نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

آبرہAbraمؤنثعربیحجت پیش کرنے والی، دلیل پیش کرنے والی
آبدارAbdarمؤنثفارسیبارونق، چمکیلی، پانی رکھنے والی خادمہ
آبرو Abrooمؤنثعربیعصمت، عزت، نیک نامی
آبگینہAbginaمؤنثفارسیآئینہ، شیشہ، الماس
آب درAabderمؤنثفارسی موتی کی چمک، جلد، آب و تاب
آب بازAab bazمؤنثفارسیپانی میں تیرنے والا، تیراک
آبتینAabteenمؤنثفارسیفریدوں کے باپ کا نام
آبلوچAablochمؤنثاردو، فارسیمصری، قند، مٹھائی
آبادیAbadiمؤنثاردوخوشی، مسرت، چہل پہل، آرام، رونق، دھوم دھام، قصبہ، بستی، تحریک پاکستان کے نامور رہنما مولانا محمد علی اور مولانا شوکت علی کی والدہ کا نام آبادی بیگم جو تاریخ میں بی اماں کے نام سے مشہور ہوئیں۔
آتش عناںAtish Ananمؤنثفارسیتیز چلنے والا، تیز رو
آتش قدمAtishqadamمؤنثفارسیآگ جیسے قدم والا، گرم رو، تیز قدم یا تیز چلنے والا
آتش افروز Atish Afrozeمؤنثفارسیآگ بھڑکانے والا
آتماAatmaمؤنثاردو، سندھیدل، روح، وجود، پیٹ، معدہ، مامتا، محبت
آتیہAtiaمؤنثفارسیآنے والی
آتینہ Atihnaمؤنثفارسیآنے والی
آثرہAsraمؤنثعربیبیان کرنا
آثمہAsmaمؤنثعربیقصور وار
آجرہAjraمؤنثعربیکام پر لگانے والی، کام پر رکھنے والا
آحاد Ahaadمؤنثعربیاحد کی جمع، ایک سے نو تک گنتی، اکائیاں
آخذAkhizمؤنثعربیلینے والا، پکڑنے والا
آخربینAkharbeenمؤنثعربیانجام پر نظر رکھنے والا، عاقبت اندیش
آدلہAdilaمؤنثعربیحجت پیش کرنے والی، دلیل دینے والی
آدینہAdinaمؤنثعربیجمعہ
آدھینہAdhinaمؤنثسنسکرتفرمانبردار، تابعدار، تابع
آذارAzaarمؤنثفارسیچھٹا رومی مہینہ، چیت یا مارچ کا مہینہ
آذرAazarمؤنثفارسیشمسی سال کا نواں مہینہ پوس یا جنوی کے مطابق ، آگ
آذینہAzinaمؤنثفارسیآرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
آذینAzinمؤنثفارسیآرئش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
آذوقہAzooqaمؤنثعربیروٹی، نان، کھانا
آراضAarazمؤنثعربیتسلی، سکون
آرائندہ Araindahمؤنثفارسیسجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجانے والی
آرائشAraishمؤنثاردو، فارسیزیبائش، آرائستگی
آرندہArandaمؤنثفارسیآنے والی۔ پہنچنے والی
آردینArdinمؤنثفارسیامتحان، آزمائش
آریلہArilaمؤنثیونانیسونے کی مانند، سنہری
آرولہ Aroolaمؤنثیونانیسونے جیسی، سنہری، گولڈن
آروینAarveenمؤنثفارسیامتحان، آزمائش، تجربہ
آرسہArsaمؤنثعربیشیشہ، آئینہ
آراءAraمؤنثفارسیخوبصورت، حسین و جمیل، ایک نام شمیم آراء
آرامAramمؤنثفارسیراحت، چین، سکھ، آرام، سکون
آرزوArzooمؤنثعربیخواہش، تمنا، آس، امید، چاہت
آرلین Arlinمؤنثکلٹیاقرار، عہد، وعدہ
آرسیArseeمؤنثعربیآئینہ، شیشہ
آربلArbelمؤنثہندیعمر، حیات، زندگی
آرامشAramishمؤنثفارسیآرام، چین، راحت، سکھ، سکون
آرام جانAramjanمؤنثفارسیپیاری، معشوق، دل کو بھانے والی
آزالہAazalaمؤنثعربیمند کرنے والی
آزبکAazbakمؤنثفارسیرئیس، خود مختار، نیز ترکوں کے ایک قبیلے کا نام
آزلہ Azlaمؤنثعربیروکنے والی، باز رکھنے والی، منع کرنے والی
آزمہAazmaمؤنثعربینزدیک ہونے والی
آزفہAzfaمؤنثعربینزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
آزرمAzremمؤنثفارسیحیا، شرم، صلح
آژمیرAasmeerمؤنثفارسیچالاک، ہوشیار، مطلع، اگاہ، پرہیز گار
آسائشAssaishمؤنثاردو، فارسیراحت، آرام، سکھ، چین
آسغہ Aasighaمؤنثعربیسچ
آسنیAasniمؤنثاردو، ہندیگھاس کی بنی ہوئی چھوٹی، چٹائی، ریشمی یا اونی کپڑا جس پر بیٹھ کر عبادت کرتے ہیں، فقیروں کے بیٹھنے کا بستر
آسودہAasoodahمؤنثفارسیمطمئن، خوشحال
آسیاAasiaمؤنثاردو، ہندیامید، بھروسہ، امیدوار
آسیہAsyaمؤنثعبرانیستون، فرعون کی بیوی کا نام جو اہل جنت میں سے ہیں۔ آپ نے حضرت موسی ؑ کی پرورش کی تھی۔
آسمہ  Asmaمؤنثفارسیمتحیر، حیران، مدہوش
آسرہAsrahمؤنثاردوبھروسہ، سہارا، تکیہ
آسہہAasihaمؤنثعربیسجاوٹ
آسہAsahمؤنثعبرانیمسیحا
آسیمہAsimaمؤنثفارسیحیران، متحیر
آشاAashaمؤنثاردو، ہندیامید، آرزو، تمنا، خواہش
آشامAshaamمؤنثفارسیپینے والا
آشرہAashraمؤنثعربیبیان کرنا، نقل کرنا
آشفتہAashuftahمؤنثفارسیعاشق، حیران، نیز ایک شاعر کا تخلص
آشکارہAshkaraمؤنثفارسیعیاں، ظاہر، واضح
آشبہAshibaمؤنثعربیماند، مشابہ، ہو بہو، ملتی جلتی
آصف جاہAsif jahمؤنثفارسیاصف کے مرتبے والا، بعض امراء کا لقب
آصفہAsifaمؤنثفارسیقابل وزیر، جمع کرنے والی، اکٹھا کرنے والی
آصفیAsfiمؤنثفارسیآصف سے منسوب بامعنی لائق
آصفیہ Asfiaمؤنثفارسیضبط کرنے والی، رتبے والی
آغا میناAghamainaمؤنثاردوبنگالہ کی مینا جس کے منہ سے آغا بہت صاف نکلتا ہے۔ وہ لڑکی جو پیاری پیاری باتیں کرے، خوش آواز
آفرین Afrinمؤنثفارسیمبارک، شاباش، مرحبا، تحسین، تعریف
آفروزہAfrozaمؤنثفارسیچراغ کی بتی، دیے کی بتی
آفریدہAfridaمؤنثفارسیتخلیق کی ہوئی
آفریدیAfridyمؤنثفارسیپٹھانوں کی ایک قوم
آفدہ Afdaمؤنثعربیجلدی کی ہوئی، فوری کیا ہوا
آفاقAfaqمؤنثعربیآسمان کا کنارہ، افق کی جمع، ماوراء النہر کے ایک بادشاہ سلطان مرزا ابو سعید گورگان کی دانشمند بیٹی کا نام آفاق بیگم مغل بادشاہ ظہر الدین محمد بابر اس کا بھتیجا تھا۔
آگینہAageenaمؤنثعربیآئینہ، شیشہ
آلغہAaligahمؤنثعربیچاہت، آشنا کرنا
آلفہAlfaمؤنثعربیپیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا
آلدہAldaمؤنثسنسکرترئیس، دولت مند، امیر
آمنہAmnaمؤنثعربیمطمئن، راست باز، ایماندار، امن و آشتی کا پیغام، محفوظ و مامون، حضور سرور کائنات  ﷺ کی والدہ ماجدہ کا اسم مبارک
آمرزشAmerzishمؤنثعربیبخشش، معافی، مغفرت
آمرزگاہAamarzgahمؤنث فارسیبخشنے والا،معاف کرنے والا، مراد اللہ تعالیٰ
آمالAmaalمؤنثعربیامید، آس، توقع
آمغہAmghaمؤنثفارسیسچائی، حقیقت، اصل
آموزAamozمؤنثفارسیسیکھنے والا، سکھانے والا
آنAanمؤنثفارسیوضع، غرور، شان و شوکت
آنتیہAaneytaمؤنثعربیحیران کن
آنیہ Aniaمؤنثفارسیجانب ، طرف
آنقہAanqaمؤنثعربیحیرت زدہ
آنکہAnkehمؤنثعربیسیسہ
آنکہAnkahمؤنثعربیحیران، حیرت زدہ، متحیر
آنثرAnserمؤنثعربیکنواری لڑکی
آنثہAansaمؤنثعربیعورت، کنواری لڑکی
آنسہAnsaمؤنثعربیمحبت و چاہت کرنے والی، کنواری لڑکی
آندہAandaمؤنثعربیجلدی کیا ہوا
آندریاAndriaمؤنثاطالوینسوانیت، نسوانی پن
آنیAniمؤنثعربیگیارہویں صدی ہجری کی ترکی کے شہر استنبول کی مشہور مصنفہ اور شاعرہ آنی فاطمہ جو علم و ادب اور شاعری میں کمال درجہ رکھتی تھیں اس کے خاوند کا نام امیر آغا تھا۔
آونہAaounaمؤنثعربیبہت بڑا
آویزAwaizمؤنثفارسیمحبت، پیار، چاہت، آمیزش
آویژہawaisaمؤنثعربیخالص، پاکیزہ، پاک، اصلی، منزہ
آوراAweraمؤنثلاطینیصبح کی چمک
آوردہAwerdaمؤنثفارسیطفیلی، لائی ہوئی
آہینہAhinaمؤنثعربیآرائش و زیبائش والی چیز، آئینہ، شیشہ
آہنگAhengمؤنثفارسیالاپ، سر، آواز
آہویاAhuyaمؤنثعربیہوا، صبا
آہلہAhlaمؤنثعربیماہتاب، چاند، ہلال
آئینہAinaمؤنثفارسیشیشہ
آئیملکAwimalkمؤنثعربیقابل ترین، حافظ ابن حجر عسقلائی کی ہم عصر علم حدیث کی مشہور عالمہ آئیملک بی بی۔ آپ آٹھویں صدی ہجری میں ہوئی ہیں۔ اس وقت کے مشہور عالم دین شیخ جمال الدین کی بہن تھیں۔
آئلہAilaمؤنثترکیخوبصورت، چاند جیسی
آئے تنAaytanمؤنثترکیآفتاب کا چاند
آئے تُنAitunمؤنثترکیشام کا چانو
آئرسAiresمؤنثیونانیقوس قزح
آئرہAiraمؤنثترکیقابل احترام، قابل عزت، معزز، محترم
آئے تنAitanمؤنثترکیچاند جیسے بدن والی
آئرینAirainمؤنثیونانیراحت، چین، صلح، سکون، آرام
آئمہAimaمؤنثعربیرہبر، رہنما، پیشوا
آیہ رحمتAaya Rahmatمؤنث اردو، عربیقرآن مجید کی وہ آیت جس میں خدا کی رحمتوں کا ذکر ہے

 

Scroll to Top