، تازگی
نعماءNamaaمؤنثعربیعنایت، عطا، نعمتیں، مال، دولت
نعمانہNomanaمؤنث نعمت والی
نعومتNaoomatمؤنثعربیتازگی، نرم و نازک ہونا
نغماتNaghmaatمؤنثفارسیدلکش اور عمدہ آوازیں
نغمہNaghmaمؤنثفارسیاچھی آواز، راگ، گانا، گیت
نغولہNaghoolaمؤنثفارسیبالوں کی لٹ، زلف، گیسو
نفحتہNafhataمؤنثعربیہوا کی روانی، خوشبو کی مہک، بخشش، عطیہ
نفولہNafoolaمؤنثفارسیزلف
نفیرNafeerمؤنثفارسیانصاف، عدل
نفیسہNafisaمؤنثعربیعمدہ، اعلیٰ، پسندیدہ، لطیف، اچھی، امام جعفر صادق ؓ کی بہو کا نام نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن حضرت علی ؓ۔ آپ کے خاوند کا نام حضرت اسحاق ؒ تھا۔ نہایت عابدہ و زاہدہ تھیں۔ رمضان المبارک میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے وصال فرما گئیں۔ مزار مبارک مصر میں واقع ہے جو کہ ’’ مشہد نفیسہ‘‘ کے نام سے مشہور ہے
نفیسNafeesمؤنثعربیپسندیدہ، عمدہ، لطیف، اعلیٰ
نفراءNifraمؤنثعربیکنیز، خدمتگار
نفاستNafasatمؤنثعربیلطافت، عمدگی، پسندیدگی
نفاثہNafasaمؤنثعربیجادو کرنے والی، سحر کرنے والی
نفجہNafjaمؤنثعربیخوشبو، مہک
نقیرNaqeerمؤنثاردو، عربیصغیر
نقیبہNaqibaمؤنثعربیخبر کرنے والی
نقیہNaqeaمؤنثعربیپاک، خالص
نقیہNaqiaمؤنثعربیاطلاع کرنے والی، خبر کرنے والی
نقرتNaqratمؤنثعربیتازگی، رعنائی
نقرہNaqraمؤنثعربیچاندی
نقشینNaqsheenمؤنثفارسیجس پر نقش و نگار کئے گئے ہوں
نقشیNaqshiمؤنثاردوجس پر نقش و نگار کیا گیا ہو
نکہتNikhetمؤنثفارسیخوشبو، مہک
نکولاNikolaمؤنثیونانیعوام کی جیت
نکوئیNakoiمؤنثفارسیبھلائی، نیکی، اچھائی، عمدگی، خوبی
نگاہ عالمNighah-e-Alamمؤنثفارسیدنیا کی آنکھ، دنیا کی نظر
نگارشNigareshمؤنثفارسیتحریر، لکھائی، نقش
نگینNaginمؤنثفارسینگینہ، نگ
نگینہNaginaمؤنثفارسینگ، ایک قیمتی پتھر
نگارNigarمؤنثفارسینقش، محبوب، آرائش، زیبائش، سجاوٹ
نگار عالمNigar-e- Alamمؤنثفارسیدنیا کی محبوب، دنیا کا نقش، بہت خوبصورت
نگہتNighetمؤنثفارسیمہک، خوشبو
نگارینہNigarinaمؤنثفارسیمحبوب، پیاری
نگارینNigarinمؤنثفارسیمحبوب
نلوہNilwahمؤنثہندیخالص، بے لوث، مخلص
نمارNumarمؤنثعربیاشارہ، ایما
نماسخہNamaskhaمؤنثفارسیارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، لکھاری، تحریر کرنے والی
نملہNimlaمؤنثفارسیشوخ و چنچل، پھرتیلی، تیز و طرار، چست، مور
نمالہNimalaمؤنثفارسیمورنی
نمالNimalمؤنثفارسیمور
نماءNumaمؤنثفارسیدکھانے والا، دیکھنے والا
نمیقہNamiqaمؤنثعربیتحریر، نوشتہ، خط، مکتوب
نمرہNimraمؤنثفارسیعدد، نمبر
نمیرہNamiraمؤنثعربیپاک دامن خاتون، خوش ذائقہ پانی
نموNimuمؤنثعربیبڑھنا، اگنا
نمرقہNimerqaمؤنثعربیچھوٹے تکیے
ننھیNannhiمؤنثہندیچھوٹی لڑکی، انجان، لاڈلی، پیاری
نورالصباحNoor-ul- Sabhaمؤنثفارسیخوبصورت روشنی، اچھی روشنی، تحریک پاکستان کی نامور خاتون رہنما نور الصباح بیگم جو ادیبہ اور شاعرہ بھی تھیں۔ احتجاجی تحریکوں میں بھرپور حصہ لیتی رہیں۔ ہفت روزہ ’’اخبار جہاں‘‘ اور ماہنامہ ’’جام نو‘‘ کراچی میں عرصہ تک لکھتی رہیں۔
نوازNawazمؤنثفارسیسرفراز کرنے والا
نوازشNawazishمؤنثفارسیکرم، عنایت، مہربانی
نوصرNosarمؤنثفارسیخواب، نیند
نویدNaveedمؤنثفارسیخوشخبری، بشارت
نورسNaurasمؤنثفارسیتروتازہ، نوخیز
نوشاNoshaمؤنثترکیپر مسرت، مسرور، خوش و خرم، مثل، نمونہ
نوالNawalمؤنثعربیمہربانی، عنایت، کرم، لاثانی، بخشش
نوشابہNoshabaمؤنثفارسیآب حیات، سکندر کی بیوی کا نام
نور النساءNoor-un- Nisaمؤنثعربیروشن عورت
نورتنNoortenمؤنثترکیحسین و جمیل، خوبصورت، روشن، منور، چمکدار
نوریNooriمؤنثفارسیروشنی سے معمور، روشنی سے بھرپور
نوریتاNooritaمؤنثیونانیموتی، گہر
نوریثہNoureesaمؤنثیونانیموتی، گوہر
نویسNaveesمؤنثفارسیلکھنے والا، تحریر کرنے والا
نویلہNawailaمؤنثفارسینیا، جدید، تازہ
نورہNooraمؤنثعربیان کھلا پھول، غنچہ، کلی
نورہNoorahمؤنثعربیدرخشاں، تاباں، روشن، منور
نورہNooraمؤنثفارسیچمکدار، روشن، منور، درخشاں
نوربانوNoor Banoمؤنثفارسیروشن خاتون، چمکدار خاتون، ترکی کے مشہور عثمانی حکمران سلطان مراد ثالث کی والدہ کا نام ملکہ نور بانو جو نہایت دیندار اور نیک سیرت خاتون تھی۔ آج بھی قسطنطنیہ میں اس کی تعمیر کروائی ہوئی مشہور جامع مسجد ’’الیسکی والدہ جامع‘‘ موجود ہے۔
نوارNawarمؤنثعربیشکوک و شبہات کو ناپسند کرنے والی
نوارسNawarasمؤنثفارسینازہ، نوخیز
نومیNoamiمؤنثفارسینیند، خواب
نوناNoonaمؤنثیونانیچاند کی بیٹی
نوفلہNoflaمؤنثعربیفیاض عورت، سخی عورت
نوراNooraمؤنثیونانیمحترمہ، قابل احترام، چمک، نور، روشنی
نورانیNooraniمؤنثفارسیروشن، نور والا، منور، درخشاں
نوبہارNobaharمؤنثفارسینئی بہار، وہ چیز جس پر نئی بہار آئی ہو
نواNawaمؤنثفارسیآواز، راگ، روزی، اولاد
نوینNaweenمؤنثفارسینئی تازہ
نور افشاںNoor Afshanمؤنثفارسیروشنی بکھیرنے والی، نور چھڑکنے والی
نورNoorمؤنثفارسیروشنی، چمک، نور
نورتیاNoritaمؤنثیونانیموتی، گوہر
نورالعینNoor-ul-Ainمؤنثفارسیآنکھ کی چمک، آنکھ کی روشنی
نورالنہارNoor-ul- Niharمؤنثفارسیصبح کی روشنی
نورالانوارNoor-ul- Anwarمؤنثفارسینور کو روشن کرنے والی
نویرہNuwairaمؤنثعربیپھولوں کی کلی
نوائے خیرNawai Kherمؤنثفارسیاچھی آواز، خیر کی آواز
نوائے فروشNawa-e- Froshمؤنثفارسیسروش کی آواز
نوائے وقتNawa-e- Waqatمؤنثفارسیوقت کی آواز
نورینNoreenمؤنثیونانیسمندر کی شہزادی
نورینNorinمؤنثیونانیقابل تعظیم، قابل عزت
نورا فزاءNoor Afazaمؤنثفارسیروشنی بڑھانے والی
نوشیNoshiمؤنثفارسینوشین کا مخفف، شیریں، خوش ذائقہ
نوشینNoshinمؤنثفارسیمیٹھی، شیریں
نوبرNoberمؤنثفارسینوخیز، نوجوان لڑکی
نویدہNuwaidaمؤنثفارسیخوشخبری دی ہوئی، بشارت دی ہوئی
نور جہاںNoor Jehanمؤنثفارسیدنیا کا نور، جہان کی روشنی، مغل شہنشاہ نور الدین محمد جہانگیر کی اہلیہ کا نام جو ایران کے ایک معزز خاندان کے فرد اعتماد الدولہ مرزا غیاث بیگ کی صاحبزادی تھی۔ ملکہ نور جہاں کا مقبرہ لاہور میں واقع ہے۔
نواختNawakhatمؤنثفارسیلائق، موزوں، مناسب
نولہNoalaمؤنثکشمیریمشہور، نامور، معروف
نوفہNoofaمؤنثعربینمایاں ہونا، بلند ہونا
نہیNahiمؤنثعربیدانش، سمجھ، عقل، خرد، شعور
نہمارNehmaarمؤنثفارسیعطیم، بزرگ، عجیب
نہیلاNahilaمؤنثعربیپر مسرت، مسرور، خوش
نہیلہNahilaمؤنثعربیخوش، مسرور
نہلاNehlaمؤنثعربیخوش، پر مسرت، مسرور
نہادNihaadمؤنثفارسیبنیاد، خلقت، طینت
نہارNihaarمؤنثفارسیدن
نہالNihalمؤنثفارسیمسرور، خوش، پُر مسرت، خوبصورت، درخت، کامیاب
نہاءNahaمؤنثعربینوخیز، شرارتی، شوخ، چنچل
نہاںNahanمؤنثفارسیحسین وجمیل، خوبصورت، پوشیدہ، مخفی
نہالہNihalaمؤنثفارسیخوبصورت درخت
نہیہNahiaمؤنثفارسیعقل، دانش
نہانیNihaniمؤنثفارسیپوشیدگی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہانی جو آگرہ کی رہنے والی تھی۔
نیازNiazمؤنثفارسیامنگ، خواہش، عاجزی، آرزو
نیالشNayalashمؤنثعربیتعریف، دعا، آفرین
نیرNayyerمؤنثفارسیروشن ستارہ
نیراNayyeraمؤنثہندیایسی سفیدی جو طلوع آفتاب سے قبل ہو، پانی، آنسو
نیرینNayyerineمؤنثفارسیآفتاب و ماہتاب، چاند، سورج، آفتاب و قمر
نیروNarooمؤنثفارسیطاقت، توانائی
نیرہNayyeraمؤنثفارسیروشنی دینے والی
نیرہ نورNayyera Noorمؤنثفارسیروشنی دینے والا نور، چمکدار روشنی
نیلہNilaمؤنثفارسیگراں قیمت، بیش قیمت
نیساNisaمؤنثیونانیپاکیزہ، پارسا
نیکNaikمؤنثعربیخوب، سعید
نیک نامNaik Namمؤنثعربیجس کا نام بھلائی اور اچھائی کے ساتھ مشہور ہو
نیلاNeelaمؤنثہندینیلگوں
نیل برNeel barمؤنثفارسینیلوفر
نیلوفرNiloferمؤنثفارسیکوکا بیلی، ایک خوبصورت پھول، دوسرے عثمانی حکمران سلطان اور خان کی اہلیہ اور سلطان مراد اول کی والدہ کا نام جو بڑی نیک سیرت اور مخیر خاتون تھی۔ اس نے بہت سی عمارات، سڑکیں اور نہریں تعمیر کروائیں۔
نیلوفریNilofaryمؤنثفارسینیلوفر کے رنگ کی، نیلگوں
نیلبرNilberمؤنثفارسینیلوفر کا پھول
نیلمیںNilminمؤنثفارسینیلی، نیلم جیسی
نیلمNeelamمؤنثفارسینیلے آسمانی رنگ کا ایک بیش قیمت پتھر
نیناNinaمؤنثعبرانیخوبصورت، حسین و جمیل
نیک بختNaik Bakhtمؤنثفارسیخوش قسمت
نیلماNilmaمؤنثفارسینیلی، نیلم جیسی، نیلگوں
نیک اخترNaik Akhterمؤنثفارسیخوش قسمت، خوش بخت
نیواNiwaمؤنثہندیسنجیدہ، متین، پر سکون
نیو شندہNewshindaمؤنثفارسیسننے والا
نیماNeemaمؤنثفارسینصف، آدھا
نیماNimaمؤنثہندیپاک دامن، پاکیزہ، ایماندار
نینوںNainwanمؤنثلاطینیخوبصورت، حسین وجمیل
نیشہNaishaمؤنثفارسیبانسری
نیکوئیNikoiمؤنثفارسیعمدگی، بھلائی، اچھائی، نیکی، خوبی
نیلکNilakمؤنثفارسیایک طرح کا ریشمی کپڑا
نیلیNiliمؤنثفارسینیلے رنگ کی، نیلی آنکھوں والی
نیناںNainanمؤنثہندیآنکھیں، نگاہیں، نظر، نظریں

 

Scroll to Top