لڑکیوں کے نام

نامانگلشصفتزبانمطلب و مفہوم
ابتسامIbtsamمؤنثعربیشگفتگی، مسکراہٹ، مسکان
اباریقAbariqمؤنثعربیصراحی، چھاگل
ابرارIbrarمؤنثعربینیک لوگ، اچھے لوگ
البرازAbraazبھید کا کھلنا راز فشا ہونا۔ ظاہر ہونا
ابریشمینہAbreeshminaمؤنثفارسیریشم کی چیز
ابرینAbrinمؤنثفارسیچھاگل، صراحی
ابلاAblaمؤنثنازک، کامنی، البیلی، عورت، زن
ابیضAbyazمؤنثعربیاجلا، سفید
اتہاسAthassمؤنثاردو، سندھیتاریخ، حکایت، روایت، بیان، قصہ
اثیلAseelمؤنثفارسیذاتی، انفرادی، محکم، بڑے خاندان کا آدمی
اثیمہAseemaمؤنثعربیعاصی، گنگار
اثینہAsinaمؤنثعربیتعریف، توصیف
اثوہIswahمؤنثعربیٹھہرنا، قیام کرنا، مقیم ہونا
اثناIsnaمؤنثفارسیعرصہ، مدت، لمحہ، وقفہ
اثرہAsraمؤنثعربینتیجہ، تاثیر
اجملAjmalمؤنثعربینہایت حسین
اجنبیAjnabiمؤنثعربیپردیسی، غیر دیس کا مسافر، ناآشنا، ناواقف، وہ شخص جس سے جان پہچان نہ ہو، نیا انجان، جمع اجانب
اجودAjwadمؤنثفارسیدانا، ذی شعور، سخی
اجیہAjeehمؤنثفارسیبہت اعلی، بہت عمدہ
اجلہAjlaمؤنثعربیبڑے لوگ
اجالاUjalaمؤنثاردوروشنی، سحر، صبح کی روشنی
اجرہAjrahمؤنثفارسیانعام، بدلہ عوض
احتشامEhtshamمؤنثعربیبزرگی، شوکت
احزمIhzamمؤنثعربیدور اندیش، نہایت محتاط، ہوشیار
احصفہAhsifahمؤنثعربیمضبوطی و پختگی کرنا
احمدیAhmediمؤنثاردوسونے کا سکہ، سلطان ٹیپو شہید کے پوتے مرزا نقی علی کی صاحبزادی احمدی بیگم۔ آپ کی شادی بنگال کے مشہور سہروردی خاندان میں ہوئی تھی۔
احمرینAhmrinمؤنثعربیسرخ رنگت والی، لال رنگ والی
احفصہAhfesaمؤنثعربیپکا کرنا، پختگی کرنا، مضبوطی کرنا
احسنتAhsanatمؤنثعربیشاباش، آفرین، تحسین
احلالہAhlalahمؤنثعربینیا چاند
احلاءAhlahمؤنثعربیمٹھاس والی، شیریں، میٹھی
احوادAhwadمؤنثعربیسیاہ آنکھوں والی، خوبصورت، حسین و جمیل ، مشتری
احمرAhmerمؤنثعربیلال، سرخ
احدیAhdiمؤنثعربیآرام طلب
اخترAkhterمؤنثفارسیستارہ، نصیب، مقدر، مغلیہ خاندان کی ایک مشہور شہزادی اختر محل اختر جو اپنے وقت میں اردو زبان کی مشہور شاعرہ تھی
اختریAkhteryمؤنثفارسیستارہ، نصیبہ
اخمسAkhmasمؤنثفارسیبہادر، نڈر آدمی
اخوشیAkhoshiمؤنثفارسیخوش و خرم
اخگرAkhgarمؤنثفارسیانگارا، چنگاری، جمع اخگریاں
اخلاقAkhlaqمؤنثعربیاچھی عادت، خصلت
اختUkhtمؤنثعربیبہن، علم فقہ کی ایک مشہور عالمہ اخت المزئی ؒجو امام شافعیؒ کے مشہور شاگرد شیخ ابو ابراہیم المزئی ؒکی ہمشیرہ تھیں
اخرہUkhraمؤنثفارسیمقدا، ستاط
ادالہIdalaمؤنثعربیفتح و نصرت، جیت، کامیابی، مال و دولت عطا کرنا
اداAdaمؤنثفارسیناز نخرہ، ایک نام ادا جعفری
ادلہAdlahمؤنثعربیمال و دولت، کامیابی، فتح
ادیبہAdibaمؤنثعربیعلم جاننے والی
اذاعتAzaatمؤنثفارسیمشہور کرنا، عام کرنا، پھیلانا، نمایاں کرنا
اذعانAzaanمؤنثفارسیفرمانبرداری، اطاعت، یقین
اذلہAzalaمؤنثفارسیدلائل
اذکہAzkaمؤنثعربیدریا دل، سخی، فیاض، بابرکت
اذماIzmaمؤنثعربیمرتبہ، وقار، عزت، احترام، حق
اذینAzinمؤنثفارسیسجاوٹ، آراستگی
اذماAzmaمؤنثعربیحق، عزت
اذمہAzmaمؤنثعربیپناہ، عزت، حق
اذفیرینIzfirinمؤنثعربیمحترم، برگزیدہ، عزت والی
اذکیہAzzikeaہوشیار، معاملہ فہم، ذہین فہیم
اذیالAzyalمؤنثعربیدامن، ماتحت
ارژنگArsangمؤنثفارسیقدیم توران کا ایک پہلوان
ارفیہArfiaمؤنثعربیکسی سے پناہ لینے والی، کسی کی حفاظت میں آنے والی
ارفیArfiمؤنثعربیکسی سے پناہ لینا، کسی کی پناہ میں آنا
ارغوانArghwaanمؤنثفارسیسرخ اور نارنجی رنگ، ایک سرخ رنگ کے پھول کا نام
ارسلان Arsalaanمؤنثفارسیشیر، الف پر زبر، تحفہ
ارسلہArsalaمؤنثعربیبھیجنا، ارسال کرنا، روانہ کرنا
اریناIrinaمؤنثیونانیامن، آشتی، صلح
ارمIrmمؤنثعربیجنت، شداد نے خدائی کا دعویٰ کرنے کے بعد جو مصنوعی جنت بنائی تھی اس کا نام اس نے ارم رکھا تھا
اردینArdinمؤنثفارسیآزمائش، تجربہ، امتحان
اروناAroonaمؤنثعربیجلوہ دکھانے والی
اُریدہUridaمؤنثعربیچاہی گئی، خواہش کی گئی، تمنا کی گئی، آرزو کی گئی
اریحہArihaمؤنث عربیملک شام کے ایک شہر کا نام
اریدہUreedahمؤنثعربیچاہی گئی، خواہش کی گئی
اروٰیArwaمؤنثعربیسہراب کرنا، پانی لگانا
ارصیہArsiaمؤنثعربیجم کر رہنا، ڈٹے رہنا، مضبوط رہنا
ارشدArshadمؤنثعربیہدایت یافتہ، انتہائی نیک
ارشقArshaqمؤنثفارسیقد آور، صاحب عزت
ارشادArshadمؤنثعربیہدایت فرمانا، حکم، کہنا، بات کرنا
اریبہAribaمؤنثعربیمشتاق، ماہرہ، مہارت رکھنے والی، عقل مند
ارتفیArtafiمؤنثعربیپسندیدہ ہونا
ارجمندArjmandمؤنثفارسیقدروقیمت والی، عزت والی، معزز، مغل شہنشاہ شاہجان کی چہیتی ملکہ ممتاز محل کا اصلی نام ارجمند بانو۔ اس کے والد کا نام آصف جاہ تھا جو ملکہ نور جہاں کا بھائی تھا۔ ارجمند بانو مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی والدہ تھی اس کا مقبرہ آگرہ بھارت میں تاج محل کے نام سے مشہور ہے۔
ارمیہArmiaمؤنثعربیجم کر رہنا
ارمینArminمؤنثترکیطاقتور، قوی، مضبوط
ارماArmaمؤنثٹیوٹانیطاقتور، قوی، مضبوط
ارمانArmanمؤنثفارسیخواہش، تمنا
ارفعہArfaمؤنثعربیعالی مرتبہ، بلند مرتبہ، بلند و بالا
ارجاءArjaمؤنثعربیامیدیں، آس، توقعات
ارابہArabaمؤنثفارسیاسلحہ کی گاڑی، سامان والی گاڑی
اریناAreenaمؤنثیونانیصلح، آشتی
اریکہArikaمؤنثعربیمسہری
ارضہIrzaمؤنثعربینیک، شریف
ارملہArmalaمؤنثعربیہوا
ازدینAzdainمؤنثفارسیامتحان، آزمائش
ازلغہAzalghaمؤنثعربیرہبر و راہنما
ازلہAzalahمؤنثعربیتیز رفتار، برق رفتار
ازلیAzliمؤنثاردو، فارسیہمیشہ سے، شروع سے، ابد سے
ازہرAzherمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار
ازینAzinمؤنثعربیادھر
ازلAzalمؤنثعربیاول سے، ہمیشہ، شروع سے، ابتدء سے
ازلفہAzlafaمؤنثعربیرہبر، رہنما، راستہ دکھانے والی
ازاحتAzahatمؤنثعربیکام کو مکمل کرنا، پایہ تکمیل تک پہنچانا
ازاشتہAzashitaمؤنثفارسیبلندی
ازعلہAzalaمؤنثعربیشادمان، مسرور، پرمسرت، خوش کرنا
ازانہAzanaمؤنثعربیسمجھانا
ازبنAzbanمؤنثعربیادھر
ازبیہAzbiaمؤنثعربیدرخت کی جڑ
ازالہAzalaمؤنثعربیبدل، ایک طرف کرنا، دور کرنا
ازمہIzmaمؤنثعربیلگام، مہار، باگ ڈور
ازیرAzirمؤنثعربیبادل کی گرج
ازماAzmaمؤنثعربیحق، عزت
ازمنہUzmanaمؤنثعربیزمانے، موسم
اژیرAseerمؤنثفارسیتندرست، توانا، آمادہ
اسنےAsneeمؤنثترکیخواہش، آرزو
اسماءAsmaمؤنثعربیبہت سے نام، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی بھتیجی حضرت اسماء بنت عبدالرحمن ؓ آپ علم و فضل میں کمال درجہ رکھتی تھیں۔
اسمیIsmiمؤنثعربیاسم کے متعلق، نام کے متعلق، اسمدار نام بنام
استلہAstalaمؤنثترکیستارے، انجم
اسوہUswahمؤنثعربینظیر، نمونہ، ثانی، مثل
اسرہAsrahمؤنثعربیشیرفی
اسرارIsraarمؤنثعربیبھید، راز
اسکندرEskandrمؤنثفارسیمشہور یونانی فاتح، سکندر اعظم
اسکلدانAskaldanمؤنثترکیباعزت، اچھی نسل
استےAstayمؤنثترکیچاہنا، خواہش
اسمیIsmiمؤنثعربینام
اسعدAsadمؤنثعربینیک بخت، صالح
اسالہAsalaمؤنثعربیکسی کی ضرورت پوری کرنا
استےIstayمؤنثترکیتمنا، خواہش، آرزو، چاہت
اسدہAsdaمؤنثعربیشیرنی
اسمرAsmerمؤنثعربیگندمی رنگ والی
اسلوبAsloobمؤنثعربیطرز، طریقہ
اسوہAswahمؤنثعربیروشن، منور، چال
اسحارہAsharaمؤنثعربیسحر کی جمع، صبح کی جمع
اسیافIsyafمؤنثعربیسیف کی جمع، تلواریں
اسیفAseefمؤنثفارسیتابعدار، فرمانبردار، حکم ماننے والا
اشتیاقIshtiaqمؤنثعربیشوق، آرزو
اشجعAshjaمؤنثعربینڈر و دلیر، بہت بہادر
اشفاقIshfaqمؤنثعربیمہربانی، محبت
اشرفAshrafمؤنثعربیبہت بزرگ، ایک نام اشرف سلطانہ
اشکAshkمؤنثترکینور، روشنی، چمک
اشنہUshnaمؤنثعربیمہک والی، خوشبودار
اشہرIshherمؤنثعربیزیادہ مشہور و معروف
اشینہAsheenaمؤنثعربیحمد، ثناء، تعریف
اشکہAshkahمؤنثعربیجنگل، دشوار، مشکل، محال
اشعہAsheyمؤنثعربیروشنی، چمک، نور، کرن
اصقہAsqaمؤنثعربینزدیک کرنا، قریب کرنا، پاس کرنا، چپکانا، لگانا
اصفرAsfarمؤنثعربیپیلا رنگ، زرد رنگ
اصفہAsfaمؤنثعربیخوشبو، چمک
اصلکانAslaqanمؤنثترکیمعزز، عزت دار، اصیل، نیک شریف
اصغریAsghariمؤنثعربیچھوٹی
اصغیرAsgheerمؤنثعربیبرگزیدہ لوگ
اصغیہAsghiaمؤنثعربیبرگزیدہ لوگ، پرہیز گار لوگ
اصابتAsabatمؤنثعربیپختگی، مضبوطی، درست بات کہنا
اصفیہAsfiaمؤنثعربیمعزز لوگ، باعزت لوگ، برگزیدہ
اصنافAsnafمؤنثعربیٍاقسام، انواع
اصدافAsdafمؤنثعربیسیپیاں
اصبحAsbahمؤنثعربیصبح سویر، خوبصورت، حسین و جمیل
اضباAzbaمؤنثعربیہاتھ سے پکڑے رکھنا، تھامے رکھنا
اطروبہAtroobaمؤنثعربیخوشبودار، مہک والی، سر، راگ، الاپ، ساز
اطرویہAtrviaمؤنثعربیمہک والی شے
اطروجہAtroojahمؤنثعربیخوشبو والی
اطرہAtraمؤنثعربیخم دینا، پلٹا دینا، موڑنا
اطلحہAtalhaمؤنثعربیستارے کا طلوع
اطلعہAtlahمؤنثستارے کا نمودار ہونا
اطالہAtalahمؤنثفارسیلمبی، طویل، دراز
اطیبAteebمؤنثفارسیبہت خوب، بہت خوشبودار، بہت پاک صاف
اطیمہAteemahمؤنثعربیچولہا، پکانے کی جگہ
اطمہAtmahمؤنثقلعوں کو بلند کرنا
اطحہAthaمؤنثعربیزمین کا پھیلائو، پھیلی ہوئی زمین
اطارتAtaratمؤنثفارسیاونچا اڑانا
اطہرہAtheraمؤنثعربیپاکیزہ، خلیفہ محمد اول بن عبدالرحمن والئی اندلس کی ملکہ کا نام جو بڑی نیک اور عالمہ فاضلہ تھی۔ اس کے انتقال پر اس کے بیٹے نے اس کے لیے ایک عالی شان مقبرہ القصر رصافہ میں تعمیر کروایا۔
اظفارAzfarمؤنثاردو، عربیکامیاب کرنا، ظفر کی جمع، کامیابیاں و کامرانیاں
اعراسAraasمؤنثفارسیشادمانی، خوشی، مسرت، رضا مندی، آمادگی
اعجازIjazمؤنثعربیکرامت، معجزہ، مرتبہ
اعزا لنساءAzannisaمؤنثعربیباعزت خاتون، عزیز خاتون، بلند مرتبہ خاتون، مغل شہنشاہ شاہجہاں کی ملکہ اکبر آبادی محل کا اصل نام اعزالنساء بیگم۔ نہایت دیندار تھی۔ فیض بازار دہلی بھارت میں واقع مشہور مسجد اکبر آبادی اس نے اسی زمانہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کرائی تھی
اعتلہItlaمؤنثعربیاونچائی، بلندی
اعزازAtazaazمؤنثعربیخوبی، پھیلائو
اعتمادAitmadمؤنثعربیاعتبار، بھروسہ، اشبیلیہ کے مشہور مسلمان حکمران المعتمد علی اللہ کی ملکہ کا نام اعتماد رامقیہ۔ یہ اسپین کے علاقہ بلدہ رامقہ کی رہنے والی تھی۔ اپنے وقت کی مشہور ادیبہ عالمہ اور فاضلہ تھی۔
اعتلہAatlahمؤنثعربیبلندی اونچائی
افتخارIftikharمؤنثعربیفخر کرنا
افتریشمAfterashamمؤنثفارسیریشم کی مانند
افسیہAfsiaمؤنثعربیخیال، قیاس، شائبہ، سوچ، تصور
افزاءAfzaمؤنثفارسیبڑھانے والا
افسوںAfsoonمؤنثفارسیجادو، سحر
افرازدیہAfrazdiaمؤنثفارسیبلند کیا ہوا، چوٹی
افرازیدہAfrazidaمؤنثفارسیاونچا کیا ہوا، بلند کیا ہوا
افقUfaqمؤنثعربیوہ جگہ جہاں آسمان اور زمین ملتے نظر آتے ہیں، زمین
افراحAfrahمؤنثفارسیخوش کرنا، راضی کرنا، شادی کرنا
افشینAfshinمؤنثفارسیافشاں سے آراستہ، سنہرا
افضلAfzalمؤنثعربیبہت فضیلت رکھنے والی، نہایت بزرگ، سب سے اچھا
افضہAfzaمؤنثعربیراز، بھید
افضاءAfzaمؤنثعربیوسیع جگہ، کھلی جگہ، کشادہ جگہ، بھید بتانا، صحرا میں جانا
افضیہAfziaمؤنثعربینہایت ، فراخ، کھلی ، انتہائی کشادہ۔
افراشتہAfrashtaمؤنثفارسیبلند کیا ہوا، اونچا کیا ہوا۔
افمرAfmarمؤنثفارسیتاج
افسرAfserمؤنثفارسیشاہی کلاہ، اونچا کیا ہوا
افشاندہAfshandaمؤنثفارسیچمکدار، چمکیلا، چھڑکا ہوا
افرازندہAfrazendaمؤنثفارسیاونچا کرنے والی، بلند کرنے والی
افرحہAfrahمؤنثفارسیراضی کرنا، خوش کرنا
افزونAfzoonمؤنثفارسیاضافہ ہونا، بڑھنا، پھلنا پھولنا
افروزAfrozمؤنثفارسیتاباں، درخشاں، روشن، منور
افشاںAfshanمؤنثفارسیابرق، سنہرا، بکھیرنا
افشاءAfshaمؤنثعربیآشکار اکرنا، عیاں کرنا، ظاہر کرنا
افرہAfraمؤنثفارسیماہر، کھلا ہوا
افروزہAfrozaمؤنثفارسیروشن کیا ہوا، چراغ کی بتی
افادہAfadahمؤنثعربینفع پہنچانا، فائدہ پہنچانا
افاضہAfazahمؤنثعربیفیض پہنچانا، فائدہ پہنچانا، نفع پہنچانا
افگنAfganمؤنثفارسیڈالنے والا، گرادینے والا
افلاحIflahمؤنثعربیکامیاب و کامران ہونا، نیکی کرنا، بھلائی کرنا
افروختہAfrokhtahمؤنثفارسیروشن، منور، تاباں
افیہAfiaمؤنثعربیقیاس، سوچ
اقبالIqbalمؤنثعربیکامیابی و کامرانی، خوش نصیبی، خوش قسمتی
اقتدارIqtidaarمؤنثعربیقدرت، طاقت
اقسیرAqseerمؤنثعربیسوچ و بچار
اقسیہAqseahمؤنثعربیانتہائی فراخ
اقمرAqmerمؤنثعربیچاند جیسے چہرے والی، نہایت روشن، بہت مفید
اقالہIqalaمؤنثعربیبخشش چاہنا، معافی طلب کرنا
اقراءIqraمؤنثعربیپڑھ
اقدمIqdamمؤنثعربیبہت مقدم، اول، سب سے پہلا
اقلیمAqleemمؤنثفارسیکرہ زمین کا ایک حصہ
اقصیٰAqsaمؤنثعربیانتہا، بعید، کنارہ، سرا
اقرار Iqrarمؤنثعربیتسلیم کرنا، مان لینا، ہاں کرنا
اقدسAqdasمؤنثعربیپاکیزہ، بہت پاک
اقالہAqalahمؤنثعربیمعافی چاہنا
اقامتIqamatمؤنثاردو، عربیقائم ہونا، قرار، سکون، ٹھہرائو
اقامتیIqamtiمؤنثعربیدور، بعید، انتہا، کنارہ
اکرامIkraamمؤنثعربیبہت بخشنے والا
اکبریAkbariمؤنثعربیبڑی
اکسونAksoonمؤنثفارسیبیش قیمت، ریشمی کپڑا، عمدہ، اعلی
اکاوشیAkadashiمؤنثہندیچاند کی گیارہویں تاریخ
اکملAkmalمؤنثاردو، عربیبڑا، کامل، نہایت ماہر فن
اکنہAknahمؤنثعربیاصل حقیقت معلوم کرنا
الاسلامAl-Islamمؤنثعربیخدا کی اطاعت کرنا، اکثر ناموں کا جزو
الخالقAlkhaliqمؤنثعربیروئی دار قبا جس کا سینہ اور آستینوں کے چاک کھلے ہوتے ہیں
الریدہAlreedaمؤنثعربیتمنا، آرزو
الفAlfمؤنثعربیہزار، نویں صدی ہجری کی ایک مشہور عالمہ فاضلہ اور محدثہ سیدہ الف ؒ۔ آپ کے والد کا نام سید حسام الدینؒ ہے۔ آپ امام حسنؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ مشہور بزرگ علامہ جلال الدین سیوطی ؒ آپ کو اپنے اساتذہ کرام میں شمار کرتے ہیں۔
الطافAltaafمؤنثلطف کی جمع، مہربانیاں، نوازشیں، عنائیتیں، شفقتیں
الفہAlfahمؤنثعربیمحبت کرنا، پیار کرنا، چاہت کرنا، مانوس کرنا
النساءAnnisaمؤنثفارسیخواتین کے ناموں کے ساتھ لگتا ہے مثلاً قمر النساء لفظی مطلب عورتیں ہے۔
الگائےAlgaieمؤنثترکینیا مہینہ
المحہAlmahaمؤنثعربیپھیلی ہوئی
المہرہAlmeraمؤنثعربیشہزادی
الہامAlhaamمؤنثعربیخدا کی طرف سے آئی ہوئی بات
البالہAlbalaمؤنثعربیخوشبو کی ڈبیہ، مہک کی ڈبیہ
الجاAljaمؤنثعربیاپنا کام خدا پر چھوڑنا
الجلاAljallahمؤنثعربیاپنا کام خدا پر چھوڑنا
الغاعیہAlghaiaمؤنثعربیحنا کی کلی
اُلکہUlkaمؤنثیونانیمحنتی
الکہAlkaمؤنثترکیوطن، شہر، ملک
الفاعیہAlfaiahمؤنثعربیحنا کی کلی
الماAlmaمؤنثیونانیدل خوش کن،دل پسند، دل کو بھانے والی
المابAlmabمؤنثعربیواپس پلٹ آنے کی جگہ
الویہAlwayaمؤنثعربیپرچم، جھنڈے، علم
الوازAlwazمؤنثفارسیچمک، نور، روشنی
المیہAlmiaمؤنثعربیچولہا
المیرہAlmiraمؤنثعربیبادشاہ کی بیٹی، شہزادی، عالی وقار
الماءAlmahمؤنثعربیمحبوب، پیارا
الماشAlmashمؤنثعربیخصلت، طبیعت، عادت، نفس، نرم زمین
الکائےAlkaiمؤنثترکینیا مہینہ
الفتUlfatمؤنثعربیمحبت، دوستی، پیار، چاہت
الساIlsaمؤنثعبرانیرب تعالی کی نذر کی ہوئی
السکہAlsikaمؤنثیونانیمحنی
الماسAlmasمؤنثفارسیہیرا، قیمتی پتھر
الیناAlinaمؤنثاردو، سنسکرتحسین، خوبصورت
الوناAlwanaمؤنثہندیبے نمک
الویناAlvinaمؤنثاردو، سنسکرتمحبوبہ، پیاری
الوہAlwaمؤنثلاطینیسفید، گوری، چٹی، خوبصورت
الماظIalmazمؤنثعربیچکھنے کی چیز
الماAlmaمؤنثلاطینیمحبت رکھنا، پیار رکھنا، عزیز رکھنا
البہارAlbaharمؤنثفارسیرونق، خوشی، لطف، پھول کھلنے کا موسم
التفاتAltifaatمؤنثعربیمتوجہ ہونا، مائل ہونا
التماسAltamasمؤنثعربیعرض کرنا
امیدUmidمؤنثفارسیآس، آرزو، توقع
امالہImalaمؤنثعربیمتوجہ کرنا، مائل کرنا
امانتAmanatمؤنثاردو، عربیسپرد کی ہوئی چیز، تحویل، امین کا عہد
امیمہAmimaمؤنثعربیہدایت دینے والی، رہنمائی کرنے والی، سیدھی راہ دکھانے والی، حضور سرور کائنات ﷺکی سگی پھوپھی کا نام۔
اُمہانیUmhaniمؤنثعربیخوش مسرور، پرمسرت ماں، خادم کی والدہ، حضرت علی ؓ کی سگی بہن کا نام۔
امیرہAmiraمؤنثعربیمالدار عورت، امیر، دولت مند، رائیس
امرینAmreenمؤنثعربیلال رنگ والی
امرحہAmrahمؤنثعربیشادمانی، مسرت، خوشی
ام النجومUmulnajoomمؤنثعربیکہکشاں، روشن ستارہ
املAmalمؤنثعربیامید، آس، توقع
املاءImlaaمؤنثعربیشیریں
امیراAmiraمؤنث(امیر سے) دولت مند، متمول، رائیس، بڑا آدمی
امیرAmeerمؤنثعربیسردار، حاکم
امینہAminaمؤنثعربیامانت دار، امین
امرہAmrahمؤنثعربیہدایت دینا، حکم دینا
املہAmlaمؤنثعربیامید، توقع، آس
امثلہAmsalaمؤنثعربیکسی کے مثل بنانا
امامہAmamaمؤنثعربیہادی، پیشوا، رہنما، حضور سرور کائنات ﷺ کی صاحبزادی حضرت زینبؓ کی صاحبزادی امامہ بنت ابو العاص بن الربیع۔ آپ کی شادی حضرت فاطمہ ؓ کی وصیت کے مطابق حضرت فاطمہ ؓ کے وصال کے بعد حضرت علیؓ سے ہوئی۔
امانہAmanaمؤنثعربیوفاداری، حفاظت، پناہ
امروزیہAmroziaمؤنث فارسیآج کی عورت
امنہUmnaمؤنثعربیسعادت مند، اقبال مند، خوش قسمت
امتہAmtaمؤنثعربیباندی، کنیز، اندلس کی مشہور مسلمان شاعرہ امتہ العزیز جو حضرت علی ؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ آپ پانچویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔
امUmmمؤنثعربیماں، حضرت امیر معاویہ ؓ کے دور حکومت کی نڈر اور بے باک خاتون ام الخیر بنت حریش بن سراقتہ البارقی ؒ۔ آپ جنگ صفین میں حضرت علی ؓ کے ساتھ تھیں۔ کوفہ میں رہتی تھیں۔
امدادImdadمؤنثعربیمدد کرنا
امعجہAmajaمؤنثعربیرہبر
امیہUmiaمؤنثعربیمادرانہ
امنگUmangمؤنثفارسیشوق، ولولہ، آرزو
امندہUmandaمؤنثلاطینیپیار کے قابل، محبت کے لائق
امانیUmaniمؤنثاردوآرزوئیں، مرادیں، امنگیں
امتثالImtisalمؤنثاردو، عربیتابعداری، فرمانبرداری
امبرAmberمؤنثہندیبادل، نیلا آسمان
امکنہAmkanaمؤنثعربیمکانات
امتیازImtiazمؤنث عربیتمیز کرنا، فرق کرنا، پرکھنا
اناAnaمؤنثعربیعقل، سمجھ، شعور، دانش
انابتAnabatمؤنثعربیتوجہ، عاجزی، انکساری، اللہ کی طرف مائل ہونا
اناہیدAnaheedمؤنثزہرہ ستارہ، ناہید
انجبAnjabمؤنثعربیبڑا شریف، لونڈی، بچہ
انجیلناAnjilnaمؤنثیونانیفرشتے کی طرح معصوم
انجیلAnjilمؤنثاردو، عربیمژدہ، خوشخبری، عیسائیوں کی مقدس کتاب، جمع انا جیل
انجلیناAnjalinaمؤنثیونانیپاکیزہ، پاک، معصوم
انزیلہAnzilaمؤنثعربیآمد ہونا، نازل ہونا، نزول
انچارAncharمؤنثعربیحاجت پوری کرنا، مقصد پورا کرنا، مطلب پورا کرنا
انتسامAntsaamمؤنثفارسیخوشبو دار ہونا، مہک ہونا، خوشبو محسوس کرنا
انتخابIntikhabمؤنثعربیمنتخب کرنا، چننا، پرکھنا، پسند کرنا
انتہاIntehaمؤنثعبرانیدلربا، دل کو بھانے والی
انتیAntiمؤنثاردو، ہندیکان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور
انظامAnzaamمؤنثفارسیآراستہ کرنا، ترتیب دینا، آرائش کرنا
انیفہAneefaمؤنثعربینایاب، خوش آئندہ
اینمAneemمؤنثفارسیخلقت، مخلوقات
انیاAniaمؤنثیونانیپاکیزہ، خالص
انیسAneesمؤنثعربیپیار کرنے والی، محبت کرنے والی
انوارAnwaarمؤنثعربیروشنی، اجالے
انوازAnwazمؤنثفارسیچمک، روشنی
انوپAnopمؤنثانوکھا، نادر، عجیب و غریب
انوراAnweraمؤنثعبرانیخوبصورت، حسین، شفیق، رحم دل
انورہAnooraمؤنثہندیروشن کرنے والی، منور کرنے والی
انوشAnooshمؤنثفارسیپرمسرت، خوش و خرم
آنگبینAngbeenمؤنثفارسیشہد
انیتاAnitaمؤنثعبرانیحسین، خوبصورت، دل پسند، دل کو بھانے والی
انسیہAnsiaمؤنثعربیالفت، پیار، محبت
انوشہAnooshaمؤنثفارسیپرمسرت، خوش و خرم، شادمان
انیقہAneeqaمؤنثعربیخوش آئند، قیمتی، خوب، نادر و نایاب
انیسہAnisaمؤنثعربیمونس، غم خوار، ہمدرد
انجمAnjamمؤنثعربیستارے
انشراحAnsharahمؤنثعربیسرور، خوشی، خرماں، مسرت
انجمنAnjamanمؤنثعربیمحفل، بزم
انتظارIntizarمؤنثعربیراہ دیکھنا، راستہ تکنا
انیلاAnilaمؤنثہندیناواقف، نادان، ناتجربہ
انعامInaamمؤنثعربیبخشش، انعام
انعامیہInamiaمؤنثعربیحنائی کلی
انمولAnmolمؤنثبے بہا، بہت قیمتی، جس کی کوئی قیمت ادا نہ کر سکے۔
انگہAngaمؤنث ہندیلباس، مغل شہنشاہ شاہجہاں کو دودھ پلانے والی دائی کا نام۔ اس کا اصلی نام زیب النساء تھا۔ یہ بڑی عبادت گزار دائی تھی۔ دائی انگہ کے نام سے ایک مسجد ریلوے اسٹیشن لاہور کے پلیٹ فارم نمبر1 کے پاس موجود ہے۔ جبکہ دائی انگہ کا مقبرہ جی ٹی روڈ لاہور پر گلابی باغ بیگم پورہ کے پاس ایک اونچے چبوترے پر واقع ہے۔
انجلاInjilaمؤنثعربیصاف ہونا، واضح ہونا، روشن ہونا
انبساطInbisatمؤنثعربیخوش و خرم ہونا، کھلنا
انبازیInbaziمؤنثفارسیشراکت، ساتھ
اناملAnamilمؤنثعربیانگلیاں، انگلیوں کے پور
اوابAwabمؤنثفارسیاستغفار کرنے والا، توبہ کرنے والا
اوزگلOzgulمؤنثترکیخوبصورت، حسین، یکتا، بے نظیر، بے مثل، لاثانی
اوصافAousaafمؤنثعربیتعریف، صفت
اولیاAoliaمؤنثعربیاللہ تعالی کا مقرب، دوست،د لی شہر کی مشہور عابدہ اور زادہ اولیاء بی بی ؒ آپ ساتویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ بادشاہ وقت سلطان محمد تغلق آپ کا عقیدت مند تھا۔
اوناOonaمؤنثلاطینیسچی، راست گو
اوریلOrialمؤنثلاطینیسنہرا
اوجOajمؤنثاردوبلندی، شان، اونچائی
اوجیAujiمؤنثاردوبلندی، بلند اقبال، خوشحال، رفعت
اولہOalaمؤنثلاطینیجواہر، سمندری، بیٹی
اہلالہAhlalahمؤنثعربینیا چاند
ایالتIyalatمؤنثاردو، عربیسرداری، پاسبانی
ایاسAyaasمؤنثفارسیایاز جو سلطان محمود غزنوی کا ترکی غلام تھا
ایرہEiraمؤنثعبرانیدیکھنے والی، احتیاط کرنے والی محتاط
ایضونAizonمؤنثعربیوہ چیز جس کا پہلے ذکر ہو چکا ہو
ایمنAimenمؤنثعربینڈر، بے خوف، مبارک، سیدھے ہاتھ، دائیں ہاتھ
ایمانImanمؤنثعربییقین کامل
ایناIenaمؤنثیونانیپاک، پاکیزہ، خالص
ایواEvaمؤنث عبرانیزندگی، حیات، زندگانی
ایساEsaمؤنثعبرانیاللہ کی نذر
ایمیAimiمؤنثسنسکرتشفا دینے والی، آرام دینے والی
ایوازEvazمؤنثفارسیمزین، آراستہ و پیراستہ
ایملAimelمؤنثترکیآرزو، خواہش، امنگ
ایرکنAerkunمؤنثترکیصبح، سویرا
ایراقIraaqمؤنثعربیکونپل
ایداIdaمؤنثسنسکرتمسرور، خوش و خرم
ایجابIjabمؤنثعربیقبول کرنا، ہاں کرنا، حامی بھرنا
ایثاقEsaaqueمؤنثفارسیپکڑنا، مضبوطی سے پکڑنا
ایثارIsarمؤنثعربیقربانی، دوسرے کو خوشی دینا، ترجیح دینا
ایزادIzadمؤنثعربیترقی دینا، زیادہ کرنا، بڑھانا
ابتیلافIbtlafمؤنثعربیمحبت، پیار، چاہت، میل ملاپ، اتحاد
ایلافElaafمؤنثفارسیآپس میں پیار محبت کرنا، الفت کرنا
ایلدرمEldaramمؤنثفارسیبجلی، برق
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu