بیماریاں اور ان کا علاج (قسط 10)
Part-9 کلونجی ہر بیماری کا علاج اللہ تعالیٰ کے رسول ؐ نے فرمایا:۔“کلونجی ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے” (بخاری، مسلم)کلونجی جسم کے کسی بھی حصے میں واقع رکاوٹ (سدے) کو دور کرتی ہے۔ تبخیری مادے کو خارج کرتی ہے۔ معدے کو مضبوط کرتی ہے، حیض،دودھ اور پیشاب کو لاتی ہے۔ اگر اسے […]