ٹاٹ (جاجم)دیکھنادیانتداری اور دینداری حاصل ہو۔ نیک صحبت اختیار کرے۔
ٹاٹ زیادہ خریدنادیکھنادولت بے اندازہ پائے۔ آخرت نیک ہو۔
ٹاٹ نیا دیکھناعورت پاکیزہ ملے طیب و طاہر ہاتھ آئے۔
ٹاٹ پھٹا دیکھناباعث تنزل و خواری ہے۔ نقصان پائے پریشان ہو۔
ٹانگہ خریدنادیکھنامہمان نوازی کیوجہ سے خرچ زیادہ ہو۔
ٹانگے کا سوار ہونادیکھناکسی سفر کے درپیش آنے کی علامت ہے۔
ٹانگہ جوتتے دیکھناکسی کی شرکت کے باعث نقصان ہو۔
ٹانگہ سے گرنادیکھناغم و اندوہ میں مبتلا ہو۔
ٹانگہ سے اترنادیکھنارنج و غم سے نجات حاصل ہو۔ مسرت کا باعث ہو۔
ٹٹو پر سوار ہونادیکھنامحنت و مشقت سے رزق حاصل ہو۔
ٹٹو خریدنا دیکھناتجارت یا کاروبار میں ترقی ہو۔
ٹٹودوڑتا دیکھنابلند مرتبہ پائے دولت میں ترقی ہو۔
ٹخنہ دیکھنافرزند پیدا ہو مال و دولت پائے۔
ٹخنہ ٹوٹا دیکھنااولاد سے کوئی فوت ہو یا کاروبار میں خسارہ ہو۔
ٹخنے سے کھیلنالڑائی جھگڑا کرے برے کاموں میں مبتلا ہو۔
ٹخنے جانوروں کے دیکھنااگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال پائے اگر حرام جانور وں کے دیکھے تو مال حرام پائے۔
ٹڈی دل دیکھے دیکھنالشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو۔
ٹڈی دل پیچھے اڑتا دیکھنالشکر کا سردار ہو عزت و عہدہ پائے۔
ٹڈی دل گھرا دیکھنالشکر میں گرفتار ہو۔ رنج اٹھائے یا بیمار ہو۔
ٹرام دیکھنا یا سوار ہونادیکھناعزت و توقیر بڑھے اورمرتبہ بلند ہو۔
ٹکٹ خریدنا ریل کادیکھناسفر کی نشانی ہے باعث رنج و کلفت ہو۔
ٹکٹ ہوائی جہاز کا خریدنادیکھناعزت و مرتبہ بلند ہو۔ نئی ایجاد کرے۔ شہرہ آفاق حاصل ہو۔
ٹکٹ سمندری جہاز کا خریدنادیکھنااگر صالح دیکھے تو حج کرے اگر گنہگار دیکھے تو مصیبت و موت آئے۔
ٹکٹ ڈاک کا دیکھناکسی کا خط ملے یا لکھے۔
ٹمٹم پر سوار دیکھناعہدہ اعلیٰ پر فائز ہو۔ حکومت سرداری دولت پائے۔
ٹمٹم دیکھناگمشدہ دوست یا عزیز کو پائے یا سفر سے واپس آئے۔
ٹوپی دیکھناباعث عزت و ناموس ہے۔ جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کیمطابق تعبیر ہے۔ یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو۔
ٹوپی درویشانہ پہننادیکھناعادات مسکین پیدا کرے غرور و تکبر سے نفرت ہو یا د خدامیں رہے۔
ٹوپی ترکی کی پہننادیکھناعزم، استقلال ہمت، جرأت عزت پائے دولت ہاتھ آئے۔
ٹوپی لمبی نوکدارپہننا دیکھناعیار، چالباز، فریبی، مکار ہو بازر ہو مال حرام پائے۔
ٹوپی مجاہد کی پہننا دیکھنابہادر و دلیر ہو، دشمن پر غالب آئے فاتح ملک ہو نام پیدا کرے۔
ٹوپی پھٹی پرانی پہننادیکھنابے عزت و ننگ و ناموس ہو قلاش ہو جائے۔
ٹوپی سیاہ پہننا دیکھناجاسوس ہو یا ڈاکٹر رہزن چور بنے یا لوگوں کو نقصان پہنچائے۔
ٹوٹا یا توڑنادیکھناجان و مال کا نقصان ہو۔ اگر کوئی عضو ٹوٹا دیکھے تو کسی کی موت ہو۔
ٹھپہ(مہر) دیکھنااگر خریدے تو کسی عہدے پر فائز ہودیکھے تو نیک و عابد ہو۔
ٹھپہ توڑتا دیکھنانقصان اٹھائے پریشان ہو۔ عہدے سے مستعفی ہو۔
تھوڈی دیکھناعقلمندی و سرداری ملے صاحب توقیر ہو۔
تھوڈی لمبی دیکھنااہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو۔
تھوڈی سے خون بہنااپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے۔
ٹہنی دیکھنابھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے۔ اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو۔
ٹہنیاں سبز دیکھناآل و اولاد میں ترقی ہو۔ خاندان عروج پائے۔
ٹھیلہ دیکھنانوکر سے آرام و راحت ملے شادی ہونیکا باعث ہو۔
ٹنڈیاں اپنی کسی دیکھناگناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز رہے۔
ٹھٹھا کرنا دیکھنادین میں خرابی آئے۔ دنیا میں بے اعتبار ہو جائے۔
ٹھیلیا کرنا دیکھنازوجہ و کنیز خوشحال ہاتھ آئے خدمتگار سے راحت پائے۔
ٹھوکر مارنا دیکھنابادشاہ ہو دین پر فتح پائے خوبصورت عورت ملے فرزند پیدا ہو۔
Scroll to Top