نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

زاکیہZakiaمؤنثعربیپاکیزہ، پاک، منزہ، مطہر، صاف، بے عیب، پاک کرنے والی، خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہراء ؓ  کا لقب مبارک
زالہZalaمؤنثعربیجگہ سے ہٹانا، مقام سے ہٹانا
زاہراہZahrahمؤنثعربیکلی، شگوفہ، چمک، آرائش، حضرت فاطمہ ؓ  کا لقب مبارک
زاہرہZaheraمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں
زاہہZahaمؤنثعربیمطمئن
زافرہZaferaمؤنثعربیجماعت، فوج، پارٹی، جیش، گروہ
زادلہZadlaمؤنثعربیقصد کرنا
زادیZadiمؤنثفارسیجنی ہوئی، جنی (جیسے شہزادے)
زارہZaraمؤنثعربیبات چیت، گفتگو، ملاقات، انکساری، عاجزی، دیار، زیارت
زائلZaeelمؤنثعربیدور ہونے والا، کم ہونے والا
زائرہZairaمؤنثعربیزیارت کرنے والی، دیدار کرنے والی
زائنZaenمؤنثعربیسنواری ہوئی عورت، آراستہ عورت
زائنہZainaمؤنثعربیفیشن ایبل عورت، بنی سنوری عورت
زاہلہZahlaمؤنثعربیپرسکون دل والی، مطمئن دل والی
زائیدہZaidaمؤنثفارسیپیدا کی ہوئی، تخلیق کی ہوئی
زاہمہZahmaمؤنثعربینزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
زایدہZaidaمؤنثعربیحضرت عمر فاروق  ؓ کی ایک باندی کا نام حضرت زایدہ ؓ جو بڑی نیک اور پارسا تھیں۔
زاولہZawlaمؤنثعربینیت کرنا، ارادہ کرنا، قصد کرنا، کوشش کرنا
زاکنہZaknaمؤنثعربیایک دوسرے کے قریب ہونا
زامہZamaمؤنثعربیحاجت، طلب، ضرورت
زاہدہZahidaمؤنثعربیپاکباز، پارسا، پرہیزگار عورت
زاراZaraمؤنثلاطینیطلوع صبح، فجر
زارینہZarinaمؤنثیونانیملکہ، بادشاہ کی بیگم
زاویZaviمؤنثعربیگوشہ، کونہ، ریزہ، ٹکڑا
زبدہZubdaمؤنثعربیبرگزیدہ، منتخب، خلاصہ، مکھن، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی۔
زبورZaboorمؤنثاردو، عربیتحریر، کتاب، نوشتہ، حضرت دائود ؑ پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب
زبیریZubairiمؤنثعربیچنی ہوئی
زبیدیZubaideeمؤنثعربیمنتخب، چنی ہوئی، برگزیدہ
زباءZubaمؤنثعربیبلند پشتے
زبادZabadمؤنثعربیایک طرح کی خوشبو، جنگلی بلی
زبادZabadمؤنثعربیبلند پشتے، جس پر پانی کا سیلاب نہ پہنچ سکے
زبانہZubanaمؤنثفارسیشعلہ، لو، آگ کی لپٹ
زبیبZabibمؤنثعربیخشک انگور
زبرجZabrijمؤنثعربیزینت، آرائش
زبرقانZaberqanمؤنثعربیچودھویں رات کا چاند
زبیدہZubaidaمؤنثعربیمنتخب کی ہوئی، چنی ہوئی، پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام، مشہور نہر زبیدہ جو مکہ مکرمہ تک پانی پہنچانے کی غرض سے بنوائی گئی اسی ملکہ نے بنوائی تھی۔ اس نہر کی کل لمبائی23 ہزار میٹر ہے۔ ملکہ زبیدہ کا انتقال عراق کے شہر بغداد میں ہوا تھا۔
زپورہZapuraمؤنثعبرانیحضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ محترمہ صفورا کا عبرانی نام
زجاجZajajمؤنثعربیآئینہ، شیشہ، لیمپ
زجاجہZajajaمؤنثعربیآئینہ، شیشے، شیشے کی قندیل
زحامZihamمؤنثعربیہجوم، مجمع، جمگھٹا، بہتات، افراط، فراوانی
زخرفZakhrafمؤنثعربیظاہری، چمک دمک،ظاہری آرائش، سونے کے نقش و نگار
زخارZukharمؤنثفارسیشور مچانے والا
زخارZakharمؤنثعربیموجیں مارنے والا، بھرا ہوا، لبالب، چڑھا ہوا
زداہرZdaharمؤنثعربیکھلے ہوئے
زرZarمؤنثعربیزرساز
زرکشZarkashمؤنثفارسیکلابتو بنانے والا، چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا
زرقاZarqaمؤنثعربیسبزو نیلی آنکھوں والی عورت، عرب کی ایک مشہور شاعرہ کا نام جو بڑی جرأت مند اور پارسا خاتون تھٰن۔ زرقا کے والد کا نام عدی بن قیس تھا جو کہ قبیلہ ہمدان سے تھے۔ جنگ صفین میں حضرت علی ؓ کی جانب سے شریک تھیں۔ ان کے پر جوش اشعار سن سن کر ان کا قبیلہ بری بے جگری سے لڑتا رہا۔
زریۃZaretaمؤنثفارسیسنہری، سونے کی
زرینہZarinaمؤنثفارسیگولڈن، سنہری، طلائی، سونے کی
زرفینZerfainمؤنثفارسیدروازے کی زنجیر
زرگلZergulمؤنثفارسیپھول کے اندر کا سنہرا پیلا زیرہ
زرقمZerqamمؤنثعربینیلا فلک، نہایت گہرا نیلا آسمان
زرافشاںZerafshanمؤنثفارسیسونا لٹانے والی، چمکدار، طلائی افشاں، سنہری افشاں
زرنگارZernigarمؤنثفارسیسنہرا کام، طلائی کام، سونے کا کام
زرنگاہZarnigahمؤنثفارسیوہ چیز جس پر سنہرا کام کیا ہوا
زرنابZernabمؤنثفارسیخالص سونا
زرینZarinمؤنثفارسیسنہری، طلائی، سونے کی
زرمینہZarminaمؤنثفارسیرئیس عورت، امیر عورت، دولت مند عورت
زریZariمؤنثفارسیسنہراکام، سونے کا کام
زرمینZerminمؤنثفارسیرئیس، دولت مند، امیر، مالدار
زرنینZernainمؤنثفارسیدروازے کی کنڈی، زنجیر
زرگونہZergonaمؤنثفارسیسنہرے رنگ والی، سنہری رنگت والی
زرادہZeradaمؤنثعربیسونے کو بنانے والی، زرساز
زرنبZernebمؤنثعربیزعفران، خوشبو دار دوا
زرقZerqمؤنثعربینیلی آنکھیں، صاف، شفاف
زربفتZerbeftمؤنثفارسیسونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا
زربافZerbafمؤنثفارسیسونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا
زعماZamaمؤنثعربیامرا، سردار
زعیمZaeemمؤنثعربیکفیل، ضامن
زعیم النساءZaeem-un- Nisaمؤنثعربیکفیل، ضامن
زعیمہZaimaمؤنثعربیسردار، پیشوا، امیر، رئیسہ
زعزہZaazaمؤنثعربیتیز ہوا، طوفان، آندھی
زعفرانZafranمؤنثعربیکیسر
زعفرہZafraمؤنثعربیزعفران میں رچی بسی ہوئی
زفانہZafanaمؤنثعربیشعلہ، بو
زغلہZaghlaمؤنثعربیغنچہ، شگوفہ، کلی
زکیہZakiaمؤنثعربیپاک، صاف، پاکیزہ، نیک، بھوپال کے وزیر اعظم منشی جمال الدین خان بہادر کی نیک سیرت سلیقہ شعار بیٹی کا نام زکیہ بیگم۔ ان کی شادی نواب سید صدیق حسن خان قنوجی سے ہوئی تھی۔
زکیاسZakiasمؤنثعبرانیپاک، معصوم، پاکیزہ
زلغہZalghaمؤنثعربیخوشی
زلفہZelfaمؤنثعربیحوض، سچا
زلفہZulfaمؤنثعربینزدیکی، قریبی، مرتبہ، درجہ، رتبہ، پاس
زلیخاZulaikhaمؤنثعربیحسین وجمیل عورت، خوبصورت عورت، حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ کی والدہ کا نام جو اپنے وقت کی نہایت نیک پارسا اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ کا مزار دہلی بھارت میں شیخ نجیب الدین متوکل ؒ کے مزار کے نزدیک واقع ہے۔
زلمہZalmaمؤنثعربیہموار کرنا، نرم کرنا
زلقہZalqaمؤنثعربیآئینہ، شیشہ، چکنی چٹان
زلفیZulfiمؤنثعربیبالوں کی لٹ
زلفینZulfainمؤنثفارسیزنجیریں
زلفتZulfatمؤنثعربیدوستی، نزدیکی، قربت، درجہ، رتبہ ، مرتبہ
زلالZulalمؤنثعربیمیٹھا اور صاف و شفاف پانی
زلیباZulaibaمؤنثفارسیایک مشہور مٹھائی جلیبی
زمزعہZamzaمؤنثفارسیگیت
زمزمہZamzamaمؤنثفاسیگیت، نغمہ، گانا
زمردZamurdمؤنثفارسیسبز رنگ کا قیمتی پتھر، سلطان صلاح الدین ایوبی کی بہن کا نام زمرد خاتون جو بڑی فیاض اور نیک طینت خاتون مشہور تھیں۔ علم سے گہرا شغف رکھتی تھیں۔ دمشق میں ایک عالی شان دینی مدرسہ تعمیر کروایا تھا
زمانہZamanaمؤنثعربیشعلہ
زمانیZamaniمؤنثفارسیزمانے سے تعلق رکھنے والی، زمانے والی
زمیلہZamilaمؤنثعربیردیف، ہم پیشہ
زمانیہZamaniaمؤنثفارسیزمانے کی، زمانے سے تعلق رکھنے والی
زمرہZumraمؤنثعربیجماعت، گروہ، پارٹی
زمردینZamurdinمؤنثفارسیہرا، سبز، زمرد جیسی رنگت
زنجیلZanjeelمؤنثاردو، عربیسونٹھ، جنت کی ایک نہر کا نام
زنمہZenmaمؤنثعربیعلامت، نشان
زنبقZanbeqمؤنثعربیبانسری، گل سوسن، چمبیلی کا تیل
زنبیلZanbeelمؤنثعربیجھول
زنبورہZanburaمؤنثفارسیچھوٹی توپ
زنیقZaniqمؤنثعربیمستحکم، استوار، مضبوط
زوفیہZufiaمؤنثعربیبوٹی، ایک قسم کا پودا
زویاZoyaمؤنثروسیزندگی، حیات، عمر
زوقیہZuqiaمؤنثعربیایک پودے کا نام
زورینہZorinaمؤنثفارسیطاقت والی، زور آور، طاقتور، قوی
زوناZonaمؤنثعربیدانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت، سجاوٹ، آرائش زیب و زینت
زونادZonadمؤنثعربیزینت، عقلمند عورت
زوقہZoqaمؤنثعربیگھر کی آرائش و زیبائش کرنے والی، گھر کو سجانے والی، گھر کو زینت دینے والی
زواہرZawaherمؤنثعربیروشن، چمکدار، کھلے ہوئے پھول
زورینZorinمؤنثفارسیزور آور، قوی، طاقتور
زوبیہZobiaمؤنثعبرانیاللہ تعالیٰ کا تحفہ
زوریدZaoraidمؤنثعربیبوٹی، ایک قسم کا پودا
زوریدZoridمؤنثعربیملاقات کرنے والی، مصمم ارادے والی، پختہ والی، دور، فاصلہ
زوریناZorinaمؤنثلاطینیصبح صادق، فجر
زوراناZoranaمؤنثلاطینیفجر، فجر کا وقت
زورہZoraمؤنثعربیدوری، فاصلہ، ایک ملاقات
زہراZohraمؤنثعربیپھول کی کلی، آرائش، چمک دمک، اردو کی ایک بہترین انشاء  پرداز زہرا بیگم جو اپنے وقت کی مشہور مقررہ اور ادیبہ تھی۔ علامہ شبلی بھی زہرا بیگم کی علمی اور ادبی خدمات کے معترف تھے۔
زہارتZaharatمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار
زہدہZohdaمؤنثعربیبرگزیدہ
زہمہZohmaمؤنثعربیباز رکھنا، روکنا، منع کرنا
زہرہ جبینZohra Jabinمؤنثعربیچمکدار ماتھے والی، روشن پیشانی والی
زہانہZahanaمؤنثفارسیشعلہ لو
زہیدہZahidaمؤنثعربیصبر کرنے والی، صابر، قانع
زہرہZohraمؤنثعربیکلی، شگوفہ
زہرہZuhraمؤنثعربیستارہ، ناہید، نظام شمسی کا سیارہ وینس
زہیرہZahiraمؤنثعربیچمکیلی، منور، تاباں، روشن
زہادZahadمؤنثعربیزاہد کی جمع، پرہیزگار لوگ، عابد
زہادتZahadatمؤنثعربیپارسائی، پرہیزگاری
زیادZiyadمؤنثعربیایک قسم کی خوشبو، جنگلی، بلی، وہ کاغذ جس پر سونے کے ورق ریزہ ریزہ کر کے چھڑکے ہوتے ہیں اور جو تقریبات کے خطوط میں استعمال کیا جاتا ہے
زیانZayanمؤنثعربیخوبصورت، خوبصورت چاند
زیب النساءZaibun Nisaمؤنثفارسیعورتوں کی خوبصورتی، حسین و جمیل، خوبصورت، مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کی سب سے بڑی بیٹی کا نام شہزادی زیب النساء جو کہ عربی اور فارسی کے جملہ علوم و فنون پر فاضلانہ دسترس رکھتی تھی۔ شاعری اور علم و ادب کی دالدادہ تھی۔ اس کا انتقال دہلی میں ہوا ور وہیں پر دفن کی گئی۔
زیلہZilaمؤنثعربیجدا ہونا، الگ ہونا، پرے ہونا، متفرق ہونا
زیبادہZibadaمؤنثعبرانیاللہ تعالی کا تحفہ
زیبا طلعتZabatalatمؤنثاردو، فارسیخوبصورت شکل والا، حسین
زیبZaibمؤنثفارسیزینت، خوبی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش
زبیندہZabandahمؤنثفارسیزیب دینے والا
زیناZinaمؤنثیونانیمہمان نواز
زیبانZibanمؤنثفارسیلائق، اہل، موزوں، مناسب، زیبا
زینZainمؤنثعربیسجاوٹ، آرائش، زیبائش، خوبی، دمشق کی مشہور محدثہ اور عالمہ فاضلہ گزری ہیں۔ ساتویں صدی ہجری میں آپ کی خوب شہرت تھی۔ لوگوں کو دین کا درس بھی دیا کرتی تھیں۔ زین العرب ؒ کے نام سے شہرت پائی۔
زیتونZaitoonمؤنثعربیایک پھلدار درخت کا نام
زیباZebaمؤنثعربیزیب دینے والی، موزوں، خوشنما، لائق، اہل
زینبZainabمؤنثعربیفیاض، سخی، خوشبو، لمبے ہاتھوں والی، حضور نبی کریم  ؐ کی صاحبزادی سیدہ زینب ؓ
زینتZeenatمؤنثعربیآراستہ و پیراستہ، زیب و زینت، آرائش، سجاوٹ، مغلیہ خاندان کے آخری بادشاہ سراج الدین بہادر شاہ ظفر کی سب سے چہیتی بیگم کا نام ملکہ زینت محل۔ اس کا مزار برما کے شہر رنگون میں بہادر شاہ ظفر کے مزار کے قریب واقع ہے۔
زینہZainaمؤنثعربیسجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، زینت دینے والی
زینیاZiniaمؤنثیونانیایک پھول کا نام
زیبائیZibaiمؤنثفارسیخوشنمائی، خوبی، اہلیت، قابلیت
زیورہZaiwaraمؤنثعبرانیحضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ صفورہ کا عبرانی نام
Scroll to Top