ثرید دیکھناروزی کشادہ ہو رحمت بے اندازہ ہو۔
ثمر میٹھا کھاتا دیکھناخوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو۔
ثمر ترش کھانا دیکھنااولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو۔
ثمر کڑوا کھانادیکھناکاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو۔
ثریا دیکھناعیش و عشرت ۔ عزت و بلند مرتبہ بلند ہو۔
ثریا ماند ہوتے دیکھنااسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو۔
Scroll to Top