نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ضابطہZabitaمؤنثعربیمحافظ، مدبر، قابض، حاکم محتاط
ضامنہZaminaمؤنثعربیضمانت دینے والی، ذمہ دار
ضادہZadehمؤنثعربیفتح پانا، حاوی ہونا، غالب آنا
ضاربZaribمؤنثعربیمارنے والا، چوٹ لگانے والا
ضاربہZarebaمؤنثعربیلڑاکا، جنگجو، مارنے والی، ضرب لگانے والی
ضاریZariمؤنثعربیرات کو آنے والی
ضاہرZahirمؤنثعربیپہاڑ کی چوٹی، وادی
ضامرہZamiraمؤنثعربیچھپی ہوئی، پردے میں، پوشیدہ، مخفی
ضاملZamilمؤنثعربیخشک
ضاحبہZahibaمؤنثعربیظاہر، عیاں
ضاحکہZahikaمؤنثعربیہنسنے والی
ضاحکمہZahkmaمؤنثعربیہنسنے والی
ضاحیہZahiaمؤنثعربیآشکارا، ظاہر، عیاں
ضافرہZafiraمؤنثعربیحمایت کرنے والی، مدد کرنے والی، مددگار، معاون
ضاحنکہZahinkaمؤنثعربیہنسنے والی، ہنستی ہوئی
ضالہZalehمؤنثعربیگمشدہ چیز، کھوئی ہوئی چیز
ضافہZafaمؤنثعربیکسی کا مہمان ہونا
ضطمرZutmerمؤنثعربیموتی، گوہر
ضغیرہZagheeraمؤنثعربیگھنگریالے
ضتیفہZatifaمؤنثعربیمہمانداری کرنا، خاطر و مدارت کرنا
ضجنZajanمؤنثعربیایک پہاڑ کا نام
ضحکZahakمؤنثعریبہنسنا
ضحکہZahikaمؤنثعربیسب پر ہنسنے والی، جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ
ضحاکہZahakaمؤنثعربیہنسنے والی عورت
ضخامہZakhamaمؤنثعربیبڑے ڈیل ڈول والی عورت
ضخیمZakheemمؤنثعربیبڑے حجم والا، بہت بڑا، موٹا
ضربانZarbanمؤنثفارسیایک، کونڈ، چمک
ضروبZaroobمؤنثعربیبہت مارنے والا
ضریبہZaribaمؤنثعربیخصلت، عادت، سرشت، تلوار کی تیزی
ضرغامہZerghamaمؤنثعربیشیرنی، چھوٹا شیر
ضرغامرZarghamarمؤنثعربیشیرنی، چھوٹا شیر
ضرمہZurmaمؤنثعربیآگ، آتش
ضفیرہZafiraمؤنثعربیسر کے گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، چوٹی
ضفہZafaمؤنثعربیدریا کا کنارہ
ضمانتZamanatمؤنثاردو، عربیذمہ داری، کفالت، ضامنی
ضمائرZamaerمؤنثاردو، عربیضمیر کی جمع، دل، قلب، خیال، راز
ضمینZaminمؤنثعربیضامن، کفیل، ذمہ دار
ضمیرZamirمؤنثعربیقلب، دل، راز، خیال، تصور، بھید
ضمرہZumraمؤنثعربیپتلی کمر والی
ضمیرہZumairaمؤنثعربیدل میں گزرنے والی بات
ضہوہZahuwaمؤنثعربیپانی کا حوض
ضوفشاںZufishanمؤنثعربی، فارسیروشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں
ضیشمہZeesmaمؤنثعربیشیرنی
ضیفZayafمؤنثعربیمہمان
 ضیفاںZeefanمؤنثعربیمہمانی، مہمانداری
ضیفہZaifaمؤنثعربیمہمان، سلطان صلاح الدین ایوبی کی ایک بھتیجی کا نام ضفیہ خاتون جو بڑی نیک سیرت اور دانشمند خاتون تھی۔ حلب کی حکمران بھی رہی۔ عوام میں ہر دلعزیز تھی۔ حلب میں اس کی بنوائی ایک مسجد، ایک خانقاہ اور ایک مدرسہ آج بھی موجود ہے
ضیاءZiaمؤنثعربیروشنی، نور، اجالا
ضیا ذائقہZia Zaieqaمؤنثعربیچاند کی روشنی
ضیاء النساءZia-un-Nisaمؤنثعربیعورت کی روشنی
ضیغاںZeeghanمؤنثعربیشیرنی
ضیغمہZighmaمؤنثعربیشیرنی
ضیبZaibمؤنثعربیتلوار کی دھار
ضیمراںZimranمؤنثفارسیپھول کی ایک قسم
ضیاالقمرZia-Ul- Qamerمؤنثعربیچاند کی روشنی

 

Scroll to Top