ضامن بننا | اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے۔ |
ضامن ہونا | جس کا ضامن ہو اسے فائدہ پہنچائے۔ |
ضامنی دینا | رنج و غم میں مبتلا ہو ۔ فکر و اندیشہ دامن گیر ہو۔ |
ضائع مال ہونا | دین کی ترقی کا باعث ہے استقامت عطا ہو۔ |
ضبط کرنا | غم و اندوہ سے نجات پائے۔ مدبر و سیاست دان ہو۔ |
ضد کرنا | نام و نمود اور دنیاوی شہرت حاصل ہو۔ |
ضدی دیکھنا | کسی سے نقصان اٹھائے پریشان حال ہو۔ |
ضرب اللہ اللہ کی لگانا | ظاہرداری سے کام لے ریاکار ہو۔ |
ضرب سکہ پر لگانا | لوگوں میں بدنام ہو۔ ذلت خوری اٹھائے۔ |
ضرب لگانا | فخریہ الفاظ بولے غرور و تکبر کا پتلا ہو۔ |
ضرورت محسوس کرنا | حرص و طمع زیادہ ہو۔ لالچ بے فائدہ ہو۔ |
ضرورت مند دیکھنا | طمع نفسیاتی خواہشات کا شکار ہو۔ مگر نامراد رہے۔ |
ضریع (قبر تعزیہ) دیکھنا | فکر عاقبت غالب رہے بخشش کا طالب رہے۔ |
ضریع بنانا یا کھودنا | تنگی رزق و دولت ہو گناہوں سے توبہ کرے عاقبت اچھی ہو۔ |
ضریع پر مقبرہ بنانا | جتنا خوبصورت بنائے اسی قدر ریاکار ہو ایمان سے خالی ہو۔ |
ضریع کو مسمار کرنا | موت کو بھول کر دنیا کے کاروبار میں مشغول ہو۔ |
ضعف آنکھ کو پڑنا | دین میں کمزور ہو اسلام کا چور ہو۔ |
ضعف پڑتے دیکھنا | عزت مرتبہ کی ہو تنزل پائے۔ |
ضعف سر کو ہونا | دنیاوی عزت میں کمی آئے بے عزت و بدنام ہو۔ |
ضعیف سے کچھ لینا | کہنہ اشیاء جمع کرے یا نچلے درجے کا کام کرے۔ |
ضعیف(بوڑھا) دیکھنا | دنیاوی کمزوری کا باعث ہے۔ |
ضمانت دینا | بیمار ہو تو صحت یاب تنگ دستی سے خلاصی پائے۔ |
ضیافت کا انتظام کرنا | سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو۔ |
ضیافت کھانا | مال و دولت پائے راحت خوشی نصیب ہو عزت و بزرگی پائے۔ |
ضیافت کرنا | لوگوں کو فائدہ پہنچائے یا ہدایت و تعلیم پائے۔ |
ضیعف سے ملنا | رزق یا کاروبار میں کمی واقع ہو ارادہ متزلزل رہے۔ |