سیخ لوہے کی گاڑنافرزند پیدا ہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے۔
کشمش کھانا یا خریدنا دیکھنامال و منفعت اور خیر و برکت پائے۔
ماتم امامین کرنا دیکھناتبی دستی و تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے۔
ماتم کرناخوشی حاصل ہو دل کی مراد پائے۔
ماتھا پیشانی دیکھنافرزند پائے عزت و مرتبہ بلند ہونے کی نشانی ہے۔
ماتھا چمکتا کشادہ دیکھناپرہیز گار اور بزرگ ہو سخاوت اور مہمان نوازی اختیار کرے۔
ماتھے پر داغ دیکھناعصیاں میں ڈوبے برے کاموں میں بدنام ہو۔
ماتھے سے خون جاری دیکھناعزت و مرتبہ پائے عزیز و اقارب کا ہمدم و ہمدرد ہو شہرت پائے۔
مار کھانا (پیٹا جانا) دیکھنااگر دوست مارے تو ہمدرد ہو مددملے ظالم کار فرما تو گنہگار ہے۔
مارنا کسی کو (پیٹنا) دیکھناجس کو مارے پیٹے اس کو نفع ہو مددگار ہو۔
مازو جمع کرنا (ہاجو) دیکھنامال حرام اکٹھا کرے اگردرخت سے اتارتا دیکھے تو تکلیف سے دولت پائے۔
ماش سیاہ دیکھنارنج و الم میں مبتلا ہو۔ اگر دال دلتے دیکھے تو کش مکش میں پڑے۔
ماش کی دال کھانا دیکھنامالدار ہو، عزت و فرحت حاصل ہو آرام پائے۔
مال و اسباب دیکھنااگر تھوڑا اور ستھرا دیکھے تو خوشحال ہو اگر بے اندازہ دیکھے تو مصیبت پائے۔
مال و دولت دیکھناکامیابی کی علامت ہے خوشحالی پائے دکھ درد ہوں۔
ماں باپ کو دیکھنامشکلات پر قابو پائے پریشانی دور ہو حصول مقصد ہو۔
ماں بہن سے صحبت کرنا دیکھناصلہ رحمی ہو مدد پائے ماں بہن مہربان ہو رائے پائے۔
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا دیکھناتمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیز گار ہو۔
مٹکا ٹوٹنا دیکھناکنیز خادم فوت ہو یا جدا ہو جائے۔
مٹکا دیکھنا بازار میںمنافق سے تعبیر ہے اگر مٹکا گھر میں لائے منفعت اور رزق ملے۔
مٹھائی بانٹنا دیکھناخیرو برکت کا موجب ہے لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرے۔
مٹھائی کھانا دیکھناخوشخبری اور حلال کی روزی کثیر پائے منفعت اور رزق ملے۔
مٹی اکٹھی کرتا دیکھنادولت زرو مال جمع کرے عزت پائے۔
مٹی کا تیل جلانا دیکھنارنج و راحت سودوزیاں پائے حیران و پریشان رہے۔
مٹی کا تیل دیکھنارنج و راحت نابکار عورت پائے پریشانی اٹھائے۔
مٹی کا تیل لیمپ میں جلانا دیکھناکامیابی کا باعث ہے ترقی و برکت کام میں پائے۔
مٹی کو ٹوکری پر اٹھانا دیکھنازبردست مالدار ہو خیروبرکت پائے راحت حاصل ہو۔
مٹی کے ڈھیلے دیکھنادرم و دینار اور روپیہ پیسہ پانے کی تعبیر ہے۔
مٹی گھر سے باہر پھینکنا دیکھنامال و دولت ضائع برباد ہو رنج دکھ اٹھائے۔
مجلس شراب کی دیکھنااگر تہذیب یافتہ اہل محفل ہوں تو قومی کام بہتر طریقہ سے کرے فائدہ کثیر ہو۔
مجلس علم ادب کی دیکھناکسی تعمیری کام میں مشغول ہو یعنی ملکی قومی سیاسی امور طے کرے۔
مچھروں کا کاٹنا دیکھنالوگوں کے طعن تشنیح کا شکار ہو ذلیل و خوار ہو۔
مچھروں کو مارنا دیکھنادشمن مغلوب ہو پریشانی دور ہو۔
مچھلی خوفناک دیکھناجتنی خوفناک اور بڑی دیکھے اتناہی مصیبت ناگہانی میں پڑے۔
مچھلی دیکھنادولت پائے اگر زیادہ دیکھے یا خریدے تو کثرت سے حاصل مال کرے۔
مچھلیاں پکڑنا دیکھنااگر جال سے پکڑے تو مکرو فریب سے دولت جمع کرے۔
محراب دیکھنانیکی کی بشارت ہے ہدایت پائے فرزند پیدا ہو۔
محراب منقش دیکھناعالم و فاضل فرزند ہو جس کا شہر جہان میں ہو۔
محراب میں نماز پڑھنا دیکھنازیادتی مال اور بزرگی پانے کی نشانی ہے اگر جاہل ہو تو خوار ہو۔
محفل عالموں کی دیکھنادین میں ترقی ہو دینی مدرسہ کالج یا اسلامی یونیورسٹی دیکھنا۔
محل اپنا خراب دیکھنامال و زر کا نقصان ہو عزت میں فرق آئے۔
محل بلند خوبصورت دیکھنانعمت و حکومت راحت ومنفعت عزت پائے۔
محل بلند خوبصورت دیکھنانعمت و حکمت راحت و منفعت عزت پائے۔
محل میں آگ لگنا دیکھناحاکم وقت سے تاوان پڑنے کا موجب ہے باعث مصیبت ہے۔
محل میں آگ لگنا دیکھناحاکم وقت سے تاوان پڑنے کا موجب ہے باعث مصیبت ہے۔
محل میں داخل ہونا دیکھنامقصد دلی پائے مال مطلوبہ حاصل کرے۔
مدرسہ میں پڑھنا دیکھنارشد و ہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو۔
مدینہ شریف دیکھناترقی علم اور دین و دنیا کی بہتری پائے زیارت مدینہ منورہ ہو۔
مرجھایا ہوا پھل دیکھنامقصد میں ناکامی ہو، ناامیدی پائے رنج اٹھائے۔
مرجھایا ہواپھول دیکھنااولاد کا غم دیکھے اگر مرجھایا ہوا دیکھے تو خاندان کا غم دیکھے۔
مرد جوان آپکو بوڑھا دیکھنازیادتی علم و حرمت بہتری بزرگی عزت صحت ہو۔
مرد کا آپکو جوان خوبصورت دیکھناسرداری اور عیش و عشرت پائے رفقائے بادشاہ میں شامل ہو۔
مرد کا آپکو نابالغ دیکھناکام سے ندامت ہو، ہم نشینوں میں ذلت ہو ، فضول خرچ ہو۔
مردار سنگ دیکھنارنج و غم اور بیماری اورعذاب میں مبتلا ہو۔
مردہ دیکھنا اپنے تئیںدرازی عمر کی ہے حصول ہو۔
مردہ سے خوان پانا دیکھناراحت و آرام ہو دین کا ہمدرد ہو آخرت نیک ہو۔
مردہ سے صحبت کرنا دیکھنامردہ کی خویش و اقارب سے دولت ہو آرام پائے۔
مردہ سے کچھ لینا دیکھناصلاحیت و بہتری پائے اگر مردہ کچھ دے تو خرابی و دلالت پائے۔
مردہ سے کلام سننا دیکھنااس کا مقصد حاصل ہونیکی علامت ہے اگر نصیحت سے تو بہتری پائے۔
مردہ کو اٹھا کر لے جانا دیکھنامال حرام حاصل کرے راحت قلیل ہو۔
مردہ کو پکارنا دیکھنااگر صورت مردہ کی نہ دیکھے تو جلدی ہلاک ہو جائے۔
مردہ کو خوبصورت زندہ دیکھنااگر مجہول ہو تو غم و اندیشہ پائے اگر معروف ہو تو نیک بخشی کی علامت ہے دارین کی دولت پائے عزت و بزرگی پائے۔
مردوں کی جماعت دیکھناگمراہی اور بدعت کی نشانی ہے فلاکت و نکبت پائے۔
مردے کو نہلانا دیکھناکسی فاسق کو ہدایت کرے یا گمراہ کو راہ راست پر لائے۔
مرغ دیکھنا یا پاناغلام یا کنیز پائے یا غلام وفادار سے فائدہ حاصل ہو۔
مرغ ذبح کرنا دیکھنانیکی کی علامت ہے اگرچہ مرغ کا گوشت ہو۔
مرغ کی آذان سننا دیکھناخوشخبری پائے دیندار پرہیز گار ہو عورت سے محبت کرے۔
مرغ کی کڑک سننا دیکھنابری خبر سنے یا مصیبت و تکلیف آنے کا اندیشہ ہے۔
مرغابی دیکھنارزق کثیر پائے تو بزرگی دولت عزت ملے۔
مرغابی کاگوشت کھانا دیکھناغیب سے نعمت پائے دولت بکثرت ہاتھ آئے۔
مرغابی مردہ دیکھناتنگدستی اور بے روزگاری کی علامت ہے آواز سنے تو خوشخبری پائے۔
مرغزار یا سبزہ زار دیکھناخوشخبری ہے یا دین حاصل ہو بزرگی ملے اولیاء اللہ ہو۔
مرغی بمعہ چوزے دیکھنادولت زر و مال پائے امیر متمول ہو مگر فکرد امن گیر ہو۔
مرغی پانا یا خریدنا دیکھنالونڈی یا کنیز خریدے باقی مرغی کی آواز سننا غضب الہٰی نازل ہو۔
مرہم بنانا یا بیچنا دیکھناکار خیر میں حصہ لے دین میں کوشش کرے ہمدرد غمخوار ہو۔
مرہم لگانا زخم پر دیکھنادلجوئی اور ہمدردی کرے جس کو لگائے اس کا مددگار ہو۔
مروارید دیکھناغلام یا کنیز حسینہ پائے یا فرزند خوبصورت پیدا ہو۔
مریخ سیارہ دیکھنافوج میں بھرتی ہو جنگ میںجائے عہدہ پائے۔
مسجد پرانی ویران دیکھنااگر بوسیدہ یا شکستہ دیکھے تو دین میں خرابی پائے مصیبت پیش آئے۔
مسجد شاندار دیکھناعالم دین اور دین کی ترقی سے تعبیر ہے خورشید اسلام جادوگر ہو۔
مسجد میں نماز پڑھنا دیکھناسعادت دارین حاصل ہو۔ دل مسرور ہو دولت دین و دنیا پائے۔
مسلح دیکھنا اپنے تئیںگائوں یا شہر یا علاقہ کا حاکم مقرر ہو پیشوا یا سردار ہو۔
 مسلح فوج دیکھناکامیابی کی دلیل ہے فتح و نصرت پائے راحت حاصل ہو۔
مسلمان ہونا دیکھناآفت و بلا سے نجات پائے امن و چین حاصل ہو۔
مسلمانوں کی جماعت دیکھنادین میں ترقی حاصل ہو راحت و دولت عام ہو۔
مسواک اگلے دانتوں میں کرنا دیکھنابھائیوں اور بہنوں سے احسان و بھلائی کرے راحت پائے۔
مسواک تمام دانتوں میں کرنا دیکھناتمام عزیز و اقارب سے صلہ رحمی سے پیش آئے یا نیکی کرے۔
مسواک کرنا دیکھنامال خیرات کرے سعادت بزرگی عزت حاصل ہو۔
مسور یا مسور کی دال کھانا دیکھنااگر خام دیکھے تو غم و اندوہ پائے اگر پختہ دیکھے جھگڑا فساد پڑے۔
مشت زنی کرنا دیکھنااولاد یا کسی کے مرنے کی خبر سنے موت فرزند کی آئے۔
مشتری ستارہ دیکھناحاکم یا بادشاہ وقت ہو وزیر یا خزانچی مقرر ہو۔
مشرک یا کافر ہونا دیکھنابدکاری اور فساد میں مبتلا ہو گمراہ بددیانت بدطینت ہو۔
مشک خالی دیکھنابخیل اور کنجوسی پائے اگر پانی سے بھری دیکھے تو سخاوت کرے۔
مشک سے پانی پینا دیکھناسخاوت پائے سعادت حاصل ہو دولت و نعمت پائے۔
مشک کستوری سونگھنا دیکھناعلم و دولت میں شہرت پائے عزت و بزرگی پائے۔
مصطگی گوند کھانا دیکھناکسی سے گفتگو کرے جس سے آرام پائے۔
معزول ہونا دیکھنااگر ملازمت یا عہدہ سے معزول ہوتا دیکھے تو دین کی اصلاح پائے۔
معطل ہونا دیکھنابزرگی سے معزولی پائے، عزت میں کمی واقع ہو۔
مقراض (قینچی) دیکھنامنصف قاضی سے مراد ہے عادل سردار حاکم ہو۔
مکتب دیکھنا مشغول خاطر و اندیشہ کی نشانی ہے مگر انجام نیک فائدہ پذیر ہو۔
مکڑی دیکھناکمزوری طبیعت اور گنہگار ہونے کی علامت ہے جولاہے سے دوستی کرے۔
مکہ شریف دیکھنادین کی سعادت نصیب ہو یا حج بیت اللہ کرے دولت پائے۔
مکھن دیکھنا یا کھانانعمت و برکت پائے عزت بزرگی حاصل ہو، فلاسفر ہو۔
مکھناں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں کمینوں سے نجات پائے یا بیکار ہو۔
مکھیاں مارنا دیکھناحاسدوں بخیلوں کمینوں سے نجات پائے یا بیکار ہو۔
مکی دیکھنارزق پائے اگر مکی کا ڈھیر دیکھے تو نعمت حاصل ہو۔
مگر مچھ کو ہلاک کرنا دیکھناچور یا ڈاکو پر حملہ کرے غالب آئے تو دشمن ہلاک ہو۔
مگرمچھ دیکھناچور ظالم اور ڈاکو سے تعبیر ہے اگر مارے تو چور ڈاکو کو مارے۔
مگرمچھ کا شکار ہونا دیکھنادشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے۔
ململ خریدنا دیکھنااگر مرد قمیض بنائے تو عورت نفیس پائے دوپٹہ بنانا نفیس مرد سے تعبیر ہے۔
مناجات کرنا دیکھنادین ودنیا کی بزرگی پائے دل نور عرفان سے منور ہو جائے۔
منبر پر چڑھ کر دستخط کرنا دیکھناشہر میںرسوا ہو ذلالت پائے دنیاوی تقریر کا بھی رسوا ہونا تعبیر ہے۔
منبر پر خطبہ دینا دیکھنابادشاہ اسلام کی نظروں میں قدرو منزلت حاصل ہو۔
منبر دیکھنابادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو۔
منبر سے اترنا دیکھناباعث برکت و رحمت ہے اگر کوئی اتارے تو ذلت و خواری پائے۔
مندیل سر پر باندھنا دیکھناعزت حاصل ہونے کا موجب ہے۔
منہ سے کچھ نکلتا دیکھناحصول روزی کی نشانی ہے نعمت غیر مترقبہ ہاتھ آنی ہے۔
منہ سے گندگی نکالنا دیکھناذلیل و خوار ہو، بد گوئی سے بدنام ہو، بد انجام ہو۔
مہر چمکتا دیکھناسلطنت یا حکومت پائے خلقت میں بزرگ ہو شہرت پائے۔
مہمان نوازی کرنا دیکھناباعث فرحت و رحمت ہے قوم و خاندان کا نگہبان ہو ہمدرد ہو۔
مہمانی پر جانا دیکھناکسی ہمدرد و عزیز سے منفعت حاصل ہو مالدار باعزت ہو۔
مہندی پائوں میں لگانا دیکھنادکھ درد مصیبت سے رہائی پائے گھر بیٹھے دولت پائے۔
مہندی سے ہاتھ رنگے دیکھناخویش اقارب کا رازدار ہو مالدار ہو بے فکری سے عمر گزارے۔
مہندی ہاتھوں کو لگانامال و دولت پائے آرام و راحت سے زندگی بسر ہو۔
موتی دیکھنا یا کھانارنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ملے۔
موتی مونگا جمع کرنا دیکھنامال و دولت بکثرت پائے سفید موتی دیکھنا فرزند سے تعبیر ہے۔
موتی یا مونگا پہننا دیکھناخوبصورت اور دولتمند عورت سے شادی کرے۔
موتیوں کا بیوپار کرنا دیکھناحسین عورتوں میں مشغول ہو دولت پیدا کرے۔
موتیوں کی لڑی دیکھناحافظ قرآن ہو یا ہنر میں مشہور ہو یا فرزند نامور پیدا ہو۔
موٹھ دیکھناتنگدستی و تہیدستی میںمبتلا ہو۔
موچھ دیکھناشہرت اور نام و نمود کی خواہش کرے مونچھیں لمبی رکھنا بد عملیوں اور عصیوں میں ڈوبے۔
مور دیکھنابادشاہ عجم سے انعامات پائے مورنی دیکھے تو عجمی عورت سے شادی کرے۔
مور ناچتا دیکھناحصول دولت جاہ و مرتبہ ہواگر مور گرجتادیکھے تو مصیبت آئے۔
مورہ پہننا دیکھناپردہ داری اور راز داری سے تعبیر ہے عورت پائے۔
موم زرد دیکھنابیمار ہو تو نقصان اٹھائے موم سفید کھانا رزق پاکیزہ پائے۔
موم سفید دیکھنامال و نعمت پائے اگر موم بتی جلائے تو ہدایت و پاکیزگی پائے۔
مونچھیں کترانا دیکھنابد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک ہو۔ تائو دنیا مغرور متکبر ہوبے عزت ہو
میخ بنانا یا خریدنا دیکھناکاروبار کی تلاش کرے اگر اکھاڑتا دیکھے تو ناکام رہے۔
میدہ چھاننا دیکھنافلاسفر باریک بین او ر نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے۔
میدہ دیکھنا یا خریدناتجارت میں ترقی پائے آرام و راحت اٹھائے۔
مینار بنانا دیکھناکسی دینی کام کی تعمیری عملی کوشش کرے۔
مینار پر چڑھنا دیکھناکاروبار میں دین و ہدایت علم عزت شہرت میںیکتائے زمانہ ہو۔
مینار سے اترنا دیکھنابرسوں تعمیری قوم میںلگا رہے یعنی تمام عمر قومی خادم رہے۔
مینار سے گرنا دیکھناتترے کا باعث ہے حقیر و ذلیل ہو۔
مینہ برستا دیکھناخیرو برکت و رحمت کا موجب ہے خوشحالی و آسائش پائے۔

 

Scroll to Top