Gemini (بُرج جوزا)
بُرج جوزا ۲۱ مئی تا ۲۱ جون کے درمیان پیدا ہونے والوں کا برج جوزا تیسرا برج ہے۔ اس کا حکمران سیارہ عطارد ہے جو تیز رفتاری کے ساتھ فہم و فراست کی علامت ہے اور جو اپنے معمول میں زندہ دلی اور فاضل ذہنی قوت پیدا کرتا ہے۔ نشان جڑواں بچے ہیں اور […]