نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

خاکبارKhakbarمؤنثفارسیکھلنڈرا، مٹی میں کھیلنے والا، دھول اڑانے والا
خاکی نہادKhakinihadمؤنثفارسینرم دل، رحمدل، بہت خلیق
خالدہKhaldaمؤنثعربیجنت میں رہنے والی، ہمیشہ رہنے والی، ترکی کی ایک نامور ادبی شخصیت خالدہ ادیب خانم
خالصہKhalissahمؤنثعربیخالص، سرکاری، زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو، سکھ سردار، سکھوں کی فوج
خالفKhalifمؤنثعربیپیچھے آنے والے، خلاف کرنے والا
خاورہKhaweraمؤنثعربیمشرقی یا مغربی
خاوریKhawryمؤنثفارسیمشرقی، مغربی، سورج سے منسوب
خاویہKhaviaمؤنثعربیخالی پڑی ہوئی زمین
خاطبہKhatbaمؤنثعربیباہم گفتگو کرنے والی، آپس میں بات چیت کرنے والی
خاطفKhatifمؤنثعربیتڑپنے والی (بجلی) جھپٹ لینے والا
خاطیKhatiمؤنثعربیگناہ گار، خطاکار، پاپی، مجرم
خامKhamمؤنثفارسیناپختہ، سبز، کمزور، ناتجربہ کار، فضول، خالص
خام ریشKhamraishمؤنثفارسیکم عقل ، چھچھورا، مسخرا
خامہKhamaمؤنثفارسیکلک
خامہ فرساKhamafarsaمؤنثفارسیلکھنے والا، کاتب، رائیٹر
خام کارKhamkarمؤنثاردونادان، کم عقل، ناآزمودہ
خامناKhamnaمؤنثہندیمہر لگانا، بند کرنا
خانمKhanemمؤنثفارسیامیر زادی، بیگم
خاثرہKhasraمؤنثعربیجماعت، گروہ، پارٹی
خازمہKhazmaمؤنثعربیدو الگ راستے، دو متضاد راہیں
خاتونKhatoonمؤنثترکیامیر زادی، ملکہ، بیگم ، بی بی، مصر کے حکمران ملک الاشرف موسی بن ملک عادل کی نیک سیرت بیٹی کا نام خاتون۔ اس کا دادا سلطان صلاح الدین ایوبی کا سگا بھائی تھا۔ اپنے وقت میں بہت شہرت رکھتی تھی۔ دمشق میں ایک شاندار مدرسہ بھی تعمیر کروایا تھا۔
خاتون عربKhatoon-e-   
Arabمؤنث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب 
خاتون فلکKhatoon-e-   
Falakمؤنث آسمان کی شہزادی، چاند، زہرہ ناہید 
خاتون جنتKhatoon-e-   
Jannatمؤنث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب، جنت کی شہزادی 
خادمہKhadmaمؤنثعربیملازمہ، نوکر، خدمت گار، خدمت کرنے والی
خاراKharaمؤنثفارسیسخت پتھر، نیلا پتھر
خارا ترشKharaturshمؤنثفارسیسنگ تراش، پتھر کاٹنے والا
خارا شگافKharashagafمؤنثفارسیپتھر میں شگاف ڈالنے والا
خارا سنگKharasangمؤنثفارسیسیارہ پتھر، سنگ مر مر کی ایک قسم
خارکشKharkashمؤنثفارسیلکڑ ہارا، مزدور، محنت کش
خارقKHariqueمؤنثعربیپھاڑنے والا، کرامت، جمع خوراق
خاشقہKhashfaمؤنثعربیتیز تلوار، تیز شمشیر
خاتمKhatemمؤنثعربیانگوٹھی، مہر، اختتام، ختم، انجام کو پہنچانے والا
خاتم سلیمانKhatem-ul-   
Sulemanمؤنث حضرت سلیمان علیہ السلام کی وہ انگوٹھی جس پر اسم اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی وجہ سے پوری مخلوق آپ کے تابع تھی 
خاشعہKhashiaمؤنثعربیانکساری کرنے والی، عاجزی کرنے والی
خائزہKhaizaمؤنثعربیدوستی کرنے والی، ساتھی
خائلہKhailaمؤنثعربیفخر میں مقابلہ کرنا
خادنہKhadnaمؤنثعربیدوستی کرنا
خانخاناںKhankhananمؤنثفارسیامیروں کا امیر، سرداروں کا سردار، مغلیہ خاندان کا سردار، سپہ سالار کا لقب، اکبر بادشاہ کے اتالیق بیرم خان اور اس کے بیٹے عبدالرحیم کا لقب
خانزادہKhanzadaمؤنثفارسیسردار کا بیٹا، امیر کا بیٹا، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بڑی بہن کا نام خانزادہ بیگم۔ اس کا مزار کابل میں بابر بادشاہ کے مقبرے کے ساتھ ہے۔
خانسعہKhanisaمؤنثعربیعاجزی کرنے والی
خانزادیKhanzadiمؤنثفارسیسردار کی بیٹی، خان کی بیٹی، امیر کی بیٹی
خانونKhanoonمؤنثترکیبی بی، ملکہ
خانہ بدوشKhanabadoshمؤنثفارسیآوارہ، بنجارہ، بے ٹھکانہ
خانیKhaniمؤنثترکیپوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ
خبرتKhibretمؤنثفارسیدانائی، سمجھ، شعور، دانشمندی، عقل
خبرہKhabraمؤنثعربیخبر رکھنے والی
خبط الابیضKhabt-ul- Abeezمؤنث عربیمنع کی روشنی
خبیرہKhabiraمؤنثعربیآگاہی رکھنے والی، خبر رکھنے والی
ختامKhatamمؤنثعربیتمام، ختم
خجالاKhejalaمؤنثاردوبکواسی، زیادہ بولنے والا بے ہودہ
خجستہKhujstaمؤنثفارسیفرخندہ، سعید، مسعود، مبارک، گل ہمیش، بہار، پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک پاکستان کے نامور رہنما حسین شہید سہروردی کی والدہ کا نام خجستہ اختر بانو جو کہ اپنے وقت کی مشہور ادیبہ تھیں۔
خجستہ پےKhajastapayمؤنثفارسیمبارک قدم والا
خجستگیKhajastagiمؤنثفارسیسعادت، مبارک پن
خجنہKhujannaمؤنثفارسیمبارک، سعد
خدارتKhadaratمؤنثعربیپردہ نشینی
خدا رسیدہKhudarasidaمؤنثفارسیاللہ والا، اللہ کا پیارا، اللہ تعالیٰ تک پہنچا ہوا، نیک، پرہیزگار
خدا سازKhudasazمؤنثفارسیخدا کا بنایا ہوا
خداوندKhudawandمؤنثفارسیمالک، آقا مراد اللہ تعالیٰ
خداوند زادہKhudawand Zadaمؤنثفارسیصاحبزادہ، رئیس کا بیٹا، مالک کا فرزند
خداوند مجازیKhudawand Majaziمؤنثفارسیشوہر، بادشاہ، حاکم
خدائگاںKhudaiganمؤنثفارسیبڑا آدمی، بادشاہ
خدا آفریدKhuda Afridمؤنثفارسیقدرتی، پیدائشی
خدنگKhadangمؤنثفارسیچھوٹا تیر، ایک درخت کا نام جس سے تیر بناتے ہیں۔
خدیرہKhadeeraمؤنثعربینیکی کرنے والی
خدیجہKhadijaمؤنثعربیحضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کی زوجہ مطہرہ کا نام۔ عورتوں میں سب سے پہلے آپ ہی نے اسلام قبول فرمایا۔
خدینہKhadeenaمؤنثعربیدوست، رفیق حیات
خدیوKhudyoمؤنثفارسیبادشاہ بالعموم انیسویں صدی میں مصر کے بادشاہوں کا لقب
خذفہKhazfaمؤنثعربیجلد باز
خنانKhananمؤنثعربیآسودگی، خوشحالی، آرام، راحت، سکون
خنشاKhunshaمؤنثفارسیمبارک، سعید
خنداںKhandanمؤنثفارسیخوش مزاج، خوش طبع
خندہ روKhanda Rooمؤنثفارسیشگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
خندہ زنKhanda Zanمؤنثفارسیہنسنے والا
خندہ گلKhanda Gullمؤنثفارسیشگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
خندہ میناKhanda Meenaمؤنثفارسیوہ آواز جو شیشے کے گلاس سے شراب انڈیلتے وقت پیدا ہوتی ہے۔
خندہKhandaمؤنثفارسیمسکراہٹ، خوش، شوخی، ہنستی ہوئی
خنساءKhansaمؤنثعربیہری، یمن کی رہنے والی پہلی صدی ہجری کی مشہور ولیہ کاملہ حضرت خنساء بنت خدام ؒ۔ جو بڑی پاک باز اور عبادت گزار خاتون تھیں۔
خنشاءKhanshaمؤنثفارسیمبارک، سعید
خنیاKhanyaمؤنثفارسیگانا، نغمہ، راگ، ڈومنی، میراثن
خنیرہKhuneeraمؤنثفارسیمسکرانے والی
خرامKhuraamمؤنثفارسینزاکت کی چال
خرسندہKhersindaمؤنثفارسیآسودہ، راضی، قانع، خوشحال
خرسندKhersendمؤنثعربیمطمئن، شادمان، خوشی، راضی، مسرور
خرسندیKhursandiمؤنثفارسیخوشی، شادمانی
خرتKhirtمؤنثعربیہوشیار ہونا، خبردار ہونا
خرقہ پوشKharqaposhمؤنثفارسیصوفی، درویش، گھٹری اوڑھنے والا
خرمستKhurmastمؤنثفارسینشہ، شباب میں مست، شہوت میں مست، بے وقوف
خرمنKhurmanمؤنثفارسیکھلیان، چاند کا ہالہ، وہ روشنی کو سورج کے قریب نظر آئے
خرمیKhurmiمؤنثفارسیخوشی، فرصت، انبساط
خروسKhroosمؤنثفارسیمرغا
خروشاںKharoshanمؤنثفارسیشور مچانے والا، روتا ہوا
خریKhareeمؤنثفارسیحماقت، بے وقوفی
خریطہKharitahمؤنثعربیروپوں کی تھیلی
خرفKhirafمؤنثعربیبوڑھا کھوسٹ، بوڑھاپے کی وجہ سی بدحواس شخص، مہمل بے ہودہ
خریفKhareefمؤنثاردو، عربیخزاں، سائونی وہ فصل جس میں جوار، مکئی وغیرہ پیدا ہوتی ہے
خزادہKhazadahمؤنثفارسیخواجہ زادہ کا مخفف، صاحبزادہ، سردار
خزانہKhazanaمؤنثعربیدولت
خزرانKhizranمؤنثترکیبانس، نیزہ، نرم لکڑی، خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام
خزینہKhazinaمؤنثفارسیدولت، خزانہ، مخزن
خسروانجمKhusro Anjumمؤنثفارسیستاروں کا بادشاہ یہ کے طور پر سورج
خسرویKhusraviمؤنثفارسیبا شاہی، خسرو سے منسوب
خسیسKhaseesمؤنثعربیکمینہ، بخیل، کنجوس
خشاءKhashaمؤنثفارسیمبارک، سعد
خشارKhasharمؤنثعربیآراستہ کی ہوئی، سجائی ہوئی
خشامہKhashamaمؤنثعربیشیرنی
خشت پرKhashtparمؤنثفارسیاینٹیں پکانے والا
خشیتKhashyatمؤنثاردو، عربیڈر، خوف
خصیمKhasimمؤنثفارسیجھگڑالو، لڑاکا، دشمن
خصالKhassalمؤنثاردو، عربیخصلت کی جمع، عادتیں
خضتانKhaztanمؤنثاردو، عربیایک قسم کا کرتا جو زرہ کے نیچے پہنتے ہیں
خضرتKhizretمؤنثعربیشادابی، ہریالی، سرسبزی
خضیبKhazibمؤنثعربیرنگا ہوا، رنگین
خضراءKhizraمؤنثعربیسرسبز، ہری گھاس، آسمان
خطابہKhitabahمؤنثعربیتقریر کرنے والی، خطاب کرنے والی
خطمیKhatmiمؤنثعربیایک درخت کا نام
خطیرہKhatiraمؤنثعربیبزرگ، عظیم، بڑی
خطیبہKhatibaمؤنثعربیتقریر کرنے والی، مقررہ، وعظ کرنے والی
خطفہKhiftaمؤنثعربیآنکھوں کو خیرہ کرنے والی بجلی کی تیز چمک
خفتہKhuftaمؤنثفارسیسویا ہوا، خوابیدہ
خفساKhafsaمؤنثعربیہرنی
خفیفہKhafifaمؤنثعربیچھوٹی
خلائقKhalaiqueمؤنثاردو، عربیخلق کی جمع، مخلوقات، آفرینش لوگ
خلتKhulatمؤنثاردو، عربیمحبت، دوست، سبز خوراک
خلخالKhalkhalمؤنثاردو، عربیپازیب، پائل
خلیفہKhalifaمؤنثعربیجانشین
خلیقہKhaliqaمؤنثعربیملنسار، خوش اخلاق، پیدا کی ہوئی مخلوق
خلیطKhalitمؤنثعربیشریک، ساتھی، شامل
خلیلہKhaleelaمؤنثعربیدوست
خلودKhaludمؤنثعربیدوام، ہمیشگی، ابدی
خلعتKhiltمؤنثعربیدوستی، محبت، دوست
خلقKhalqمؤنثعربیطبیعت، خوش خوئی
خلوتKhalwatمؤنثفارسیتنہائی
خلدKhuldمؤنثعربیدائمی، ابدی، جنت، بہشت
خمراKhamraمؤنثفارسیچٹائی بنانے والا، مسلمان کمہار، ایک چھوٹا سا پرندہ
خمیدہKhamidaمؤنثفارسیجھکائو، ٹیڑھا
خمیلہKhameelaمؤنثعربیکالی گھٹا
خمیسKhamisمؤنثعربیجمعرات
خمسہKhamsaمؤنثعربیپانچ
خوانینKhawaneenمؤنثفارسیخان کی جمع، ماں جائی
خواہرKhawaherمؤنثفارسیہمشیرہ، بہن
خونزہKhonzaمؤنثفارسیاحمد نگر کے حکمران حسین نظام شاہ کی بیگم کا نام جو بڑی دانشمند، جرأت مند اور بہادر تھی۔ مشہور خاتون چاند بی بی اسی خونزہ ہمایوں کی بیٹی تھی۔
خوشKhushمؤنثفارسیشاداب، ماضی
خوش اقبالKhush Iqbalمؤنثفارسیبختاور، خوش نصیب، اقبال مند
خوش الحانKhush-ul- Hanمؤنثفارسیسریلا، اچھی آواز والا، خوش گلو
خوش بختKhush Bakhtمؤنثفارسیاچھے مقدر والی، اچھی قسمت والی
خوش اخترKhush Akhterمؤنثفارسیاچھے مقدر والی، خوش بخت، خوش نصیب، خوش قسمت
خوشزKhushizمؤنثفارسیانتہائی خوش
خوش گلKhush Gullمؤنثفارسیحسین، خوبصورت
خوشترKhushterمؤنثفارسیمسرور، نہایت خوش و خرم، شاداں
خوشدلKhushdilمؤنثفارسیشادمان، راضی، مسرور، بشاش، شاداب
خوشنودہKhushnoodaمؤنثفارسیپر مسرت، راضی، مسرور، خوش
خوشنودیKhushnoodiمؤنثفارسیرضامندی، خوشی
خوباںKhubanمؤنثفارسیخوبصورت، حسین، شکیلہ، حسن، خوبصورتی
خولہKholaمؤنثعربیخیال، تصور، دھیان، اہل، قابل، منتظم۔ حضور نبی کریم  ﷺ کی خالہ کا نام۔
خورKhorمؤنثفارسیخورشید کا مخفف، سورج، مشرق، گرگٹ
خورسندKhursandمؤنثفارسیخوش، شادماں، شاد، آنند
خورشیدKhurshidمؤنثفارسیآفتاب، سورج
خورشیدہKhurshidaمؤنثفارسیسورج، روشنی
خورشید لقاKhurshid Laqaمؤنثفارسیخوبصورت، محبوب، حسین و جمیل محبوب
خویشKhawaishمؤنثفارسیقریب کار شتے کا، اپنا، خود، آپ، داماد
خیبر شکنKhaibar Shikanمؤنثفارسیحضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب خیبر کے فاتح ہونے کی وجہ سے یعنی خیبر توڑنے والا
خیاباںKhiabanمؤنثفارسیپھلواری، کیاری، باغ کے درمیان پگڈنڈی
خیالKhialمؤنثعربیتصور، دھیان
خیامہKhiamaمؤنثعربیخیمے والی
خیزتKheezatمؤنثعربیعقلمند
خیزشKhaizishمؤنثفارسیاٹھنا، کودنا
خیزرانKhizranمؤنثترکیبید بانس، نرم لکڑی، نیزہ، تیسرے عباسی خلیفہ مہدی کی فیاض اور رحم دل بیوی ملکہ خیز ران جو خلیفہ ہارون الرشید کی والدہ تھی۔
خیراتیKhairatiمؤنثفارسیخیرات سے منسوب، مفت کا
خیر الاممKhar-ul-umamمؤنثعربیامت مسلمہ، بہترین امت
خیر اندیشKhairandashمؤنثفارسیخیر خواہ، بھلائی چاہنے والا
خیر سلاKharsallaمؤنثعربیخیریت
خیرہKhairaمؤنثعربیشوخ چشم، چکا چوند ہونا، حیران و پریشان، متحیر، مشہور تابعی حضرت خواجہ حسن بصری ؒ۔ آپ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
خیرالنساءKhair-un- Nisaمؤنثفارسیخواتین میں بہتر، مشہور عالم دین مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی والدہ کا نام سیدہ خیر النساء جو قرآن پاک کی حافظہ تھیں
خیرKhairمؤنثعربینیکی، اچھائی، بھلائی
خیط الابیضKhaitul Abyzمؤنثعربیصبح کا اجالا، صبح کی روشنی
خیروKhiruمؤنثفارسیزردرنگ کا پھول

 

Scroll to Top