خوابوں کی تعبیر
آپ نےجس امر کے بارے، جوبھی خواب دیکھا ہےاس میں سب سے اہم امر یعنی معاملہ کو مد نظر رکھیں۔ مثلا آپ نے شادی کے حوالے سے کوئی خواب دیکھا ہے تو شادی کے پہلے حرف ش کو درج زیل ٹیبل میں کلک کریں۔ ایسا کرنے سے آپ اس صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ جہاں ش سے شروع ہونے والے الفاظ دیئے گئے ہیں۔ بس یہاں آپ کو شادی اور اس سے متعلق دیگر معلومات مل جائیں جو آپ کے خواب کی تعبیر ہوں گی۔ بالکل اس طرز پر آپ کسی بھی خواب کے بارے معلومات حاصل کر سکتےہیں۔
خوابوں کی تعبیر
خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص پیغام ہوتے ہیں۔ قرآن و حدیث میں خوابوں کی تین اقسام بیان کی گئی ہیں: رحمانی خواب (اللہ کی طرف سے)، نفسیاتی خواب (ذہن کی تخلیق)، اور شیطانی خواب۔ حضرت یوسف کا واقعہ اور ان کی خواب تعبیر کرنے کی صلاحیت قرآن میں واضح طور پر بیان کی گئی ہے۔ ہمارا بیج معتبر اسلامی تعلیمات، ابن سیرین کی خواب نامہ، اور جدید نفسیات کے مطابق خوابوں کی درست تعبیر پیش کرتا ہے۔
Dreams Interpretation
Dreams hold significant spiritual importance in Islam, classified as true visions (ruya sadiqa), psychological dreams, and devilish whispers. The Quran mentions Prophet Yusuf’s divine gift of dream interpretation (Surah Yusuf, 12:43). Our product combines classical Islamic scholarship (Ibn Sirin’s interpretations), Sufi wisdom, and modern psychology to help decode symbols like snakes (warning), marriage (good news), or deceased relatives (messages). Each analysis is verified against authentic references.