ب، خوابوں کی تعبیر
بات ہندی میں کرنا حساب دانی میں کمال حاصل ہو سود کھائے ہندو قوم کا ہمنوا ہو۔ بات اُردو میں کرنا لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو۔ بات پنجابی میں کرنا گنواروں میں شامل ہو ملاقات سے مسرور ہو۔ بات عربی میں کرنا دیندار ہو۔ علم دین حاصل کرے عربوں سے محبت کرے۔ […]