عابد دیکھناہدایت پائے بزرگوں سے نصیحت یا مال پائے۔
عاشق عورت پرہونا دیکھنادنیا کے مال و اسباب کی حرص میںمبتلا ہو فتنہ و فساد پھیلائے۔
عاشورہ کا دن دیکھنادلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو۔
عالم دیکھناخیر و برکت پائے اگر وعظ سنے تو گناہوں سے توبہ کرے ہدایت پائے۔
عالم ہونا دیکھنابزرگی اور پارسائی پانے کی دلیل ہے کسی چیز سے آگاہی ہو۔
عامل دیکھنادلی مراد بر آئے راحت و خوشی حاصل ہو۔
عامل سے صحبت کرنا دیکھناکاروبار میں ترقی ہو مسرت، نعمت، عزت ، دولت پائے۔
عامل سے کچھ لینا دیکھناکسی بزرگ دین سے نصیحت پائے یا انعام واکرام حاصل کرے۔
عبادت بیوقت کرنا دیکھنابے دین ، ریاکار ہو ذلت و خواری پائے۔
عبادت کرنا دیکھنا خیر و برکت اور بزرگی کی علامت ہے۔
عبادت گھر میں کرنا دیکھنادیندار ہو گھر میں خیر و برکت ہو، نزولِ رحمت ہو۔
عبادت ناپاک جگہ کرنا دیکھناذلیل و خوار ہو، فلاکت و ہلاکت کا موجب ہے۔
عجائب گھر دیکھنااگر جاہل دیکھے تو مغموم ہو اور اگر عالم دیکھے تاریخ دان ہو نعمت پائے۔
عجائبات دیکھنادنیاوی ترقی کا سبب ہے، عہدہ ممتاز پائے۔
عرب سے مصافحہ کرنا دیکھناحج کا قصد کرے دیندار نیک کردار بے مسرت حاصل ہو۔
عربی پڑھنا لکھنا دیکھنانیک بخت عورت سے فائدہ حاصل ہو۔
عربی زبان سیکھنادیکھنالائق فائق عورت سے شادی کرے۔
عرفات کا میدان دیکھناکسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل ہو۔
عرق (پسینہ) دیکھنامطلب حاصل کرے مقصد میں کامیاب ہو۔
عرق بدن پر دیکھنامحنت کا پھل پائے ہر کام میں بہتری ہو اہل و عیال خوش ہوں۔
عرق پیشانی پر دیکھناوالدین خویش و اقارب سے سر خروئی حاصل کرے۔
عزرائیل کو خوش دیکھنادرجہ شہادت نصیب ہو یا عمر طویل ہو خوشی حاصل ہو۔
عزرائیل کو دیکھناموت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتا دیکھے تو تنگدستی و ذلت پائے۔
عزرائیل کو غصہ میں دیکھنابیمار اور تنگدستی سخت پائے پریشانی زیادہ ہو۔
عزرائیل کو گھر میں دیکھنااہل خانہ سے ایک نہ ایک کی موت واقع ہو۔
عشر کا چاند دیکھنادیندار اور پرہیز گار ہو، خوشی مسرت دولت پائے اولاد کا غم کھائے۔
عشرہ دیکھنا محرماگر مہینہ محرم کا دیکھے نئے کام کا آغاز ہو۔
عشق لگنا دیکھنامجنون و پاگل ہو، حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو۔
عصا خوبصورت دیکھناعہدہ جلیلہ پائے یا سرداری ملے عزت و بزرگی حاصل ہو۔
عصا گم ہو جانا یا ٹوٹنادیکھناعہدہ سے معزول ہو یا ایسے عزیز کی موت ہو جس سے عزت و دولت کم ہو۔
عصہ ہاتھ میں دیکھناعزت و توقیر پائے قوم کا سردار ہو۔
عضو اپنے علیحدہ علیحدہ دیکھناخویش و اقارب اور بھائیوں میںجدائی پڑ جائے۔
عضو اپنے مضبوط دیکھناخاندان میں اتفاق اتحاد پیدا ہو ہمدرد ی ہویدا ہو۔
عضو تناسل دیکھنافرزند پیدا ہو اگر کٹادیکھے تو خوردسال بچہ فوت ہو یا بے اولاد ہو۔
عطارد (برج) دیکھنااس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو۔
عطارد دیکھنالوگوں پر احسان کرے مشہور و مداح خوان ہو۔
عطاری کرنا دیکھنااحسان کرے محبت خلوص رواداری پیدا کرے عزت و بزرگی پائے۔
عطر خریدنا یا لگانا دیکھنانیک ہو نافع حق بات حق پرست حق گوئی اختیار کرے۔
عطر سونگھنا دیکھناجتنی اچھی خوشبو پائے اسی قدر عزت و دولت ثروت راحت پائے۔
عطر کی خوشبو سے مست ہونا دیکھناعقلمند مشہور ہو، عابد سخی پارسا متقی خدا ترس ہو۔
عقاب دیکھنابد عہد ہو یا عہد شکن سے واسطہ پڑے ناکامی پریشانی اٹھائے۔
عقاب کو ہلاک کرنا دیکھنادشمن پر فتح پائے پریشانی ناکامی دور ہو۔ آرام پائے۔
عقیق (پتھر )پانا دیکھنابادشاہ کا مصاحب یا مشیر ہو با توقیر ہو عزت و خلعت پائے۔
عقیق کھو جانا دیکھناملازمت سے بر طرف ہو تنزل کا باعث ہے۔
علم سیکھنا دیکھنانعمت دارین حاصل ہو کوئی سبز پائے یا فن حکمت سیکھے۔
علما کا دیکھناعزت پائے علما متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو۔
علما کو جھگڑتے دیکھنادین میں فتور پیدا ہو خانہ جنگی فرقہ بندی خود غرضی بے دینی پھیلے۔
عمارت بنانا دیکھنااگرگھر کی عمارت بنائے تو دنیاداری وقار یا اعتبار باعزت ہو۔
عمارت خانقاہ کی دیکھنااگر صاحب خانقاہ بزرگ مشہور ہو تو بزرگی پائے دلی تمنائیں پوری ہوں۔
عمارت شکستہ دیکھنامصیبت اور دکھ اٹھائے تنگی رزق فلاکت غربت بیماری آئے۔
عمارت محل شاہی کی دیکھناخیرو برکت حصول با مراد فراخی رزق فلاکت غربت بیماری آئے۔
عمارت مسجد کی بنانا دیکھنابنتی دیکھے تو دین محکم ہو۔ اسلام ترقی کرے لوگ پابند اسلام ہوں۔
عماری دیکھناسردار قوم یا وزیر سے عزت حاصل ہو ، عہدہ پائے۔
عماری میں بیٹھنا دیکھنابادشاہ سے سرداری پائے عزت و مرتبہ بلند ہو گورنر یا وزیر کا عہدہ پائے۔
عمامہ و دستار باندھنا دیکھنادنیا و دین کی عزت و بزرگی پائے علم و فن میںممتاز ہو۔
عمر زیادہ شمار کرنا دیکھنامرض سے صحت پائے عمر دراز ہو۔
عمر شمار کرنا دیکھنابیماری اور تنگ دستی کی دلیل ہے۔
عمر کم گننا یا بتانا دیکھناموت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے۔
عمرہ کرنا دیکھنادین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے، بزرگی پائے۔
عمل و عملیات کرنا دیکھنادنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے۔
عناب پانا یا خریدنا دیکھنامال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے۔
عناب دینا دیکھنامال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے یا سخاوت کرے۔
عناب کا درخت دیکھنامحنت و مشقت سے مال حاصل کرے۔
عنبر بیچنا دیکھنالوگوں میں محبت کرے یا احسان کرے دلی مراد پائے۔
عنبر پانا یا خریدنا دیکھنادنیاوی منفعت حاصل کرنے کی کوشش کرے۔
عنبر جمع کرنا دیکھنامال و دولت اور عزت پائے مشہور و معروف ہو۔
عند الیب دیکھناخود غلام بنے یا غلام سے راحت پائے ، رقاصہ سے دل بہلائے۔
عود پانا یا خریدنابادشاہ سے انعام و خلعت حاصل کرے بندگی پائے۔
عود دیکھناخوبصورت فرزند پیدا ہو منفعت پائے۔
عود کی دھونی دکانا دیکھنالوگوںکو نیک باتیں سکھائے ہدایت و راہبری کرے۔
عورت باکرہ دیکھناتجارت یا زمین میں صنعت سے فائدہ اٹھائے لطف زندگی پائے۔
عورت جوان خوبصورت دیکھناخوشی حاصل ہو، مالدار ہو کاروبار میں وسیع ترقی ہو۔
عورت کو گود میں لینا دیکھناحصول مقصد دولت ہو، باعث رفعت ہو۔
عورت کے بازو کھلے دیکھنامال و دنیا سے آسودہ ہو عیش و آرام پائے مگر کام بے ہودہ ہو۔
عورت کے ہاتھ بندھے دیکھنابیکاری یا تہی دستی سے پریشان ہو، فکر و معاش میں سرگردان ہو۔
عید الفطر دیکھناکسی عابد و زاہد سے فیض حاصل ہو قرض سے فارغ ہو۔
عید قربان دیکھناعقلمند دوست پائے مسرت و خوشی حاصل ہو۔
عید کا طعام کھانا دیکھنانعمت و برکت حاصل ہو خوشخبری پائے ترقی کا باعث ہے۔
عید کا میلہ دیکھناباعث فرحت ہے، عیش و عشرت میں پڑے یا فرزند پیدا ہو۔
عید کی نماز دیکھنامسلمانوں سے محبت پیدا ہو، اسلامی ترقی کرے خوشحالی ہو۔
عیسائی بادشاہ دیکھنادنیا میں امن قائم ہو مگر دین خراب ہو جائے۔
عیسائی ہونادیکھنادین سے بے بہرہ ہو پیشہ رزیل اختیار کرے۔
عیسائیوں سے جنگ کرنا دیکھنااگر غالب آئے دیندار بہادر اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہے تو کفر پھیلے۔
عیسائیوں سے فساد کرنادیکھنابدنام اور بے عزت ہو جائے کاروبار میں بے عزت ہو۔
عینک اتارنا دیکھناعہدہ سے معزول ہو علم و ہنر سے کنارہ کش ہو۔
عینک خریدنا دیکھناکسی عالم کی صحبت حاصل ہو عقلمند منصف ہو۔
عینک لگانا دیکھناعالم ہو یا پروفیسر ہو انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو۔

 

Scroll to Top