نامانگلشصفتزبانمطلب و مفہوم
باجرہBajrahمؤنثعربیآنکھوں والی
باجیBajiمؤنثاردو، ترکیآپا، بڑی بہن، ہمشیرہ
باخBaakhمؤنثفارسیراستہ، راہ، طریق، باٹ
باخترBakhtarمؤنثفارسیمشرق، مغرب کا ایک علاقہ جو کوہ ہندوکش اور دریا کے درمیان واقع ہے
باخویشBakhavishمؤنثفارسیپانی میں غوطہ لگانا، اپنے آپ پر مشغول ہونا، تنہائی، خلوت
بادBaadمؤنثفارسیہوا
بادپاBadpaمؤنثفارسیہوا کے پائوں والا، تیز رفتار گھوڑا، تیز رفتار نام، جو یوسف علیہ السلام کی ہدایت سے معرفت کے درجہ کو پہنچی
بادرBadarمؤنثفارسیبزدل، ڈرپوک، چالاک
باد صباBad-e-Sabaمؤنثفارسیصبح کی ٹھنڈی ہوا جو شمال مشرق کی طرف سے آتی ہے بہشت کی ہوا، نسیم، پروا
بادسیرBadsairمؤنثفارسیتیز گھوڑا، معزز شخص
باسBaasمؤنثفارسیخوشبو، مہک، علامت، نشانی، بدبو
باستیBastiمؤنثفارسیعاجزی، نیاز مندی، فروتنی
باسعودBasaudمؤنثعربینعمت والا، بابرکت، مبارک
باسمہBasmaمؤنثعربیمسکرانے والی، ہنسنے والی
باسقہBasqaمؤنثعربیسفید بادل، صاف و شفاف
باقیہBaqiaمؤنثعربیقائم رہنے والی
بائمہBaimaمؤنثفارسیراگ گانے والی، سر، راگ
بادشاہBadshaمؤنثفارسیحکمران، سردار، فن کتابت کی ماہرہ، عالمہ اور شاعرہ بادشاہ بیگم دہلوی، آپ فن طب میں بھی کمال درجہ رکھتی تھیں۔ بہادر شاہ ظفر نے آپ کو نادر قلم کا خطاب عطا کیا تھا
باطیہBatiaمؤنثعربیپیالہ، گلاس، جام
بازخہBazkhahمؤنثعربیناز کرنا، فخر کرنا
بازیابBazyaabمؤنثفارسیپھر پانے والا، دوبارہ حاصل کرنے والا
بازفBazafمؤنثعربیناز کرنا، گھمنڈ کرنا، فخر کرنا، مان کرنا
باصرہBasiraمؤنثعربیدیکھنے والی، آنکھوں والی، بینائی والی، بصار ت والی
باترہBatraمؤنثعربیشمشیر، تلوار
بابکBabakمؤنثفارسیآئین، دستور
بابیزانBabizanمؤنثفارسیجامن، پنکھا
بابرہBabraمؤنثترکیشیرنی، مشہور پاکستانی اداکارہ بابرہ شریف
بادرہBadiraمؤنثفارسیہوشیار، چالاک، دوڑنے والی، بھاگنے والی
باندیBandiمؤنثاردو، ہندیلونڈی، کنیز، چھوکری
بانکیBankiمؤنثہندیرنگ رنگیلی، چھیل چھبیلی
بانوBanoمؤنثفارسیخاتون، بیگم، زوجہ، امام حسین ؓ کی زوجہ مطہرہ حضرت بی بی شہر بانو۔ آپ کا مزار مبارک تہران کے نزدیک ایک اونچی پہاڑی پر واقع ہے۔
بازکBazakمؤنثفارسیباشہ، باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ جو چڑیوں وغیرہ کا شکار کرتا ہے
بازکشاBazkushaمؤنثفارسیقوت متمیزہ انسانی یعنی انسان کی اس قوت کا نام جس سے وہ تمیز کرتا ہے
بازغBazighمؤنثعربیچمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا
بازغہBasghaمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار
باذلہBazlaمؤنثعربیدریا دل، سخی، فیاض، مال و دولت
بادیBadiمؤنثعربیظاہر، عیاں، آغاز کرنے والا، لاہور کے مشہور بزرگ حضرت میاں میر ؒ  کی ہمشیرہ حضرت بادی بی بی ؒ۔ آپ کی قبر مبارک لاہور میں ہے۔
بادیہBadiaمؤنثفارسیبڑا پیالہ، بڑا کٹورا، مشک
باسلہBasalaمؤنثعربیلڑائی میں حملہ کرنا، س کے اوپر زبر
باسلہBasilaمؤنثعربیشجاع، دلیر، جری، نڈر، بہادر، س کے نیچے زیر
باسلیقBasleeqمؤنثاردو ، یونانیایک رگ کا نام جو دل اور جگر سے ہوتی ہوئی ہاتھ تک آتی ہے
باشدBashidمؤنثفارسیہو، ہوا کرے، کچھ بھی ہو، پرواہ نہیں
باشہBashaمؤنثفارسیایک شکاری پرندے کا نام
بائمہBaimaمؤنثفارسیراگ سنانے والی، راگ
باسناBasnaمؤنثہندیمہک، خوشبو
باسطہBasitaمؤنثعربیفراخی دینے والی، وسعت دینے والی
بادلہBadlaمؤنثاردوسونے چاندی کا تار، زربفت
بالمرہBalmarahمؤنثفارسیبالکل، ہمیشہ، ایک ہی دفعہ
بالیدہBalidaمؤنثفارسیخوش، بڑھا ہوا، نمودار،،، روئیدہ، جوش سے پر
بانہBanaمؤنثعربیایک خوش وضع درخت
باکرہBakrahمؤنثاردو، عربیدوشیزہ، کنواری لڑکی
باگھنBaghanمؤنثاردو، ہندیچیتے کی مادہ، شیرنی
باگیسریBagheesryمؤنثاردو، ہندیایک راگنی
بافندہBafindahمؤنثفارسیبننے والا، کپڑا بننے والا، جولاہا
بافتہBaftaمؤنثفارسیریشمی کپڑا
بارک اللہBarik Allahمؤنثعربیاللہ تعالی آپ کو برکت دے
بارندہBarindaمؤنثفارسیبرسنے والا
بارہBarrahمؤنثعربیکسی سے مہربانی کا برتائو کرنا
باردہBadahمؤنثعربیمال غنیمت
بارقہBarqaمؤنثعربیتلوار، شمشیر، چمکنے والی، چمک
باریہBariaمؤنثعربیبڑا پیالہ
باداشBadashمؤنثفارسیپاداش، نیکی کا بدلہ، جزا، مکانات
بادامہBadamaمؤنثفارسیایک قسم کا ریشمی کپڑا
ببئیBabaieمؤنثاردو، ہندیایک خوشبودار بوٹی کا نام
ببیBabbiمؤنثاردو، ہندیبوسہ، چوما، پیار
بتعرلBitaralمؤنثعربیکنواری، عفت تاب
بتولBatoolمؤنثعربیعفت مآب، کنواری، قابل، لائق، حضرت فاطمۃ الزہرہؓ کا لقب اور حضرت مریم سلام اللہ تعالی علیہا کا لقب
بتولہBatoolaمؤنثعربیکنواری، دنیا ترک کرنے والی، دنیا کو خیر باد کہنے والی
بتیرBattirمؤنثعربیزیادہ، کافی، بہت
بتیازBattyazمؤنثفارسیمحنت، شفقت
بجلیBajliمؤنثاردوبرق، روشنی، چمک
بجلہBajlaمؤنثعربیآسودہ ہونا، خوشحال ہونا
بخاریBukhariمؤنثفارسیشہر بخارا سے منسوب، بخارا کا باشندہ، احادیث نبویہ کی ایک مشہور کتاب جو اپنے مولف بخاری کے نام سے موسوم ہے نیز ہیٹر
بختیہBakhtiaمؤنثفارسیقسمت والی، مصر کی مشہور عبادت گزار بی بی بختیہ ؒ۔ حضرت علیؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ چودھویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ا ٓپ نے مصر کے قصبہ مطیعہ میں ایک عالی شان مسجد تعمیر کروائی جو آج بھی موجود ہے
بختاورBakhtawerمؤنثعربیخوش قسمت، خوش نصیب، مقدر والی
بخت یارBakht yarمؤنثفارسیخوش نصیب، نصیبے والا، اقبال مند
بخت رساBakhtrasaمؤنثفارسیاقبال ندی، خوش نصیبی
بختBakhtمؤنثفارسیقسمت، اقبال، مقدر، نصیب
بخدنBakhdanمؤنثعربینرم و نازک جسم والی لڑکی
بخشBukhshمؤنثفارسیرنگ رلیاں، تماشے نصیب، ٹکڑا، جزو، اکثر ناموں کا جزو
بداحBadahمؤنثعربیفراخ زمین، نرم اور فراخ زمین
بداغBadaghمؤنثعربیٹہنی، شاخ، تلوار
بدخشیBadkhashiمؤنثفارسیبدفشانی، شہر بدخشاں سے منسوب
بدریہBadriaمؤنثعربیچاند، ماہتاب، قمر
بدرہBadraمؤنثعربیمحترمہ بیگم
بدھیBudheeمؤنثاردو، ہندیعقل فہم، دانائی، سمجھ
بدیاBaddiaمؤنثاردو، ہندیواقفیت، علم، ہنر، چالاکی، دھوکہ چال، علم کی دیوی، جادو
بدیرBadeerمؤنثعربیظاہر
بدیہBadiaمؤنثعربیعیاں، ظاہر، آشکارا، فوری، برجستہ
بدیہیBadehiمؤنثعربیوہ بات جس میں حاجت کی ضرورت نہ ہو، ظاہر، روشن
بدرقہBadraqaمؤنثعربیرہنما، رہبر، راستہ دکھانے والی
بدرغBadraghمؤنثعربیشاخ، ٹہنی
بدرBadrمؤنثعربیچودھویں کا چاند، مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی تیسری بیٹی شہزادی بدرالنساء جو قرآن پاک کی حافظہ اور علم و فضل والی تھی۔ نہایت نیک سیرت تھی۔ چوبیس برس کی عمر میں انتقال کر گئی۔
بدورBadoorمؤنثعربیچاند، بدرکی جمع
بدیعہBadiaمؤنثعربیعجیب، نادر، انوکھی، مکہ مکرمہ کی رہنے والی مشہور عابدہ زاہدہ بدیعتہ الحبیبہ ؒ آپ دسویں صدی ہجری میں گزری ہیں
بذلہBazlaمؤنثعربیانعام، بخشش
بذلہBezlaمؤنثفارسیمزاح، لطیفہ
بذلBazlمؤنثعربیسخاوت، انعام، بخشش کرنا
بذولBazoolمؤنثعربیبہت سخاوت کرنے والا، بہت خرچ کرنے والا
برارBararمؤنثفارسیپورا کرنے والا، لے جانے والا
برازیہBraziaمؤنثعربیجنگل، اور سر زمین
بردبارBurdbarمؤنثفارسیسہنے والا، حلیم متحمل
بربہBarbahمؤنثعربیمخلوق
برخیBarkhiمؤنثعربیشاباش، کلمہ تحسین
برکہBurkaمؤنثفارسیسہیل، ستارہ
برجیسBerjeesمؤنثعربیمشتری سیارہ
برجیسہBerjisaمؤنثعربیمشتری، چھوٹے ستارے
برجیہBerjiahمؤنثعربیمشتری، چھوٹے ستارے
برزمBarzamمؤنثفارسیادا، ناز، نخرہ، کرشمہ
بروگنBroganمؤنثاردو، ہندیفراق زدہ عورت، مہجور عورت
برہونBarhoonمؤنثفارسیآرائش، زینت
بریشمBarishamمؤنثفارسیابریشم، ریشم
برینBarinمؤنثعربیکسم کا بیج
برکتBarkatمؤنثعربیبہتات، کثرت، کرم، فضل، زیادتی، فراوانی، حضرت اسامہ بن زید ؓ کی والدہ کا نام برکت اپنی کنیت ام ایمن ؓ سے شہرت پائی۔ آپ نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو اپنی گود میں لے کر پرورش کی تھی۔
برحیBerhiمؤنثعربیشاباش، آفرین، کلمہ، تحسین
برینBarinمؤنثفارسیجہان، عالم، دنیا
برکہBerkaمؤنثعربیاونٹ کی کھال سے بننے والا کپڑا، افزائش
بریہBariaمؤنثعربیتخلیق کی ہوئی، پیدا کی ہوئی، مخلوق
بریناBarinaمؤنثاردو، سنسکرتشہزادی، بادشاہ کی بیٹی
بریارBeryarمؤنثروسیزرخیز، طاقتور، قوی
براہامBarahaamمؤنثفارسیایک نہایت بخیل یہودی کا نام جو بہرام گورنر کے زمانہ میں ہوا
براہینBrahinمؤنثعربیدلائل
بریقBariqمؤنثعربیروشنی، چمک، نور
بزجہBasjaمؤنثعربیآراستہ کرنا، سجانا، آرائش کرنا
بزمہBazmaمؤنثفارسیمحفل، مجلس، بزم
بزم افروزbazmafrozمؤنثفارسیمجلس کو رونق بخشنے والا
بزم آراءBazam Araمؤنثفارسیشمع محفل
بزحہBazhiمؤنثعربیآراستہ کرنا، آراستہ و پیراستہ کرنا، سجانا
بزمیBazmiمؤنثفارسیمجلس والی، محفل والی، محفل
بزینBazeenمؤنثفارسیچلنے والی ہوا
بزم عالمBazm-e-Alamمؤنثفارسیدنیا کی مجلس، دنیا کی محفل، ترکی کے عثمانی حکمران سلطان محمود خان ثانی کی ملکہ بزم عالم جو بڑی نیک سیرت تھی۔ اس نے قسطنطنیہ میں بہت سے رفاہ عامہ کے کام کئے۔ تیرہویں صدی ہجری کی مشہور خاتون تھیں۔
بژنکBasankمؤنثفارسیتالی، چابی، کنجی
بژوالBuswaalمؤنثفارسیصدا، آواز، بازگشت
بژبانBusbaanمؤنثفارسیرشد
بساکBasaakمؤنثفارسیپھولوں کا تاج جو دولہا کے سر پر رکھا جاتا ہے
بسالتBasalatمؤنثاردو، عربیشجاعت، جواں مردی، بہادری، دلیری
بستان افروزBastan Afrozمؤنثفارسیچمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا، رونق چمن
بسم اللہBismillahمؤنثعربیاللہ تعالی کے نام سے
بسملہBasmlahمؤنثعربیبسم اللہ الرحمن الرحیم کا مخفف
بسمہBasmaمؤنثعربیمسکراہٹ، شگفتگی، تازگی، تبسم
بسلہBaslaمؤنثعربیجائزہ، پرکھ
بسیطBaseetمؤنثعربیفراغ، وسیع، کشادہ
بسیمہBasimaمؤنثعربیمسکرانے والی، تبسم کرنے والی
بشرہBushrahمؤنثعربیچہرہ، مکھڑا
بشریٰBushraمؤنثعربیخوشخبری، مژدہ
بشیرہBashiraمؤنثاردوخوشخبری دینے والی، خوشی کی خبر دینے والی
بشمولBashmoolمؤنثفارسیشامل کر کے، ساتھ، منسلک
بشمہBashmaمؤنثفارسیایک بوٹی
بشاشتBishashatمؤنثاردو، عربیخوش اخلاقی، کشادہ روئی، ب اور ش پر زبر
بشارتBasharatمؤنثعربیخوشی کی خبر، خوشخبری
بصارتBasaratمؤنثاردو، ہندینظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی
بصراحتBasrahatمؤنثفارسیکھلم کھلا وضاحت سے
بصیرتBasiratمؤنثعربیبینائی
بضاعتBazaatمؤنثاردو، عربیپونجی، سرمایہ، دھن، دولت ، حصہ
بطرہBatrahمؤنثعربیشگاف دینا
بطالتBatalatمؤنثاردو، عربیبہادری، بے خوفی، دلیری، شجاعت
بطحہBatahمؤنثعربیکشادہ دل، کھلا دل، فراخ دل
بغازیBaghaziمؤنثفارسیمزدوری اجرت
بغدادBaghdadمؤنثفارسیبخت نصر کا بسایا ہوا ایک عراقی شہر، آٹھویں صدی ہجری کی مشہور خاتون بغداد جو ایران کے ایک خانی مغل حکمرانوں کے عہد کے مشہور امیر الامراء امیر چوپان کی بیٹی تھی
بغیاBaghiaمؤنثاردوباغیچہ، چھوٹا باغ
بکیتBakeetمؤنثفارسیسجیلا، بالکا، معشوق
بکارہBakaraمؤنثعربیکنواری، عرب کے قبیلہ بنو ہلال کی مشہور شاعرہ بکارہ ہلالیہ ؒ۔ آپ تابعین میں سے ہیں۔ حضرت علی ؓ اور حضرت امیر معاویہ ؓ کے عہد میں گزری ہیں۔
بکائولیBakauliمؤنث اک پری کا نام، طشتری، کھانا پکانے کا سامان
بطیہBatiaمؤنثعربیٹھہرنا، توقف کرنا
بلکاتہBalkataمؤنثفارسیبہت آرزو رکھنے والا، وہ شخص جو بے حد آرزوئیں رکھتا ہو
بلدریہBaldriaمؤنثعربیچاند، قمر، ماہتاب
بلقیسBalqisمؤنثعربیحسین و جمیل، خوبصورت، شام کے شہر سبا کی ملکہ کا نام جو بڑی خوبصورت تھی۔ آتش پرست تھی۔ پھر حضرت سلیمان علیہ السلام پر ایمان لے آئی
بلبلBulbulمؤنثفارسیایک خوش آواز پرندے کا نام
بلادہBaladehمؤنثعربیشہروالی، مصر کی اپنے وقت کی مشہور خاتون بلادہ جو مصر کے فاطمی حکمرانوں کے عہد کے ایک مشہور وزیر عباس بن ابو الفتوح صنہاجی کی ماں تھی۔ اس نے چھٹی صدی ہجری میں قاہرہ میں ایک نہایت خوبصورت مسجد تعمیر کرائی
بلاولBilawalمؤنثاردو، ہندیرات کو ایک گانے کی راگنی
بلخشBalakhshمؤنثاردوموتی، زمرد کی طرح کا ایک نگینہ
بلتہBaltaمؤنثعربیتازگی، شگفتگی، نرمی
بلیغہBalighمؤنثعربیفصیح و بلیغ کاملہ، عاقلہ، پوری، مکمل
بلیناسBalinaasمؤنثفارسیایک یونانی حکیم کا نام جو سکندر اعظم کا انیس و جلیس تھا
بناۃBinatمؤنثعربیلڑکی، بیٹی، ایک صحابی حضرت عبدالرحمن بن حیان ؓ کی آزاد کردہ لونڈی حضرت بناۃ۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی خدمت اقدس میں رہنے کا بھی شرف حاصل کیا
بندارBandaarمؤنثفارسیمالدار، صاحب ثروت، سرمایہ دار
بندوBandooمؤنثفارسیبنیاد، نیو، ہر چیز کی اصل
بندیاBundiaمؤنثاردو، ہندیبوندی، بندی
بندیلنBundelanمؤنثاردو، ہندیبندیلا کی تانیث، بندیل قوم کی عورت عطر پھلیل بیچنے والی عورت
بنسیBunseeمؤنثاردو، ہندیبانسلی، مرلی، مچھلی پکڑنے کا کانٹا یا ڈوری
بنیBaniمؤنثہندیدلہن، موافقت
بنیادBunyaadمؤنثفارسیمحنت، شفقت
بنتBinnatمؤنثعربیبیٹی، لڑکی، چھٹی ہجری کی نامور مصنفہ بنت الکنیری ؒ۔
بنی خانمBani Khanumمؤنثہندی، فارسیدلہن بیگم، بارہویں صدی ہجری کے ایک نواب نجم الدولہ اسحاق خان کی زوجہ محترمہ کا نام بنی خانم۔ نہایت سخی اور فیاض خاتون تھیں۔ ان دنوں پورے ملک میں فیاضی اور سخاوت کا چرچا تھا
بواBuaمؤنثہندیبہن، آپا، ہمشیرہ
بونیتاBonitaمؤنثلاطینیاچھی، پیاری، چھوٹی، بھلی
بوستانBostaanمؤنثفارسیباغ، چمن، گلشن، شیخ سعدی کی مشہور کتاب کا نام
بورانBoranمؤنثعربیحسین و جمیل، خلیفہ مامون الرشید کے وزیر حسن بن سہل سرخسی کی پیاری بیٹی کا نام جو بڑی خوبصورت اور دانشمند لڑکی تھی۔ خلیفہ مامون الرشید کے ساتھ شادی ہوئی۔ بغداد میں بہت سے ہسپتال تعمیر کروائے۔ مقبرہ بغداد میں واقع ہے۔
بہینBahinمؤنثفارسیاچھی، بہترین، اعلی
بہلولBehloolمؤنثفارسیایک مشہور بزرگ کا نام، پیشوائے قوم
بہیہBahihمؤنثفارسیپرنور، منور، روشن، تاباں
بہراضBehraazمؤنثفارسیسرک یا قوت، ہفت رنگ، (سات رنگوں والا) ریشم
بہرگیBahergeeمؤنثفارسیدولت، مال، امیر، سرمایہ
بہرہ مندBahramandمؤنثفارسیصاحب قسمت، خوش نصیب، مقدر والی
بہارBeharمؤنثفارسیپھول کھلنے کا موسم
بہا گیرBahageerمؤنثفارسیقیمتی شے
بہامینBahameenمؤنثفارسیبہار، فصل بہار
بہاورBahawarمؤنثفارسیگراں قدر، بہت زیادہ، قیمتی چیز
بہاءBahaمؤنثعربینادر، بیش قیمت، جس پر فخر کیا جائے
بہنامBehnamمؤنثفارسیاچھا نام، بہترین نام
بہجتBahijtمؤنثفارسیمسرت، خوشی، سرور، زیبائش، آرائش، حسن
بہشتنBahishtanمؤنثفارسیجنتی، بہشت والی، پانی بھرنے والی
بہرہ ورBehrawerمؤنثفارسیخوش نصیب، خوش قسمت، اقبال مند
بیادBayadمؤنثفارسیبیداری، جاگنا، ہوشیاری
بیناBeenaمؤنثفارسیعمارت، بلڈنگ
بیناBinaمؤنثفارسیدانشمند، عقل مند، سمجھدار، دانا
بیبکBibakمؤنثعربیاپنے وقت کی مشہور عارفہ و زاہدہ کا نام بیبک بی بی چوتھی صدی ہجری میں مروشہر میں گزری ہیں۔
بیراگنBiraganمؤنثاردو، ہندیفقیر کی بیوی، جوگن، فقیرنی
بیرمBairamمؤنثفارسیجشن، عید
بیربلBirbalمؤنثعبرانیقیمتی، نادر، بیش قیمت، زرو جواہر
بینشBinishمؤنثفارسیعقلمند، دانشمند، سمجھدار، دانا
بیہBiahمؤنثفارسیباسعادت، با برکت، مبارک، خجستہ
بیگانیBaganiمؤنثاردوبیگانہ کی تانیث، اجنبی عورت
بیگمBegamمؤنثترکیخاتون، زوجہ، شریف بیوی، نیک عورت۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں ترکستان سے ہندوستان آنے والے نواب سیف الدولہ عبدالصمد خان جو کہ لاہور اور ملتان کے نامور گورنر تھے، کی اہلیہ کا نام نواب بیگم جان جو کہ نہایت نیک خاتون تھی لاہور میں محلہ بیگم پورہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔
بیلاBilaمؤنثعبرانیاللہ تعالی کے نام پر دی ہوئی
بیلاBelaمؤنثاردوایک خوشبودار پھول کا نام
بینتیاBantiaمؤنثلاطینیجس پر اللہ تعالی کی رحمت ہو
بے نظیرBenazirمؤنثعربیبے مثل، لاثانی، یکتا
بے نیتاBaneetaمؤنثلاطینیجس پر خدا کی رحمت ہو
بیگیBegiمؤنثترکیشہزادی، نیک خاتون، اپنے وقت کی ایک مشہور ایرانی شاعرہ کا نام بیگی بی بی جو کہ دسویں صدی ہجری میں گزری ہے
بیداBedaمؤنثفارسیمیدان
بیدارBadarمؤنثفارسیہوشیار، جاگتا ہوا
بیدلBaidilمؤنثفارسیعاشق، دیوانہ، شیفتہ، ناامید نیز ایک شاعر کا تخلص بھی
بیشیBeshiمؤنثفارسیزیادتی، فراوانی، افزونی، کثرت
بی بنوBebannoمؤنثفارسیعورتوں کو مخاطب کرنے کا لفظ
بی بیBibiمؤنثفارسینیک عورت، بیگم، نیک خاتون، امیرزادی
بیجہBijaمؤنثفارسیافغانستان کے شہر ہرات کی رہنے والی ایک مشہور شاعرہ اور ستارہ شناس جو کہ مولانا نور الدین عبدالرحمن جامی ؒ کی ہم عصر تھی۔ اس نے ہرات میں ایک مسجد بھی بنوائی
بیضاBeizaمؤنثعربیروشن، سفید
بیوتیBayutiمؤنثاردو، ہندیمیراث ورثہ

 

Scroll to Top