نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

حاثرHasarمؤنثعربیچالاک، زیرک
حازمعHazamaمؤنثعربیقیامہ شناس
حازیہHaziaمؤنثعربیقیافہ شناس، اندازہ لگانے والی
حازبہHazbaمؤنثعربیطاقت پہنچانا، قوت پہنچانا
حامضHamizمؤنثعربیترش، کھٹا
حامزہHamzaمؤنثعربیخوش اخلاق، خوش مزاج
حانثHanissمؤنثعربیقسم توڑنے والا، وعدہ خلافی کرنے والا، گنہگار
حانصیرHanaseerمؤنثاردوحصیر کا بگاڑ، چٹائی
حافظہHafzaمؤنثعربیحفظ کرنے والی، محفوظ کرنے والی، یادداشت
حاطہHataمؤنثعربیدرخت کا نام
حاطمہHatimaمؤنثعربیتوڑنے والی
حاوتHawatمؤنثعربیمٹھاس، شربتی
حاوہHawaمؤنثعربیراستہ جدا کرنے والی
حاویہHaviaمؤنثعربیچھا جانے والی
حائغہHaighaمؤنثعربیافسوس کرنے والی
حائفہHaifaمؤنثعربیافسوس کرنے والی
حائلHaielمؤنثعربیروکنے والا، بیچ میں آنے والا پردہ، آڑ
حائنہHainaمؤنثعربیوقت معین کے لیے، معاملہ کرنا
حاسبہHasibahمؤنثعربیجانچ پڑتال کرنے والی
حاشمہHashimaمؤنثعربیغضبناک، برانگیختہ، آگ بگولا، سیخ پا
حاشیہHashiaمؤنثعربیشاہین
حاضرHazirمؤنثعربیموجود، تیار سامنے
حاذرہHazrahمؤنثعربیبچانا، ہوشیار کرنا، کفایت شعار، ڈرانے والی
حاذفہHazifaمؤنثعربیدانشمند، عقلمند
حاذورہHazuraمؤنثعربیچاک و چوبند، تیار، ہمہ وقت، مستعد
حاطفہHatifaمؤنثعربیچھین لینے والی
حافزہHafizaمؤنثعربیروبرو بیٹھنا، مقابل بیٹھنا، سامنے بیٹھنا
حاکمہHakimaمؤنثعربیحکومت کرنے والی
حاذرہHaziraمؤنثعربیمطلع کرنا، بچانا، آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا، خبر دار کرنا
حاشدہHashdaمؤنثعربیہمہ وقت تیار، مستعد، چاک و چوبند
حارثہHarsaمؤنثعربیکھیتی باڑی کرنے والی
حارجHarijمؤنثعربیروکنے والا، مزاحمت کرنے والا
حارونیHarooniمؤنثاردوسرکش، شریر، نافرمان
حارہHarahمؤنثعربیگرم
حائقہHaiqaمؤنثعربیصادق، سچی، اللہ تعالی کی پرستش کرنے والی
حاجHajjمؤنثعربیحج کرنے والا، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک بی بی کا اسم مبارک بی بی حاج والد کا نام حضرت سید احمد توختہ ترمذی ؒ ہے۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
حاجتHajatمؤنثاردو، عربیخواہش، امید، آرزو، التجا
حاجزHajizمؤنثعربیروکنے والا، حائل، مانع، پردہ روک، آڑ
حاجیہHajiaمؤنثعربینگرانی کرنے والی، نگران، دربان، رکھوالی
حاجبہHajbaمؤنثعربینگرانی کرنے والے
حائدہHaidaمؤنثعربیجدا ہونا، الگ ہونا، علیحدہ ہونا، پرے ہونا، ایک طرف ہونا
حافدہHafdaمؤنثعربیحمایتی، معاون، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، مددگار
حامدہHamidaمؤنثعربیحمد کرنے والی، تعریف کرنے والی، ثناء کرنے والی
حازبہHazibaمؤنثعربیجماعت بنانے والی، گروہ بنانے والی
حادثHadissمؤنثعربیقدیم کی ضد، نئی چیز، فانی
حادہHadahمؤنثعربیراستے سے الگ ہونے والی
حادیہHadiaمؤنثعربیاحاطہ کرنے والی، ماہرہ، چھا جانے والی
حاذقہHaziqaمؤنثعربیدانشمند، کامل، عقلمند، ماہر عورت، دانا
حامیمHameemمؤنثعربیسات سورتیں قرآن شریف کی جن کا شروع حم کے ساتھ ہے
حامیہHamiaمؤنثعربیپر کھنے والی، جانچ پڑتال کرنے والی
حبیبہHabibaمؤنثعربیدوست، پیاری، رفیقہ، مونس، حضور نبی کریم  ﷺ کی ایک زوجہ مطہرہ اُم حبیبہ ؓ۔ آپ کے والد کا نام ابو سفیان ؓ ہے۔ ماں کا نام صفیہ بنت ابی العاص بن امیہ ہے جو حضرت عثمان غنی  ؓ کی پوپھی تھیں۔
حبHabمؤنثاردو، عربیمحبت، الفت، پیار، انس دوستی، توفیق، آرزو
حبہHabahمؤنثعربیریزہ، معمولی سا، غلہ ذرہ، دانہ
حباشیہHubashiaمؤنثعربیعقاب، شاہین
حبلHabalمؤنثاردو، عربیرسی، موٹا دھاگا، رگ، اتفاق اتحاد
حبل المتینHab-ul-Mateenمؤنثاردو، عربیمضبوط رسی، پکا وسیلہ
حبلہHablaمؤنثعربیانگور کی بیل
حبابHubabمؤنثعربیمحبت، پیار، الفت، دوستی، رفاقت، بلبلہ
حبہHubaمؤنثعربیشوق، محبت، الفت، پیار
حبورHuboorمؤنثعربیمسرت، شادمانی
حجابHijabمؤنثعربیحیا، پردہ، شرم، ایک ادیبہ کا نام حجاب امتیاز علی
حجتہHujjataمؤنث عربیبحث، دلیل
حجلHajalمؤنثعربیپائل، پازیب
حداثتHadasatمؤنثاردو، عربیآغاز، جدت، نوجوانی، نیا پن
حدتHidatمؤنثاردو، عربیتلوار کی تیزی، گرمی کی تیزی، تندی، زور، جوش
حدورHaduwarمؤنثعربینیچی زمین، نشیب، ڈھال
حدیقہHadiqaمؤنثعربیپھلوں کا باغ، چار دیواری والا باغ، کیاری، محفوظ، ایک نام حدیقہ کیانی۔
حدباءHadbahمؤنثعربیکسی پر مہربان ہونا
حذاHazaمؤنثعربیمہربان ہونے والی
حذافہHazafaمؤنثعربیحضور نبی کریم  ﷺ کی دایہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیما کا ایک نام۔
حذاقتHazaqatمؤنثاردو، عربیدانائی، چالاکی، عقلمندی
حذقہHazqaمؤنثعربیکامل بنانا، مشتاق بنانا، ماہر بنانا
حراHaraمؤنثعربیمکہ کے نزدیک ایک پہاڑی پر غار جہاں حضور ؐعبادت کے لیے جایا کرتے تھے، جہاں پہلے پہل وحی نازل ہوئی
حرارHirarrمؤنثعربیسنگلاخ زمین، پتھریلی زمین
حرارHararrمؤنثعربیآزادی، جوانمردی
حرافہHarafahمؤنثاردو، عربیشوخ عورت، چالاک عورت مکار عورت
حردہHardaمؤنثعربیمنع کرنے والی
حرسانHarsaanمؤنثعربیدن رات
حرفتHarfatمؤنثاردو، عربیکسب، پیشہ، ہنر، علم، چالاکی
حرفتیHarftiمؤنثفارسی، عربیہوشیار، چالاک، عیار
حرمHeramمؤنثعربینیک بیوی، شریف عورت، احاطہ، خانہ کعبہ کی چار دیواری، امیر تیمور کی پڑپوتی اور بدخشاں کے حکمران سلیمان مرزا کی اہلیہ کا نام حرم بیگم جو دسویں صدی ہجری میں دلیری اور دانائی کی وجہ سے بہت شہرت رکھتی تھی۔
حرمہ Haramaمؤنثعربینگہبانی کرنا، حفاظت کرنا
حرہHuraمؤنثعربیآزاد عورت
حریرHarirمؤنثعربیریشم
حریریHarireeمؤنثعربیریشم، باریک مہیں، دبلا پتلا آدمی
حریمHarimمؤنثعربیگھر کی چار دیواری، مکان
حروہHerwahمؤنثعربیروکنا، منع کرنا، باز کرنا
حریمہHarimaمؤنثعربیوہ پسندیدہ چیز جو حاصل نہ ہو سکے
حزینHazeenمؤنثعربیافسردہ، غمزدہ
حربHarbمؤنثاردو، عربیجنگ، لڑائی کا راز
حربہHerbaمؤنثعربیلڑائی کا ہتھیار
حرمتHurmetمؤنثعربیآبرو، عزت
حزمHezmمؤنثعربیمضبوطی، احتیاط
حزنHazanمؤنثعربیسخت زمین
حسرتHasratمؤنثاردو، عربیآرزو، خواہش، ایک شاعر کا تخلص
حسنHussanمؤنثعربیخوبصورتی
حسناHusnaمؤنثعربیخوبصورت، حسین، حضرت حسنا  ؒ بنت معاویہ ؓ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔
 حسنیHasniمؤنثاردو، عربیامام حسن ؓ سے نسبت رکھنے والا
حسیلHaseelمؤنثعربیگائے، گائے کے بچھڑے
حسیمہHasimaمؤنث عربیذی وقار، ذی عزت، مہمان
حساتHasatمؤنثعربیبھلائیاں، خوبیاں
حسالہHusalaمؤنثعربیچاندی کا برادہ، عزت، مہمان
حسانHisanمؤنثعربیخوبصورت حسین عورت
حسامHasamمؤنثعربیتلوار، تلوار کی دھار
حسامہHusamaمؤنثعربیتلوار، شمشیر
حسنہHusnaمؤنثعربینیکی، بھلائی، اچھائی
حسیبہHasibaمؤنثعربیحساب کرنے والی
حسن صبیحHusan Sabeehمؤنثاردو، عربیدلکش گورا رنگ
حسنہHusnahمؤنثعربیحسین، پیاری، اچھی، خوبصورت
حسینHaseenمؤنثعربیخوب صورت
حسینہHasinaمؤنثعربیحسین عورت، خوبصورت عورت
حسناتHasnatمؤنثعربیبھلائیاں، نیکیاں
حسن آراءHusan Araمؤنثفارسیحسن کی آرائش کرنے والی، حسن کی شان میں اضافہ کرنے والی
حسابہHisabaمؤنثعربیحساب رکھنے والی، حساب لینے والی
حشمتHashmatمؤنثعربیبزرگی، دبدبہ، رعب
حشیشHasheeshمؤنثاردو، عربیبھنگ
حصینHaseenمؤنثعربیمضبوط، محفوظ
حضرHazarمؤنثاردو، عربیپڑائو، قیام، سفر کا الٹ
حضرمیHazramiمؤنثعربیحضر موت کا رہنے والا
حضریHazreeمؤنثعربیشہری لوگ بدو کا متضاد عرب کے وہ لوگ جو ایک جگہ مستقل سکونت رکھتے ہیں۔
حضرتHazratمؤنثعربیحاضر، حضور، جناب، مخدوم، اودھ کے آخری نواب واجب علی شاہ کی بیوی کا نام حضرت محل جو بہادری جرأت اور نیک نامی میں مشہور تھی۔ پردے کی سخت پابند تھی انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ کیا۔
حضیضHazeezمؤنثعربیپستی، دامن کوہ میں نیچی زمین، پتھر
حضیمHazeemمؤنثعربیخانہ کعبہ سے ملی ہوئی ایک جگہ، دیوار کعبہ
حفیدHafeedمؤنثعربیبیٹیاں، اولاد، اولاد کی اولاد
حفیہHafiaمؤنثعربیکمان
حفیظہHafizaمؤنثعربیمحافظ، نگہبان، حفاظت کرنے والی
حفصہHifsaمؤنثعربیشیر کی بیٹی، جمع کرنا، اکٹھا کرنا، آرام کرنا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کی پوتی کا نام حفصہ۔ آپ کے والد کا نام حضرت عبدالرحمن بن ابو بکر صدیق  ؓ تھا۔ آپ کی شادی حضرت زبیر بن العوام ؓ کے بیٹے حضرت منذر ؒ سے ہوئی تھی۔
حق آشناHaq Ashanahمؤنثعربی، فارسیصادق، امین، خدا پرست
حقیقتHaqeeqatمؤنثعربیسچائی
حکمتHikmatمؤنثعربیعقل مندی، دانائی
حکمتیHikmatiمؤنثاردوفلسفی، چالاک، ہوشیار
حکمیHakmiمؤنثعربی، فارسییقینی، فرمانبردار، بے خطا، شرطی، مزدور، ہمیشہ
حکیمہa Hakimمؤنثعربیسمجھدار عورت، دانا عورت، حکیم عورت، عقلمند، دوسری صدی ہجری کی مشہور عارفہ زاہد بی بی حکیمہ ؒ۔ شام کے شہر دمشق کی رہنے والی تھیں۔ حضرت علی ؓ کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔
حلاوتHalawatمؤنثعربیمٹھاس
حلبہHalbaمؤنثعربیسجاوٹ والی
حلیہHulyaمؤنثعربیصورت، شکل، چہرہ، مورت، زیبائش، آرائش
حلہHulaمؤنثعربیجنتی لباس، بہشتی پوشاک
حلیلہHalilaمؤنثعربیاہلیہ، زوجہ، منکوحہ، بیوی
حلیفہHalifaمؤنثعربیحمایتی، مددگار، رفیقہ، معاون، ساتھی،د وست
حلیمہHalimaمؤنثعربیتحمل والی، بردبار، حضور سرور کائنات  ﷺ کی رضاعی والدہ کا اسم مبارک۔
حلیہHulyaمؤنثعربیصورت، چہرہ، زیور
حماسHammasمؤنثعربیسختی، جنگ
حماطہHamataمؤنثعربیایک درخت کا نام
حمالہHamalahمؤنثاردو، عربیسرخ رنگ کی
حمائلHamaelمؤنثاردو، عربیگلے میں ڈالنے کی چیز، ایک زیور
حماینہHamaniaمؤنثعربیمددگار
حمتHamatمؤنثعربیشرم والی، حیا والی
حمیتHamiatمؤنثعربیشرم، غیرت، حیا
حمیدہHamidaمؤنثعربیجس کی تعریف کی گئی ہو، مغل بادشاہ اکبر کی سگی والدہ کا نام حمیدہ بیگم جو بڑی با حیا اور پردہ دار عورت تھی۔ شریعت مطہرہ کی پابند تھی۔
حمادہHamadaمؤنثعربیتعریف کرنے والی، حمد کرنے والی، ثناء کرنے والی
حمیراHumairaمؤنثعربیسرخ رنگت والی
حمیراہHammerahمؤنثعربیخوبصورت
حمنہHumnaمؤنثعربیام المومنین حضرت زینب ؓ بنت حجش کی ہمشیرہ کا نام۔
حمیذہHamaizaمؤنثعربیسمجھدار، ذکی، تیز فہم، ذہین، معاملہ فہم
حمیمہHamimaمؤنثعربیساتھی، دوست، قرابت دار، رفیق
حمراHamraمؤنثعربیسرخ رنگت والی
حمامہHamamaمؤنثعربیپرندہ، خوبصورت، حسین عورت
حمیلہHamilaمؤنثعربیضامن، لے پالک
حمدہHamdaمؤنثعربیقابل ستائش، قابل تعریف، اپنے وقت کی مشہور معروف عالمہ و اعظہ کا نام حمدہ ؒ۔ بغداد کی رہنے والی تھیں۔ بغداد میں اپنی درس گاہ قائم کر رکھی تھی اور وعظ و نصیحت کیا کرتی تھیں۔ لوگوں کو حدیث اور فقہ کا درس بھی دیا کرتی تھیں۔ چوتھی صدی ہجری کے آخر میں آپ کی خوب شہرت تھی۔
حناطہHinataمؤنثعربیخوشبو بیچنے والی
حناHanaمؤنثعبرانیمہربان، رحم دل
حناHenaمؤنثعربیجگہ کا سر سبز ہونا
حناHinaمؤنثعربیمہندی
حنبہHanbaمؤنثعربیغلہ
حنیفہHanifaمؤنثعربیصادق، سچی، پکی، نویں صدی ہجری کی مشہور عالمہ اور محدثہ حنیفہ ؒ۔ آپ نے اپنی درس گاہ قائم کر رکھی تھی جہاں پر علم حدیث کا درس دیا کرتی تھیں۔ علامہ جلال الدین سیوطی ؒ  آپ کو اپنے شیوخ کے زمرہ میں شمار کرتے ہیں۔
حنانHananمؤنثعربیدرد مندی، رحم و شفقت
حورعینHoore Ainمؤنثاردو، عربیفراخ چشم عورت یعنی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حور
حوریہ Huriaمؤنثعربیحور، حور جیسی خوبصورت، نہایت حسین
حورالعینHurulainمؤنثعربیسیاہ اور بڑی بڑی آنکھوں والی خوبصورت عورت
حواHawaمؤنثعربیدنیا کی سب سے پہلی عورت، حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام۔
حولیہHuliaمؤنثترکیدھیان، خیال، تصور
حوالHawalمؤنثعربیانقلاب، تغیر و تبدل
حوالHiwalمؤنثعربیدواشیاء کے مابین آڑے آنے والی شے
حوتHutمؤنثعربیبڑی مچھلی
حورHoorمؤنثعربیخوبصورت، خوبصورت جنتی عورت، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک پاک بی بی حور ؒ۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
حیاءHayaمؤنثعربیشرم، لحاظ، حجاب، غیرت، اپنے وقت کی مشہور عالمہ فاضلہ اور شاعرہ حیا اصل نام حیات النساء تھا۔ شاعری میں حیا تخلص تھا۔ شاہ عالم ثانی کی بیٹی تھی۔
حیاتHayatمؤنثعربیزندگی، عمر، جان، آٹھویں صدی ہجری کی نامور شاعرہ حیات بی بی جو کہ حافظ شیرازی کی ہم عصر تھی۔ شاعری میں کمال درجہ رکھتی تھی۔ بلند پائے کی شاعرہ تھی۔ خاوند کا نام خواجہ قوام الدین شیرازی تھا۔
حیاثیہHayasiaمؤنثعربیعقاب، شاہین
حیانہHayanaمؤنثعربیعمر
حیرتHairatمؤنثعربیتعجب، اچنبھا
حیمہHeemaمؤنثعربیمہمان، ذی عزت، ذی وقار

 

Scroll to Top