نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ذابلہZabelaمؤنثعربیمست آنکھوں والی، نیم باز آنکھوں والی
ذات النطاقینZat-ul-nataqeenمؤنثعربیحضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب ہے
ذانبہZanbaمؤنثعربیعقب میں آنے والی، پیچھے چلنے والی
ذارعہ Zaraaمؤنثعربیسبب، وسیلہ، مل جانا، واسطہ
ذابرہZabraمؤنثعربیعالم، فاضل، علم جاننے والی
ذاخرہZakhiraمؤنثعربیموٹی، صحت مند
ذاکرہZakiraمؤنثعربیذکر کرنے والی
ذابلZabelمؤنثعربیمست آنکھیں، نشیلی آنکھیں، نیم باز آنکھیں
ذاعہZaaمؤنثعربیوسیلہ
ذائلZailمؤنثعربیلمبے دامن کی زرہ، لمبی دم کا گھوڑا، زرہ کے باریک حلقے
ذاہرہZahiraمؤنثعربیعالم، فاضل
ذاہلہZahlaمؤنثعربینشیلی آنکھوں والی
ذبالہZabalaمؤنثعربیچراغ کی بتی، فتیلہ، دیے کی بتی
ذبالZabalمؤنثعربیدیے کی بتی، چراغ کی بتی
ذببZabibمؤنثعربیبھیڑیا
ذخرہZakhraمؤنثعربیذخیرہ
ذرعZaraمؤنثعربیقوت، خصلت، عادت
ذروت Zarutمؤنثعربینہایت بلند وبالا جگہ، اونچی جگہ، چوٹی
ذردتZardatمؤنثعربیاونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی
ذردسZardasمؤنثعربیچوٹی، بلندی
ذرہZaraمؤنثعربیتھوڑی سی
ذرینہZareenaمؤنثعربیخوبصورت
ذریہZarayaمؤنثعربیاولاد، نسل، تخم
ذریتZarayatمؤنثعربیتخم، اولاد، نسل
ذرZerمؤنثعربیمعمولی سی، تھوڑی سی
ذربہZerbaمؤنثعربیتیز شمشیر، تیز تلوار
ذرفہZerfaمؤنثعربیآنسو کا بہائو
ذریرہZariraمؤنثعربیخوشبو، ایک قسم کی مہک
ذراعZraaمؤنثعربیتیز کاٹنے والی
ذفرہZafraمؤنثعربیحضرت ذفرہ ؒ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ آپ ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
ذکراZikraمؤنثعربینصیحت، فائدہ
ذکرہZakraمؤنثعربیپھرتی، چشتی، تیزی
ذکیرہZakiraمؤنثعربیبہت ذکر کرنے والی، بہت یاد کرنے والی
ذکیZakiمؤنثعربیتیز فہم، ذہین
ذکیہZakiaمؤنثعربیتیز فہم، سمجھدار، ذہین، فہم و فراست رکھنے والی
ذکاءZakaمؤنثعربیذہانت
ذکاوتZakawatمؤنثعربیدانائی، فہم، سمجھ، ذہانت، شعور، تیز، فہمی
ذلافتZulafatمؤنثعربیعقلمند، فہم
ذلاقتZalaqatمؤنثعربیفصاحت، بلاغت، تیزی
ذلولZalulمؤنثعربیتابعدار، مطیع، فرمانبردار
ذمارZimaarمؤنثعربیبہادری، جرأت، دلیری، شجاعت
ذمامZemamمؤنثعربیحق واجب، حرمت و عزت، آبرو
ذمامہZamamaمؤنثعربیبقا، باقی، آبرو، بہادر، جرأت
ذمیمZameemمؤنثعربیشبنم
ذنوبیاZanobiaمؤنثعربیباافراط پانی
ذوالاحترامZulEhtramمؤنثعربیصاحب احترام
ذوالنورینZu-Al-Nooranمؤنثعربیدونوروں والا، عثمان ؓ کا لقب کیونکہ رسول اللہ کی دو بیٹیاں یکے بعد دیگرے ان کے نکاح میں آئیں
ذوبانیZobaniمؤنثاردو، عربیبے قراری، بے چینی
ذوفنونZufnoonمؤنثعربیوہ جو کوئی فن جانتا ہو، عالم، فاضل پر فن، عیار، چالاک
ذوقبہZooqebaمؤنثعربیمرغوب
ذوقیہZoqiaمؤنثعربیشوق سے، ذوق سے، مرغوب، پسندیدہ
ذہالہZuhaalaمؤنثعربیچراغ کی بتی، دیے کی بتی
ذہبZahebمؤنثعربیسونا
ذہینZahinمؤنثعربیہوشیار، تیز، فہم، زیرک، ایک نام ذہین طاہرہ
ذیZieمؤنثعربیمالک، والد، مرکبات میں جیسے ذی شان
ذی شانZishanمؤنثفارسیشوکت والا
ذیالہZialaمؤنثعربیچراغ کی بتی
ذینبZeenabمؤنثعربیحضرت فاطمہ ؓ  کا ایک نام

 

Scroll to Top