نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ثائرہSairaمؤنثعربیقصاص لینے والی، بدلہ لینے والی
ثاقفہSaqfaمؤنثعربیہتھیاروں سے کھیلنا
ثافتہSaftaمؤنثعربیہم مجلس ہونا
ثافلہSaflaمؤنثعربیہم نشین کرنا، ہم مجلس کرنا
ثاغمہSaghmaمؤنثعربیمحبت کرنا، پیار کرنا، بوسہ لینا
ثاقبہSaqibaمؤنثعربیچمکیلی، روشن، منور، ایک ادیبہ کا نام ثاقبہ رحیم الدین
ثاقیہSaqiaمؤنثعربیروشن، منور، چمکدار
ثاملSamilمؤنثعربیتلوار جو مدت سے صیقل نہ ہوئی ہو
ثامنSamenمؤنثعربیقیمتی، بیش قیمت، گراں قدر، بیش بہا
ثائبہSaibaمؤنثعربیبارش سے پہلے کی تیز ہوا
ثالثہSalsaمؤنثعربیفیصلہ کرانے والی، بیچ میں پڑنے والی
ثانستہSanstaمؤنثعربیفیصلہ کرانے والی
ثانیSaniمؤنثعربیدوسری، دوسرا، مانند، مثل، نظیر
ثانیہSaniaمؤنثفارسیسیکنڈ، لمحہ، آن واحد، باریکی
ثابتSabatمؤنثعربیپورا، مکمل، سارا، قائم، برقرار، مستقل، مضبوط، تصدیق شدہ، یقنی، سچا، وہ ستارہ جو گردش نہ کرے، عاملوں نے سال کے مہینوں کو جن تین قسموں سے ثابت منقلب ، ذوجنہیں میں تقسیم کیا ہے ان میں سے پہلے قسم کے مہینے جمع ثواب
ثابتہSabtaمؤنثعربیجامد ستارہ، حرکت نہ کرنے والا ستارہ
ثافنہSafnaمؤنثعربیپاس بیٹھنا، ہم نشینی کرنا، ہم مجلسی کرنا
ثارۃSaraمؤنثعربیبہت بولنے والی
ثباتSabaatمؤنث پورا، مضبوط، قائم، اپنی جگہ قائم رہنے والا
ثبتSabtمؤنثاردو، عربینقش، تحریر، نوشتہ
ثبدSabdمؤنثعربیٹھنڈی جگہ
ثبطہSabtaمؤنثعربیکسی کام سے باز رکھنا، کسی چیز سے منع کرنا
ثبرہSabraمؤنثعربیروکنا، باز رکھنا، منع کرنا
ثجمہSajmaمؤنثعربیکسی کو کسی چیز سے پھیرنا
ثجرہSajraمؤنثعربیفراخ کرنا، کھلا کرنا، چوڑا کرنا، وسیع کرنا
ثجمتSajmatمؤنثعربیمینہ، بارش
ثجمثSajmasمؤنثعربیبارش، جلدی برسنا
ثمرہSamraمؤنثعربیپھل، میوہ، نتیجہ، نفع، حاصل
ثمنSamanمؤنثعربیآٹھواں حصہ، قیمت، قدر
ثردانہSurdanaمؤنثعربیبہت مال والی، امیر
ثرہSaraمؤنثعربیمنع کرنا
ثریاSurriyaمؤنثعربیسات ستاروں کا جھرمٹ، ثریا
ثریا جاہSoriya jahمؤنثعربیبلند پایہ، عالی مرتبہ
ثروانہSarwanaمؤنثعربیدولت مند، بہت امیر کبیر
ثرویSarwiمؤنثعربیرئیس عورت، مالدار خاتون
ثروتSarwatمؤنثعربیدولت، مال کی زیادتی، رسوخ، تونگری
ثرمانSarmanمؤنثعربیدن رات، ایک درخت
ثغامSighamمؤنثعربیایک قسم کی سفید گھاس
ثغمامSaghmamمؤنثعربیایک قسم کی سفید گھاس
ثغنہSaghnaمؤنثعربیلازم ہونا، ضروری ہونا
ثعمامSamamمؤنثعربیایک طرح کی سفید گھاس
ثمرSamerمؤنثعربیآٹھواں حصہ، ہشت، قیمت، مول، قدر
ثمروزSamroseمؤنثعربی، فارسیپھل دار، بارور، ثمردار
ثمرینSamrinمؤنثعربیمیوہ، پھل، فائدہ
ثمنSamanمؤنثعربیقیمت، قدر
ثمینہSaminaمؤنثعربیفائدہ مند، بیش قیمت، گراں قدر
ثمیرہSamiraمؤنثعربیفائدہ دینے والی، پھل دار، میوہ دار
ثمینSaminمؤنثعربیبیش بہا، قیمتی، گراں قدر، بیش قیمت
ثمالSimalمؤنثعربیفریا درس، کارگزار
ثمارSamarمؤنثعربیبہت سے پھل، ثمر کی جمع
ثمانیہSamaniaمؤنثعربیآٹھ، ہشت
ثقافتSaqafatمؤنثعربیسمجھدار ہونا، عقل مند ہونا، چست ہونا
ثقابتSaqabatمؤنثعربیچمکیلی، نہایت سرخ، روشن ہونا، منور ہونا
ثقاہتSaqahatمؤنثاردو، عربیمتانت، سنجیدگی، قابل اعتبار ہونا
ثقتSaqatمؤنثعربیاستوری، مضبوطی
ثقہSaqhaمؤنثعربیمعتبر، معتمد (آدمی)
ثنیہSaniaمؤنثعربیشریف، نیک، تعریف کے لائق، جوان گائے یا بیل
ثناءSanaمؤنثعربیتعریف، توصیف، ستائش، حمد ، خوبی
ثوبیSobiمؤنثعربی(ثواب سے) پہننے کا کپڑا، لباس، پوشاک
ثوبیہSobiaمؤنثعربیلباس والی، پوشاک والی، حضور سرور کائنات  ﷺ کے چچا ابو لہب کی اس لونڈی کا نام جس نے حضور  ؐ کی ولادت کے بعد کئی ماہ تک اپنا دودھ پلایا۔ اسی ثوبیہ نے دو برس پہلے حضور  ﷺ کے چچا حضرت حمزہ ؓ کو بھی دودھ پلایا تھا۔
ثورانSoranمؤنثعربیشفق کی سرخی
ثوبانہSobanaمؤنثعربیلباس والی خاتون، جامہ زیب عورت
ثوبSobeمؤنثعربیپوشاک، لباس، کپڑا، ثواب
ثیابSayabمؤنثعربیلباس، پوشاک، یواب
ثیبSaibمؤنثعربیوہ مرد یا عورت جو کنواری نہ ہو
ثیبہSaebahمؤنثاردو، عربیوہ عورت جو کنواری نہ ہو
ثیطرSeetarمؤنثعربیکسی امر سے باز رکھنا

 

Scroll to Top