یاسمین (چنبیلی) دیکھنا | اگر چنبیلی کا پودا دیکھے تو عزیز دوست سے جدائی ہو۔ |
یاسمین کے پھول توڑنا دیکھنا | اگر مرد توڑے تو نقصان اٹھائے اگر عورت توڑے تو مرد سے ناچاکی ہو۔ طلاق ہونے کی نشانی ہے۔ |
یاسمین گھر میں لگانا دیکھنا | خاندان کی تباہی کا باعث ہے اہل گھر برباد ہو۔ |
یاقوت بادشاہ دیکھے | متجد سلطنت میں ترقی ہو ہر دلعزیز نیک سیرت ہو۔ |
یاقوت باکرہ دیکھے | شوہر خوبصورت نیک نام پائے جس سے فرحت حاصل ہو۔ |
یاقوت بیمار دیکھے | تندرستی پائے صحت یاب ہو۔ |
یاقوت سبز دیکھنا | نیک سیرت جمیلہ باوقار خوش اخلاق عورت پائے۔ |
یاقوت سرخ دیکھنا | پاکیزہ حسینہ مگر بارعب عورت پائے راحت حاصل ہو۔ |
یاقوت سوداگر دیکھے | تجارت میں نفع کثیر پائے خوشحال ہو۔ |
یاقوت عورت دیکھے | خوش جمال فرزند پائے مشہور عام ہو نیک نام ہو۔ |
یاقوت غریب دیکھے | تنگ دستی سے نجات پائے کاروبار میں ترقی ہو۔ |
یاقوت گم ہونا دیکھنا | سب کیلئے باعث تنزل ہے فکر اندیشہ حیرانی لاحق ہو۔ |
یبوب (مکس انگبین) دیکھنا | اس مرد کی علامت ہے جو اپنے تئیں بزرگ سمجھے مگر قوم حقیر جائے۔ |
یخ دیکھنا | نمونہ رنج ہے مگر آب یخ پینا خوشی حاصل ہو مرتبہ جلیلہ پائے۔ |
یخنی کھانا یا پینا دیکھنا | موجب راحت ہے دولت رزق طاعت پائے خوشحال ہو۔ |
یشب (پتھر) دیکھنا | کمینہ اور بدکار عورت پائے باعث پریشانی ہے۔ |
یشب کا نگینہ دیکھنا | لڑکی بد اخلاق پیدا ہو یاعورت بد خصلت پائے۔ |
یکہ بانی کرنا دیکھنا | محنت و مشقت سے دولت کمائے مگر پریشانی رہے۔ |
یکہ پر سوار ہونا دیکھنا | کسی دوست عزیز یا آشناسے منفعت حاصل کرے۔ |
یکہ پر سے اترنادیکھنا | بزرگی پانے کی علامت ہے راحت و آرام پائے۔ |
یکہ سے گرنا دیکھنا | باعث تنزل ہے ذلت و خواری پائے۔ |
یومیہ پانا دیکھنا | اگر اقسام طعام سے ہو نعمت و دولت پائے آرام اٹھائے۔ |