نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

سابقہSabiqaمؤنثعربیٍپچھلا، گزشتہ
ساترSatarمؤنثعربیچھپانے والا، پردہ ڈالنے والا
ساراSaraمؤنثعبرانیبادشاہ کی بیٹی، شہزادی، حضرت اسحق علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا نام جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ تھیں
سارہSaraمؤنثعبرانیشہزادی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسحٰق علیہ السلام کی والدہ تھیں۔
سادنہSadnaمؤنثعربیملاقات کرنے والی
سادرہSadiraمؤنثفارسیحیرت زدہ، متحیر، نڈر، بے باک، حیران
ساونتSawnatمؤنثہندیبہادر، دلیر جواں مرد، شجاع
سائرہSairaمؤنثعربیپھرنے والی، گھومنے والی
ساجدہSajidaمؤنثعربیعبادت گزار، سجدہ کرنے والی
سامیSamiمؤنثعربیاونچا، بلند، سام کی نسل کے لوگ مثلاً یہودی، عرب وغیرہ
سامیہSamiaمؤنثعربیاونچی، بلندو بالا، عالی
سانکSanikمؤنثاردو، ہندیشاخ، ٹمنی، (مذکر) برچھا، نیزہ بھالا
ساریہSariaمؤنثعربیبادل، ابر، رات کو آنے والا
ساجیہSajiaمؤنثعربیمس کرنے والی، چھونے والی
ساریتاSaritaمؤنثعبرانیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
ساطعSataمؤنثعربیاونچا، بلند، چمکتا ہوا
ساطلہSatlaمؤنثعربیاونچا غبار، قصہ گو
سائمہSaimaمؤنثعربیسیر کرنے والی
سامرہSamraمؤنثفارسیداستان گو، قصہ گو
ساحبہSahbaمؤنثعربیتیز بارش
ساحرہSahraمؤنثعربیعقلمند، جادوگر، عاشق ہونے والی، فریفتہ
ساخابہSakhabaمؤنثفارسیجھیل، خلیج
ساحیہSahiaمؤنثعربیتیز بارش، سیلابی بارش، موسلا دھار بارش
سالغہSalghaمؤنثعربیکسی سے برابری کرنا
سالمہSalmaمؤنثعربیسمجھوتہ کرنا، صلح کرنا، مصالحت کرنا
ساجلہSajlaمؤنثعربیشعر گوئی میں مقابلہ کرنے والی
ساریناSrinaمؤنثعبرانیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سائلہSailaمؤنثعربیامیدوار، سوال کرنے والی
سارہSaraمؤنثفارسیحجاب، پردہ
سافرہSafraمؤنثعربیسفر کرنے والی
سافرSafirمؤنثعربیمسافر، لکھنے والا، عورت جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو، رسول صلح کرنے والا، رستم پہلوان کے دادا کا نام
سامتہSamtaمؤنثعربیسامنے ہونا، مقابل ہونا
سابلہSablaمؤنثعربیراستہ، گزرگاہ
ساجعSajaمؤنثعربیمقفی کلام بولنے والا، خوشنما چہرہ
ساجعہSajiaمؤنثعربیدرمیانی چال چلن والی، میانہ رفتار چلنے والی
ساہرSahirمؤنثعربیبیدار، بیداری کی رات
ساہرمSahramمؤنثعربیسیر کرنے والی
ساہرہSahraمؤنثعربیبیدار، خبردار، ہوشیار، چوکنا، جاگی ہوئی
ساءSaaمؤنثعربیایک باریک ستارے کا نام
سائقہSaiqaمؤنثعربیپیچھے سے چلانے والی، عقب سے چلانے والی
سائرمSairemمؤنثعربیپھرنے والی، گھومنے والی
سادیہSadiaمؤنثعبرانیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
ساشاSashaمؤنثیونانیحمایتی، معاون، مددگار
ساجیSajiمؤنثعربیہاتھ لگانا، مس کرنا، چھونا
سامنہSamnaمؤنثعربیمقابل ہونا
سامعہSamiaمؤنثعربیسننے کی طاقت، قوت سماعت
ساخرہSakhraمؤنثعربیدل میں گھر کرنے والی، دل موہ لینے والی
ساربہSarbaمؤنثعربیواضح، عیاں، آشکارہ، صاف، ظاہر
ساحنہSahnaمؤنثعربیاخلاق سے پیش آنا، نیک سلوک کرنا، اچھا برتائو کرنا، گفتگو کرنا، ملاقات کرنا، بات چیت کرنا
ساعتSaatمؤنثاردو، عربیلمحہ، گھری، منٹ، پل
ساعفہSaifaمؤنثعربیمدد کرنا، مددگار، حاجت پوری کرنا، ضرورت پوری کرنا
ساعیSaeeمؤنثعربیکوشش کرنے والا، دائم باقی، قائم
سائفہSaifaمؤنثفارسیتلوار بند
ساعقہSaieqaمؤنثعربیمددگار
سامہSamaمؤنثعربیعہد ، وعدہ، پیمان، قول، قرار
سالفہSalfaمؤنثعربیکسی سے برابری کرنا
ساعدہSaidaمؤنثعربیشیر
سالکہSalkaمؤنثعربیعبادت گزار، سیدھی راہ پر چلنے والی
سباSabaمؤنثعربیملکہ بلقیس کے شہر کا نام
سباخانہSaba Khanaمؤنثفارسیجھیل
سبجاSubjaمؤنثعربیکالی کملی
سبیلہSabilaمؤنثعربیطریقہ، صاف راستہ، واضح راہ، امام حسین ؓ کی زوجہ مطہرہ بی بی شہر بانو کا لقب مبارک۔
سبحانSubhanمؤنثہندی، عربیعالم، دانا، دانش مند
سبحہSubhaمؤنثعربیکالی چادر، کالی کملی
سبقتSabqatمؤنثعربیاول ہونا، آگے ہونا، بڑھ جانا
سباہSubahمؤنثعربیدور دراز کا سفر
سبطانہSubtanaمؤنث فارسیبندوق، رائفل، تفنگ
سبوہاSabuhaمؤنثفارسیگھڑا، برتن
سبحہSubhaمؤنثعربیہار، کینٹھی، مالا، تسبیح
سبیلSabilمؤنثعبرانینیک عورت، پاکباز عورت، برگزیدہ عورت
سباتSubatمؤنثعربیعہد، دور، وقت، زمانہ، سونا، نیند
سبلہSublaمؤنثعربیچارہ، سبیل، طریقہ، راہ، راستہ
سبزینہSabzinaمؤنثفارسیمحبوب، پیارا
سبیناSabinaمؤنثعربیکٹاری، چھوٹی تلوار
سبریناSabrinaمؤنثاردو، سنسکرتشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سبرینہSabreenaمؤنثفارسیمعشوقہ، محبوبہ
سبزہSabzaمؤنثفارسیہریالی، روئیدگی
سبین Sabinمؤنثلاطینیقبیلہ سبین کی عورت
سباحتSabahatمؤنثفارسیپیراکی، تیرنا
سبیتاSubitaمؤنثہندیاطمینان، تسلی، فرصت، فراغت
سبتہSabtaمؤنثعربیسات
سبز پریSabz Pariمؤنثفارسیبہار کا موسم، فصل ربیع
سبز بختSabz Bakhtمؤنثفارسیخوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب
سپاسSapassمؤنثاردو، فارسیمحسن کی تعریف، اظہار احسان مندی، شکریہ
سپناSapnaمؤنثہندیخواب
ستلہSitlaمؤنثعربیفرمان
ستلہSitlaمؤنثعربیتعمیل کرنا، اطاعت کرنا، پیروی کرنا
سپید بختSpaid Bakhtمؤنثفارسینیک بخت، خوش قسمت، خوش نصیب
ستارہSitaraمؤنثفارسیتارا، انجم، اختر، مشہور مسلمان عالم اور طبیب بو علی سینا کی والدہ کا نام ستارہ ؒ جو بذات خود عالمہ اور عارفہ تھیں اور دینی علوم سے گہر شغف رکھتی تھیں۔
ستیاSatyaمؤنثاردوطاقت، قوت
ستیزہSateezaمؤنثفارسیجنگ و جدل
سجبہSijbaمؤنثعربیکالی چادر
سجدSujadمؤنثعربیتسبیح، ہار، مالا
سجیلہSajilaمؤنثعربیزیبائش کی ہوئی، آراستہ و پیراستہ، سجی ہوئی
سجیہSajiaمؤنثعربیخصلت، سرشت، عادت، طبیعت
سجاحSajahمؤنثعربیایک عورت کا نام جس نے نبوت کا دعویٰ کی تھا جھوٹ میں ضرب المثل
سجاعSajaمؤنثعربیمقفی کلام بولنے والا، خوش نما چہرہ، اپنی آواز سے مست کر دینے والی اونٹنی
سجافہSajafaمؤنثعربیپردہ، حجاب
سجافSajafمؤنث عربیحاشیہ
سجلSajilمؤنثہندیٹھیک، اچھا، بہتر، معقول، نفیس، اعلی
سجلSajalمؤنثعربیحکم نامہ، پروانہ
سچلSachalمؤنثاردو، ہندیاصلی، ٹھیک، درست
سچمےSachmeمؤنثترکیپسندیدہ، دل کو بھانے والی
سحرSehrمؤنثعربینور کا تڑکا، فجر، صبح
سحنSehnمؤنثفارسیچنبیلی
سحرشSehreshمؤنثفارسیسحر زدہ، مسحورکن، جادو بھری
سحرہSahraمؤنثعربیفریفتہ ہونا، عاشق ہونا، منتر کرنا، جادو کرنا
سحرSahrمؤنثعربیقلب، دل
سحابSahabمؤنثعربیبادل، ابر
سحاتSohatمؤنثعربیراحت آرام، نیند، سر میں نیند کی گہرائی اور خمار، زمانہ، سو جانا،
سحاحSahahمؤنثعربیبکھیرنے والا
سحلSahalمؤنثعربیسفید کپڑا، چاندی کی پرکھ
سحیقہSahiqaمؤنثعربیموسلا دھار بارش، تیز بارش، شدید بارش
سحابہSahabaمؤنثعربیبادل کا ٹکڑا
سحوحSahohمؤنثعربیبادل جو برس رہا ہو
سحورSahurمؤنثعربیسحر کا وقت، صبح صادق سے پہلے کا وقت
سخاوتSakhawatمؤنثاردو، عربیفیاضی، بخشش، خیرات
سخلہSakhlaمؤنثعربیصاف کرنا، پاک کرنا
سخرہSakhraمؤنثعربیفرمانبردار، اطاعت گزار، مطیع، تابعدار
سخرہSakhraمؤنثعربیلوگوں کو ہنسی میں اڑانے والی
سخرانSukhranمؤنثعربیفرمانبردار لوگ، تابعدار لوگ، مطیع لوگ
سخرانیSakhraniمؤنثعربیفرمانبردار لوگ
سخیہ Sakhiaمؤنثعربیسخاوت کرنے والی، سخی ، فیاض
سدادSadadمؤنثعربیگفتارو کردار کی راستی و درستی، سلامت روی
سدافہSadafaمؤنثعربیحجاب، پردہ
سدیدSadeedمؤنثعربیدرست، راست، محکم
سدیلSadeelمؤنثعربیدلہن کے کمرہ کا پردہ ڈولے وغیرہ
سدیلہSadilaمؤنثعربیپالکی کا پردہ، لمبے بال، دراز گیسو
سدفSadafمؤنثعربیروشنی، تاریکی
سدفہSadfaمؤنثعربیاجالا، روشنی، دروازہ، چانن
سدیمہSadimaمؤنثعربیذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
سدوسSadoosمؤنثعربیسبز چادر، ہری چادر
سدرہSidraمؤنثعربیبیری کا درخت
سدرتSidratمؤنثعربیانتہا، اخیر، ایک درخت
سدنہSadnaمؤنثعربیدربان، نگہبان، نگران
سدابSudabمؤنثعربیایک خوشبودار گھاس
سرعیہSuraiaمؤنثعربیبہت ذکر کرنے والی
سریSariمؤنثفارسیسرداری، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام سری خانم جو دیار بکر کی رہنے والی تھی۔ تمام سلطنت عثمانیہ میں اس کا کلام بہت زیادہ پڑھا اور سنا جاتا تھا
سریسہSarisaمؤنثعربینگہبان، حفاظت کرنے والی، دانشمند، عقلمند، دانا
سریمہSareemaمؤنثعربیذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
سرحانSirhanمؤنثعربیشیر، دل، سینہ، قلب
سرحانہSarhanaمؤنثعربیشیرنی
سرودSaroodمؤنثفارسینغمہ، گیت، خوشی، شادمانی، مسرت
سرہSarahمؤنثعربیاعلی، عمدہ، خالص، نفیس
سرورSerwerمؤنثعربیرہنمائی، بزرگی، پیشوائی، سرداری، رہبری
سروریSerweriمؤنثعربیبزرگی، رہبری، سرداری، پیشوائی، رہنمائی
سریحہSarihaمؤنثعربیتنگ راستہ، دشوار راستہ
سربہSerbaمؤنثعربیقریب کا سفر، نزدیک کا سفر
سربعہSarbaمؤنثعربیفوری اثر کرنے والی
سرفرازSerfarazمؤنثفارسیاونچا، سربلند
سرہSarahمؤنثعربیگلدستہ، پھولوں کا گٹھہ
سریعہSariaمؤنثعربیجلد اثر کرنے والی، فوری اثر کرنے والی
سروشSeroshمؤنثفارسیخوشخبری لانے والا فرشتہ، غیبی آواز
سرتاجSertajمؤنثفارسیسرکا تاج، آقا، مالک
سریکھاSarikhaمؤنثاردومانند، مثل، مشابہ، نظیر
سریتاSaritaمؤنثہندیعقلمند، دانشمند، ہوشیار، خبردار، چوکنا
سریناSarinaمؤنثلاطینیمطمئن، پرسکون
سروجSarojمؤنثہندیکنول کا پھول
سراج النساءSaraj-un- Nisaمؤنثعربیعورتوں کا سورج
سراطSaratمؤنثعربیتیز کاٹنے والی تلوار، تیز شمشیر
سراعSarahمؤنثعربیجلدی کرنے والے، دوڑنے والے
سرافہSarafaمؤنثعربیپردہ، حجاب
سرافیناSarafinaمؤنثلاطینیمطمئن، پرسکون
سریرہSariraمؤنثعربیراز، بھید
سریرSarirمؤنثعربیملک، تخت، مسند
سرمدیSermediمؤنثفارسیدائمی، ابدی، ہمیشہ
سزیدہSazidaمؤنثفارسیاہل، قابل، لائق، موزوں
سطوتSatwetمؤنثعربیرعب، دبدبہ
سطوت النساءSatwat-un- Nisaمؤنثعربیعورت کا رعب
سعادتSaadetمؤنث عربیخوش بختی، خوش نصیبی، مبارک، خوش قسمتی
سعادت النساءSaadatunnisaمؤنثعربیعورتوں کی نیک
سعیرہSairaمؤنثعربیبھڑکتی ہوئی آگ
سعیSaeeمؤنثاردو، عربیکوشش، جدو جہد، محنت
سعودہSaoodaمؤنثعربیسعادت مند، خوش قسمت، مبارک، نیک، سعید، بھلی
سعدیہSadiaمؤنثعربیسعادت مند، نیک، مبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ۔
سعیرSaeerمؤنثعربیشعلہ، آگ
سعیدہSaeedaمؤنثعربیمبارک، خوش بخت، خوش قسمت
سعترSaaterمؤنثعربیایک گھاس کا نام
سعادSuadمؤنثعربیعربی شعراء کی محبوبہ
سفریSafriمؤنثفارسیسفر کی چیز، امرود، اپنے وقت کی مشہور عالمہ فاضلہ اور محدثہ سفری ؒ جو قاضی یعقوب بن سلیمان ؒ کی بیٹی تھیں۔ چھٹی صدی ہجری میں آپ کی خوب شہرت تھی۔
سفینہSafeenaمؤنثعربیتختہ، چبوترہ
سفینہSafinaمؤنثعربیکشتی، نائو، جہاز، بیڑی
سفیرہSafiraمؤنثعربیایلچی، قاصد، پیامبر
سفالینہSafalinaمؤنثفارسیمٹی کا برتن
سغبہSughbaمؤنثعربیعاشق، فریفتہ
سغدSughidمؤنثعربیبوندا باندی، ہلکی بارش
سفانہSafanaمؤنثعربیقبیلہ بنی طے کے حاتم کی بیٹی کا نام جس نے غزوۂ طائف کے بعد اسلام قبول کیا تھا۔
سقیطSaqeetمؤنثعربیآدمی، برف، شبنم
سقیفہSaqeefaمؤنثعربیتختہ، چبوترہ
سکینتSakinatمؤنثعربیتسلی، چین، آرام، راحت، سکون
سکینہSakinaمؤنثعربیآہستگی، چین، آرام، راحت، سکون، قیام کرنے والی، ٹھہرنے والی، حضرت امام حسین ؓ کی صاحبزادی سکینہ جو امام حسین ؓ کے شیر خوار بیٹے حضرت علی اصغر کی سگی بہن تھیں۔ والدہ کا نام رباب تھا جو بنو کلب کی شاخ بنو عدی کے ایک مشہور سردار امرائو القیس بن عدی بن اوس کی بیٹی تھیں۔
سکونSakoonمؤنثعربیراحت، چین، آرام خاموش، آسودگی
سکونتSakoonatمؤنثعربیرہائش
سکینSakinمؤنثعربیچاقو، چھری
سکھاںSukahمؤنثہندیآرام و آسائش میں، آرام و چین میں، راحت والی
سکندرSikanderمؤنثیونانیتیرہویں صدی ہجری میں ریاست بھوپال کی نگران مقرر ہونے والی نواب سکندر بیگم جو بڑی مخیر اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ نے موتی مسجد کے نام سے ایک عظیم الشان جامع مسجد بھی تعمیر کروائی
سگاتSagatمؤنثعربیلمبی خاموشی، کسی چیز کا شہنیٰ، جو چیز خاموش کر دے
سلیفہSaleefaمؤنثعربیفصیحہ، عمدہ بیان
سلیمہSalimaمؤنثعربیتحمل والی، بردبار، سادہ دل، برداشت والی، خاندان غلاماں کے آٹھویں حکمران سلطان ہند ناصر الدین محمود کی اہلیہ کا نام سلیمہ سلطان جو غیاث الدین بلبن کی بیٹی تھی۔ نہایت نیک سیرت تھی۔
سلیمٰےSulaimaمؤنثعربیمحبوبہ، پیاری
سلیمیSaleemiمؤنثعربیمحبوبہ، معشوق
سلیقہSaliqaمؤنثعربیاہلیت، لیاقت، قابلیت، شعور، تمیز
سلطانہSultanaمؤنثفارسیحکمران عورت، ملکہ، رانی، شہزادی
سلطنتSaltanatمؤنثعربیحکومت، اقلیم، عملداری
سلادSaladمؤنثعربیلاثانی مطرب، لاجواب گانے والی
سلاستSalasatمؤنثاردو، عربینرمی، روانی، فصاحت
سلاسلSalasalمؤنثعربیزنجیریں، سطریں
سلافہSalafaمؤنثعربیپچھلی، سابقہ، پہلی
سلبوبSalbobمؤنثعربیاچک لینے والا، چھین لینے والا
سلطہSiltaمؤنثفارسیدراز، تیز طرار، لمبی
سلیسSalisمؤنثفارسیسہل، رواں، ہموار، آسان
سلاءSulaمؤنثعربیلاثانی گلوکارہ، لاجواب مغنیہ، بے مثل گانے والی
سلیطSalitمؤنثعربیخوش کلام، فصیحہ، بلیغہ
سلواناSalwanaمؤنثلاطینیجنگل کی شہزادی
سلویٰSalwaمؤنثعربیایک خوش الحان پرندہ۔ روایت ہے کہ بنی اسرائیل (قوم موسی علیہ السلام) جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہجرت کر رہے تھے۔ تو ان پر دونوں وقت اس پرندے کا بھنا ہوا گوشت اللہ کی طرف سے اترتا تھا۔
سلویاSalviaمؤنثلاطینیجنگل کی شہزادی
سلومیSalomiمؤنثعبرانیآرام و سکون والی، راحت والی، پر امن، پرسکون، مطمئن
سلمSulamمؤنثعربیسیڑھی، رکاب، وسیلہ
سلمہSalmahمؤنثاردوکپڑوں پر لگانے والا سنہری دھاگہ، سنہری
سلمیٰSalmaمؤنثعربیتسلیم، رضا، اطاعت، قبول، محفوظ، درست، ٹھیک، نویں صدی ہجری کی نام عالمہ اور قاریہ سلمیٰ جو کہ علامہ شمس الدین جزری ؒ کی بیٹی تھیں۔ قرآن مجید کی حافظہ تھیں اور ہر قرأت کے مطابق قرآن مجید سنا سکتی تھیں۔
سلامہSlamaمؤنثعربیہر نقص سے پاک، پاکیزہ، بے عیب، منزہ
سلیعہSaliaمؤنثعربیطبیعت، خصلت، سرشت، عادت
سلویSalwiمؤنثلاطینیجنگل کی شہزادی
سلمہSalmaمؤنثلاطینیجنگل کی شہزادی
سلسالSilsalمؤنثعربیمیٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار
سلیلSaleelمؤنثعربیبرہنہ شمشیر، ننگی تلوار
سلطانSultanمؤنثعربیبادشاہ، حکمران، فرمانروا، بھوپال کی ایک حکمران سلطان جہان بیگم جو کہ پردے کی سخت پابند تھیں۔ شریعت مطہرہ پر ہر ممکن عمل کرتی تھیں۔ عمر بھر نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن پاک کا کبھی ناغہ نہ کیا۔ بھوپال میں مدرسہ حفاظ قائم کیا۔ آپ کی پچاس کے قریب تصانیف بھی ہیں جن میں ریاض الراحین، سیرت مصطفی، تزک سلطانی اور سیرت شاہجہانی بہت مشہور ہیں۔
سمیعSameeمؤنثعربیسننے والا
سمیمہSamemaمؤنثعربیایک، واحد، یک، تل
سمینہSamenaمؤنثعربیصاف ستھری بات چیت، پاکیزہ گفتگو
سمراءSumraمؤنثعربیگندمی رنگت والی
سمروتSamrutمؤنثقدیمبزرگ، صابر، نیک، لائق
سمیدہSamedaمؤنثعربیشریف، نیک، سخی، فیاض، بھلی، دلیر، بہادر، جری
سمیاSumyaمؤنثعربیبلند و بالا، عمدہ، اعلیٰ و ارفع، اونچی
سماہرSamaherمؤنثعربیمضبوط
سمامہSamamaمؤنثعربیایک پرندہ، خوبصورت جسم والی، حسین بدن والی
سمیرہSumairaمؤنثعربیرات کا سفر کرنے والی، رات کی مسافر
سمیرہSumeraمؤنثعربیداستان سنانے والی، قصہ کہنے والی
سماراSamraمؤنثعبرانیمحتاط، دور اندیش
سمرSamrمؤنثعربیرات کو باتوں میں گزارنے والی، داستان گو
سمرSumrمؤنثعربیرات کا سفر
سموناSamonaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ
سمعیہSamiaمؤنثعربیسننے والی، سماعت کرنے والی، اللہ تعالیٰ کا ذکر سننے والی
سمیہSmyaمؤنثعربیحسن و جمال، خوبصورتی، بصرہ کی رہنے والی ایک مشہور عالمہ سمیتہ البصریہ ؒ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ آپ نے مدینہ طیبہ میں حاضر ہو کر حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کی شاگردی اختیار کی تھی۔
سماحSamahمؤنثعربیعطا کرنا، دے دینا، عنایت کرنا
سماعSamaaمؤنثعربیسننا
سماعتSamaatمؤنثعربیسننا
سمیحہSamihaمؤنثعربیجری، دلیر، بہادر، آسان، سلیس، سہل، سخی، فیاض
سمیحاSameehaمؤنثعربیعلامت
سمن برSamenBerمؤنثفارسیمحبوب، پیاری
سماءSamahمؤنثنآسمان، فلک، بہشت، جنت
سمنSamanمؤنثفارسیجاسمین، یاسمین، چنبیلی کا پھول
سمیSamiمؤنثعربیثانی، مانند، مثل، ہم نام
سمرہSimraمؤنثنجنت، بہشت، فلک، آسمان
سمیہSimyaمؤنثعربیایک ہی نام والی، ہم نام
سمیتاSamitaمؤنثہندیموتیوں کا ہار، موتیوں کی مالا
سمکیSimkiمؤنثفارسیاہل زمین، چاندی جیسی
سمطرSamitrمؤنثعربیذہین، تیز فہم، فہم و فراست والی
سمینSaminمؤنثعربیموٹا، فربہ
سمیدSamidمؤنثعربیسفید میدے کی روٹی
سمرناSumernaمؤنثہندیتسبیح پڑھنا
سنیہSanihaمؤنثفارسیبلند و بالا، روشن، چمکدار، منور
سنورSinoorمؤنثعربیبلی، سردار، دم کی جڑ
سنبلSumbelمؤنثفارسیمہک والی گھاس، ایک خوشبو دار گھاس
سنجاراSanjaraمؤنثاردو (قدیم)رات، شب
سنجقSunjaqمؤنثعربیپرچم، علم، جھنڈا
سنیعہSaniaمؤنثعربیسعادت مند، نہایت، نیک، انتہائی شریف
سنبلہSumblaمؤنثفارسیستارہ، آسمانی برج، گیہوں یا جوکی بالی، خوشہ
سنینہSaninaمؤنثفارسیہم جولی، ہم عمر، ہمن، ہمسن، سہیلی
سناءSanaمؤنثعربیچمک، روشنی، نور ضیاء، اونچائی، بلندی
سنیلہSanilaمؤنثعربینیک خصلت، سعادت مند، اچھی، نیک شریف
سنگھارSinghaarمؤنثروسیآرائش، سجاوٹ
سنگیتاSangeetaمؤنثہندیگیت، نغمہ
سنجیدہSanjidaمؤنثفارسیخاموش طبع، متین، مہذب، موزوں
سواعSawaمؤنثعربیعربوں کے ایک بت کا نام، رات کا حصہ، بت
سوبھاSobhaمؤنثاردو، ہندیزینت، زیبائش، خوبصورتی، شان و شوکت، رونق، عزت و آبرو
سورہSorahمؤنثاردوبیری کا درخت
سورہ نشینSorah Nasheenمؤنثعربیحضرت جبرائیل علیہ السلام
سویدہSwaidaمؤنثعربیانسان کے دل ک سیاہ نقطہ
سویمبراSoyambraمؤنثاردو، عربیاپنا خاوند آپ پسند کرنے والی لڑکی
سوصلہSoslaمؤنثفارسیچھوٹی
سوزیSuziمؤنثعبرانیسوسن کا پھول
سوسنSosenمؤنثفارسیسفید نیلگوں مائل پھول
سوزانہSozanaمؤنثعبرانیسوسن کا پھول، سفید نیلگوں مائل پھول
سوملہSomlaمؤنثفارسیچھوٹی پیالی
سوزینSozinمؤنثعبرانیسوسن کا پھول، سفید نیلگوں مائل پھول
سونراSonraمؤنثترکیبعد میں آنے والی
سونیاSoniaمؤنثیونانیسمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی
سونیراSonairaمؤنثترکیختم کرنے والی
سوہنیSohniمؤنثفارسینہایت خوبصورت، حسین و جمیل
سوتراSowitraمؤنثترکیبعد میں آنے والی
سودہSodaمؤنثعربیسرداری، ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ  آپ سے پانچ احادیث مبارکہ مروی ہیں۔
سوزانSozaanمؤنثعبرانیسوسن کاپھول
سویراSweraمؤنثہندیپہلا وقت، اول وقت، صبح کا وقت
سویٹیSweetyمؤنثیونانیخوش ذائقہ، شیریں، پاک صاف، تازہ، نرم و نازک
سوسیSusiمؤنثہندیایک قسم کا رنگین کپڑا
سوسنیSosniمؤنثفارسینیلگوں، آسمانی
سوزنSozenمؤنثفارسیکپڑے سینے والی سوئی
سہیمہSehimaمؤنثعربیحصہ دار، شریک، شراکت دار
سہیلہSahilaمؤنثعربیستارے
سہلہSuhlaمؤنثعربیتارہ، ستارہ
سہادSuhadمؤنثعربیبیداری
سہاءSuhaمؤنثعربیایک ستارے کا نام
سہرSuharمؤنثعربیحسن، خوبصورت، وجاہت
سہرانSahranمؤنثعربیبیدار
سہیلیSaheliمؤنثاردودوست، ہمجولی، سکھی
سہامSahamمؤنثعربیتیربردار، تیر انداز، تیر
سہامہSahamaمؤنثعربیتیز انداز کرنے والی
سہیرہSuhairaمؤنثعربیخوبصورت، سوہنی، حسین و جمیل
سہلہSihlaمؤنثعربیدریا کی ریت
سیاہSiahمؤنثعربیدور دراز کا سفر
سیبہSeebaمؤنثترکیمورچہ
سیجہSijiaمؤنثعربیطبیعت
سید بختSaid Bakhtمؤنثفارسیخوش بخت
سیدہSaeedaمؤنثعربیسردار، پیشوا، رہبر، سیدہ عورت، سلطان محمود غزنوی کے عہد میں رہی، ہمدان اور اصفہان کے دیلمی حکمران فخر الدولہ ابو الحسن علی کی اہلیہ کا نام ملکہ سیدہ جو نہایت دانشمند اور مخیر خاتون تھی۔ اپنے شوہر کے انتقال کے بعد حکومت کی باگ ڈور خود سنبھالی اور مملکت کا انتظام خوش اسلوبی سے چلاتی رہی۔
سیمباSeembaمؤنثفارسیطلسمی
سیم تنSaimtanمؤنثفارسیچاندی کے جسم والی
سیمیرSimeerمؤنثفارسیچاندی کا جسم، چاند کا بدن
سیفSafeمؤنثعربی، اردوتلوار، شمشیر
سیفورSefoorمؤنثعربیسیاہ رنگ کا ریشمی کپڑا
سیقہSeeqaمؤنثعربیبے پانی کا بادل
سیمیں عذراSimeen Azraمؤنثفارسیگوری، سفید، چاندی جیسے رخساروں والی
سیمیں رخSimeen Rukhمؤنثفارسیچاندی جیسے چہرے والی، گوری چٹی
سیملہSeemlaمؤنثفارسیچاندی
سیمابSimabمؤنثفارسیپارہ
سیلیSallyمؤنثعبرانیشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سیمونSamoneمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ
سیمیںSiminمؤنثفارسیچاندی جیسی، چاند کی طرح
سیمیSimiمؤنثفارسیچاندی کا
سییہSiaمؤنثترکیمورچہ
سیمیاSimiaمؤنثفارسیجادوئی، علم، طلسم، طلسمی
سیماSimaمؤنثفارسیماتھا، پیشانی، اندازہ، قیافہ
سیدۃ النساءSayed-un-Nisaمؤنثعربیعورتوں کی سردار، حضرت فاطمہ ؓ  کا لقب۔
سیوتیSayotiمؤنثہندیسفید گلاب کا پھول، گلاب کی طرح کا پھول
سیلیہSiliaمؤنثعربیپلکیں، جالی، جالی دار
سیرادSiradمؤنثعربیخالص ہونا، ریشم
سیراءSierraمؤنثعربیریشم، خالص سونا
سیریSaireeمؤنثاردو، فارسیآسودگی، اطمینان، سکون
سیادتSayadetمؤنثعربیسرداری، بزرگی
سیمینSimineمؤنثفارسیسفید، روشن، منور، چمکدار
سیرتSiratمؤنثعربیعادت، خصلت، طبیعت
سیرانSiranمؤنثعربیسیر کرنا، چلنا پھرنا، گھومنا

 

Scroll to Top