نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

داٹDatمؤنثاردوہجوم، گہرا، سخت، مضبوط
داماءDamaمؤنثفارسیدریا، سمندر
دادDadمؤنثاردو، فارسی، عربیعدل، انصاف، بخشش، آفرین وا ہوا، فریاد، پاداش
داد بخشDadbakhshمؤنثفارسیعادل، منصف
داد بخشیDadbakhshiمؤنثاردو، فارسیعادل و انصاف
دادرسDadrassمؤنثفارسیفریاد سننے والا، مصنف، جج قاضی
داد کسترDadkusstarمؤنثفارسیمنصف، خدا تعالیٰ
دائمہDaimaمؤنثعربیہمیشہ رہنے والی، ابدی، ہمیشہ
داملہDamlaمؤنثعربیتواضع کرنا، نرمی سے پیش آنا
دامیہDamiaمؤنثفارسیشکار کرنے والی
داجنDajanمؤنثعربیملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا
داجیہDajiaمؤنثفارسیاندھیری رات
دابرہDabraمؤنثفارسیعقب میں آنے والی، پیچھے پیچھے چلنے والی
داربازDarbazمؤنثفارسینٹ، بازی گر، مداری
دارہDarehمؤنثفارسیدائرہ، ہالہ
داریاءDaryaمؤنثعربیجاننے والی، حاجب نعمت
داستوانہDastwanaمؤنثفارسیعورتوں کا کنگن
دائبانDaebanمؤنثعربیرات دن
دائنہDainaمؤنثفارسیقرضہ دینے والی
دانستDanistمؤنثاردو، ہندیدانش، سمجھ، واقفیت، علم
دانشDanishمؤنثفارسیسمجھ، شعور، عقل
دانیاDaniaمؤنثعربیسخی، دریا دل، فیاض، قریب ہونے والی
دالیہDaliaمؤنثترکیخوبصورت پھول
دارادہDaradaمؤنثفارسیفریفتہ، عاشق
دارائیDaraiمؤنثفارسیریشمی کپڑا، حکومت، حکمرانی
دامانDamanمؤنثفارسیپلو، آنچل، کنارہ، دامن
داوریDawriمؤنثفارسیمعاملہ، حکومت
داعصہDaasaمؤنثعربیعزت میں مقابلہ کرنا
داثاDasaمؤنثعربیلونڈی، کنیز
دارمیتہDarmitaمؤنثعربیحضرت امیر معاویہ ؓ کے عہد حکومت کی ایک جرأتمند خاتون دارمیہ جو دار میتہ الجونیہ کے نام سے مشہور تھیں۔ بنو کنانہ سے تعلق رکھتی تھیں اور مکہ مکرمہ میں رہتی تھیں۔ نیک دل مسلمان خاتون تھیں۔ تابعیات میں شمار ہوتا ہے۔
دبورDuburمؤنثعربیبادصبا، باد نسیم
دبیر الملکDabeer-ul-Mulkمؤنثاردو، عربی، فارسیسیکرٹری آف سٹیٹ، شاہی محرر، عہد مغلیہ کا ایک خطاب
 دجلہDajlaمؤنثعربیعراق کا ایک دریا
دخاسDikhassمؤنثعربیبہت زیادہ، زرہ جس کے حلقے قریب قریب ہوں
دخترDukhtarمؤنثفارسیبیٹی
دختر عمرانDukhtar-e- Imranمؤنثعربیحضرت مریم علیہ السلام
دخترکDukhtrikمؤنثفارسیچھوٹی لڑکی
دخلہDakhlaمؤنثترکیقطرہ
دربہDarbaمؤنثعربیہرکام میں دلیری کرنا، رواج، دستور
درعDirhaمؤنثعربیزرہ
درمانہDermanaمؤنثفارسیچارہ گر
درخشندہDerkhshandaمؤنثفارسیچمکدار، روشن، منور
دُرہDuraمؤنثعربیبہت بڑا موتی، حضرت ام سلمہ ؓ  کی بیٹی کا نام جو پہلے شوہر ابو سلمہ عبدالاسد سے تھیں۔
دُرثمینDur-e- Saminمؤنثفارسیگراں قدر موتی، نہایت بیش قیمت موتی
درگاDargahمؤنثاردو، سنسکرتہندوئوں کی دیوی بھوانی، بد صورت عورت
درونہDarunaمؤنثفارسیسینہ، دل، قلب
دُریابDuryabمؤنثفارسیسمندر
دریابارDaryabarمؤنثفارسیسختی، فیاض، بہت برسانے والا
دردنہDardnaمؤنثفارسیدل، سینہ
دردانہDurdanaمؤنثفارسیموتی کا دانہ
درقہDurqaمؤنثفارسیسپر، ڈھال
درخشاندہDerkhshandaمؤنثفارسیچمکدار، منور، روشن
درخوDurkhuمؤنثپشتوسیپ
درخورDarkhorمؤنثفارسیلائق، قابل سزاوار، رسائی ، پہنچ
درشناDarshnaمؤنثفارسینظر، روشن
درشہوارDur-e- Shahwarمؤنثفارسیبہت بڑا موتی، شہنشاہوں کے لائق موتی
درایتDarayatمؤنثاردو، عربیسمجھ، عقل (حدیث) وہ اصول جن کا مقصد کسی روایت کو عقلی طور پر پرکھنا ہے
دراںDurranمؤنثفارسیپھاڑنے والا
درازیDaraziمؤنثاردو، فارسیطوالت، لمبائی
دراکDerrakمؤنثعربیذہین، ہوشیار، بات کی تہہ تک جانے والا
درافشاںDurafshanمؤنثفارسیموتی بکھیرنے والی
درنہDurnaمؤنثعربیشمشیر، تلوار
درقاDurqaمؤنثفارسیبادل، ابر
درخشاںDarkhshanمؤنثفارسیچمکدار، روشن، منور
دُریاDuryaمؤنثفارسیموتی، لعل، گوہر
دروجDaroojمؤنثعربیجلدی سے گزر جانے والی ہوا
درنایابDur-e- Nayabمؤنثعربینایاب موتی، بے مثل موتی
درشکاDurshakaمؤنثاردوزندگی، جان، روح، حیات
درخشDarekhshمؤنثفارسیبجلی، چمک، روشن، منور
دُربہDurbaمؤنثعربیدستور، رواج، ہرکام میں جرأت کرنا
درنا سفتہDur-e- Nasaftaمؤنثفارسیکنواری لڑکی، دوشیزہ، بغیر سوراخ کے موتی
درأیتDerayatمؤنثعربیدانائی، دانش، عقل، شعور، سمجھ
درپنیDerpaniمؤنثہندیچھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ
دُریDuriمؤنثعربیروشن بڑا ستارہ
درنگDarangمؤنثفارسیتاخیر، دیر، توقف
دریDariمؤنثاردو، ہندیلونڈی جو لڑائی میں ہاتھ آئی ہو، کنیز چھنال
دسامDisamمؤنثعربیشیشی یا بوتل کے ڈاٹ
دستیہDastiyaمؤنثعربیاعلیٰ، عمدہ، مخشش، بہت
دستینDastinمؤنثفارسیہاتھ کا کنگن
دستینہDastinaمؤنثفارسیہاتھ کا کنگن، شاہی فرمان
دستوانہDastawanaمؤنثفارسیعورتوں کا کنگن
دسرہDesraمؤنثعربینیزہ مارنا
دسیعہDasiaمؤنثعربیعمدہ، بہت، بخشش
دسعیدDaseedمؤنثعربیبہت اعلیٰ، عمدہ، بخشش، نفیس
دستیارDastyarمؤنثفارسیمعاون، مددگار
دستنبوDestambuمؤنثفارسیخوشبو کا گلدستہ
دشاDishaمؤنث حالت، کیفیت، زمانہ، عمر، نصیب، گت
دشکاDushkaمؤنثروسیپیاری، عزیزہ
دشنDashanمؤنثعربیعطا کرنا، دینا
دُشنہDushnaمؤنثفارسیکٹاری، خنجر
دشیاDashyaمؤنثعربیمبارک روز، سعید دن
دفصDafasمؤنثعربیچمک اور نرمی
دلرباDilrubaمؤنثفارسیدل کو بہلانے والی، دل لبھانے والی
دلشادDilshadمؤنثفارسیپرمسرت، شادمان، مسرور، مگن، خوش و خرم، اپنے وقت کی مشہور ملکہ دلشاد خاتون جو فارس و عراق کے حکمران شیخ حسن ایلکانی کی اہلیہ تھی۔ بڑی دانشمند اور صاحب تدبیر خاتون تھی۔ آٹھویں صدی ہجری کی یہ مشہور مسلمان خاتون بغداد میں فوت ہوئی اور نجف اشرف میں دفن کی گئی۔
دلفریبDilfaraibمؤنثفارسیفریفتہ کرنے والا
دل شگفتہDilshaguftaمؤنثفارسیخوش دل، بشاش
دل پذیرDil Pazirمؤنثفارسیدل پسند، دل کو بھانے والی
دل آرام Dilaramمؤنثفارسیدل کو راحت دینے والی، محبوب، پیاری
دل افروزDilafrozمؤنثفارسیدل کو منور کرنے والی، دل کو روشن کرنے والی
دل گیرDilgeerمؤنثفارسیمغموم، غمگین
دلدارDildarمؤنثفارسیدلبر
دلدادہDildadahمؤنثفارسیعاشق، فریفتہ
دلکشDilkashمؤنثفارسیدلچسپ، خوشنما، دل کو کھینچنے والی
دلکشیDilkashiمؤنثفارسیخوشنما
دلسازDilsazمؤنثفارسیدل کو لگنے والی، دل پسند
دل آراءDilaraمؤنثفارسیدل کو آراستہ کرنے والی، دل کی آرائش کرنے والی
دل آویزDilawaizمؤنثفارسیدل پسند، پسندیدہ، مرغوب
دل پسندDilpasandمؤنثفارسیپسندیدہ، دل کو بھانے والی
دلکشاDilkushaمؤنثفارسیدل کو کھولنے والی، کھلے دل والی، فراخ، وسیع، کشادہ
دل نہادDilnehadمؤنثفارسیجس پر دل آ جائے، معشوق
دلنوازDilnawazمؤنثفارسیمن پسند، دل کو بھانے والی
دلبرDilberمؤنثفارسیمحبوب، پیارا، دلربا
دلاراDularaمؤنثاردوپیاری، لاڈلی، عزیزہ
دلارامDilaramمؤنثفارسیدل کو سکون دینے والی
دلامDalamمؤنثعربیسیاہی، سیاہ چیز
دلاصDilasمؤنثعربینرم و چمکدار
دلالDallalمؤنثفارسیغمزدہ، ناز
دلاورDilawarمؤنثفارسیشجاع، بہادر
دلصDalissمؤنثعربیہموار زمین بہت پھسلنے والا
دلیلDaleelمؤنثعربیراہ نما، راہ
دماسDamasمؤنثعربیپوشیدہ اور پنہاں کر دینے والی چیز
دمامہDamamaمؤنثفارسیرونق، نظارہ
دمریزیDamraziمؤنثاردووہ پھل جو درخت میں موسم کے بعد یا توڑنے کے بعد آئے
دملہDamlaمؤنثترکیبوند، قطرہ
دمسازDamsazمؤنثفارسیساتھی، رفیق، دوست، ہمراز
دمیشاDamyashaمؤنثاردو (قدیم)مالدار، امیر
دمیہDamiaمؤنثعربیخیرو برکت، بھلائی، اچھائی
دمنہDamnaمؤنثعربیسبزہ، ہریالی
دمیناDaminaمؤنثہندیامیر، رئیس، دولت مند، مالدار
دنیازDanyazمؤنثعبرانیسمندر
دوسیDossiمؤنثاردو (قدیم)داسی، لونڈی، باندی
دولتDolatمؤنثعربیمال، مقدر، نصیبہ، اقبال، حکومت، سلطنت مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی نانی کا نام دولت ایساں جو بڑی بیدار مغز، دور اندیش اور دا چانشمند خاتون تھی۔
دوشینہDoshinaمؤنثفارسیپچھلی رات کی
دوارالشمسDawar-ul- Shamsمؤنثعربیسورج مکھی
دوشاDushaمؤنثروسیجان روح، زندگی، حیات
دھرن پارDahranparمؤنثاردو (قدیم)دھرنے والا
دھمپالDhampalمؤنثاردو (قدیم)بہت موٹا
دھیرکDheerakمؤنثاردو (قدیم)تسلی، سہارا
دینپاDeenpaمؤنثعربیروشن کرنا، چمکنا
دینیزDinizمؤنثترکیسمندر
دینازDinazمؤنثعبرانیسمندر
دیباجDibajمؤنثفارسیباریک ریشمی کپڑا
دیبیDebiمؤنثاردو، ہندیملکہ، رانی، دیوی
دیلکDilakمؤنثترکیآرزو، خواہش، امنگ، مستقبل
دیونDaiwanمؤنثیونانیزمین و آسمان کی بیٹی
دیویاDaiviaمؤنثعبرانیمحبوب، معشوق
دیویتاDivetaمؤنثعبرانیمحبوب، پیارا
دیباروDibaruمؤنثفارسیمحبوب، دیبا جیسے نرم چہرے والی
دیماءDimaمؤنثعربیدائمی، ابدی، تیز بارش
دیباDibaمؤنثفارسیباریک ریشمی کپڑا
دیپاDeepaمؤنثہندیچراغ، دیا
دیناءDinaمؤنثعبرانیاطاعت، مالک بنا دینا
دیمہDimaمؤنثفارسیگال، رخسار
دیانتDayanatمؤنث ایمانداری، راستی، امانت
دیانہDiyanaمؤنثعبرانیدین، مذہب، ملت
دیالDayalمؤنثہندیرحمدل، مہربان

 

Scroll to Top