وادی دیکھنافرحت حاصل رنج وغم سے نجات پائے۔
وادی شاداب دیکھنادین میںبزرگی ہوراحت و آرام حاصل ہو دولتمندی پائے۔
وادی نہر میںدیکھنابادشاہ وقت کومہربان پائے دولت بزرگی عزت راحت پائے۔
وادی سے نکلنادیکھنااگرخشک وادی سے باہرنکلے تورنج وغم سے نجات پائے۔
وادی خشک دیکھناتنگدستی اورمصیبت میںپھنسے۔ تکلیف و دکھ اٹھائے۔
وارث بننا دیکھناکسی عزیز کی موت واقع ہو، رنج و الم پائے۔
وراثت کا جھگڑا کرنادیکھناجھگڑنے والا سخت آفت اور مصیبت میںگرفتارہو۔
وارث یتیم کابننا دیکھنامال ومنال اور عزت و اقتدار پائے۔
واعظ ہونا دیکھنااگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل ہو۔
وعظ جاہلوں میں کرنا دیکھنابدنام و گمراہ ہونے کا باعث ہے۔
وعظ عالم سے سننا دیکھنارشد و ہدایت پائے نیکی دیندار متقی ہو۔
وعظ کرتا جاہل کو دیکھناگمراہی و بے دینی پھیلے لوگوں کو اسلام سے نفرت ہو۔
والی بننا دیکھناعزت و آبرو بڑھے توقیر پائے۔
والی کو رنج میں دیکھناعزت و مرتبہ میں کمی یا فرق آئے۔
وثیقہ نویس کے پاس جانا دیکھنادنیا کے زرومال کی ہوس اور محبت میں گرفتار ہو۔
وثیقہ نویس لکھنا دیکھنامال حرام کھائے غیر کا حق دبائے۔
وزیر آپ کو دیکھنااگر عدل کرتا دیکھے تو رزق دولت میں ترقی پائے۔
وزیر سے ملاقات کرنا دیکھناترقی عزت اور زیادتی مال کی علامت ہے خیر و برکت پائے۔
وزیر کو اپنے گھر آتا دیکھنابادشاہ یا حاکم سے نقصان اٹھائے اندیشہ و تردد میں پڑے۔
وزیر کے ساتھ کھانا کھانا دیکھنااگر وزیر کیساتھ کھاتا پیتا دیکھے تو راحت و دولت عزت مرتبہ بزرگی پائے
وسمہ لگانا یا خریدنا دیکھنامکرو فریب میں پھنسے ذلت و خواری پائے بے دین پائے۔
وحشی جانور کو مارنا دیکھنادشمن پر فتح یاب ہو کاروبار میں ترقی ہو نعمت و راحت پائے۔
وسمہ ضائع کرنا دیکھنارنج و غم اور مکرو فریب سے تجارت حاصل کرے۔
وصل کرنا دیکھناخوشی حاصل ہو دلی مراد پوری ہو آرام و راحت پائے۔
وسیلہ بنانا دیکھنااگر مرد عالم کو وسیلہ بنائے تو دین حاصل کرے نیک پرہیز گار ہو۔
وسیلہ بننا دیکھناعزت و بزرگی پائے کسی کے کام آئے۔
وکیل بننا دیکھناعدل و انصاف کرے عوام راضی ہو۔
وکیل کرنا دیکھنادوست موافق پائے فائدہ حاصل ہو امداد اعانت پائے۔
ولی اللہ دیکھناخیرو برکت حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشحالی پائے۔
وحشی دیکھنامصیبت یا تکلیف میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو۔
وحشی کو ہلاک کرنا دیکھنامصائب و تکلیف سے نجات حاصل کرے۔
ووٹ دینا دیکھنااگر دنیا دار کو ووٹ دے تو گمراہ وبے دین ہو دنیا سے محبت رکھے۔
ووٹ عالم کو دینا دیکھنااسلام میں ترقی ہو دیندار ہونے کا موجب ہے۔
ویران گھر اپنا دیکھناغم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو۔
ویرانی دیکھنارنج و الم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے۔
والی بال دیکھناہاتھوں سے خوشی کا سامان پائے کاروبار میں ترقی ہو اگر فٹ بال کھیلے تو کاروبار میں دوڑ دھوپ اور مصروفیت پائے۔
ون کا درخت دیکھناپیچیدگی میں عمر بسر ہو حیران و پریشان رہے۔
وضو کرنا دیکھناامانت ہونے کی پائے گناہوں سے توبہ کرے یا امانت ادا کرے۔
وظیفہ پڑھنا دیکھنانیک کام کی طرف رغبت کرے بیماری سے صحت پائے۔
ولائتی انجیر پانا دیکھناہزار درم یا دینار پائے باعث دولت و وسعت ہے۔
وصیت کرنا دیکھناامام پیشوا ہو۔ دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو ، گمراہوں کا رہنما ہو راہبری کرے۔
وصیت نامہ لکھنا دیکھنااولاد اور خاندان کا ہمدرد ہو اور جانثار ہو عمر دراز پائے۔
واویلا کرنا دیکھنابدنامی کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے گمراہ ہو۔

 

Scroll to Top