ظالم بننا یا دیکھنا | شیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم ، عیار، ذلیل و خوار ہوں۔ |
ظالم کو ہلاک کرنا دیکھنا | قحط سالی دور ہو، نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو۔ |
ظرافت کرنادیکھنا | دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے۔ |
ظروف برتن دیکھنا | دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو۔ |
ظروف خریدنا دیکھنا | دنیا کے کاموں میں منہمک ہو، دین کو بھول جائے۔ |
ظروف کی دوکان دیکھنا | دنیا کے دھندوں میں پھنسے، اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے۔ |
ظریف بننا دیکھنا | عزت و بزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو۔ |
ظلم کر نا دیکھنا | ظالم و جابر، راہزن، ڈاکو پر فتح پائے۔ |
ظلمات دیکھنا | ناگہان آفت میں گرفتار ہو، دکھ درد مصیبت اٹھائے۔ |
ظلمت دور ہو دیکھنا | رنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو ، آرام و راحت پائے۔ |
ظلمت دیکھنا | گمراہی میں پھنسے، رنج و غم اٹھائے۔ |
ظلمت شہر پر دیکھنا | آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں۔ |
ظہر کا وقت دیکھنا | رزق و دولت میںقدرے کمی واقع ہو عزت میں فرق آئے۔ |
ظہر کی نماز پڑھنا دیکھنا | گناہوں سے توبہ کرے دیندار اور پرہیز گار ہو۔ |