پاجامہ دیکھنا یا لینااگر نیا ہو تو نوکر رکھے یا غلام خریدنا یا کنیز لونڈی پائے یا نکاح کرے۔
پاجامہ عورت کو پہنا دیکھناباکرہ ہو تو نکاح کرے اگر منکوحہ ہو تو لڑکا پیدا ہو۔
پاخانہ کرنامال و دولت جمع کرے۔
پاخانہ(ٹٹی) بنانامال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے۔
پاخانہ میں گرنامال حرام جمع کرے ۔ بے عزت و ننگ و ناموس ہو۔
پادنا (گوزمارنا)بدنام و بے عزت و بے آبرو ہو۔
پازیب چاندی کی پہننااگر عورت پائے تو دولت پائے اگر مرد پہنے تو سردار ہو۔
پازیب سونے کی پہننااگر عورت دیکھے تو دولت پائے اگر مرد دیکھے تو ذلیل و خوار ہو۔
پازیب اتارناشوہر سے ناچاکی ہو جائے یا طلاق ملے۔
پالان خریدنا یا دیکھناعورت ملے یا کنیز ملے۔
پالان پشت پر دیکھناعورت سخت ملے تکلیف پائے عورت سے مغلوب ہو۔
پالان پر بیٹھناعورت تابع و فرمانبردار ہے آرام پائے۔
پالان گم جاتا دیکھناعورت چھوٹ جائے یا اغوا ہو جائے۔
پانی میں نہاتا دیکھنابیمار ہو تو شفا پائے تندرست دیکھے تو کامیابی ہو۔
پانی میٹھا پیناعمر دراز ہو نیک بختی ہو۔
پانی دریا کا دیکھنابادشاہ یا حکومت سے فائدہ ہو۔ منفعت پائے۔
پانی دریا کا تمام دیکھناحکومت یا سرداری ملے ۔ عزت افزائی ہو۔
پانی پمپ سے پیتا دیکھناغیب سے رزق ملے سرداری ملے بیماری ہو تو صحت ہو۔
پائوں کٹا دیکھنامال ضائع ہونے کا سبب ہے پامال و خستہ ہو۔
پائوں ٹوٹتے دیکھناجان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے۔
پائوں اپنے دیکھناعیش و عشرت ، جدو جہد ، طلب مال، عمر، قوت، سفر کا باعث ہے۔
پائوں میں نیا جوتا پہنناعورت نیک باکرہ ملے مجامعت کرے۔
پائوں میں تنگ جوتا پہنتا دیکھناعورت بد خصلت ملے اگر جوتا نیا پہنتے دیکھے تو باکرہ ملے اگر جوتا پرانا ہو تو بیوہ یا مطلقہ سخت اور بد مزاج عورت ملے۔
پتے درخت سے اتارنامال و دولت ملے رحمت الہٰی شامل حال ہو نیک خصال ہو۔
پائوں میں چرندیا پرند جیسے دیکھناقصد سفر بے سود کرے حیرانی کے سوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے۔ظلم و ستم کے سوا کوئی کام نہ کرے ڈاکو رہزن چور ہو۔
پتے پھلدار درخت سے اتارناسعادت و عظمت پائے بے اندازہ روزی ہاتھ آئے۔
پتے کڑوے درخت کے دیکھنابد اخلاق و بدنام ہوبدمعاش دنگا فساد کرے۔
پتا انسان کا دیکھناغم و اندوہ میں مبتلا ہو۔
پتا جانور کا دیکھنابرائی، غیبت، چغلی، جھوٹ بولے۔
پتھر پہاڑ کے دیکھنامنافق اور بے ایمان ہو سخت مزاج اور سنگدل ہو۔
پتھر سفید دیکھنانفع اور حکومت حاصل ہو قوم کا سردار ہو۔
پتھر سیاہ دیکھنادین میں ترقی ہونے کا باعث ہے۔
پتھرسرخ دیکھناحکومت یا کسی عورت سے مال و دولت حاصل ہو۔
پتھرسبز و نیلا دیکھناغیب سے ہدایت پائے بزرگِ دین حاصل ہو۔
پتھر زرد دیکھنامال و دولت حاصل ہوا مراء میں شامل ہو۔
پتیلہ دیکھنابیوی کے مترادف ہے۔
پتیلہ نیا گھر لاتا دیکھنااپنی بیوی کو رنج میں مبتلا دیکھے۔
پتیلہ گھر سے گم ہونااپنی بیوی سے جدائی کا باعث ہے۔
پٹھے جسم کے دیکھنااگر مضبوط دیکھے تو اولاد کثیر اور نیک ہو اگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو۔
پٹھہ جسم کا خشک دیکھنااہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئے پریشانی اٹھائے۔
پر بازوئوں پر  دیکھناکامیابی کی دلیل ہے اڑتا دیکھے تو سفر درپیش ہو نفع پیش ہو۔
پر پرندوں کے دیکھناخیر و برکت حاصل ہو۔ باعث کامیابی ہے۔
پروں کو گرتے دیکھناموجب نقصان ہے پشیمان و حیران ہو۔
پردہ دروازہ پر دیکھناغم و اندوہ میں مبتلا ہو یا راز پوشیدہ اس پر نہ کھلیں۔
پردہ ہوا سے اُڑتا دیکھنارنج و غم سے نجات پائے پوشیدہ راز آشکارا ہو۔
پردہ نیا دیکھنابادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کیلئے کسی حالت میں اچھا نہیں۔
پردہ اتارتا دیکھنادلی مراد پوری ہو باعث مسرت ہے۔
پرانا کپڑااتارتا دیکھنارنج و الم میں مبتلا ہو اگر فروخت کرتا دیکھے تو افلاس و تنگی غربت ہو۔
پروانہ اڑتا پکڑنافرزند ارجمندپیدا ہو۔ سعادتمندی و بزرگی کی دلیل ہے۔
پروانہ کو مارتا دیکھنافرزند کے فوت ہونے کی علامت ہے۔
پستان عورت کا دیکھناجورو ملے یا لڑکی پیدا ہو یا عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو۔
پستان اپنا دیکھناعورت خوبصورت ہو دولتمند ہو آرام ہو۔
پستان کٹا دیکھناعزیز یا لڑکی پیدا ہو۔ عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو۔
پستہ دیکھنا یا ملنامال و دولت اور نعمت حاصل ہو۔
پسلی پر ورم دیکھنارنج و غم میںمبتلا دیکھنا۔
پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھناعورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی ہو۔
پسو مارنا یا دیکھناغم و اندوہ میں مبتلا ہو۔
پسو کاٹتے دیکھنامصیبت میں گرفتار یا آفت آئے۔
پسینہ میں جسم تر دیکھنااہل و عیال پر اپناخرچ کرے۔
پسینہ کا چوسنا دیکھنامال حرام اکٹھا کرے ظلم و ستم کا پیشہ اختیار کرے۔
پسینہ سفید خوشبودار دیکھنامال حلال پائے باعث مسرت ہو سخاوت اختیار کرے۔
پسینہ آتا دیکھنامال حرام کمائے اگر بیمار دیکھے تو شفا پائے۔
پسینہ اپنا پیتا دیکھنامال اپنا خود خرچ کرے فضول خرچ ثابت ہو۔
پشم پاس دیکھنادولت و نعمت حاصل ہو۔ اگر خرید یا گھر لائے تو نعمت و دولت پائے۔
پشم ضائع کرتا دیکھنادولت ضائع کرے یا نقصان ہو بہرحال باعث پریشانی ہے۔
پشت پر بوجھ اُٹھاتا دیکھنامصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے۔
پشت اپنی مضبوط دیکھنافرزند یا بھائی سے مدد ملے غم و اندیشہ دور ہودکھ درد کا فور ہو۔
پشت ٹوٹی دیکھنااپنے متعلقین سے مفارقت پائے۔
پل دیکھنا یا گزرنادلی مراد برائے حکومت سے فیض حاصل مال زر جمع کرے گا۔
پل شکستہ دیکھنابادشاہ پر مصیبت پڑنے کا باعث ہو۔
پل بناتے دیکھناراحت و آرام پائے دولت و حکومت ہاتھ آئے۔
پل صراط دیکھناراہ راست پر چلے مشکلات سے خلاصی پائے گنہگاروں سے بچے۔
پل صراط سے گزرنامصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے۔
پل صراط سے گرنارنج و بلا میں مبتلا ہو کفر و شرک میں گرفتا ر ہو۔
پلکیں حرکت کرتی دیکھنابیماری و نقصان میں مبتلا ہو۔
پلکیں خوبصورت دیکھناعورت خوبصورت ملے و دولت ہاتھ آئے۔
پلیگ دیکھناجنگ و جدال اور مصیبت کا باعث ہے جھوٹ فریب اختیار کرے۔
پلیگ میں خود کو مبتلا دیکھناآفت میں گرفتار ہو۔ شیطان کے مکروہ فریب کا شکار ہونا۔
پنجرہ دیکھناکسی مصیبت میں گرفتار ہوبردہ فروش بنے یا قید ہو۔
پنجرہ ٹوٹا ہوا دیکھنادکھ درد سے رہائی پائے مصیبت ٹل جائے۔
پنجرہ جانوروں جیسا دیکھناترقی رزق و دشمنوں پر غالب آئے۔
پنجہ مضبوط دیکھناقوت و توانائی رزق اور کسب حلال میںبرکت پائے۔
پن چکی دیکھناجنگ اور دشمنی کے مترادف ہے۔
پن چکی سے غلہ پسوانازیادہ رزق ملے آرام و راحت پائے۔
پنیر دیکھنامال و نعمت ملے عورت وفادار ملے۔
پنیر خشک دیکھناسفر میں ہو تجارت میں نفع پائے مگر کم حاصل ہو۔
پنیر کھاتا دیکھناسفر میں محنت و مشقت سے مال و دولت ملنے پر مبنی ہے۔
پودینہ سبز دیکھناراحت پائے دنیاپرہیز گار ہو۔
پودینہ خشک دیکھنارنج و غم میں مبتلا ہو۔ بے قرار بے مدد گار ہو۔
پودینہ پھینکتا دیکھناغم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہو۔
پوستین بکری کی دیکھنادولتمند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو۔
پوستین سمور کی دیکھناعقلمند ہو خوشحال نیک خصال صاحب مال و منال عورت پائے۔
پوستین پھٹی دیکھناغم و اندوہ میں محبت ہو زندگی آرام سے گزرے۔
پھرکی چرخے کی دیکھناعورت سے محبت ہو زندگی آرام سے گزرے۔
پھرکی دیکھناعورت دیکھے تو غلام یا کنیز پائے۔
پھرکی گرتی دیکھناصحبت سے ہمکنار ہونے کا موجب ہے۔
پھرکی نئی خریدناشادی کرے یا کام ترقی پر ہو۔
پہاڑ پر چڑھناکسی بزرگ سے فیض حاصل ہو۔ ارادہ میں پکا ثابت ہو غربت پائے۔
پہاڑ کو کھودتا دیکھنازبردست فتح یابی پائے اور غالب آئے مشکل سے دولت ہاتھ آئے۔
پہاڑ سے نیچے اترنابادشاہ یا حاکم وقت سے عزت پائے۔
پہاڑ پر اذان دینادین میں بزرگی حاصل ہو ۔ تبلیغ کرے رہبر بنے عاقبت نیک ہو۔
پھکی یا سفوف کھانارنج و غم میں مبتلا ہو۔ بعض دفعہ خیر و برکت کا سبب بنے۔
پیاز دیکھنامال حرام حاصل کرے بدنام ہو غیبت چغلی اختیار کرے۔
پیاز پختہ کھاناحرام کھانے سے توبہ کرے گناہوں پر پشیمان ہو۔
پیاس لگنادین کے کاموں میں خلل مال دنیا بکثرت جمع کرے۔
پیاس پر پانی پیناگناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے۔
پیاس پر پانی نہ پیناغم و اندوہ سے نجات حاصل کرے۔
پیاس پر پانی نہ ملناخوشی حاصل ہو کسی عزیز سے تحفہ پائے۔
پیالہ خریدناکنیز یا لونڈی خریدے یا کوئی خوشی حاصل ہو نکاح کرے۔
پیالہ میں پانی پیناکنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے۔
پیالہ ٹوٹتا دیکھنافرزند و زن کی مفارقت کا سبب ہے۔
پیپ دیکھنامال دنیا اکٹھا کرے بخیل و کینہ ور ہو۔
پیپ بہتی دیکھنامال و دولت میں نقصان ہونے کا موجب ہے ۔
پھیپھڑا خام دیکھنابیماری آئے یا موت واقع ہو یا سخت تکلیف ہو۔
پھیپھڑا پختہ کھاناحصول مال و دولت ہو۔ نعمت پائے آرام و راحت حاصل ہو۔
پھٹکڑی دیکھنارنج و غم بیماری مصیبت دنگا فساد میں مبتلا ہو۔
پھٹکڑی کھانامحبت ، الفت ، رواداری پیدا ہو۔ کامیابی کا پیش خیمہ ہے۔
پھٹکڑی چمکتی دیکھناکشائش رزق کا باعث ہے عزت پائے۔
پھنسی پھوڑا دیکھناجسم پر زیادہ دیکھے تو مال و دولت جمع کرے۔
پھوڑے سے خون نکلناجس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے۔
پھوڑے کو صاف کرنامال کی زکوٰۃ ادا کرے گناہوں سے تائب ہو۔
پھول دیکھنافرزند و دولت ملے کم ہمت ہو مگر خوش نصیب ہو۔
پھول بے موسم دیکھناکچھ تکلیف اور پریشانی حاصل ہو۔
پھول گلاب کا دیکھنالڑکا ذی وقار پیدا ہو۔ اہل و عیال سے آرام پائے یا دختر بیاہ لائے۔
پھول مرجھانا دیکھنافرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دکھ و تکلیف پائے۔
پہلوان بنا دیکھنااگر بادشاہ خود کو پہلوان بنا دیکھے تو عظمت و سلطنت زیادہ ہو۔
پہلوان دیکھنا اپنے تئیںاگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہو۔ ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تو تجارت میں ترقی ہو۔ اگر عام لوگ دیکھے تو مال و دولت آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو۔
پیشانی دیکھنافرزند ارجمند پیدا ہو نیک اور با توقیر ہو بزرگی و تو نگر ی پائے۔
پیشانی کشادہ دیکھناسخاوت اختیار کرے متقی پرہیز گار ہو عزت و مرتبہ پائے۔
پیشانی تنگ کوتاہ دیکھنابے عزت بے آبروہو۔ حاسد بخیل ہو۔ پیشہ رذیل ہو۔
پیشانی پر بال دیکھناقرضدار ہو غربت سے پریشان و بے قرار ہو۔
پیشانی خون آلودہ دیکھناعزت حاصل ہو سرداری پائے حکومت ملے۔
پیشانی پر پسینہ دیکھنامحنت رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے رنج و الم زیادہ ہو۔
پیغمبر بنتا دیکھنااگر خود کو دیکھے تو گمراہ بے دین ہو۔ بلا و مصیبت میں پھنسے۔
پیکاں (تیر) دیکھنابگڑا ہوا کام درست ہو جائے۔
پیکاں فولاد کا دیکھناباعث عزت و بلند مرتبہ ہے حوصلہ عالی ہمت ہے۔
پیکاں پرانا یا شکستہباعث تنزل پریشانی ہے۔
پیمانہ دیکھناراستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو۔
پیمانہ ٹوٹا دیکھناجھوٹ فریب کی طرف راغب ہو پریشانی اٹھائے۔
پیالہ شیرو شربت کا پیناعورت نیک کردار یا خدمتگار خود اطوار حاصل ہو خیر و برکت ہو۔
پیٹ انتڑیوں سے خالی دیکھنااقارب سے مفارقت دوست مہاجرت ہو ملال بشارت ہو۔
پیٹ حد سے بڑا دیکھنامال حرام پائے ظلم و ستم اختیار کرے رشوت و سود کھائے۔
پیٹ پر بال دیکھناخواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت دنیا سے پیار ہو۔
پیٹ ہموار دیکھنانیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے۔
پیٹھ دیکھنامعین و مددگار غیب سے پیدا ہو۔ فرحت سوا ہو۔
پیٹھ پر سوار دیکھناجس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائے اگر خود سوار ہے تو مدد ملے۔
پیٹھ ننگی دیکھنابیحد یارو مددگار ہو۔ تکلیف میں کوئی ساتھی نہ ہو۔
پیسہ پانا یا دیکھناتکلیف رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہو۔
پیشاب عورتوں کو کرتے دیکھنازیادہ شہوت ہو۔ راضی ہم صحبت ہو۔
پیشاب محراب میں کرنااس کا لڑکا بادشاہ یا حاکم یا سردار ہو ۔ خود گمراہ ہو۔
پیشاب کرتا دیکھنااگر پیشاب سے دھواں اٹھتا دیکھے جس سے تمام عالم تاریک ہو تو ہفت اقلیم کی بادشاہت حاصل ہو علم دولت سے استغنار ہے شہرت عالمگیر ہو۔
پیشاب خون کا کرناپیٹ کا لڑکا مر جائے یا روزگار میں خلل زبردست آئے۔
پیشاب کرنا کپڑے پربیٹا صالح ہو لیکن زنا سرزد ہو فسق و فجور کثرت سے کرے۔
پیٹ شفاف دیکھنامال و فرزند پائے قبیلہ کی زیب و زینت ہو دولت ہاتھ آئے۔
پلنگ دیکھنایاد فراموش ہو۔ دروغ کو مشہور ہو۔ اعتبار سے دور ہو۔
پری خوشرو دیکھنابلند مرتبہ و حصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہو تو شفاء پائے۔
پارہ زمین سے پاناغیب سے مال ہے مگر مبتلائے مصیبت ہو۔
Scroll to Top